Do Good Have Good

Do Good Have Good پھراس کےبعدکچھ نہیں کھویامیں نے
وہ میری زندگی کاآخری خسارہ تھا🖤
video editor 🖼 🎭
Graphic designer
(3)

غزہ میں اسرائیل کے حالیہ حملوں کو ایک مہینہ مکمل ہو گیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق غرہ میں لاکھوں افراد کھانے اور پانی کے...
08/11/2023

غزہ میں اسرائیل کے حالیہ حملوں کو ایک مہینہ مکمل ہو گیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق غرہ میں لاکھوں افراد کھانے اور پانی کے بغیر ہیں۔ متعدد تندور اور بیکریز اسرائیلی حملوں میں تباہ ہو چکی ہیں اور جو کام کر بھی رہی ہیں ان کے پاس ایندھن اور آٹے کی کمی ہے۔

اسرائیل کے غزہ پر بڑھتے فضائی حملے عالمی رائے عامہ کو تیزی سے منقسم کر رہے ہیں۔۔۔مشرق وسطیٰ، ایشیا، یورپ، امریکہ اور افر...
08/11/2023

اسرائیل کے غزہ پر بڑھتے فضائی حملے عالمی رائے عامہ کو تیزی سے منقسم کر رہے ہیں۔۔۔مشرق وسطیٰ، ایشیا، یورپ، امریکہ اور افریقی ممالک اس معاملے پر کہاں کھڑے ہیں؟

__"🙂🖤"                   -"  من پسند شخص کے علاوہ                       ہر شخص دستیاب ہے یہاں
08/11/2023

__"🙂🖤"
-" من پسند شخص کے علاوہ
ہر شخص دستیاب ہے یہاں

What a win 🏆 👏 گلین میکسویل کمر کی تکلیف سے لڑ رہے ہیں۔ اس کے باوجود آسٹریلیا کے لیے میچ بچانے والی دستک تیار کر رہے ہیں...
07/11/2023

What a win 🏆 👏
گلین میکسویل کمر کی تکلیف سے لڑ رہے ہیں۔

اس کے باوجود آسٹریلیا کے لیے میچ بچانے والی دستک تیار کر رہے ہیں!" 💪🇦🇺🏏

Majestic man 👨
07/11/2023

Majestic man 👨

دنیا کے بہترین بالنگ اٹیک کے خلاف بہترین بیٹسمین کی شاندار اننگ ۔ میکسویل نے تاریخ رقم کردی دوسری سینچری اس ورلڈ کپ کی 👌...
07/11/2023

دنیا کے بہترین بالنگ اٹیک کے خلاف بہترین بیٹسمین کی شاندار اننگ ۔ میکسویل نے تاریخ رقم کردی دوسری سینچری اس ورلڈ کپ کی 👌👏

میکسویل کی شاندار سینچری....!!!!ورلڈ کپ کی تاریخ میں اب تک کی زبردست اننگز میں سے ایک، ٹیم 7 وکٹوں پر 91 رنز کے ساتھ آؤٹ...
07/11/2023

میکسویل کی شاندار سینچری....!!!!
ورلڈ کپ کی تاریخ میں اب تک کی زبردست اننگز میں سے ایک، ٹیم 7 وکٹوں پر 91 رنز کے ساتھ آؤٹ اینڈ آؤٹ تھی اور پھر اس نے صرف 76 گیندوں پر سنچری اسکور کی - ٹیک اے بو، میڈ میکسی۔
crick

بی سی سی آئی اور آئی سی سی کے زیادہ دباؤ کی وجہ سے محمد رضوان کو پی سی بی حکام کی جانب سے غزہ کے لیے اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کرن...
07/11/2023

بی سی سی آئی اور آئی سی سی کے زیادہ دباؤ کی وجہ سے محمد رضوان کو پی سی بی حکام کی جانب سے غزہ کے لیے اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے کو کہا گیا لیکن اس شخص نے فوراً انکار کردیا۔ (جیو سپر)

Asi dp banwany ky liay page ko follow kry 🏵
07/11/2023

Asi dp banwany ky liay page ko follow kry 🏵

HISTORY IN DELHI....!!!Angelo Mathews becomes the first cricketer in history to be given out on 'timed out'.😅🎯🚨
06/11/2023

HISTORY IN DELHI....!!!

Angelo Mathews becomes the first cricketer in history to be given out on 'timed out'.😅🎯🚨

Asi dp banwany ky page ko follow kry ❤
06/11/2023

Asi dp banwany ky page ko follow kry ❤

05/11/2023
ریل گاڑی وہ واحد ایجاد ہے جس کا رومان ابھی تک جوں کا توں قائم ہے۔ باقی سب ایجادات کی ہمیں عادت ہوگئی ہے اور وہ ہماری زند...
05/11/2023

ریل گاڑی وہ واحد ایجاد ہے جس کا رومان ابھی تک جوں کا توں قائم ہے۔ باقی سب ایجادات کی ہمیں عادت ہوگئی ہے اور وہ ہماری زندگی کے شب و روز میں ایک یکسانیت کے ساتھ ڈوبتے ابھرتے رہتے ہیں، ریڈیو ، ٹیلی ویژن، ٹیلی فون ، کمپیوٹر، یہاں تک کے ہوائی جہاز بھی اپنا تحیر کھوچکے ہیں جب کہ ایک رواں ٹرین میں اب بھی اولین حیرت کے سب سامان روزِ اول کی مانند ہیجان خیزی میں مبتلا کرتے ہیں، ہم آج بھی ہر ٹرین کو اُسی پرمسرت حیرت اور کسی حد تک اداسی سے تکتے جاتے ہیں جیسے گئے زمانوں کے لوگ پہلی بار ایک ٹرین کو چھک چھک کرتے گزرتے دیکھتے تھے۔
ٹرین میں عجب طلسم ہے کہ یہ زائل ہوتا ہی نہیں ۔

(مستنصر حسین تارڑ)
(لاہور دیوانگی)

ریکارڈ الرٹ: پاکستان ایک اننگز میں 400 رنز دے کر ورلڈ کپ میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے ❤️
04/11/2023

ریکارڈ الرٹ:
پاکستان ایک اننگز میں 400 رنز دے کر ورلڈ کپ میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے ❤️

Well played fakhar zaman
04/11/2023

Well played fakhar zaman

ایک ڈبہ ٹچ کریں اور سچ سچ بتائیں کیا آیا ہے صرف اور صرف ایک دل کو ٹچ کرنے کا ہے😁Just for fun
04/11/2023

ایک ڈبہ ٹچ کریں اور سچ سچ بتائیں کیا آیا ہے
صرف اور صرف ایک دل کو ٹچ کرنے کا ہے😁
Just for fun

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Khurram Shehzad,  Sajid Khan  Irfan Labana میاں ثقلین میت...
03/11/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Khurram Shehzad, Sajid Khan Irfan Labana میاں ثقلین میتلا

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Do Good Have Good posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Do Good Have Good:

Videos

Share