Daily Public News

Daily Public News Join Us for Daily routine info ... Intertainment, infotainment, show talent and other activities

19/01/2025

پاکستان کا ایک ایسا خاندان جن کا غیر معمولی کارنامہ ورلڈ ریکارڈ بن گیا,9افراد کی تاریخ پیدائش ایک جیسی۔
https://vm.tiktok.com/ZGdAdGUHx/

17/01/2025

*i *190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا**اڈیالہ جیل میں قائم احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے فیصلہ سنایا، بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، پی ٹی آئی رہنما، نیب حکام عدالت میں موجود*اڈیالہ جیل میں قائم احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ کے ریفرنس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 14 سال قید اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال سزا سنا دی۔نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے عمران خان پر 10 لاکھ اور بشریٰ بی بی پر 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا، جرمانے کی عدم ادائیگی پر ملزمان کو مزید 6، 6 ماہ کی قید بھگتنا ہوگی۔احتساب عدالت نے القادر یونیورسٹی کو بھی سرکاری تحویل میں لینے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

17/01/2025

*190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا*

*اڈیالہ جیل میں قائم احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے فیصلہ سنایا، بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، پی ٹی آئی رہنما، نیب حکام عدالت میں موجود*

اڈیالہ جیل میں قائم احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ کے ریفرنس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 14 سال قید اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال سزا سنا دی۔

نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے عمران خان پر 10 لاکھ اور بشریٰ بی بی پر 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا، جرمانے کی عدم ادائیگی پر ملزمان کو مزید 6، 6 ماہ کی قید بھگتنا ہوگی۔

احتساب عدالت نے القادر یونیورسٹی کو بھی سرکاری تحویل میں لینے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

17/01/2025

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے اسی مقدمے میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی سات برس قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے اور القادر یونیورسٹی کو سرکاری تحویل میں لینے کا حکم دیا ہے۔

Moterway Updats
17/01/2025

Moterway Updats

16/01/2025

ملتان میں بیٹے نے اپنے 61سالہ والد کی 45سالہ خاتون سے دوسری شادی کروادی، fans Shakeel Chishti

سٹیج کی معروف اداکارہ ماہ نور نے پہلے درخواست دی کے ڈی پی او سرگودھا نے زبردستی اپنے کمرے میں لے جا کر ع،غ کیا ہے بعداز ...
11/01/2025

سٹیج کی معروف اداکارہ ماہ نور نے پہلے درخواست دی کے ڈی پی او سرگودھا نے زبردستی اپنے کمرے میں لے جا کر
ع،غ کیا ہے بعداز درخواست یہ کہتے ہوئے واپس لے لی کے سب غلط فہمی کی بنا پر ہوا ہے
ڈی پی او سرگودھا کا بھی بیان سامنے آگیا
ڈی پی او سرگودھا کا کہنا ہے کے اداکارہ نےرنجش میں آ کر جعلی درخواست دی کیونکہ اداکارہ ماہ نور ایس ایچ او عارف چیمہ کی اہلیہ ہے جسے کرپشن اور بدعنوانی پر معطل کیا گیا اس رنجش میں
یہ جھوٹی اور بے بنیاد درخواست دلوائی گئی ہے
اگر اس نے اتنا بڑا الزام بے بنیاد لگایا ہے تو اسکے خلاف کارروائی نہ کرنا یہی ثابت کرتا ہے دال ساری کالی ہے

11/01/2025

*کور کمانڈر ملتان کی بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی نشست*

*پاکستان کی موجودگی ہی ہماری شناخت ہے۔ ہمارے ہر عمل کو پاکستان اور ریاستی مفادات کے مطابق ہونا چاہیے* : کور کمانڈر ملتان کی بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی نشست کے دوران گفتگو۔ طلباء اور اساتذہ نے اس نشست کے انعقاد پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا اور اسے نوجوانوں کی رہنمائی اور تربیت کیلئے اہم قدم قرار دیا۔ *اپنے خیالات اور تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے طلباء کا کہنا تھا کہ کور کمانڈر ملتان نے جس مدلل اور باوقار انداز میں سوالات کے جوابات دیے، وہ ہمارے لیے نہایت حوصلہ افزا ہیں* طلباء نے اس خواہش کا بھی اظہار کیا کہ اس طرح کے سیشنز مستقل بنیادوں پر منعقد کیے جائیں تاکہ نوجوان نسل خصوصاً طلباء اور پاک فوج کے درمیان فاصلے کم ہوں اور غلط فہمیوں کا تدارک کیا جاسکے
🚨👇🏻👇🏻🚨

10/01/2025

ملتان میں 6 بھائیوں کی ایک ساتھ 6 بہنوں کے ساتھ شادی

10/01/2025
کراچی میں ڈکیتی کی مزاحمت پر ایک دن میں تین شہریوں کے قتل کا واقعہ پیش آیا۔ اس ہولناک واقعے نے مقامی لوگوں میں خوف و ہرا...
10/01/2025

کراچی میں ڈکیتی کی مزاحمت پر ایک دن میں تین شہریوں کے قتل کا واقعہ پیش آیا۔ اس ہولناک واقعے نے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیلادیا ہے۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے تاکہ ملزمان کو گرفتار کیا جا سکے۔ یہ خبر بی بی سی اردو کی جانب سے فراہم کی گئی ہے۔

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے شدید تباہی مچائی ہے جس کے نتیجے میں 6 ہزار سے زیادہ گھر متاثر ہو چکے ہیں۔ یہ آگ...
10/01/2025

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے شدید تباہی مچائی ہے جس کے نتیجے میں 6 ہزار سے زیادہ گھر متاثر ہو چکے ہیں۔ یہ آگ امریکی تاریخ کی سب سے مہنگی آفت قرار دی گئی ہے جس نے علاقائی اور قومی سطح پر تشویش پیدا کر دی ہے۔

خانیوال میں انصاف کے حصول میں جوانی سے بڑھاپے تک کا سفرڈی پی او خانیوال کے حکم پر 22 سال بعد بزرگ سے  فراڈ کا مقدمہ درج ...
10/01/2025

خانیوال میں انصاف کے حصول میں جوانی سے بڑھاپے تک کا سفر
ڈی پی او خانیوال کے حکم پر 22 سال بعد بزرگ سے فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا گیا
مسلسل جدو جہد اور طویل انتظار کے باوجود مقدمہ کے مدعی احمد بخش نےہمت نہ ہاری
2002 میں ایک دوست نے امانتاً بینک لون کیلئے 14 تولے طلائی زیورات لئے تھے
بعد ازاں دھوکہ دہی اور فراڈ سے مذکورہ طلائی زیورات بینک سے نکلوا کر ہڑپ لئے
مدعی مقدمہ اپنی سادگی کے باعث عیار اور شاطر ملزم کے خلاف 22 سال سے دفاتر اور عدالتوں کے چکر لگا رہا تھا
بعد از انکوائری ڈی پی او اسماعیل الرحمن کے حکم پر 22 سال بعد فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا گیا

دھنوٹ میں پتیسہ بیچنے والے کے روپ میں معصوم بچی کو اغواء کرکے لے جانیوالا پکڑا گیاپولیس تھانہ دھنوٹ کے مطابق پئ وگناں می...
10/01/2025

دھنوٹ میں پتیسہ بیچنے والے کے روپ میں معصوم بچی کو اغواء کرکے لے جانیوالا پکڑا گیا
پولیس تھانہ دھنوٹ کے مطابق پئ وگناں میں موٹر سائیکل سوار ایک بدقماش شخص پتیسہ بیچنے آیا اور موقع پا کر سات سالہ بچی کو اغواء کرکے لے جانے لگا ۔اہل علاقہ نے مشکوک جان کر پولیس کو مطلع کیا تو ملزم فصلوں میں چھپ گیا جسے سرچ آپریشن کے بعد پکڑ لیا گیا
اس موقع پر اتنی ہی درخواست ہے کہ اب دور جدید میں حالات بہت زیادہ خراب سمجھیں بچوں پر نظر رکھیں انہیں چیز بھی لے کر دینی ہو تو خود ساتھ جائیں ۔انسان کے روپ میں معاشرے کے بگڑے شیطان اور حیوان ہر جگہ پھر رہے ہیں ۔حفاظت آپ سب کی ذمہ داری میں شامل ہے ۔آخر میں اچھی کارروائی پر تھانہ دھنوٹ پولیس کو شاباش ❤️

10/01/2025

گجرات میں ایک ساتھ 5بچوں کی موت کے صدمے میں بچوں کی ماں ذہنی توازن کھو بیٹھی

لاس اینجلس جل کر راکھ
09/01/2025

لاس اینجلس جل کر راکھ

لاس اینجلس کے جلنے سے پہلے اور بعد کی تصویر
09/01/2025

لاس اینجلس کے جلنے سے پہلے اور بعد کی تصویر

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Public News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Public News:

Videos

Share