Samra iftikhar Grahpic designer

Samra iftikhar Grahpic designer social media marketer copy writer voice over artist

23/09/2024

TikTok Followers price List1k Followers 1200/
2k Followers 2400/
5k Followers 4500/
10k Followers 8000/

22/09/2024

*محبت!*
Love:

"سیدنا ابو امامہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا:
جس نے اللّٰه تعالٰی کے لیے محبت کی اور اللّٰه تعالٰی کے لیے بغض رکھا اور جس نے اللّٰه تعالٰی کے لیے دیا اور اللّٰه تعالٰی کے لیے روکا تو اس نے اپنا ایمان مکمل کر لیا۔"
رواہ ابی داود،کتاب السنة:4681

*کیا میری نفرتیں اور میری محبتیں اللہ کے لئے ہیں؟*
🔸کیا میرے بغض اور غصے کی وجہ میری اپنی انا ہے؟ میں ان لوگوں سے تو نفرت نہیں کرتی جن سے اللہ نے صلہ رحمی اور حسن سلوک کا حکم دیاہے؟ *نفرت اللہ کیلئے ہوئی یا انا کیلئے؟*
🔸میں ان سے محبت تو نہیں کرتی جو بے حیائی کو پھیلانے والے، زمین پر نا انصافی اور فساد پھیلانے والے ہیں؟ *محبت اللہ کیلئے ہوئی یا خواہش کیلئے؟*
🔸کیا میری پسند کی وجہ صرف میرے تعصب کی عینک ہے؟ یا میں اللہ کی نظر سے کسی کو حق دیکھ کر محبت کرتی ہوں؟ *پسند اللہ کی خاطر ہوئی یا تعصب کی خاطر؟*
🔸جہاں اللہ کی خاطر دینا ہو میں اپنی خود غرضی یا بخل، یا انا کی وجہ سے روک تو نہیں لیتی؟ *روکنا اللہ کیلئے ہوا یا نفس کیلئے*
🔸جہاں مجھے مال نہیں دینا چاہیے، اسراف اور دکھاوے کے کاموں میں، کسی نا جائز چیز میں وہاں میں اللہ کی محبت کے خلاف جا کر دے تو نہیں دیتی؟ *دینا اللہ کیلئے ہوا یا خواہش کیلئے*

*‼️بہنو ضرور اپنا جائزہ لیجئے کہ اللہ سے محبت سچی ہے تو ہم اپنی انا اور خواہش کے خلاف جاکر بھی اللہ کی پسند سے محبت اور اللہ کی ناپسند سے کراہت کریں گے۔*

🌷🍃🍃🌷

❤️❤️
06/09/2024

❤️❤️

خوشخبری  خوشخبری خوشخبری۔۔۔۔۔اگر آپ کو ٹک ٹاک کے اکاؤنٹ مونیٹائز یشن کی سروس چاہیے....تو دیر کس بات کی ہم آپ کو دے رہے ہ...
06/09/2024

خوشخبری خوشخبری خوشخبری۔۔۔۔۔

اگر آپ کو ٹک ٹاک کے اکاؤنٹ مونیٹائز یشن کی سروس چاہیے....تو دیر کس بات کی ہم آپ کو دے رہے ہیں مناسب قیمت میں۔
کوئی پینل بیس ویوز نہیں ہونگے۔۔۔ ٹوٹلی آرگینک ٹوٹلی ٹک ٹاک کے ایڈز سے اوریجنل فالورز اور ویوز ہونگے۔

اگر آپ کو بھی ٹک ٹاک کے اکاؤنٹ کو مونیٹائز کروانا یے تو ابھی مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

10/07/2024

کائنات حیران ہے
فرشتے حیران ہیں
اہلِ ایمان حیران ہیں
کہ تیرہ چودہ سال کی عمر میں شادی ہوئی میکے جاتے اتنی بڑی چادر لپیٹتی تھیں کہ سیدہ ام المومنین عائشہ (رضی اللہ عنہا) فرماتی ہیں کہ چال سے پتہ چلتا تھا کہ کون تشریف لا رہی ہیں ،چال سرکار دوعالم (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) سے ملتی تھی ،والد کا بے پناہ پیار ملا، ماں بچپن میں چل بسی، حیا اتنا کہ یہودی اور عیسائي بھی سر جھکا لیتے کم عمری میں شادی، کم عمری میں اولاد، جوانی میں وفات قرآن کی حافظہ تھیں، ہر رات قرآن ختم فرماتیں، اور روتیں
یا اللہ تو نے راتیں چھوٹی کیوں بنائیں میری عبادت پوری نہیں ہوتی، والی کائنات (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کی لاڈلی بیٹی، چکی پیستے ہاتھوں پر چھالے غربت آخری درجے کی، حسنین کریمین (رضی اللہ عنہما) کی عمروں میں بہت کم فرق
دنیا میں جنت کی بشارت
نہ صرف بشارت
بلکہ فرمایا ،آپ جنت میں عورتوں کی سردارنی ہونگی
جنت میں تمام عورتوں کی سردارنی بشمول ام الناس حوا (سلام اللہ علیہا)
سیدہ حاجرہ، سارہ، سیدہ مریم اور امہات المومنین (سلام اللہ علیھم)
اتنا رتبہ جتنا کائنات میں کسی کا نہیں
لیکن کبھی نہیں کہا، میں چکی نہیں پیستی
کھانا، علی خود بنا لو اور مجھے پکا کر کھلاؤ آخر سردارنی ہوں
بہشت بریں کی اور جنت الفردوس کی
بچوں کو سنمبھالو، کپڑے خود دھو لو
میں فاطمۃ الزہرہ، امام الانبیاء (علیہ السلام) کی بیٹی ہوں، میری ماں خدیجۃ الکبری ہے
میں حسنین کریمین کی ماں ہوں، میرا باپ وجہ کائنات ہے، خاتم النبیین ہے
میرے لخت جگر جنت کے جوانوں کے سردار ہیں
میں علی مرتضی (رضی اللہ عنہ) کی بیوی ہوں
ساری زندگی ایک یمنی چادر میں گزاری
جتنے غرور ممکن ہیں عورت کیلئے صرف جگر گوشہ رسول (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کو سجتے ہیں
لیکن بظاہر انکی پیروکار کہلانے والی عورتیں کس کی پیروکار ہیں
کونسے حقوق
کونسی عورت
کونسا تحفظ
زراسوچئیے ھم کیا ھیں؟؟؟
ان پاک ھستیوں کے پیروں کی خاک بھی نہیں
پھر کس بات کا غرور کرتی ھیں ھم؟؟؟
ھم کیوں اپنے گھر کے کام نہیں کرسکتیں؟کیوں بچوں کی پرورش سے گریزاں ھیں؟؟
آج کی عورت کیوں بینر اٹھا کرسڑک پہ آتی ھے کہ میں کھانا نہیں پکاتی۔میراجسم میری مرضی۔خدارا سوچئیے کہیں ھم کسی کے بچھاۓ ھوۓ جال میں تو نہیں پھنس رھیں؟ھمیں ھمارے اصل مقام سے محروم کرنے کی جو سازشیں چل رھیں ان کو ناکام کریں ۔اپنا مقام پہچانیں ۔
*وہ معاشرہ جہاں عورت

09/07/2024

تم کو پتہ ہے تم سے بچھڑنے پہ کیا ہوا...!!
ہم کو اکیلے چھوڑ کے ہمت چلی گئی⁦!!..

کل ہم تلاش میں تھے کوئی آئینہ ملے...!!
اب آئینہ ملا ہے تو دیکھو صورت چلی گئی⁦!!..

🌸💮🌷🌺
29/06/2024

🌸💮🌷🌺

My work 🌷
27/06/2024

My work 🌷

26/06/2024

سوشل میڈیا مارکیٹرز کون ہوتے ہیں؟
جو آپ کی پراڈکٹ اور سروس کی سوشل میڈیا کے ذریعے مارکیٹنگ کرتے ہیں یعنی لوگوں کو بتاتے ہیں کہ یہ بندہ اس پراڈکٹ کو بیچ رہا ہے ۔آسان لفظوں میں کسٹمر کو آپ کی دکان تک لے کر آتے ہیں۔آگے دکان میں موجود سیلر کا کام ہوتا ہے کسٹمرز کو مطمئن کرنا اور اپنی پراڈکٹ کو بیچنا ۔
اکثر ایسے لوگ رابطہ کرتے ہیں جنہوں نے یا تو پیج ہی نہیں بنایا ہوتا اگر بنایا ہوا بھی ہو تو اس پر کام صفر ہوتا ہے اور ان کی ڈیمانڈ ہوتی ہے بس ہمارا ایڈ چلا دیا جائے
تو پیارے بھائیو اور بہنو ایسا نہیں ہوتا ایک دو دفعہ تو شاید آپ کی سیل ہو بھی جائے لیکن یہ کام پرماننٹ نہیں ہوتا۔ آپ کا پیج آپ کی دکان ہوتا ہے اگر آپ کی دکان ہی ٹوٹی پھوٹی ہے تو کسٹمر کیوں آئے گا بھلا۔ نہ اس پیج پر فالوور موجود ہے اور نہ ہی کوئی خاص پوسٹ۔ فالوور آپ کے کسٹمر کا اعتماد بڑھاتا ہے۔ ان چیزوں کو ذہن میں رکھیں۔
بہت سے لوگ ان ساری باتوں کو نظرانداز کرکے بس یہ کہہ دیتے ہیں ایڈ چلا دو۔ اور بعد میں یہ کہتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ مارکیٹر نے صحیح ایڈ نہیں چلایا اس نے دھوکہ دیا تو ذرا آپ لوگ دل بڑا کریں اور دکان پر خرچہ کریں، نہیں تو دو یا چار سو کے ایڈ پر کسٹمر نہیں ملنے والا۔

نوٹ: پیج مینجمنٹ اور سوشل میڈیا مارکیٹینگ کے لیے رابطہ کریں



Clint work done youtube thumbnail ☺
26/06/2024

Clint work done
youtube thumbnail ☺

20/06/2024

دعا قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی
آئیں مل کر دعا کریں کہ
اللّٰہ پاک آپکی اور میری تمام مشکلات کو حل فرما دے، آمین ثم آمین ❤️

17/06/2024

السلام علیکم۔۔۔۔۔ کیسے ہیں آپ سب ۔۔اور کیسی گزری ہے آپ سب کی عید 😍

Eid Mubrak to all Muslims!
17/06/2024

Eid Mubrak to all Muslims!

یہ سزا بھی کم ہے
16/06/2024

یہ سزا بھی کم ہے

Eid Mubarak to everyone celebrating around the world ☪️
16/06/2024

Eid Mubarak to everyone celebrating around the world ☪️

میرے آقا صلیٰ اللہ علیہ وسلم آج اس  دنیا سے پردہ نہ فرما چکے   ہوتے،تو یہ اونٹ یقیناً بھاگتا ہوا آپ صلی اللہ علیہ وسلم ک...
15/06/2024

میرے آقا صلیٰ اللہ علیہ وسلم آج اس دنیا سے پردہ نہ فرما چکے ہوتے،تو یہ اونٹ یقیناً بھاگتا ہوا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ہی جاتا اور فریاد کرتا۔
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی فریاد سن کر شقی القلب وڈیرے کو عبرتناک سزا دیتے تاکہ کوئی ایسا ظلم دوبارہ نہ کرسکے ۔
لیکن یہ بے زبان اپنی فریاد آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے پاس لیکر آیا ہے،تصاویر،وڈیوز کی صورت یہ فریاد ہر شخص تک پہنچ رہی ہے۔
اس بے زبان کی فریاد اربابِ اختیار تک پہنچانے کے لیے احتجاج کیجیے۔
ثابت کیجیے ہم،نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت (بے زبانوں پر شفقت ) نہیں چھوڑی۔
اور بے زبان کے حق میں بولنے والی سنت بھی ادا کرلیجیے ۔
اس بے زبان مظلوم اونٹ کی دادرسی کیجیے۔
خیر ہوگی ان شاءاللہ ۔
کرن سلطان ڈھلوں

گرمیوں میں اکثر عصر کے بعد جب چارپائیوں کو باہر نکالا جاتا ہے تو اسے بہت مشکل کام سمجھا جاتا ہے اسی طرح پھر صبح ان کو دو...
15/06/2024

گرمیوں میں اکثر عصر کے بعد جب چارپائیوں کو باہر نکالا جاتا ہے تو اسے بہت مشکل کام سمجھا جاتا ہے اسی طرح پھر صبح ان کو دوبارہ اپنی جگہ رکھنا اور بچوں والے گھر میں تو اور بھی مسئلہ ہوتا ہے وہ یہ کہ بچے اس پہ جو جمپنگ کرتے ہیں وہ الگ سے پریشانی کے کہیں گر نا جائیں۔برحال ان چارپائیوں پہ باہر سب کا مل بیٹھنا کھانا کھانا اس کی اپنی رونق ہے۔اللہ رب العزت ایسی رونقیں تا قیامت قائم و دائم رکھے آمین الہی آمین

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samra iftikhar Grahpic designer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share