17/08/2023
قومی ہیرو و سابق وزیراعظم اس وقت جیل میں ہیں جن کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے، بنیادی ضروریات کی اشیاء فراہم نہیں کی جارہی ہیں!!
کیا عمران خان کا گناہ قانون کی بالادستی کی بات کرنا ہے؟
کیا عمران خان کا گناہ عوام کو شعور دینا ہے؟
کیا عمران خان کا گناہ شوکت خانم اور نمل جیسی خدمات قوم کے لیے کرنا ہے؟
کیا عمران خان کا گناہ صحت کارڈ ہے؟
کیا عمران خان کا گناہ کرونا کے باوجود مہنگائی پر قابو رکھنا ہے؟
کیا عمران خان کا گناہ کرونا کا شاندار طریقے سے مقابلہ کرنا ہے؟
کیا عمران خان کا گناہ احساس پروگرام کا اجراء ہے؟
کیا عمران خان کا گناہ اقتدار میں نہ ہونے کے باوجود سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فنڈز اکٹھے کرنا ہے؟
کیا عمران خان کا گناہ حق گوئی ہے؟
کیا عمران خان کا گناہ دوستی سب سے غلامی کسی کی نہیں کا اعلان کرنا ہے؟
کیا عمران خان کا گناہ عوام کے لیے فکاحی منصوبوں کا آغاز کرنا ہے؟
کیا عمران خان کا گناہ باطل کے آگے ڈٹ کر کھڑے ہونا ہے؟
کیا عمران خان کا گناہ آئین کو بحال رکھنے کے لیے آئین اور قانون کے مطابق 90 دن میں انتخابات کی ڈیمانڈ کرنا ہے؟
کیا عمران خان کا گناہ فسطائیت کے خلاف آواز اٹھانا ہے؟
کیا عمران خان کا گناہ کمزور اور مظلوم کی آواز بننا ہے؟
کیا عمران خان کا گناہ بے سہارا کا سہارا بننا ہے؟