Ch Sajid

Ch Sajid Facebook Instream add Business

*‏نومبر دسمبر میں شادیاں ایسے ہوتی ہیں* 👀*جیسے*😁*دولہا اور دلہن پر %50 ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے* 😜*خیر سانو کی😒🙄*
14/11/2023

*‏نومبر دسمبر میں شادیاں ایسے ہوتی ہیں* 👀
*جیسے*
😁
*دولہا اور دلہن پر %50 ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے* 😜

*خیر سانو کی😒🙄*

02/11/2023

25/08/2023

انقلاب وھاں آتے ھیں جہاں مظلوم متحد ھوں اور جہاں مظلوم اپنے اپنے پسندیدہ ظالم کیلیۓ آپس میں لڑیں وھاں انقلاب نہیں قحط ہی آتے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔

حکومتی اور سیاسی لولی پاپنا منظور ۔۔ نا منظور ۔۔ نا منظور
22/08/2023

حکومتی اور سیاسی لولی پاپ
نا منظور ۔۔ نا منظور ۔۔ نا منظور

تمام پردیسی بھائیوں عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک 😍😍
28/06/2023

تمام پردیسی بھائیوں عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک 😍😍

26/04/2023

Must Share And Enjoy😂😂😂😂

26/03/2023

Must watch and Share

24/03/2023
24/03/2023

" میں وہ کہ ؛ جو تُمہیں پانے کے لِیے سجدوں میں رویا ۔۔۔ تُمہیں کیا لگتا ہے تُمہیں کھونے سے سنبھل جاؤں گا!؟ ۔ " 💔🙂

24/03/2023

‏جب حکومت آئین کوتسلیم نہیں کرےگی توعوام حکومت کوکیوں تسلیم کریں گےآج چھٹی ہےکل سےسپریم کورٹ کےدروازے کی طرف لوگوں کی نظریں ہونگی۔ملکی غیر ملکی سرمایہ کاروں کےلیے منفی پیغام گیاہےقوم کوبتایاجائےملک کوکس طرف لےکرجاناہے۔ترکی میں زلزلےسے50ہزار آدمی مرےلیکن الیکشن شیڈول تبدیل نہیں ہوا

‏انکا پلان سی 🚨👇🏻👇🏻الیکشن  کی تاریخ 8 اکتوبر 2023چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ 16 ستمبر 2023صدر کی مدت 9...
24/03/2023

‏انکا پلان سی 🚨👇🏻👇🏻

الیکشن کی تاریخ
8 اکتوبر 2023
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ
16 ستمبر 2023
صدر کی مدت 9 ستمبر 2023 تاریخ

مافیا نے منصوبہ بنایا ہے کہ وقت بڑھاؤ تاکہ عمران خان کے خلاف سازشوں کے لیئے مزید وقت مل جائے یہ پوری کوشش کریں گے عمران خان کو نقصان پہنچانے کی آخری منصوبہ پلان سی ستمبر میں ان کو کسی سے امید ہے کہ وہ عمران خان کو نااہل کردیں گا اور یہ اکتوبر میں الیکشن میں جائیں گے صدر بھی اپنا منتخب کروائیں گے غرض یہ کے الیکشن سے قبل ہر اہم پوسٹ پہ پی ڈی ایم کے مزید بندے تعینات ہوجائیں گے صدر کے پاس سزا معاف کرنے کا اختیار ہے تو نواز شریف کی سزائیں معاف کرکے لیول پلیئنگ فیلڈنگ کا وعدہ پور کیا جائے گا نواز شریف کو اہل اور عمران خان کو نااہل کرکے الیکشن میں جائیں گے اور پھر الیکشن میں دھاندلی کے ذریعے باقی وعدے پورے کیے جائیں لیکن مجھے امید ہے انشااللہ سپریم کورٹ نے ان کے سب منصوبے ملیا میٹ کردینے ہیں آئین کی محافظ عدالت اور معزز جج صاحبان نے مقررہ تاریخوں پر ہر صورت الیکشن کروانے کا حکم دینا ہے عدالت ان کو بتائے گی یہ بنانا ری پبلک نہیں آئین صرف کاغذوں کتابوں تک نہیں یہ جنگل نہیں یہاں قانون و آئین کی حکمرانی ہوگی تو ہی ملک آگے بڑھے گا مجھے پوری امید ہے سپریم کورٹ ان کی اس خوشیوں پہ جلد پانی پھیر دے گی.

‏مولوی صاحب نے خطبہ میں کہا " آپکی بیویاں سارا دن کی تھکی ہوتی ہیں ۔۔۔۔ اگر وہ سو جائیں اور آپکو انکے قرب کی حاجت ہو تو ...
22/03/2023

‏مولوی صاحب نے خطبہ میں کہا " آپکی بیویاں سارا دن کی تھکی ہوتی ہیں ۔۔۔۔ اگر وہ سو جائیں اور آپکو انکے قرب کی حاجت ہو تو انتہای شفقت کے ساتھ جگایا کریں"

حاضرین نے کہا "مولانا صاحب طریقہ بھی آپ ہی بتا دیں کہ کیسے جگایا جائے"۔۔۔

فرمایا کہ اگر بیوی سو جائے تو آپ ایک کپڑا گیلا لیں اور اسکے پاؤں پر آرام سے پھیریں ، اگر وہ گہری نیند میں نہ ہوئی تو جاگ جائیگی ۔۔ اور اگر نہ جاگے تو آپ لوگ بھی درگزر فرما لیا کریں ۔۔

یہ خطبہ لاؤڈ سپیکر پر تھا جسکو پورا گاؤں سن رہا تھا ...

اُس رات مولانا کو گھر جانے میں کافی وقت لگ گیا ۔۔۔ گھر پہنچے تو بیوی سو چکی تھی ۔۔۔ مولانا نے کپڑا گیلا کیا اور بیوی کے پاؤں پر لگایا ۔۔۔
بیوی نے بند آنکھوں کے ساتھ رومانٹک موڈ میں کہا "حضرت خیر ہے ! آج اتنے رومانٹک ہیں کہ دوسری بار جگانے آگئے "

مولانا نے سٹپٹا کر کہا " کیا مطلب ؟ میں تو ابھی گھر پہنچا ہوں" ۔۔
بیوی بولی "اب اتنے بھی بھولے نہ بنیں ۔۔ پہلے بھی گیلا کپڑا لگا کر جگایا اور محبت فرمائی تھی اور اب پھر گیلی ٹاکی لئے کھڑے ہیں " ۔۔۔

مولانا نےمسجد کی جانب دوڑ لگا دی اور اسپیکر میں بولے "پینڈ والیو ! میرے خطبے تے نہ رہنا ۔۔ اپنیاں بوڈییاں نوں اپنے طریقے نال جگانا ۔۔۔کوئی کنجر پینڈ وچ گیلی ٹاکی لے کے پھیر ریا جے!😹
عورت کی حکمرانی حرام ہے سے حلال تک کا سفر

27/02/2023

22 کروڑ کو تقریبا 100 لوگ لوٹ رہے ہیں اور 22کروڑ خاموش تماشائ بنے بیٹھےہیں قصور 100 کا نہیں 22 کروڑ کا ہے

یا اللہ خیر پٹرول 310 اور ڈیزل 294وزیراعظم کو سمری ارسال
27/02/2023

یا اللہ خیر
پٹرول 310 اور ڈیزل 294
وزیراعظم کو سمری ارسال

کاش کے ایسا پورے ملک کے ھر گاؤں اور شہر میں ھو اللّٰہ ہم سب کو ہدایت دے اور شحریت کے مطابق چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین...
27/02/2023

کاش کے ایسا پورے ملک کے ھر گاؤں اور شہر میں ھو اللّٰہ ہم سب کو ہدایت دے اور شحریت کے مطابق چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Must Share and Like kon kon Agree Hai?👍

‏تاش کھیلتے ہوئے کسی جوارئیے کو خبر ملی کہ اس کی ماں مر گئی ہے،اس نے پیام دیا کہ قبر کشائی کروائیں، میں بازی ختم کر کے پ...
31/01/2023

‏تاش کھیلتے ہوئے کسی جوارئیے کو خبر ملی کہ اس کی ماں مر گئی ہے،
اس نے پیام دیا کہ قبر کشائی کروائیں، میں بازی ختم کر کے پہنچ رہا ہوں، پھر خبر آئی کہ قبر کشائی ہو گئی، اس نے پھر پیام دیا، غسل اور کفن کا انتظام کریں، میں پہنچتا ہوں، خبر آئی کہ وہ بھی ہو گیا ہے، کہنے لگا، جنازہ ‏اٹھائیں، میں پہنچنے لگا ہوں، پھر خبر ملی کہ جنازہ روانہ ہو گیا ہے،
کہنے لگا،مولوی کو کہیں، شروع کرے، میں بس آیا پہنچا،
آخری خبر آئی کہ جنازہ ہو گیا ہے،اور تدفین کر دی گئی ہے،
بولا،چلیں اللہ مغفرت فرمائے،،
چلو بھئی نئی بازی شروع کرو،،
احباب،،! پاکستان وہ مرنے والی ماں ہے، اور جبکہ اسٹیبلیشمنٹ ،جرنیل، عدلیہ اور سیاستدان سب اس ماں کی جواری اولاد ہیں، جن کے سامنے ماں مر رہی ہے، اور یہ سب بازیاں کھیل رہے ہیں،،!!

قانون کی کلاس میں استاد نے ایک طالبعلم کو کھڑا کر کے اُس کا نام پوچھا اور بغیر کسی وجہ کے اُسے کلاس سے نکل جانے کا کہہ د...
10/12/2022

قانون کی کلاس میں استاد نے ایک طالبعلم کو کھڑا کر کے اُس کا نام پوچھا اور بغیر کسی وجہ کے اُسے کلاس سے نکل جانے کا کہہ دیا۔ طالبعلم نے وجہ جاننے اور اپنے دفاع میں کئی دلیلیں دینے کی کوشش کی مگر اُستاد نے ایک بھی نہ سنی اور اپنے فیصلے پر مُصِّر رہا۔ طالبعلم شکستہ دلی سے اورغمزدہ باہر تو نکل گیا مگر وہ اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کو ظلم جیسا سمجھ رہا تھا۔ حیرت باقی طلباء پر تھی جو سر جُھکائے اور خاموش بیٹھے تھے۔
لیکچر دینے کا آغاز کرتے ہوئے استاد نے طلباء سے پوچھا: قانون کیوں وضع کیئے جاتے ہیں؟ ایک طالب علم نے کھڑے ہوکر کہا: لوگوں کے رویوں پر قابو رکھنے کیلئے۔
دوسرے طالب علم نے کہا: معاشرے پر لاگو کرنے کیلئے۔
تیسرے نے کہا؛ تاکہ کوئی طاقتور کمزور پر زیادتی نہ کر سکے۔
استاد نے کئی ایک جوابات سننے کے بعد کہا: یہ سب جواباتُ ٹھیک تو ہیں مگر کافی نہیں ہیں۔
ایک طالب علم نے کھڑے ہو کر کہا: تاکہ عدل و انصاف قائم کیا جا سکے۔
استاد نے کہا: جی، بالکل یہی جواب ہے جو میں سننا چاہتا تھا۔ تاکہ عدل کو غالب کیا جا سکے۔
استاد نے پھر پوچھا: لیکن عدل اور انصاف کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟
ایک طالب علم نے جواب دیا: تاکہ لوگوں کے حقوق کی حفاظت کی جا سکے اور کوئی کسی پر ظلم نہ کر سکے۔
اس بار استاد نے ایک توقف کے بعد کہا: اچھا، مجھ سے ڈرے بغیر اور بلا جھجھک میری ایک بات کا جواب دو، کیا میں نے تمہارے ساتھی طالبعلم کو کلاس روم سے نکال کر کوئی ظلم یا زیادتی کی ہے؟
سارے طلباء نے بیک زبان جواب دیا؛ جی ہاں سر، آپ نے زیادتی کی ہے۔
اس بار استاد نے غصے سے اونچا بولتے ہوئے کہا: ٹھیک ہے کہ ظلم ہوا ہے۔ پھر تم سب خاموش کیوں بیٹھے رہے؟ کیا فائدہ ایسے قوانین کا جن کے نفاذ کیلئے کسی کے اندر ھمت اور جراءت ہی نہ ہو؟
جب تمہارے ساتھی طالبعلم کے ساتھ زیادتی ہو رہی تھی اور تم اس پر خاموش بیٹھے تھے، اس کا بس ایک ہی مطلب تھا کہ تم اپنی انسانیت کھوئے بیٹھے تھے۔ اور یاد رکھو جب انسانیت گرتی ہے تو اس کا کوئی بھی نعم البدل نہیں ہوا کرتا۔
اس کے ساتھ ہی استاد نے کمرے سے باہر کھڑے ہوئے
طالب علم کو واپس اندر بلایا، سب کے سامنے اس سے اپنی زیادتی کی معافی مانگی، اور باقی طلباء کی طرف اپنا رخ کرتے ہوئے کہا: یہی تمہارا آج کا سبق ہے۔ اور جاؤ، جا کر معاشرے میں ایسی نا انصافیاں تلاش کرو اور ان کی اصلاح کیلئے قانون نافذ کرانے کے طریقے سوچو۔۔۔

06/12/2022

‏مُلک، شریف مافیا کی ملکیت نہیں جہاں اُن کے رویئے کے خلاف احتجاج کرنے کی پاداش میں بزنس سیل کردیا جائے۔ سنٹورس مال وفاقی دارالحکومت کا بڑا بزنس hub ہے۔ سیل کرنے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔

06/12/2022

‏‎سینٹورس مال اگر سیل ہو سکتا ہے
تو
منگلا ڈیم سے بجلی بھی بند ہو سکتی ہے سنو امریکی غلام کشمیر تمہارے باپ کی جاگیر نہیں🔥 آزادی⁦✌️⁩

‏لگتا ہے طعنے کام کر گئے ہیں۔اب دیکھتے ہیں کہ گونگلو سے مٹی اتاریں گے یا واقعی انصاف ہوگا؟
06/12/2022

‏لگتا ہے طعنے کام کر گئے ہیں۔
اب دیکھتے ہیں کہ گونگلو سے مٹی اتاریں گے یا واقعی انصاف ہوگا؟

06/12/2022

‏"وزیراعظم آزاد کشمیر کی شہباز شریف سے تلخ کلامی"
وہ چور ہماری ریاست میں آکر بدتمیزی کر رہا تھا

06/12/2022

‏عدم اعتماد سے پہلے آصف زرداری اور شہباز شریف میرے پاس آئے، کہا گیا اپنا حصہ لے لو اور حکومت کو گرانے میں ساتھ دو ! سراج الحق نے بھانڈا پھوڑ دیا

‏اب کدھر ہے خرم دستگیر؟؟
06/12/2022

‏اب کدھر ہے خرم دستگیر؟؟

06/12/2022

‏اسد عمر کی توہین عدالت کو نظر آگئی مگر نہ ارشد شریف کی شہادت نظر آئی، نہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ نظر آیا، نہ اعظم سواتی پر ہونے والا ظلم نظر آیا، نہ شہباز گل پر ہونے والا ستم نظر آیا۔
یہ ملک نہیں جنگل ہے۔

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک شخص ٹیکسی میں سوار ہوا۔ زبان نہ آنے کی وجہ سے زیادہ بات تو نہ کر سکا، بس اس انسٹیٹوٹ ...
05/12/2022

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک شخص ٹیکسی میں سوار ہوا۔ زبان نہ آنے کی وجہ سے زیادہ بات تو نہ کر سکا، بس اس انسٹیٹوٹ کا نام لیا جہاں اسے جانا تھا۔ ٹیکسی ڈرائیور سمجھ گیا، اس نے سر جھکایا اور مسافر کو دروازہ کھول کر بٹھایا۔ اسطرح بٹھانا انکا کلچر ہے۔
سفر کا آغاز ہوا تو ٹیکسی ڈرائیور نے میٹر آن کیا، تھوڑی دیر کے بعد بند کر دیا اور پھر تھوڑی دیر بعد دوبارہ آن کر دیا۔ مسافر حیران تھا مگر زبان نہ آنے کی وجہ سے چپ رہا۔ جب انسٹیٹوٹ پہنچا تو استقبال کرنے والوں سے کہنے لگا، پہلے تو آپ اس ٹیکسی ڈرائیور سے یہ پوچھیں کہ اس نے دورانِ سفر کچھ دیر گاڑی کا میٹر کیوں بند رکھا؟
لوگوں نے ٹیکسی ڈرائیور سے پوچھا تو وہ بولا ’’راستے میں مجھ سے غلطی ہوئی، مجھے جس جگہ سے مڑنا تھا، وہاں سے نہ مڑ سکا، اگلا یوٹرن کافی دور تھا، میری غلطی کے باعث دو ڈھائی کلومیٹر سفر اضافی کرنا پڑا، اس دوران میں نے گاڑی کا میٹر بند رکھا، جو مسافت میں نے اپنی غلطی سے بڑھائی اس کے پیسے میں مسافر سے نہیں لے سکتا‘‘۔

میں حیران ہوں کہ اس ڈرائیور نے نہ چِلہ لگایا تھا، نہ وہ نماز پڑھتا تھا، نہ کلمہ، نہ اس کی داڑھی تھی، نہ جُبہ، نہ ٹوپی مگر دیانتداری تھی۔ ہمارے پاس سب کچھ ہے مگر ایمانداری نہیں ہے۔ ہم مسلمان ضرور ہیں مگر ہمارے پاس اسلام نہیں ہے۔ اسلام پگڑی، کُرتے، پاجامے اور داڑھی کا نام نہیں بلکہ اسلام سچ بولنے، صحیح ناپنے تولنے کا نام ہے۔ اسلام دیانتداری کا نام ھے۔۔
آئیے
اب ہم اپنا موازنہ کر لیتے ہیں،اس قوم سے اپنا موازنا کریں ہم لوگ کتنے پانی میں ہیں۔۔۔😩

‏سندھ میں سیلاب زدگان کے لئے دیا جانے والا سرکاری راشن اور کمبل بِکنے لگے۔ ٹیم سرِعام نے مختارکار قیوم لغاری کو پیسے دے ...
29/11/2022

‏سندھ میں سیلاب زدگان کے لئے دیا جانے والا سرکاری راشن اور کمبل بِکنے لگے۔ ٹیم سرِعام نے مختارکار قیوم لغاری کو پیسے دے کر میرپورخاص کے ڈی سی ہاؤس سے راشن اور کمبل خرید لئے۔ ڈپٹی کمشنر زین العابدین نے مختارکار کو گرفتار کروا دیا۔ ویڈیو ثبوت اور تفصیلات، اس ہفتے کے سرِعام میں !!

28/11/2022

بلدیاتی انتخابات آزاد کشمیر

سکول میں استانی نے بچوں سے ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والوں کو انعام کا وعدہ کیا کہ جو بھی فرسٹ آیا اس کو نئے جوتے م...
21/10/2022

سکول میں استانی نے بچوں سے ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والوں کو انعام کا وعدہ کیا
کہ جو بھی فرسٹ آیا اس کو نئے جوتے ملیں گے
ٹیسٹ ہوا سب نے یکساں نمبر حاصل کیے
اب ایک جوڑا سب کو دینا نا ممکن تھا اس لیے استانی نے کہا کہ چلیں قرعہ اندازی کرتے ہیں جس کا بھی نام نکل آیا اس کو یہ نئے جوتے دیں گے
اور قرعہ اندازی کے لیے سب کو کاغذ پر اپنا نام لکھنے اور ڈبے میں ڈالنے کا کہا گیا۔
استانی نے ڈبے میں موجود کاغذ کے ٹکڑوں کو مکس کیا تاکہ کسی کی حق تلفی نہ ہو
اور پھر سب کے سامنے ایک اٹھایا
جوں ہی کھلا تو اس پر لکھا تھا "وفا عبد الكرويم"
سب نے تالیاں بجائی وہ اشکبار آنکھوں سے اٹھی اور اپنا انعام وصول کیا۔
کیوں کہ وہ پھٹے پرانے کپڑوں اور جوتے سے تنگ آگئی تھی۔
والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا تھا اور ماں لاچار تھی اس لیے جوتوں کا یہ انعام اس کے لیے بہت معنی رکھتا تھا۔
جب استانی گھر گئی تو روتی ہوئی یہ کہانی اپنے شوہر کو سنائی جس پر اس نے خوشی کا اظہار کیا اور ساتھ رونے کی وجہ دریافت کی
تو استانی پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی کہ مجھے رونا وفا عبد الکریم کے جوتوں سے زیادہ دیگر بچوں کی احساس اور اپنی بے حسی پر آتا ہے۔
جب میں نے ڈبے میں موجود دیگر کاغذ کے ٹکڑوں کو چیک کیا تو سب نے ایک ہی نام لکھ دیا تھا “وفا عبد الکریم”
ان معصوم بچوں کو وفا عبد الکریم کے چہرے پر موجود لاچاری کے درد اور کرب محسوس ہوتا تھا لیکن ہمیں نہیں جس کا مجھے افسوس ہے۔ 😭

21/10/2022

‏عمران خان نااہل نہیں۔ نااہل وہ ہیں جنہوں نے قانون پڑھے بغیر نااہلی کا اعلان کیا۔ یہ نہ عدالت ہے اور نہ ٹرائبیونل۔ مقدمہ چلانے کا اختیار بھی سیشن جج کے پاس ہے، الیکشن کمیشن کے پاس نہیں۔

یہ گھر الجزائر میں موجود تھا اس گھر کے مالک نے اپنی موت سے پہلے اپنی اولاد کو جمع کیا اور کہا کہ جب میں فوت ہو جاوں تو ا...
16/10/2022

یہ گھر الجزائر میں موجود تھا اس گھر کے مالک نے اپنی موت سے پہلے اپنی اولاد کو جمع کیا اور کہا کہ جب میں فوت ہو جاوں تو اس گھر کو گرا دینا کیوں کہ اس گھر کی بنیادوں میں ایک خزانہ دفن ہے کچھ دنوں بعد وہ شخص فوت ہوگیا اور اس کی اولاد جمع ہو کر اس خزانے کی تلاش کے لیے اپنے والد کی وصیت پر عمل کرنے کے لیے مشورہ کرنے لگی اور آخر کار اتفاق ہوا کہ گھر کو گرا دیا جائے گھر کو گرانے کے لیے مشینری منگوائی گئی اور گھر کو گرا دیا گیا ایک صندوق اس گھر کی بنیادوں سے ملا سب خوش تھے کہ خزانہ مل گیا ہے جب صندوق کو کھولا گیا تو اس میں سی ایک کاغذ کا ٹکڑا ملا اس پر لکھا تھا کہ تم سب اگر مرد ھو تو اس گھر کو دوبارہ تعمیر کر کے دکھاؤ
والدین اپنی زندگی کی انتھک محنت کر کے گھروں کو تعمیر کرتے ہیں اور اولاد اس جائیداد پر حق بھی جتاتے ہیں اور جھگڑے بھی کرتے ہیں اور پھر ساری زندگی ایک دوسرے سے جدا رہتے ہیں.
اور آخر میں کہتے ہیں ابا جی آپ نے ہمارے لیے کیا ہی کیا ہے۔۔۔

یہ چین کا ایک سکول ہے جہاں بچوں کو دوپہر کے کھانے کے ساتھ پاور نیپ (Power Nap) دیا جارہا ہے۔ تحقیق کے مطابق دوپہر کے وقت...
03/10/2022

یہ چین کا ایک سکول ہے جہاں بچوں کو دوپہر کے کھانے کے ساتھ پاور نیپ (Power Nap) دیا جارہا ہے۔ تحقیق کے مطابق دوپہر کے وقت تھوڑی سی نیند لینے سے انسان کی جسمانی و ذہنی تھکاوٹ اتر جاتی ہے، وہ ہشاش بشاش ہو جاتا ہے اور مزید کام کے لیے اس کی انرجی بڑھ جاتی ہے۔ چین کے علاوہ کئی اور ممالک میں طلبہ اور ملازمین کی صلاحیت بڑھانے کے لیے دن کو پاور نیپ دیا جاتا ہے۔

اگر ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پڑھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ Power Nap یعنی قیلولہ آپ کے معمول کا حصہ رہا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے بڑی زمہ داری دی گئی تھی اور آپ نے ایک ایسے ویژن پر کام کیا جو تمام عالم پر محیط اور تاقیامت جاری رہنے والا (Ultimate & Universal Vision) تھا مگر تب بھی آپ نے قیلولہ کو ترک نہ کیا۔ ہم نے اس سنت کو اپنے طرز زندگی کا حصہ نہیں بنایا مگر آج کی جدید دنیا قیلولہ Power Nap کو اپنا رہی ہے۔Copy

01/10/2022

‏شہباز حکومت اور اسحاق ڈار کا تحفہ..
5 منٹ سے زائد کال کرنے پر 75 پیسے اضافی ٹیکس. 10 منٹس کی کال کرنے پر 1 روپیہ 50 پیسے ٹیکس. 30 منٹس کی کال کرنے پر 4 روپے 50 پیسے ٹیکس اور ایک گھنٹے کی کال پر 9 روپے ٹیکس دینا ہوگا.

Address

Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Sajid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ch Sajid:

Videos

Share


Other Digital creator in Mirpur

Show All