at romina airport make nice clip amir basher
Funtime
آج رومانیہ میں فلسطین پر ہونے والے ظلم کے خلاف ریلی نکالی گی ۔ فری فلسطین کے نعرے لگائے گے ۔ پوری دنیا کی اسرائیل کی بربریت پر خاموشی اقوام متحدہ اور سلامتی امن و عامہ کے ادارے پر سوالیہ نشان
ویڈیو میں واضع نظر آ رہا ہے
سب سے پہلے اے سی ڈڈیال فیصل مغل نے مظاہرین پر ہاتھ اٹھایا ۔
جیسے کسی انڈین مووی میں ہیروں کا رول دیا گیا ہو ۔ عوام کے ٹکیسسز سے تنخواہ لینے والا عوام حقوق کا محافظ ہی جب قانون توڑے گا ۔
تو کیا عوام ہاتھ باندھ کر تماشا دیکھے گی۔ ۔
بلکل نہیں
یہ بے باک کشمیری ہیں ۔
اپنے حقوق کی جنگ لڑنا جانتے ہیں ۔ قانون کی پاسداری کرنا کیا ان وردی والوں پر لازم نہیں ۔ کیا یہ قانون صرف عام ریاستی باشندے پر لاگو ہوتے ۔ ظلم کے یہ ضابطے توڑ دو اپنے حق کے لیے نکلو ۔
عوام کے پیسے سے خرید کر مزے لوٹنے والو ۔ عوام کے حقوق کا خیال رکھنے کے لیے آپ کچھ فرائض بھی عائد ہوتے ہیں ۔ جب تم عوام کی امیدوں پر پورا نہیں اترو گے تو یہ کچھ ہونا ہے ۔ عوام کو اپنے حق کے لیے لڑنا پڑے گا ۔ تب ہی ان عیاش پراست لیٹروں سے نجات ملے گی ۔
سردار تنویر الیاس کے خلاف انکوائری کا فیصلہ
پارٹی اجلاس طلب صحافی سے نازیبا الفاظ اور غیر پارلیمانی انداز میں گفتگو پر شوکاز نوٹس جاری
پارٹی اجلاس طلب صحافی سے نازیبا الفاظ اور غیر پارلیمانی انداز میں گفتگو پر شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
پارٹی اجلاس طلب صحافی سے نازیبا الفاظ اور غیر پارلیمانی انداز میں گفتگو پر شوکاز نوٹس جاری
#standwithhaidersherazi
یہ دو کلپ ہیں ویڈیو کے ایک کلپ میں
عزت مآب جناب صدر آزاد جموں کشمیر بیرسٹر سلطان صاحب کشمیر آزاد کروا رہیں ہیں انٹرنیشنل بیس پر وہ یوم یکجیتی کشمیر کے کی تحریک چلانے لندن گے ہیں جناب کی انیس سکینڈ کی ویڈیو کلپ دیکھیں ۔
دوسری ویڈیو میں ہیں تنویر الیاس جو ہمارے آزاد ریاست جموں و کشمیر کے وزیراعظم بے شک وہ اس منصب کے لائق نہیں ہیں پر بدقسمتی ہم کشمیریوں کی کسی غلطی کا حمیازا بھگتنا پڑ رہا اور ایسا شخص کشمیر میں وزیراعظم منصب پر فائز ہے جو ماں کی عزت و عظمت سے ناواقف ہے جو بہن کی توقیر و عرفت سے نابلد ہے ۔
ایک بات یقینی ہے اور حقیقت بھی پیسوں کی بدولت وزارت عظمیٰ سلطنت تو خریدی جا سکتی ہے ان پیسوں سے عقل و شعور ،اچھا کردار، اچھی گفتگو، اچھا اخلاق، و اچھا کردار پیسوں سے نہیں خرید جا سکتا ۔ یہ زبان یہ لفظ جو تنویر الیاس نے استعمال کیے یہ تیرے خاندان کا تیرے آباؤاجداد کی تربیت اور تیری نسلوں کی پرورش کا عکس ہیں ۔
جو زبان تنویر الیاس نے جرنلسٹ حیدر شیرازی کے ساتھ استعمال کی لعنت ایسے سسٹم پر ایسے وزیراعظم پر جو ہماری بہن ماؤں کے بارے میں ایسی زبان استعمال کرے لعنت ایسے نظام پر ۔ کیسے ممکن ہے کل یہ شخص جو وزیراعظم کی کرسی پر براجمان ہے یہ ہماری ماؤں کی عزت کی حفاظت کرے گا یہ شحض ہماری بہن و بیٹی
مفلسی خون چوستی ہے یہاں
حسرتیں آنکھ کا مقدر ہیں۔۔۔!!!!
ہر صاحب حیثیت کو ایسے ضرورت مندوں کے جذبات اور ضروریات کا بھی خیال رکھنا چاہیے