Naghman Arif

Naghman Arif غربت خداٸی قانون نہیں، نظام کی خرابی ہے۔ شعوری جدوجہد سے اسے ختم کیا جا سکتا ہے۔ یہی میری جدوجہد ہے۔
(25)

02/02/2024

شعور کی سرگوشی
قسط نمبر ۲
مکمل پروگرام
پیپلز یونائٹڈ فورم ❤️🚩

20/01/2024

شعور کی سرگوشی، پیپلز یونائٹڈ فورم کے منعقد کردہ پروگرام میں گفتگو، جس کا مقصد نوجوانوں میں شعور کی سطح کو بلند کرنا ہے اور معاشرے کو درست سمت میں آگے بڑھانا ہے۔

نیو سٹی سیکٹر بی  میں پیپلز یونائٹڈ فورم کی ذیلی کنبہ جات، سوئی گیس، پانی و ہسپتال کے مسائل کے حوالے سے کارنر میٹنگ۔ گزش...
02/11/2023

نیو سٹی سیکٹر بی میں پیپلز یونائٹڈ فورم کی ذیلی کنبہ جات، سوئی گیس، پانی و ہسپتال کے مسائل کے حوالے سے کارنر میٹنگ۔ گزشتہ دہائیوں سے لوگ جن مسائل کے حوالے سے سیاستدانوں کو ووٹ دے رہے ہیں وہ آج تک حل نہ ہو سکے۔ اجلاس سے نبیل اشرف، حمزہ یونس، راجہ عبدالمجید، رضوان حلیل، امجد مجید اور نغمان عارف نے خطاب کیا۔

01/11/2023

امام نے اذان دی، نماز کے لیۓ کوئی مسجد نہ آیا۔
امام نے دوبارہ اذان دی، پورا گاؤں مسجد میں اکٹھا ہوگیا
کے آپ نے دوسری اذان کس فقہ کے مطابق دی؟
ہمارا فقہ دوسری اذان کی اجاذت نہیں دیتا۔

31/10/2023

پرانے وقتوں میں غلام زنجیریں پہنتے تھے، آج ٹائی پہنتے ہیں۔

جنید اشرف ، تنظیمی دوست اور بھائی، کی شادی پر  پیپلز یونائٹڈ فورم کے دوستوں  کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
28/10/2023

جنید اشرف ، تنظیمی دوست اور بھائی، کی شادی پر پیپلز یونائٹڈ فورم کے دوستوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

جس دیس میں آٹے چینی کا بحران فلک تک جا پہنچےجس دیس میں بجلی پانی کا فقدان حلق تک جا پہنچےاُس دیس کے ہر اک لیڈر پر سوال ا...
27/10/2023

جس دیس میں آٹے چینی کا بحران فلک تک جا پہنچے
جس دیس میں بجلی پانی کا فقدان حلق تک جا پہنچے
اُس دیس کے ہر اک لیڈر پر سوال اُٹھانا واجب ہے
اُس دیس کے ہر اک حاکم کو سولی پہ چھڑھانا واجب ہے

پیارے دوست اور باصلاحیت تنظیمی و نظریاتی ساتھی نبیل اشرف جو یو کے سے تشریف لاۓ کے ساتھ دفتر میں کچھ یادگار تصاویر۔موجودہ...
26/10/2023

پیارے دوست اور باصلاحیت تنظیمی و نظریاتی ساتھی نبیل اشرف جو یو کے سے تشریف لاۓ کے ساتھ دفتر میں کچھ یادگار تصاویر۔موجودہ ریاستی حالات پر نشست۔

مثبت ذہن بہت بڑی نعمت ہے۔ 🌺🌹
24/10/2023

مثبت ذہن بہت بڑی نعمت ہے۔ 🌺🌹

سب سے اہم سوال!
16/10/2023

سب سے اہم سوال!

11/10/2023

جس قوم کی خواتین بھی انکے مردوں کے شانہ بشانہ مزاحمت کے رستہ پر ہوں اُس قوم کو زیادہ دیر تک غلام نہیں رکھا جا سکتا۔

28/09/2023

گلوبلائزیشن کیا ہے؟ کیا یہ انسانی معاشرے کی تعمیر و ترقی کے لیۓ ناگزیر ہے؟ یا یہ سرمایہ دارانہ اقوام کی اپنی منڈیوں تک توسیع کا نام ہے؟ ہمارے بہت سے پی ایچ ڈی سکالرز تک گلوبلائزیشن کی درست تعریف نہیں کرتے۔ اس مختصر ویڈیو میں گلوبلائزیشن کی حقیقت کو سمجھیں۔

06/09/2023

آج دنیا کو سرمایہ دار طاقتوں نے کیسے غلام رکھا ہوا ہے؟ نیو ورلڈ آرڈر کیا ہے؟ جو قومیں خود کو آزاد سمجھتی ہیں وہ غلام کیسے ہیں؟ جانیۓ اِس ویڈیو لیکچر میں۔

29/08/2023

نو آبادیاتی نظام کیا ہے؟ اسکی وجوہات، اثرات اور محرکات کو سمجھیۓ اس مختصر سی ویڈیو میں۔

06/07/2023

21/06/2023

Watch till the end to enjoy fully 😬🫡❤️

پہلے كبھی نمرود تھا، پھر فرعون تھا، پھر یزید تھا۔ اور ہم اس دور میں پیدا ہوئے ہیں، جہاں سبھی ایک وقت میں موجود ہیں..!!
26/04/2023

پہلے كبھی نمرود تھا، پھر فرعون تھا، پھر یزید تھا۔ اور ہم اس دور میں پیدا ہوئے ہیں، جہاں سبھی ایک وقت میں موجود ہیں..!!

طبقاتی تقسیم زدہ معاشرے میں "تہوار اور رسومات" زیر دست طبقات کیلئے کسی قہر سے کم نہیں ہوتے۔Happy 2nd day of Eid♥️♥️
23/04/2023

طبقاتی تقسیم زدہ معاشرے میں "تہوار اور رسومات" زیر دست طبقات کیلئے کسی قہر سے کم نہیں ہوتے۔
Happy 2nd day of Eid♥️♥️

21/04/2023

عرب ممالک کی نوکری اور آزادکشمیر کے وزیراعظم کی حیثیت ایک جیسی ہے, کفیل جب چاہے کان سے پکڑ کے نکال دے-

20/04/2023

اس اسلامی ملک کے دکان دار جب تک 8،10 فٹ باہر سامان نہ لگا لیں انہیں لگتا ہے کہ روزی کا فرشتہ نہیں آتا-

09/03/2023

برادریایزم ایک ایسا وائرس ہے کے جس نے پورے سماج کو بیمار کر رکھا ہے۔ ترقی کے رستہ میں یہ ایک بہت بڑی رکاوٹ ہے۔🚨🚨🚨

نوجوان رزق کے لیے جان کی بازی لگا کے ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ یہ نظام کی ناکامی ہے۔ یہ نظام چند طاقتور لوگوں کے لیۓ کام ...
27/02/2023

نوجوان رزق کے لیے جان کی بازی لگا کے ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ یہ نظام کی ناکامی ہے۔ یہ نظام چند طاقتور لوگوں کے لیۓ کام کرتا ہے اور کروڑوں کو مجبور و محسور کرتا ہے۔

مظفرآباد : گزشتہ روز کرولی کے مقام پر متعلقہ ادرہ کى جانب سے سرینگر روڈ پر بیریل لگایا گیا - لیکن گزشتہ رات اس بیریل کی ...
25/02/2023

مظفرآباد :
گزشتہ روز کرولی کے مقام پر متعلقہ ادرہ کى جانب سے سرینگر روڈ پر بیریل لگایا گیا - لیکن گزشتہ رات اس بیریل کی وجہ سے ایک موٹرسائیکل حادثہ کا شکار ہوا جس میں سابقہ CEO HBL آزاد کشمیر خواجہ جاوید صاحب اس حادثہ میں وفات پا گے-

لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ متعلقہ اداروں نے روڈ پر صرف بیریل نسب کیا وہاں لائیٹنگ موجود نہیں بیریل کو بند کر کے وہاں تعینات اہلکار کمروں میں بیٹھے رہے -

جس وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا حکومت وقت سے گزارش ہے اس واقع کا نوٹس لیا جائے اور زمیدران کے خلاف کاروائی کی جائے.


06/02/2023

دولت کی غیر مساؤئی تقسیم کیوں ہے؟ سرمایہ دارانہ نظام کس قانون کے تحت چلتا ہے؟ ✌️❤️

02/02/2023

جس معاشرے میں صحت، انصاف اور اعلاج کاروبار بن جائیں، وہاں انسانیت دم توڑ جاتی ہے۔ 💔🥀

لارنس لوال جنوبی سوڈان کے ارب پتی ہیں حکومت نے ان کے سورس آف انکم سے متعلق تحقیقات شروع کر دی یہ اپنی تمام دولت لیکر کین...
04/01/2023

لارنس لوال جنوبی سوڈان کے ارب پتی ہیں حکومت نے ان کے سورس آف انکم سے متعلق تحقیقات شروع کر دی یہ اپنی تمام دولت لیکر کینیڈا نکل گیے اور جاتے جاتے ایک ایسا جملہ کہہ گیے جو سوچنے پر مجبور کرے کہ
حکومت نے میرے "سورس آف غربت" کے متعلق تحقیقات کیوں نہیں کی جب میں جوبا شہر کے فٹ پاتھوں پر سوتا تھا کچرے سے چن کر روٹی کے ٹکڑے کھاتا.
جو حکومت آپکی غریبی کے ذرائع جاننے پر انٹرسٹٹ نہ ہو اسے کوئی حق نہیں کہ وہ آپکی امیری کے ذرائع جان لے.

03/12/2022

ایک عظیم انسان کی عظیم گفتگو. ❤️🌹🌺

02/12/2022

میرپور کی ایک عظیم شحصیت، جبار بٹ صاحب، جِنکی ساری زندگی اپنے وطن کے مظلوم طبقات کی آزادی کے لیۓ گزری۔ یہ کلپ آج ایک ادبی مشاعرے میں ریکارڈ کیا۔ اس قیمتی گفتگو کو آپ بھی سنیٸے۔❤️🌹❤️

Address

Mirpur
10250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naghman Arif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Mirpur

Show All

You may also like