پاکستان کے زیر قبضہ جموں کشمیر کو وفاق سے منصوب کرنا ایسا ہے جیسا انڈیا نے اپنے زیر قبضہ جموں کشمیر میں 370 35A ختم کیا
ہمارا سوال یہ ہے اگر ہم پاکستان کا آٸینی قانونی طور پر حصہ نہیں آزاد کشمیر پاکستان کا صوبہ نہیں تو وفاق کس لیے استعمال کیا جاتا ہے ریاست جموں کشمیر کی تقسیم کے فارمولے پر انڈیا پاکستان ایک ہی پیج پر ہیں اور وقت نے اس بات کو سچا ثابت کر دیا
ڈڈیال مقبول بٹ شہید چوک بجلی کی بندش اور ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف مشاورت جاری
سنتے جاو تے شرماتے جاو
کدھر ہیں وہ جو اسلامی ٹچ دے کر ریاست جموں کشمیر کو پاکستان سے ملانے اور آزادی پسندوں پر غدداری کے فتوے لگانے میں کوی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے
اور وہ دمکترے کدھر ہیں جن کو تنخواہ ہی آزادی پسندوں پر الزام اور غدداری کے فتوے لگانے کی ملتی ہے
معزرت کے ساتھ الحاق والو ایک جواب تو دیتے جاو تمہیں لگتا نہیں دو قومی نظریہ جدھر سے نکلا ادھر ہی گھسنے کی کوشش کر رہا ہے ریاست جموں کشمیر کے عوام کو اب مزید شاید بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا کیوں کے انیسویں صدی نہیں ہے اب
#unitedjammukashmir
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته امید ہے ریاست جموں کشمیر کے سب دوست احباب ٹھیک ہوں گے
جو لوگ آزادی پسندوں کے خلاف زہر اگلتے رہتے ہیں اسلام آباد سے اور دہلی سے مراعات لے کرسہولتکاری کرتے ہیں اپنی ہی ریاست کو تقسیم کرنے کی
ان کے لیے (مقبول بٹ شہید ) کے بھای ظہور احمد بٹ صاحب کا پیغام ریاست جموں کشمیر کے لوگ ضرور سنیں
ظہور بٹ صاحب کو چند ماہ پہلے رہای ملی ہے وہ اس قوم کی آزادی کے لیے جیل گٸے تھے
آخری بار جب انکو گرفتار کیا گیا انہوں نے گلگت بلتستان کے بارے تلخ حقاٸق اور انڈیا پاکستان کے حکمرانوں کی سازش اور دونوں ملکوں کی اسٹیبلشمنٹ کی تقسیم جموں کشمیر کی سازشوں کو بےنقاب کیا جو دونوں ملکوں کو بڑی ناگوار گزری تقسیم جموں کشمیر کے فارمولے کو ظہور بٹ صاحب پہلے ہی سمجھ گۓ تھے
اب ریاست جموں کشمیر کے لوگوں کو درست سمت میں چلنا ہے
یہ رسیاں تو کھول دو (ڈاکٹر توقیر گیلانی )صاحب
ایک جنت دو شیطان
اگر کسی بھای نے سعید اسد صاحب کی کتاب (برق چنار) پڑھی ہے وہ تو ایک جنت دو شیطان والی بات سمجھ جایں گے جنہوں نے نہیں پڑھی وہ ضرور مکالمہ پڑھیں
الحاقیو سنتے جاو شرماتے جاو
علامہ اقبال کے بیٹے جاوید اقبال کچھ سچی بات کرتے ہوے