گھوٹکی۔نوجوانوں کو سعودی عرب بھیجنے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والا فراڈیا شاہدشیخ گرفتار۔ملزم نے گھوٹکی۔سکھر۔کشمور اور ڈہرکی کے سینکڑوں نوجوانوں سے لاکھوں روپے لے کر سعودی عرب کے جعلی ویزے بنا کر دیے۔ہیں ۔
گھوٹکی میں جنگلات کی زمین پر قبضہ خوروں کے خلاف سپریم کورٹ کے حکم پر کاروائی کر کہ ایک سؤ ایکڑ پر کاشت کی گئی گندم کے فصل کو ختم کر کہ قبضہ ختم کروا دیا گیا ہے ؟
گھوٹکی: اوباڑو کے قریب پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک تین ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گٸے۔ پولیس
افسوس ناک خبر
میرپورماتھیلو کے علاقےجروار میں کار بے قابو ہو کر نہر میں جا گری حادثے کے نتیجے میں دو نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگئے
تمام نوجوانوں سے التماس ہے کہ جب بہی کوئی ضیف انسان روڈ پر دیکھو تو ان قدر کرو یہ دن ایک دن ہمارے کو بہی دیکھنے ہیں کسی کی قدر کرو گے تو کوئی آپکی بہی قدر کرے گا
دوستو اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو
دوستو اس ویڈیو کو غور سے دیکھو دیکھنے کہ بعدعمل بہی ضرور کرنا ورنہ پوری زندگی پش تاؤ گے
دوستو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو تاکہ یہ پیغام ہر انسان تک پہنچ سکے ؟
پی ڈی ایم کی ٹیم غریب لوگوں کو ایک بڑا رلیف دینے جا رہی ہے
ڪجھ عرصو اغوا ٿي ويل عورت رخسانا شر وجھ وٺي پنھنجي مڙس وٽ پھچي وئي تحفظ جي گھر٠کينجهو ٿاڻي جي حد ڳوٺ بروهي شر جو رهواسي قلندر بخش شر ڪجھ سال اڳ ۾ پسند جي شادي ڪئي هئي جنهن جي گهرواري مسمات رخسانا شر کي پنهنجي برادري جو بااثر وڏيرو ڀائرن ۽ سئوٽ جي مدد سان هٿيارن جي زور تي اغوا ڪري کڻي ويو هو قلندر بخش شر انهن خلاف اهڙو ڪيس کينجهون ٿاڻي تي به داخل ڪرايو هو مگر پوليس بااثر وڏيري جي سئوٽ ۽ ڀائرن کي گرفتار نه ڪري سگهي هئي قلندر بخش شر جي گهرواري رخسانا شر ميڊيا کي ٻڌايو ته بااثر وڏيرو اغوا ڪرڻ کان پوء مونکي مختلف هنڌن تي رکندو هو ڪجھ عرصي کان پوء مان رات جي وقت وجھ وٺي اتان نڪري وڏي مشڪل سان پنهنجي مڙس قلندر بخش شر وٽ پهتي آھيان بااثر وڏيرو هاڻي مونکي ۽ منهنجي مڙس کي مارڻ چاهي ٿو مسمات رخسانا شر ايس ايس پي گھوٽڪي ڊي آئي جي سکر کان اپيل ڪندي گهر ڪئي آھي ته جوابدارن کي فوري گرفتار ڪري اسانکي انصاف فراهم ڪيو وڃي ۽اسان جي زندگي بچائي وڃي
ڈہرکی میں ڈیوائز مافیہ مستحق خواتین اور اسکول کے کےغریب اسٹوڈنٹ کو ملنے والے وظیفے کہ پیسوں سے بہی محروم کر رہے ہیں نیوز ون سے بات کرتے ہوئے دسویں کلاس کےاسٹوڈنٹ محمد سلمان نے ایس ایس پی گھوٹکی ڈی سی گھوٹکی ڈی آئی جی سکہر وزیر تعلیم سندہ سردار شاہ صاحب اور وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے اپیل کی ہے کہ خدارہ ڈیوائز مافیہ امان اللہ دایو کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اور مجہے انصاف فراہم کیاجائے
گھوٹکی میں مہنگاٸی نے پنجے گاڑ دیے ہیں انتظامیاں دور دور تک نظر نہی آ رہی ہے غریب لوگ ایک وقت کی روٹی سے بہی محروم ہوتے جا رہے ہیں
ایس ایس پی گھوٹکی تنویر حسین تنیو صاحب کے حکم پر آج ایس ایچ او ڈہرکی عبدالوحید بھٹو صاحب
ڈہرکی بےنظیر انکم سپورٹ سینٹر پر پہنچے مستحق خواتین سے ملنے کہ بعد اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر عبدالحق ملک صاحب سے ملے اور ڈیواٸز مافیہ کو لاسٹ وارننگ دینے کہ بعد نیوز ون کو بتایا کہ اگر دوبارہ ان لوگوں نے کسی بہی مستحق خواتین سے پیسے لیٸے تو انکہ خلاف لیگل ایکشن ہو گا
خان پور مہر تھانے کا ہیڈ محرر سعيد احمد شر ڈیواٸز مافیہ والوں سے BISP کےپیسوں پر دیھاڑی کی ڈیل کر رہا ہے۔ ایس ایس پی گھوٹکی تنویر حسین تنیو صاحب کو ایسےپوليس اہلکاروں اور ڈیواٸز مافیہ کے خلاف ضلع بہر میں کریک ڈاٶن کراٸیں تاکہ مستحق اور غریب خواتین اپنے حق سے محروم نہ ہو سکیں؟
رائونتي ڪچي ۾ رهندڙ بشير گهنڃو مٿان سنڌ سرڪار کي پوليس جي بالا آفيسرن سفارش ڪري بشير گهنڃو مٿان 50 لک انعام مقرر ڪرايو هو بشير گهنڃو پنهنجي مٿان انعان مقرر ٿيڻ ڄو ٻڌي پاڪ ڪتاب هٿن ۾ کڻي ويڊيو پيغام ذريعي سنڌ سڪار ۽ پوليس جي بالا آفيسرن کي خودڪشي جو ميسڄ ڏيندي انعام جي سفارش پنهجن ٻچڙن لاء ڪرڻ کان پوء زندگي جو ڏيئو اجهائي ڇڏيو
افسوس ۔افسوس
گھوٹکی ضلع کے منتخب نماٸندوں اور ضلع انتظامیہ کو اللہ پاک سے ڈرنا چاھیٸے یوسی واہی گھوٹو ۔یوسی کنڈلو ۔یوسی صاحب خان لونڈ میں ایسے سینکڑوں لوگ مجبور ہیں ان علاقے کہ غریب لوگوں کی فوری مدد کرو،،،، ؟
گھوٹکی ضلع کا بدنام زمانہ ڈاکو سلطو شر ایک ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں مارا گیا__
وزیر اعلی سندہ سید مراد علی شاہ کا گھوٹکی میں طوفانی دورہ
گھوٹکی کی یوسی واہی گھوٹو کے رہاٸشوں نے نیوز ون کو بتایا کہ ہم بہت پریشان ہیں ہماری فصلیں ختم ہو گٸی ہیں کچے گھر بہی گر گٸے ہیں کھانے کو کچھ نہی بچے بوڑہے ملیریا۔ گیسٹرو میں مبتلا ہوتے جا رہے ہیں ہمارے پاس ابتک کوٸی نہی آیا ہے ڈی سی گھوٹکی سنتا تک نہی ہے ۔افسوس۔
گھوٹکی فوکل پرسن بنگل خان مہر کی یوسی کنڈلو کا رہاٸشی جمالدین بھٹی نیوز ون سے بات کرتے کہا کہ ہماری یوسی مکمل پانی میں ڈوبی ہوٸے ہے یہاں پر ابتک کوٸی نہی آیا ہے ۔۔۔۔۔افسوس
وہاڑی کے بااثر ملزمان نے خاتون کو حوس کا نشانہ بنا ڈالا پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے کہ بجاٸے الٹا خاتون اور انکہ شوہر پر دباٶ ڈال رہی ہے ۔خاتون نے وزیر اعلی پنجاب اور بالاحکام سے انصاف کی اپیل کی ہے
سجاول کے نواحی گاٶں علی محمد ماچھی کے ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد موذی امراض کا شکار ہو گٸے ہیں علاج کے لٸے کچھ بہی نہی ہے کسی مسیحاہ انسان کہ منتظر ہیں