Milad celebrations cake presented after the Milad Program Jamia Mohi ul Islam Siddiquia Oldham this evening
عالمی مبلغ اسلام پیر طریقت رہبر شریعت
حضرت علامہ الحاج خواجہ شیخ پیر
محمد نورالعارفین صدیقی دامت برکاتہم العالیہ
سجادہ نشین دربار عالیہ نیریاں شریف آج بروز جمعہ 8ستمبر 2023 بعد عشاء برطانیہ تشریف لے جا رہے ہیں۔پیر صاحب بروز ہفتہ 9ستمبر دوپہر 30-12 برمنگھم ائیرپورٹ پہنچ جائیں گے
اور پروانے ہیں جو ہوتے ہیں کعبہ پہ نثار
شمع اک تو‘ ہے کہ پروانہ ہے کعبہ تیرا۔
حضور رومئ دوراں, شارح مثنوی، آفتاب علم و حکمت، منبع نور ہدایت، نقیب عشق مصطفیٰ، مظہر فیضان جلال الدین رومی رضی اللہ عنه، جانشين حضور شيخ العالم رحمة اللّٰه علیه، حضرت خواجه پیر محمد نور العارفین صاحب صدیقی، غزنوی، سجادہ نشین آستانہ عالیہ نیریاں شریف ۔
کیا نبی پاک ﷺ قبر مبارک میں زندہ ہے ۔
دربارِ عالیہ نیریاں شریف آزاد کشمیر میں لنگر شریف کی تیاری کے حسین مناظر
پیر علاؤ الدین صدیقی نقشبندی رح
گولڑہ شریف ویڈیو دیکھیں
پاکستان آمد۔
الحمد للّٰہ برطانیہ کا کامیاب روحانی و تبلیغی دورہ اور عمرہ شریف کی ادائیگی کے بعد
جانشین حُضور شیخ العالمؒ،
حضرت علامہ الحاج خواجه شیخ پیر
محمد نور العارفین صدیقی دامت برکاتہم العالیہ
سجادہ نشین دربار عالیہ نیریاں شریف کا
آج اسلام آباد ائیرپورٹ پر مریدین اور عقیدت مندوں کی طرف سے والہانہ استقبال ۔
حضرت صاحب کو وطن عزیز تشریف لانے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
در نبی انذار اهل غفلت است
کان همه انفاقهاشان حسرت است
In the Qur’án there is warning to the heedless that all their spendings are a (cause of) bitter grief to them—
تا عوض یابی تو گنج بیکران
تا نباشی از عداد کافران
That thou mayst gain infinite treasure in return, and that thou mayst not be numbered among the infidels
حضور رومئ دوراں, شارح مثنوی، آفتاب علم و حکمت، منبع نور ہدایت، نقیب عشق مصطفیٰ، مظہر فیضان جلال الدین رومی رضی اللہ عنه، جانشين حضور شيخ العالم رحمة اللّٰه علیه، حضرت خواجه پیر محمد نور العارفین صاحب صدیقی، غزنوی، سجادہ نشین آستانہ عالیہ نیریاں شریف ۔
امر حق را باز جو از واصلی
امر حق را در نیابد هر دلی
Endeavour to find out the command of God from one who is united (with God): not every heart understands the command of God,
حافظ فاروق چشتی صاحب کے حالیہ دورہ حرمین شریفین اور حج مبارک کی سعادت اور اعزاز میں آج شام برمنگھم دربار میں علمائے کرام کا اجتماع اور محفل