محبت ایک قدرتی احساس ہے۔ ہمارا مقصد جنسیات سے پاک خیالات کو واضح کرنا ہے ۔۔۔۔
محبت ایک قدرتی احساس ہے۔ محبت جذبات کے زینے طے کرتی ہوئی جب دل کو چھوتی ہے تب زندگی میں تازگی کا احساس ہوتا ہے چاہت کی چاندنی جذبوں کا حسین پیغام بن کر مہک اٹھتی ہے پھر ہمیں لفظوں سے محبت سی ہو جاتی ہے
ایسے ہی دلکش لمحوں میں ،شاعری کے رنگ زندگی کے موسم بن کر ابھرتے ہیں ان موسموں میں یادوں کی باد صبا ہمیں بہت مخمور رکھتی ہے
ایسے ہی خوبصورت لمحات کو لفظوں کی جادوگری میں ڈھالنے والا یہ پیج ایک زبردست
مینیجمنٹ رکھتا ہے جس کا مقصد جنسیات سے پاک شفاف خیالات اور جذبات کو واضح کرنا ہے تاکہ فحاشی اور تباہ کاری کی طرف بڑھتے اس معاشرے کی ممکنہ اصلاح کی جا سکے
Be the first to know and let us send you an email when Love Radio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.