25/06/2022
ملاوٹ مافیا کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی۔فوڈ سیفٹی ٹیم کا میاں چنوں میں مصالحہ جات سیل یونٹ پر چھاپہ ملاوٹی مرچیں فروخت کرنے پر مالکان کیخلاف ایف آئی آر درج۔۔248 کلو ملاوٹی مصالحہ جات برآمد کرلیے گئے۔۔نواب دین روڈ میاں چنوں میں واقع سپائسز سیل پوائنٹ ملاوٹی مصالحے فروخت کر رہا تھا۔شعیب جدون،ڈی جی فوڈ اتھارٹی ٹیسٹ کے دوران مرچوں میں رنگ کی ملاوٹ پائی گئی۔ شعیب جدون، ڈی جی فوڈ اتھارٹی
مضر صحت سرخ مرچیں برآمد کرکے ایف آئی آر درج کروا دی گئی۔ شعیب جدون،ڈی جی فوڈ اتھارٹی ملاوٹی اشیاء کا استعمال انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی،شعیب جدون پنجاب فوڈ اتھارٹی ایسے ہی ملاوٹ مافیا کا پیچھا کرتی رہے گی۔ شعیب جدون،ڈی جی فوڈ اتھارٹی