V News Urdu

V News Urdu All pesticide ..

عمران خان کو ICC نے ورلڈ کپ 2023 کے لیے انوئت کیا ہےیہ ہوتی ہے مقبولیتاس کو کہتے ہے لیڈر
10/11/2023

عمران خان کو ICC نے ورلڈ کپ 2023 کے لیے انوئت کیا ہے
یہ ہوتی ہے مقبولیت
اس کو کہتے ہے لیڈر

01/11/2023
29/10/2023

میاں چنوں :تلمبہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل
تلمبہ لاش آر ایچ سی تلمبہ منتقل
تلمبہ ڈاکٹر نے موت کی تصدیق کردی

"25 ہزار کمانے والوں کو 30 ہزار بجلی کا بل""ظالموں نے روٹی کھانے لائق نہیں چھوڑا"میاں چنوں ٹی چوک میں بجلی کے بھاری بلوں...
02/09/2023

"25 ہزار کمانے والوں کو 30 ہزار بجلی کا بل"
"ظالموں نے روٹی کھانے لائق نہیں چھوڑا"
میاں چنوں ٹی چوک میں بجلی کے بھاری بلوں سے ستائے عوام کا احتجاج
گزشتہ روز کسان اتحاد کی جانب سے بھی ریلی نکالی گئی

ایمازون والے بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس بھائی کا قرضہ واپس کریں، شکریہ
11/01/2023

ایمازون والے بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس بھائی کا قرضہ واپس کریں، شکریہ

ایمازون والے ہی نہیں، چنوں میں ہر کوئی استاد ہے 🙏
04/11/2022

ایمازون والے ہی نہیں، چنوں میں ہر کوئی استاد ہے 🙏

28/09/2022

پولیس والے ایسے بھی ہوتے ہیں، یہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
آپکے پیاروں کی جان بچا سکتی ہے یہ معلومات

13/09/2022

میاں چنوں: بجلی کے بلوں سے تنگ عوام کا واپڈا دفتر کے سامنے احتجاج

بریکنگ نیوز
13/08/2022

بریکنگ نیوز

سینئر صحافی عمران خان  گرفتار  گرفتاری کے وقت بھی پاکستان ذندہ باد کے نعرے، کہا ویڈیو ریکارڈ کروا چکا ہوں، جلد سب کے نام...
06/07/2022

سینئر صحافی عمران خان گرفتار
گرفتاری کے وقت بھی پاکستان ذندہ باد کے نعرے،
کہا ویڈیو ریکارڈ کروا چکا ہوں، جلد سب کے نام سامنے آئیں گے، جو کرنا ہے کر لیں یہ لوگ۔

04/07/2022

چنوں والو یہ جھنڈا کس جماعت کا ہے ؟ 🙄🙄

14/06/2022

دونوں جہاں میں ان کا چرچا کل بھی تھا اور آج بھی ہےﷺ

#وَرَفَعْنَالَکَ_ذِکْرَکَ

31/05/2022

مظلوم کی دادرسی کی بجائے یہ مہاراج آگے سے کیا فرما رہے ہیں خود سن لیں
شئیر مت کیجیے گا کیونکہ ہم تو غلام ہیں ناں انکے، کہیں ناراض نہ ہو جائیں صاحب

نااہل لوگ جب عوام پر مسلط ہوتے ہیں تو پھر عوام کی جان و مال محفوظ نہیں رہ سکتیسیاسی پارٹیاں پولیس اور دیگر سرکاری اداروں...
28/05/2022

نااہل لوگ جب عوام پر مسلط ہوتے ہیں تو پھر عوام کی جان و مال محفوظ نہیں رہ سکتی

سیاسی پارٹیاں پولیس اور دیگر سرکاری اداروں کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرتے ہیں تو عوام کو تحفظ ممکن نہیں رہتا چوری ڈاکیتی کی وارداتوں میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے خدارا عوام کے حال پر رحم کریں

جامع مسجد محمد سارا ٹاؤن کے امام صاحب نے نماز کے ساتھ مذاق بنایا ہوا ہےبات جو کہ انتہائی اہم ہے لہذا ہم حلفیہ یہ بات کہہ...
28/05/2022

جامع مسجد محمد سارا ٹاؤن کے امام صاحب نے نماز کے ساتھ مذاق بنایا ہوا ہے
بات جو کہ انتہائی اہم ہے لہذا ہم حلفیہ یہ بات کہہ رہے ہیں کہ موصوف نے عصر کی نماز باجماعت واقامت سے لے کر سلام پھیرنے تک ک فقط پانچ سے چھ منٹ میں پڑھانے کا ریکارڈ بنا رکھا ہے
کروڑوں روپے لگا کر مسجد تعمیر بنائی اور اگر اللہ کا ذکر ہی سکون قلب کے ساتھ نہ کر سکیں تو کیا فائدہ؟
اگر کسی بھائی کو یقین نہ ہو تو جا کر خود کسی دن پڑھ کر دیکھ لیں
ابھی ہم نے بہت سی دیگر باتوں پر پردہ ڈال دیا ہے وہ اگر آپ جاننا چاہیں تو اپنے بچے کو اس مسجد پڑھا کر دیکھ لیں سب معلوم ہو جائے گا لیکن مجال ہے کوئی بولتا تک ہو
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو

مفتاح اسمعیل کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلاناطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا
26/05/2022

مفتاح اسمعیل کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان
اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

Address

Mian Channu
Mian Channun
65000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when V News Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share