Zarghaam News

Zarghaam News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zarghaam News, Media/News Company, Mian Channun.

جب کوئی لڑکی کسی انجان مرد کے نکاح میں جانے کیلیئے نکاح نامے پر دستخط کر رہی ہوتی ہو گی سوچیں ذرا اسکی سوچ میں کتنا خوف ...
14/07/2022

جب کوئی لڑکی کسی انجان مرد کے نکاح میں جانے کیلیئے نکاح نامے پر دستخط کر رہی ہوتی ہو گی سوچیں ذرا اسکی سوچ میں کتنا خوف ہوتا ہو گا کہ پتہ نہیں وہ مرد جسکے نکاح میں وہ جا رہی وہ کیسا ہو گا اسکی فیملی کیسی ہو گی اسکے ساتھ کیسا رویہ رکھا جائے گا اسے اس گھر میں قبول بھی کیا جائے گا کہ نہیں اسے وہ مقام ملے گا کہ نہیں جسکی وہ حقدار ہے یا جسکے اس نے خواب دیکھ رکھے تھے ایسی لا محدود سوچوں کے ساتھ وہ دستخط کر دیتی ہے اپنی ساری سوچوں کا وارث اس ایک شخص کو مقرر کر دیتی ہے اور اسی کرب کے ساتھ اپنا آپ اس شخص کو سونپ دیتی ہے
تھوڑی دیر کو سوچا جائے تو کتنا تکلیف دہ مرحلہ ہوتا ہے کتنا مشکل فیصلہ ہوتا ہے پھر بھی دل پر پتھر رکھ دیتی ہیں
ایسے تمام مرد حضرات جو کسی لڑکی کسی عورت کو اپنے نکاح میں لیتے ہیں انکا ہاتھ تھامتے ہیں انہیں پھر کبھی مت چھوڑیں جو اپنی ساری زندگی آپکو سونپ دیتی ہیں انکی خوشیوں کا خیال رکھیں تاکہ انہیں یہ کبھی بھی احساس نہ ہو کہ انہوں نے بہت غلط کیا
مرد کا بہت بڑا رتبہ ہے عورت کی تمام ذمہ داریاں مرد کو سونپی گئی ہیں اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے پوری کر کہ اپنی بیویوں کا مان بنیں
سب کی زندگیاں بہت قیمتی ہے …🖤

Media/news company

خانیوال ۔شدید گرمی اور حبس کے دوران لوڈشیڈنگ جاری ۔خانیوال۔اللہ والی مسجد میں دوران نماز لوڈشیڈنگ کے باعث حبس ہونے سے دو...
08/07/2022

خانیوال ۔شدید گرمی اور حبس کے دوران لوڈشیڈنگ جاری ۔

خانیوال۔اللہ والی مسجد میں دوران نماز لوڈشیڈنگ کے باعث حبس ہونے سے دورن نماز مقبول نقشبندی نمازی دم توڑ گیا ۔

خانیوال ۔ریسکیو 1122 نے مسجد میں ہی موت کی تصدیق کردی ۔

خانیوال۔لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھنے سے معمولات زندگی معطل ہوکر رہ گئے ۔

Media/news company

07/07/2022
‏چین سمندر  سے بجلی  بنا رہا ہے اور پاکستان میں ایک لڑکی نے بھاگ کر شادی کی ہے جس پر پولیس کا اب تک 40 لاکھ روپے لگ چکے ...
07/07/2022

‏چین سمندر سے بجلی بنا رہا ہے اور پاکستان میں ایک لڑکی نے بھاگ کر شادی کی ہے جس پر پولیس کا اب تک 40 لاکھ روپے لگ چکے ہیں اور سارا میڈیا اسی میں مصروف ہیں پچھلے 3 ماہ سے یہ فیصلہ نہیں ہو پا رہا کہ 15 سال کی ہے یا 17 کی

Media/news company

07/07/2022

غیرت کے نام پر چچا زاد بھائی قتل

چوکی صوااصل پولیس کی کارروائی،

مقتول پنجو گاوں میں منعقد عرس پر آیا تھا

اسی دوران وقاص جو کبڈی کا پلیر ہے اور کبڈی کھیل رہاتھا

اسی دوران وارث نے اپنے دستی پسٹل سے دو فائر مارے

جس میں ایک فائر وقاص کے سر میں لگا جس سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا

لاش جنرل ہسپتال منتقل، چوکی صوااصل نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا

ملزم سے 30 بور پستول برآمد، مقدمہ درج

ابتدائی تحقیقات کے مطابق مقتول وقاص ملزم وارث کی بہن کو بگھا کر لیا گیا تھا۔

*کبیروالا۔ تھانہ سرائے سدھو کے نواحی علاقہ باگڑ سرگانہ میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ پولیس مقابلہ میں بین الاضلا...
06/07/2022

*کبیروالا۔ تھانہ سرائے سدھو کے نواحی علاقہ باگڑ سرگانہ میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ پولیس مقابلہ میں بین الاضلاعی گینگ کے تین ڈاکو ہلاک۔ مقامی ہوٹل پر کام کرتا ہوا ملازم بھی ڈاکوؤں کی فائرنگ شدید زخمی ہو گیا*

بین الاضلاعی گینگ کے ڈاکو کار میں 716 گ ب ضلع ٹوبہ کے رہائشی کو رسیوں سے باندھ کر لے کر جا رہے تھے کہ سی آئی اے سٹاف خانیوال کو اطلاع ملی کہ کار میں کسی اغوا کر کے لے جا رہے ہیں جس پر سی آئی اے سٹاف خانیوال کے آفیسر میاں غوث اور شفقت سسرانہ نے کار کا تعاقب کیا۔ بین الاضلاعی گینگ اور پولیس کے درمیان مقابلہ کوٹ اسلام سے پل باگڑ تک ہوتا رہا۔ پل باگڑ پر پولیس نے فائرنگ کر کے کار میں موجود تینوں ڈاکووں جن میں مظہری سنپال۔ طارقی سنپال اور ایک نامعلوم کو ہلاک کر دیا۔ جبکہ مغوی چاند ولد جہانگیر کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ جسے بین الاضلاعی گینگ کے سرغنہ اغوا برائے تاوان کے لئے لے کر جا رہے تھے

All pakistan News ,Social Problems And Crime etc
06/07/2022

All pakistan News ,Social Problems And Crime etc

Address

Mian Channun
58031

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zarghaam News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share