مرشد ازم

  • Home
  • مرشد ازم

مرشد ازم news and lots of information

12/05/2024

باغی نکل پڑے ۔۔۔۔

12/05/2024

غیر جانبدار معتبر ذرائع کے مطابق راولاکوٹ سے مظفرآباد کی طرف روانہ ہونے والے قافلے میں شرکاء مارچ کی تعداد 2 لاکھ سے ذیادہ ہوگی۔

باغ گیاری چوک میں لوگ جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں
12/05/2024

باغ گیاری چوک میں لوگ جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں

12/05/2024

الحمدللہ
👇آزادکشمیر میں تاریخ کی سب سے بڑی عوامی تحریک قبائلی ، علاقائی اور سیاسی تعصب سے نکل کر کامیابی کی طرف بڑھ رہی ہے
مزاحمت زندگی ہے @

15/03/2024

حرام سے بچو حرام کھانے والوں کی نسلیں تباہ ہو جاتی ہیں

24/02/2024

اگر پسند آے تو ٹوکو لائک اور کرو شئر کرو اور مرشد پیج کو فالو کریں

09/02/2024

راولپنڈی
باغ سے تعلق رکھنے والے نوجوان راجہ تنویر اسلم کو پنجاب اسمبلی کا ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

08/02/2024

کے پی کے والے وفاداری نبا گے
قیدی کے ساتھ

08/02/2024

ابھی تک
آزاد امیدوار بمقابلہ ن لیگ

07/02/2024

‏پاکستان کو جونک کی طرح چمٹے مافیاز کے خلاف کریک ڈاٶن آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ایسا کارنامہ ہے جو ہمیشہ یاد رکھا جاٸے گا۔ کیونکہ اس ایکشن کے بعد جہاں ملکی معیشت مستحکم ہوٸی وہیں مہنگاٸی کو لگے پہیے نے بھی رفتار کم کی۔
مافیاز کو لگام ڈالنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے ادارے ہمہ وقت سرگرمِ عمل ہیں۔ اسمگلرز اور مافیا گروپس سمجھتے ہیں یہ ساری سختیاں اور کریک ڈاٶن نگران حکومت میں ہی ہیں۔ اسی لیے یہ لوگ 8 فروری تک خاموش ہیں۔ اور منصوبہ بندی کررہے ہیں کہ 8 فروری کے بعد نٸی حکومت آنے پہ اپنی غیر قانونی سرگرمیاں دوبارہ شروع کریں گے۔
ایسے تمام افراد جو غیر قانونی ہتھکنڈوں میں ملوث ہیں ان کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ حکومت بدلے گی مگر حافظ کا ڈنڈا قاٸم رہے گا۔
اسمگلرز اور مافیاز کے خلاف قانونی کارواٸیاں اور کریک ڈاٶن یونہی جاری رہے گا۔۔!!
"انشاءاللہ "

07/02/2024
04/02/2024

زلزلے کے شدید جھٹکے لوگ فیس بک پر نکل آے
اللہ تعالٰی کرم فرمائے آمین

15/12/2023

Main branch bank bagh
باغ کے لوگوں کے اپنے پیسے خطرے میں پڑ گے بہت سے لوگوں کی پالیسی کروا کر معاہدے کو چینج کر گے جو بینک اور کیسٹمر کے درمیان ہوتا ہے باغ کے لوگوں کے پیسے ہڑپ کیے گے بہت جلد اس حوالے سے باغ میں احتجاج کیا جاۓ گا اور تب تک احتجاج رہے گا جب تک لوگوں کو ان کے پیسے نہیں مل جاتے
منجانب متاثرین HBL

08/12/2023

مریم نواز صاحبہ کی ذاتی زندگی پر ہر طرح کی گندگی اُچھالی گئی اور آج عمران خان صاحب اور اُن کی اہلیہ پر وہی غلاظت تھوپی جا رہی ہے۔
‏تب پی ٹی آئی کے دوست مریم صاحبہ کا تمسخر اُڑاتے تھے، آج ن لیگی احباب خان صاحب کا تماشہ بنا رہے

26/11/2023

حلقے کے نمائندے عام لوگوں کے مسائل سے لاعلم ہوتے ہیں انکو یہ نہیں پتہ ہوتا کہ کون سے گاؤں میں کون سی جگہ روڑ نہ ہونے کی وجہ سے کیا مشکلات ہیں ۔ یہ زیادہ اس علاقے کے لوگوں کی زمہ داری بنتی ہے کے وہ اپنے حلقے کے نمائندے تک اپنی بات پہنچائیں ۔
لیکن بدقسمتی سے ہر محلے میں دو دو لیڈر بنے پھیرتے ہیں اور ان لوگوں کے آپس میں ٹکراؤ کی وجہ سے انکا علاقہ پسماندہ ہی رہتا ہے۔ کچھ لوگ صرف زاتی مفادات کے لیے عوام علاقہ کا نقصان کر دیتے ہیں ۔۔۔۔
سوچ بدلے گی سماج بدلے گا

26/11/2023

I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرشد ازم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to مرشد ازم:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share