Dr. am Daoud official

  • Home
  • Dr. am Daoud official

Dr. am Daoud official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. am Daoud official, Social Media Agency, .

17/02/2024

بات یوں ہے کہ!
✍️نسل اچھی ہو تو انسان صحابہؓ واہلبیتؓ پہ کبھی نہیں بھونک 🦋💫 سکتا_____بات___ختم______!! ... 💖

04/12/2023

غزہ کے بیپٹسٹ ہسپتال میں زخمیوں کی بڑی تعداد؛
قابض کے مسلسل محاصرے اور بمباری کے نتیجے میں ہسپتال کے سروس سے باہر ہونے، اور طبی آلات کی کمی کی وجہ سے علاج میں دشواری۔ *

03/12/2023
11/11/2023

غزہ شہر کے مغرب میں الشفا کمپلیکس کے پیچھے مزاحمتی اور قابض فوج کے درمیان ہونے والی شدید لڑائی کے مناظر۔

اللهم انصر جندك اللهم انصر جندك اللهم انصر جندك
اللهم انصرهم وأرنا قدرتك وجبروتك يارب في القرده واحفاد الخنازير وبشرنا بنصر المجاهدين اللهم امين 🇵🇸

10/11/2023

ہم تیار ہیں

بدر کی یاد تازہ ہوگئیانکے رہنما کا کہنا ہے کہ کل رات 50 اسرائیلی مردار ہوگئے ہیں اور 30 ٹینک تباہ ہوئے.!دوسری طرف فلسطین...
10/11/2023

بدر کی یاد تازہ ہوگئی

انکے رہنما کا کہنا ہے کہ کل رات 50 اسرائیلی مردار ہوگئے ہیں اور 30 ٹینک تباہ ہوئے.!
دوسری طرف فلسطینی مجاہد قسم کھاتے ہیں کہ غاصب فوجیوں کیساتھ فرشتے جہاد کر رہے ہیں
لیکن اسرائیل کہتا ہے کہ انکے ساتھ جنات لڑ رہے ہیں 🤫
مجاہدین کیلئے خصوصی دعائیں کریں🤲

09/11/2023

ملاقات کرنے والا پاکستان کا سب سے پاور فل مولانا ہے۔🇸🇩
انڈین چینل کی چیخیں سماعت فرمائیں👆👆😬😬😬😁😁

سلطان صلاح الدین ایوبی سے اسرائیل نے فتح کا بدلہ لیلیا‏غزہ حی الزیتون میں مسجد صلاح الدين ایوبی اسرائیلی بمباری سے شہید ...
08/11/2023

سلطان صلاح الدین ایوبی سے اسرائیل نے فتح کا بدلہ لیلیا

‏غزہ حی الزیتون میں مسجد صلاح الدين ایوبی اسرائیلی بمباری سے شہید کردی گئی اور 57 اسلامی ممالک شہید مسجد کی تصویریں دیکھتے رہے افسوس۔

‏حماس مجاہدین کے طوفان الاقصٰی آپریشن سے اسرائیل پاش پاش ہوگیاتمام ایئرپورٹس بندپورا اسرائیل 32 دنوں سے بندکارخانے فیکٹر...
08/11/2023

‏حماس مجاہدین کے طوفان الاقصٰی آپریشن سے اسرائیل پاش پاش ہوگیا

تمام ایئرپورٹس بند

پورا اسرائیل 32 دنوں سے بند

کارخانے فیکٹریاں تعلیمی ادارے کاروباری مراکز بند

1 لاکھ یہودی زیر زمین بنکر میں پناہ لینے پر مجبور

گیس تیل کے پلانٹ بند

سیاحت 76 فیصد ختم

اسرائیلی اثاثے 7.3 ارب ڈالر کم

مرکزی بنک نے 8.2 ارب ڈالر کے فارن اثاثے بیچ دیے

یومیہ 2 ارب ڈالر کا نقصان

غزہ پر 30 ہزار ٹن بارودی مواد گرانے کا خرچہ 160 ارب ڈالر سے زائد

8 لاکھ یہودی اپنے گھروں سے بے گھر
3 لاکھ یہودی اسرائیل چھوڑ کر فرار

دنیا کے کئی ممالک نے اسرائیل کے لیے تجارتی جہاز بھیجنے سے انکار کردیا

دنیا بھر میں اسرائیلی درندگی پر احتجاج

یہودیوں پر دنیا بھر میں حملے بڑھ گئے

8 ہزار یہودی ہلاک زخمی قیدی

200 ٹینک تباہ
75 سال بعد یہودی ریاست کی بنیادیں ہل گئی ہیں۔ *

‏خدا کی قسم! میں تمھارے پاس ایسے لوگوں کو لایا ہوں جو موت کو اس طرح پسند کرتے ہیں جیسے تم زندگی سے محبت کرتے ہو۔ ابوعبید...
07/11/2023

‏خدا کی قسم! میں تمھارے پاس ایسے لوگوں کو لایا ہوں جو موت کو اس طرح پسند کرتے ہیں جیسے تم زندگی سے محبت کرتے ہو۔ ابوعبیدہ، ترجمان القسام بریگیڈز *

‏اسرائیل کے نزدیک اس بچی کا صرف یہ قصور ہے کہ یہ ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی بیٹی ہے اور غزہ میں رہتی ہے۔اور سارے مسلمان لیڈر ب...
07/11/2023

‏اسرائیل کے نزدیک اس بچی کا صرف یہ قصور ہے کہ یہ ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی بیٹی ہے اور غزہ میں رہتی ہے۔
اور سارے مسلمان لیڈر بس تماشا دیکھ رہے ہیں۔💔💔🇸🇩

07/11/2023

قبلہ اول کی ایک جھلک


جب مفتی محمد تقی عثمانی قبلہ اول، مسجد اقصی سے چند کلومیٹر کے فاصلے تک پہنچے،
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ اپنے شہرہ آفاق سفر نامے "جہان دیدہ" میں سفر اردن کا تذکرہ کرتے ہوئے ایک جگہ لکھتے ہیں۔
"یہاں (اردن کے ساحل سمندر پر) کھڑے ہونے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ ہمارے میزبان نے ہمیں بتایا تھا کہ مغرب کے وقت سمندر کے پار فلسطین کے جو پہاڑ یہاں کھڑے ہوکر نظر آتے ہیں۔ انہی میں "بیت المقدس" واقع ہے۔ جو یہاں سے 12 - 15 میل سے زیادہ دور نہیں ہے۔ چناچہ اگر مطلع صاف ہو تو بعض اوقات انہی پہاڑوں کے کسی درمیانی خلا سے مسجد اقصی کے مینارے بھی نظر آجاتے ہیں۔
مسجد اقصیٰ کی ایک جھلک۔۔۔دور سے ہی سہی۔۔۔ دیکھنے کے شوق نے دیر تک یہاں کھڑا رکھا، لیکن مغرب کی طرف کے پہاڑ دھند کی ہلکی ہلکی تہہ میں لپٹے ہوئے تھے، اس لیے بہت سے زاویے بدلنے کے باوجود منارے نظر نہیں آسکے۔۔۔ ایسا محسوس ہوا کہ گویا یہ مقدس منارے نہ جانے کب سے امت مسلمہ کو فریاد کے لیے بلاتے رہے ہیں، لیکن جب کوئی ایوبی آگے نہ بڑھ سکا تو وہ روٹھ کر روپوش ہو گئے۔ اب ہم جیسے گفتار کے غازیوں کو وہ اپنے چہرے کی ایک جھلک دکھانے کے لیے بھی تیار نہیں۔
اس تصور سے دل پر ایک چوٹ سی لگی۔ کیا نوّے کروڑ مسلمانوں پر مشتمل یہ عالم اسلام اپنے قبلہ اول سے مستقل طور پر صرف نظر کرلے گا؟ کیا محض غم اور غصے کی قراردادوں سے قبلہ اول کا حق ادا ہو جائے گا؟ کیا ہماری صفوں سے اب کوئی صلاح الدین ایوبی نہیں اٹھ سکے گا؟ کیا صیہونی استعمار کا اژدھا ہمیں ایک ایک کر کے اسی طرح نِگلتا رہےگا؟ جواب تو ان سارے سوالات کا ایک ہی تھا اور وہ یہ کہ
"فضائے بدر پیدا کر، فرشتے تیری نصرت کو
اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی"

(حوالہ: جہان دیده، صفحہ نمبر: 213)

امام ابن تیمیہ سے پوچھا گیا "حق والے کہاں ہیں؟" آپ نے فرمایا:"زمین کے نیچے، زندانوں میں,یا میدان جہاد میں۔"
06/11/2023

امام ابن تیمیہ سے پوچھا گیا "حق والے کہاں ہیں؟"
آپ نے فرمایا:
"زمین کے نیچے، زندانوں میں,یا میدان جہاد میں۔"

04/11/2023

*اگر افغانی پاکستان میں نہیں رہ سکتے تو ہزارہ اور ایرانی قوم یہاں کیوں؟*

02/11/2023

🇵🇸🚨 بریکنگ
2-11-2023

اللّٰہ اکبر کبیرا

القسام بریگیڈ کا الزیتون محلے کے مشرق میں فدائی حملہ ، صیہونی فوج کی دو گاڑیاں تباہ ، فدائین اسلام نے دشمن فوج کو راکٹوں سے بھی نشانہ بنایا ۔ کئی خنزیر صفت دشمن فوجی جہنم پارسل

🇵🇸🚨 بریکنگ

القسام بریگیڈ نے غزہ کے شمال مغرب میں صیہونی ظالم فوج کا ٹینک راکٹ حملے میں تباہ کردیا ۔ دشمن فوج کا جانی نقصان

🇵🇸🚨 بریکنگ

القسام بریگیڈ نے غزہ کے شمال مغرب میں الخالدی مسجد کے قریب صہیونی دشمن فوج کا جہاز تباہ کردیا ۔ مزید تفصیلات کا انتظار

🇵🇸امریکی خبر رساں ادارے وال سٹریٹ جرنل کے مطابق :

شمالی کوریا نے مشرق وسطیٰ میں امریکا مخالف گوریلا تنظیموں کو جدید ہتھیار فراہم کرنا شروع کر دیے ہیں ۔

🇵🇸دی نیشنل ریزسٹنس بریگیڈ کا کرم ابو سالم میں صیہونی قابض فوج کے ٹھکانوں پر مارٹر گولوں سے زبردست حملہ

🇵🇸🚨 بریکنگ

القدس بریگیڈ کے خصوصی کمانڈوز اور صیہونی دشمن فوج کے درمیان خان یونس میں الفخاری کے مشرق میں ابو ابسال کے علاقے میں شدید جھڑپیں جاری

02/11/2023

بڑا بھائی تو بڑا ہوتا ہے نا 🥹
چھوٹی بہن کا ہاتھ پکڑا ہوا ہے اور کہہ رہا ہے میرا چھوٹا بھائی نہیں مل رہا پھر اچانک رش میں چھوٹا بھائی نظر آجاتا ہے ۔
*اللہ اکبر*
🇵🇸🤲🏻⚔️🔥

02/11/2023

قابض طیاروں نے غزہ کے شمال میں جبالیہ کیمپ میں UNRWA سے منسلک ابو حسین اسکول کو نشانہ بنایا
⚔️🇵🇸🔥🤲🏻* #

اگر بائیکاٹ کو مزید طوالت دی تو ممکن ہے ابو عبیدہ کی تصویر چھاپ د یں 😂‎ #حماس ‎
02/11/2023

اگر بائیکاٹ کو مزید طوالت دی تو ممکن ہے ابو عبیدہ کی تصویر چھاپ د یں 😂
‎ #حماس ‎

02/11/2023

*ہم کرکٹ سے زیادہ ایسے میچوں پہ خوش ہوتے ہیں ایمان بڑهجاتا ہے اللہ کے وعدوں پہ۔۔۔۔۔ یقین کریں*۔۔۔۔🤗 *کیا آپ بھی خوش ہوتے ہیں اگر ہوتے ہیں تو پهر ہمارے ساتھ جُڑے رہیں*۔۔۔۔!
*محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے شیروں سے تم جہاد کی محبت جہاد کی قوت نہیں چھین سکتے* *سبیلُ النجاۃ*🍁🎙️

02/11/2023

یہ غزہ کا ایک سکول ہے جہاں استاد سبق پڑھا رہے ہیں لیکن کوئ بھی اسٹوڈنٹس موجود نہیں سب شہید ہوگئے ۔ کیا آپ دیکھ سکیں ؟ 🥹 *

02/11/2023

مصری حکام کی جانب سے پاسپورٹ کے بغیر کسی فلسطینی زخمی کو مصر جانے کی اجازت دینے سے انکار کی وجہ سے کئی زخمی فلسطینی آج سہ پہر رفح بارڈر کراسنگ پر ایمبولینسوں کے اندر دم توڑ گئے۔😭

02/11/2023

اس طرح #غزہ میں فلسطینیوں نے اپنے گھروں پر یہودی قبضے کی بمباری کے نتیجے میں شہید ہونے والے اپنے بچوں کو الوداع کیا۔ 💔🥺 ,*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. am Daoud official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share