ایم۔پی۔اے امیر فرزند خان
پی ٹی آئی چئرمین عمران خان کی رھائی اور جیل میں ناحق قید کے سلسلے میں پی کے 56 ایم پی اے امیر فرزند خان کے حلقہ گڑھی کپورہ بازار میں زبردست احتجاج
عمران خان کی رھائی تک اور ملک میں آئین اور قانون کی بالا دستی کے لیے جدوجھد جاری رھے گی ۔
Release Imran Khan
PTI Khyber Pakhtunkhwa
@followers
Amir Farzand Khan Official
اس ویڈیو پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ
مایار افسر وں کے نام خصوصی پیغام
چیئرمین تحصیل گڑھی کپورہ پریس کلب
: "عید الاضحی مبارک! دعا ہے کہ یہ مبارک موقع آپ اور آپ کے پیاروں کے لیے خوشی، خوشی اور یکجہتی لائے۔ قربانی اور اللہ کے احکام کی اطاعت کا جذبہ ہم سب کی رہنمائی کرے۔ آپ کو پیار، ہنسی، اور پیارے لمحات سے بھرا ہوا دن کی خواہش کرتا ہوں۔ ملک آیاز مایار کی طرف سے آپ کو عید الاضحی مبارک! #عید الاضحی #برکتیں #خوشی #محبت #خاندان
احتجاجی مظاہرہ____بعد از جمعہ 2 بجے
سوشل میڈیا پر پشتون بونیری اور حمید پښتون کے نام سے فیک ائی ڈی بنا کر ہمارے دلوں کے دھڑکن سرور کائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے شان میں گستاخی کرنے والے کے خلاف اج ان شاء اللٰہ بعد از نماز جمعہ ایک جمعیت تحصیل مردان کے زیرِ اہتمام عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ ہوگا
#اَنَا_خَاتَمُ_النَّبِيِّينَ_لَا_نَبِيَّ_بَعْدِي___ﻣﺤــﻤﺪﷺ
سوئی گیس لوڈ شیڈنگ کے خلاف شکایت درج ۔ انور شاہ
امن اباد بھائی خیل گڑھی ایوب خان کے عوام سوئی گیس کے ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف اعلی حکام کے ساتھ شکایت درج لوڈ شیڈنگ ختم کی یقین دہانی.
چیئرمین ملک آیاز مایار کی قیادت میں کامیاب احتجاج
انتظامیہ کی یقین دہانی پر روڈ کھول دیا گیا اور وعدہ کیا کہ شام تک جامعہ مسجد محلے ٹرانسفرمر ٹھیک ھو جائیگا یاد رہے کہ پچھے 4 دن سے محلے کا ٹرانفرمر خراب تھا مجبورا" عوام نے اختجاج کرکے روڈ ھر قسم ٹریفک کے لئے بند کیا سیاسی قیادت اور منتخب نمائندوں کی عدم دلچسپی پر بھی سوالیہ نشان ھے
ویلڈن چیئرمین تحصیل گڑھی کپورہ پریس کلب ملک آیاز مایار صاحب