منجانب: اہلیان علاقہ بیلا صوبائی شنکیاری
#اظہار_تشکر۔
سابق ایم این اے حاجی صالح محمد خان کی جانب سے بیلا صوبائی شنکیاری کے لیے 200Kv کا ٹرانسفارم فراہم کرنے پر تمام اہل علاقہ ان کا شکریہ ادا کرتا ہے اور مظہر خان سواتی کے بھی انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے ٹرانسفارمر فراہمی کے لئے اہل علاقہ کے ساتھ کاوشیں کی۔ الحمدللہ آج ٹرانسفارمر لگانے کا کام بھی مکمل ہو چکا ہے۔ شکریہ حاجی صالح محمد خان اور مظہر خان سواتی۔
منجانب: اہلیان علاقہ بیلا صوبائی شنکیاری
شنکیاری یوتھ فورم ایڈوائزر شانی عباسی۔
شنکیاری یوتھ فورم کی تعرفی ریلی کے بعد نادرہ آفس شنکیاری کے باہر نوجوانوں کے بڑے اجتماع سے سوشل ورکر ذیشان عرف شانی عباسی اظہار خیال کرتے ہوئے.
تازہ ترین؛ کتی چوراں نال رلی پئی آ.
شنکیاری سے عمران خان کو لائیو وائس کال ۔😂😂😂😂
مانسہرہ کی عوام کو سرکس دکھانے کے بعد اسلام آباد ٹکٹ بھیجتے ہوئے۔
سردار محمد یوسف سے گستاخی معاف پروگرام میں چند سوالات
مذاق رات میں شنکیاری کے اہم مسئلے پر گفتگو۔۔😂😂😂😂😂
شنکیاری پول نے سب کے پول کھول دیا۔