چھتر پلین پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم رہنما جنرل کونسلر عامر خان اخونزادہ چھتر پلین کے موجودہ حالات پر پریس کانفرنس
مسلم لیگ ن کا گڑھ کھن شکورہ عمران خان کو رہا کرو گے نعروں سے گونج اٹھا پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر نواز خان کے فنڈ سے سیری بیلہ کھن شکورہ روڈ کی تعمیر مکمل اہلیان علاقہ نے عمر نواز خان کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار محمد یعقوب اور دیگر نے کیا کہا اس ویڈیو میں سنیے
#chattarnewstv #viral #PTI #ImranKhan Battal News Chattar news Muhammad Janass Chohan Imran Khan Umar Nawaz Khan
سابق تحصیل ممبر وائس چیئرمین ویلیج کونسل شارکولئی ڈاکٹر محمد فیاض خان کی پریس کانفرنس
میں اسسٹنٹ کمشنر بفہ پکھل اپنے بھائی خالد رحیم کا مشکور ہوں کہ انہوں نے چھتر پلین کے 120 خاندانوں کو شفاف طریقے سے سعودی ریلیف وینٹر پیکیج فراہم کیا جو لوگ اس کے خلاف واویلا کر کے اپنی سیاسی دکان چمکا رہے ہیں وہ اس سے باز آ جائیں مزید سنسنی خیز باتیں دیکھیے چیئرمین ویلیج کونسل شارکولئی زر محمد ارغوشال کی زبانی
سعودی حکومت کی طرف سے آنے والے ریلیف میں مستحق لوگوں کو مکمل نظر انداز کر دیا گیا ہے یہ ریلیف کہاں گیا اعلیٰ حکام انکوائری کریں
سابق کونسلر عالم زیب خان بالی منگ
بالی منگ سعودی حکومت کی طرف سے آنے والی امداد کسی مستحق تک نہیں پہنچ سکی اس کا زمہ دار کون ہے ڈپٹی کمشنر انکوائری کریں
ولایت خان بالی منگ
بالیمنگ سعودی ریلیف کے حوالے سے احتجاج کے موقع سابق امیدوار کسان کونسلر پرویز خان کی گفتگو
سعودی حکومت کی طرف سے ریلیف نصیر خان بالی منگ نے ایک اور انکشاف کر دیا کہ فی ٹوکن پانچ ہزار میں فروخت ہوا نصیر خان نے احتجاج کے موقع پر کہا کہ بالی منگ کے کسی غریب مستحق کو یہ ریلیف نہیں ملا صوبائی حکومت اور انتظامیہ اس کی انکوائری کریں
چھتر پلین سعودی ریلیف معاملہ پر حاجی لیاقت خان کی گفتگو چھتر پلین میں جس کو بھی امداد مل گیا اچھی بات ہے مگر غریب لوگوں کا حق ہے غریب لوگوں کو ملنا چاہیے اس کے ساتھ ساتھ یہ کل تین سو ٹوکن تھے جس میں 170 ٹوکن تو عوام کو مل گئے باقی کہاں گئے اس کا ہمیں زمہ داران جواب دیں کہ باقی 130 ٹوکن کون لے گیا
ماشاء اللہ پسند ائے شئیر کر دیں
ماشاء اللہ
پسند ائے شئیر تو بنتا ہے،
وڈیو ذیشان جانی،
#chattarnewstv #naat #naatshareef #naatstatus #islam #muslim #muslimcommunity #Viral #trending #trendingnow
چھترپلین میں صفا چائے کا نیلی شنگ ٹریڈرز پر دھماکادار آفر
بٹل،چھترپلین،و نیلی شنگ کی عوام کے لیے بڑی خوشخبری!
"صفا چائے خریدیں، انعامات ساتھ لے جائیں – مزہ، ذائقہ اور جیت سب ایک ساتھ!"
میرے دیس کی خوبصورتی ،
#chattarnewstv #mountinview #viralreelsシ #reels #viral #naturelovers #nature