Voice Of Heart VOH دل کی آواز

Voice Of Heart VOH دل کی آواز تازہ ترین خبروں،تبصروں،اور حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے ہم سے جڑے رہیں ۔۔۔۔شکریہ

22/01/2025

اسلام آباد تحریک صوبہ ہزارہ کے احتجاج کا احوال

22/01/2025
21/01/2025

ناران میں موسم کی تازہ ترین صورتحال ۔۔برف باری کے تازہ ترین مناظر 20/01/2025

ککروندا جسے آزادکشمیر اور خیبر پختونخوامیں ہند کا ساگ کہتے ہیں انگریزی میں Dandelion کہا جاتا ہے اردو میں گل قاصدی کہتے ...
20/01/2025

ککروندا جسے آزادکشمیر اور خیبر پختونخوامیں ہند کا ساگ کہتے ہیں انگریزی میں Dandelion کہا جاتا ہے اردو میں گل قاصدی کہتے ہیں،

ایک معجزاتی پودا ہے،جو پاکستان بھرمیں خودرو اگتا ہے اور جس کو ہم بیکار جڑئی بوٹی سمجھ کر کاٹ پھینکتے ہیں۔ لیکن ترقی یافتہ ممالک میں اسے فائیو سٹار ہوٹلوں میں سلاد کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ یہ خوش ذائقہ پودا اپنے اندر کینسر کے مرض کے خلاف معجزاتی فوائد رکھتا ہے۔یہ قوت مدافعت بڑھاتا ہے، جگر کو مضبوط کرتا ہے۔

ککروندا(ہند) میں پائے جانے والے کیمیائی اجزا: طاقتور اینٹی آکسائیڈینٹ خوبیوں سے بھرپور ککروندا وٹامنز، منرلز اور کھانے والی فائبر کا خزانہ ہے۔اس میں وٹامن کے، وٹامن اے، وٹامن سی، وٹامن ای اور وٹامن بی کے علاوہ فولیٹ پائی جاتی ہے۔ اس پودے کی جڑیں حل پزیر ڈائٹری فائبر سے بھر پور ہوتی ہیں۔

ککروندا کے طبی فوائد:

ککروندا کی جڑ میں کینسر کا علاج: اس پودے کی جڑیں کینسر کے خلیوں کو ختم کر دیتی ہیں اور دوسرے خلیوں کی حفاظت کرتی ہیں۔ کینیڈا کی ونڈسر یونیورسٹی کے کیمسٹری اور بائیو کیمسٹری کے ڈیپارٹمنٹ کے محققین کے تجرباتی مطالعہ سے معلوم ہوا کہ اس پودے کی جڑیں ٹیومر کے خلیوں کو نکال دیتی ہیں اور جن خلیوں کو بچانا ہے ان کی حفاظت بھی کرتی ہیں۔ ان کی تحقیق کے مطابق کیمو تھراپی سے زیادہ اچھی دوا ککروندا( ہند) (Dandelion)کی جڑیں ہیں..

19/01/2025

ہزارہ الیکٹرک کمپنی زندہ باد
سٹاف بھرتی کرو ہزارہ کمپنی بچاؤ
میٹر ریڈر بھرتی کرو ہزارہ کمپنی بچاؤ

آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین ہزارہ کمپنی زندہ بادجمیل تنولی چیئرمین ہزارہ کمپنی زندہ باد ھزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے صارفین بجلی ھزارہ کمپنی میں چیف ایگزیکٹو سمیت سب چیف ریٹائر اور پرائیویٹ ہیں 3سال یو گئے کنٹریکٹ پر ہیں کمپنی نہ پرائیویٹ ھے نہ گورنمنٹ کی ھے نہ پاکستانی عوام کی ھے یہ IMF کی ھے بجلی کی لوڈ شیڈنگ عوام پر ھے ہم سکیل ایک تا 14 تک بھرتیوں کامطالبہ عوامی مفاد میں کرتے ہیں تاکہ عوام کی ریڈنگ ھو سکے لاہین مین بھرتی کریں تاکہ عوام کی بجلی درست کی جائے

بل ڈسٹری بیوٹر بھرتی کریں تاکہ عوام کو بجلی کا بل ملے گریڈ اسٹیشن میں سٹاف بھرتی کریں کنسٹرکشن میں سٹاف بھرتی کریں تاکہ بجلی کے فیڈر پر جلدی جلدی کام مکمل ھو اور عوام کو لوڈشیڈنگ سے نجات ملے ہم نے ھزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی ھزارہ کےورکرز اور عوام کے لیے بنوائی اور عوام کو سہولت کی فراہمی کے لیے سٹاف مانگ رہے ہیں آگرہزارے وال اپنے حقوق کا تحفظ نہیں کر سکتے تو گلہ نہ کریں جوہو رہا ہے برداشت کریں

نوٹ:-
عرصہ دراز سے بہت سی پوزیشنز خالی ہیں اور واپڈا ملازمین کے بچے کوالیفائڈ ہونے کے باوجود بے روز گار ہیں جو کہ اور ایج ہو رہے ہیں،%20کوٹہ مختص ہے مگر بھرتی نہیں ہو رہی جو کہ سراسر زیادتی ہے،ہماری ایوان بالا سے گزارش ہیکہ ریٹائرڈ واپڈا ملازمین کے بچوں کی فوری بھرتی عمل میں لائی جائے۔

19/01/2025

*دعوت عام*
*تناول ویلفیئر آرگنائزیشن رجسٹرڈ پاکستان اپنی*
*8 سالہ* *کارکردگی پرآپ کے تعاون سے ایک پر وقار تقریب منعقد کر رہی ہے جس میں آپ کی شرکت ہمارے لیے باعث مسرت ہوگی*
*19 جنوری بروز اتوار سہ پہر 3 بجے بمقام کراچی آرٹ کونسل سندھ اسمبلی کراچی*
*خود بھی تشریف لائیں اور اپنے دوست احباب کو بھی ساتھ لے کر آئیں۔*
*مخلوق خدا کی خدمت کے کام میں آئیں ہمارا بازو بنیں
ہمارا ساتھ دیں*
دعاگو:
*ڈاکٹر ارشد خان*
*تناول ویلفیئر آرگنائزیشن لاہور ریجن*

18/01/2025

اسسٹنٹ کمشنر اوگی فہدضیاء نے نان کوالیفائیڈ افراد کی جانب سے مریضوں کے آپریشن کی وڈیوز پرایکشن لیتے ہوئے ڈی ایس پی وحیدخان اوردیگر حکام کے ہمراہ اوگی کے نجی ہسپتالوں کادورہ کرکے آپریشن تھیٹرزکامعائنہ کیااورمذکورہ دوافراد کے حوالے سے معلومات کیں،متعلقہ ہسپتالوں کے منتظمین نے مذکورہ دونوں افرادوسے اظہارلاتعلقی کیااورتحریری طور بھی انتظامیہ کو ان سے لاتعلقی کی ضمانت دیدی،اسسٹنٹ کمشنر اوگی فہدضیاء نے آصف نیوز کوبتایاکہ ضیاء الرحمان سمیت مذکورہ دونوں افراد نان کوالیفائیڈہیں جنکے بارے میں ہسپتالوں کےذمہ داران نے بتایاہے کہ وہ ماضی میں اوگی میں تھے لیکن اب کسی ہسپتال کے ساتھ منسلک نہیں ہیں،انکی یہ ویڈیوز پرانی ہیں،اسسٹنٹ کمشنر نےکہاکہ مذکورہ افراد کے خلاف پولیس کاروائی کیلئے ڈی ایس پی اوگی کو ہدایت کردی ہے اوراوگی بھرکے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ یہ دونوں جہان بھی کسی ہسپتال میں نظر آئیں تو فوری طور پر پولیس انتظامیہ کو آگاہ کریں تاکہ انکے خلاف بروقت ایکشن لیاجائے،اسسٹنٹ کمشنر نے شہریوں سے یہ بھی اپیل کرکے خبردار کیاہے کہ کسی بھی نجی ہسپتال میں کوئی نان کوالیفائی لوگ اگر آپریشن کریں تووہ بھی بلاتاخیرنوٹس میں لائیں تاکہ فوری کاروائی ممکن ہوسکے،انہوں نے اس طرح کے لوگوں سے ہوشیار رہنے کی بھی اپیل کی ہے

18/01/2025

ایم پی اے لائق محمد خان کا صوبائی اسمبلی میں خطاب

17/01/2025

اللہ کی شان دیکھیں۔اللہ پاک ہمیں صحیح معنوں میں اپنی بندگی کی توفیق عطا فرمائیں آمین

17/01/2025

دارالعلوم اسلامیہ عربیہ دلبوڑی میں منعقدہ دستار فضیلت وختم بخاری تقریب ماشااللہ

17/01/2025

تحصیل دربند ترقیاتی منصوبے پاکستان تحریک انصاف کابینہ کی کامیابی ہے عوامی خادم بن کر حلقے کے مسائل کو حل کریں گے

الیکشن میں نوجوانوں کے کردار کو سلام پیش کرتا ہوں
روزمرّہ عوامی مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے

ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف چئیرمین ڈیڈک کمیٹی و معدنیات کمیٹی مانسہرہ اکرام خان غازی بی زیارت موہ روڈ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر خطاب کر رہے

17/01/2025

چیرمین ڈیڈک کمیٹی مانسہرہ اکرام غازی ایم پی اے گلی بدرال شیرگڑھ روڈ کے افتتاح کے بعد خطاب کرہے ہیں

گلی بدرال آمد پر اہلیان علاقہ نے ایم پی اے اکرام غازی کا شکریہ ادا کیا اور وعدہ کے مطابق عملی اقدامات پر داد تحسین پیش کیا

12/01/2025

(طارق نیوز):-

یونین کونسل کروڑی تحصیل اوگی ضلع مانسہرہ کا اعزاز

ایٹا سکالرشپ کے امتحان کے پہلے مرحلے میں یونین
کونسل کروڑی کے 6بچوں نے کامیابی حاصل کر لی،جس میں ارحم نیاز نے 91 نمبر لے کر پورے صوبے میں پہلی پوزیشن، ریحان خان نے 83 نمبر، احسن عمران 60،زینب بی بی 60،عائشہ بی بی 50،نمرہ اسرا 51،آمنہ بی بی نے 46 نمبر حاصل کیے،کامیاب 12 بچوں میں سے 6
کا تعلق نمبل سے ہے،

حال میں یہ بچے GHSنمبل اور GGHSڈنڈاخولیاں میں زیر تعلیم ہیں،جبکہ ان بچوں نے 5th کا امتحان GPS نمبل سے پاس کیا

ان بچوں کی کامیابی میں اساتذہ اکرام ،بچوں کے والدین اور خود بچوں کی محنت شامل ہے،ان بچوں کو امتحان کی تیاری کرانے میں اہم کردار جناب

محترم فیاض احمد صاحبPSHT جی پی ایس نمبل،
ذکاء الرحمان PSTجی پی ایس نمبل،
بلال خان PSTجی پی اس نمبل،
غلام مصطفی SPSTجی پی ایس نمبل،
جنید اختر PST جی پی ایس ڈنڈا خولیاں کا ہے،

اس عظیم کامیابی پر ہم ان تمام اساتذہ کرام، ان بچوں کے والدین، اور ان بچوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آئیندہ بھی اسی طرح کامیابی کا سفر جاری رکھتے ہوئے اپنے علاقےکا نام روشن کریں گے

25/12/2024

ارض پاک کی حالت زار،

یا اللہ ہمارے ملک پاکستان کی اس حالت کے ذمےداران کی نسلوں کو تباہ و برباد کر دے آمین

25/12/2024

اکرام اللہ غازی کا کراچی میں تنولی اتحاد کنونشن سے خطاب

25/12/2024

شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو

Address

Strret 3
Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Heart VOH دل کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Heart VOH دل کی آواز:

Videos

Share