Advocate Azhar Siddique

Advocate Azhar Siddique MUHAMMAD AZHAR SIDDIQUE
Advocate, Supreme Court of Pakistan
Chairman (Judicial Activism Panel)

MAS
(4)

05/01/2024

اگر انتخابات میں کامیابی نہ ہوئی تو کیا تحریک انصاف فسادی ہو جائے گی؟ 9 مئی کے واقعات میں ہم ملوث نہیں۔ بلے کا انتخابی نشان لے لینے کی صورت میں پارٹی پر کیا اثر ہو گا؟ تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/QMM1m4Ux_bM?si=EsZVJJien7rhF5aO

05/01/2024

چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار۔ کاغذات نامزدگی 95 فیصد منظور ہوں گے۔ ملک کو تباہ کر کے پانچ سال بعد اہل؟ آئینی تشریح کے کیس سنیں جائیں گے۔ سیکشن 232 میں ترمیم؟ تا حیات نا اہلی کیس کی سماعت اور تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/z9GbHK0SqF0

05/01/2024

نون لیگ نے لاہور میں 12 نشستوں پر نام فائنل کر لیے مگر سردار ایاز صادق کو لولی پاپ۔ بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت آمنے سامنے؟ ذاتی حیثیت میں دیے گئے بیانات کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں۔ تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/z9GbHK0SqF0

05/01/2024

‏ایڈوکیٹ سلمان اکرم راجہ صاحب کی والدہ کل رات انتقال کر گئیں!!

‏انا للہ وانا الیہ راجعون

‏جنازہ بروز اتوار دوپہر 2 بجے 153B نیو مسلم ٹاؤن میں اور قل پیر کو FCC پارک میں 3.30pm ہوں گے!!!

05/01/2024

الیکشن سے فرار کی کوشش ناکام؛ فیصلہ نواز شریف کے حق میں محفوظ
شیر افضل مروت خان مخلص یا دشمن؟ عمران خان نے جیل میں کیا کہا؟
کاغذات نامزدگی اچانک منظور کیسے ہوئے؟

05/01/2024

الیکشن کمیشن عدالت نہیں۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت میں عمران خان اور دیگر قائدین کے وارنٹ گرفتاری جاری۔ احتساب عدالت میں توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد نہیں ہو سکی۔ سزا معطلی کی درخواست بھی دائر۔ فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد اور نا اہل بھی؟؟ تا حیات نا اہلی کیس کی کاروائی مکمل ہو جائے گی۔ تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/wFhXWRgQ34M

05/01/2024
05/01/2024

تا حیات نا اہلی کا کیس سپریم کورٹ میں۔ عزیر بھنڈاری کے لا جواب دلائل۔ صادق اور امین جج بھی نہیں۔ 62 اور 63 کا اطلاق کس پر؟؟ فیصل صدیقی کے دلائل۔ 5 سال نا اہلی کا قانون غیر آئینی؟؟ نواز شریف نے کیا تو بہ کی؟کیس کی سماعت تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/wFhXWRgQ34M

05/01/2024

استور کا ضمنی الیکشن کالعدم قرار، جہاں نون لیگ کو شکست ہوئی۔ بیرسٹر گوہر کا مطالبہ کہ بلے کے نشان پر بینچ بنایا جائے۔ الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری نہیں نبھا رہا۔ فیض حمید کا فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے؟؟ اختر علی شاہ کے سامنے مگر اس کیس میں سے کچھ نہیں نکلنا۔تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/wFhXWRgQ34M

05/01/2024

ترامیم بھی گن پوائنٹ پر آئیں۔ آدھی جمہوریت آمریت سے بہتر ہے؟ کاغذاتِ نامزدگی اور جھوٹی تفصیلات۔ صادق اور امین کا قانونی مطلب۔ تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے۔
https://youtu.be/XRz_4BD5GEo

05/01/2024

چیف جسٹس کا بیان کہ "ملک اندر سے فریکچر ہو چکا ہے۔" باتوں کی بجائے عملی کام کا وقت ہے اب۔ جبری گمشدگیوں پر چیف جسٹس کے حیران کن ریمارکس۔ زرتاج گل اور ایمان طاہر کی گرفتاری کیس جبری گمشدگی۔ تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/oisjI2xul-E?feature=shared

05/01/2024

چیف جسٹس پھنس گیا؛ محنت ضائع؛ معاملہ ہی کالعدم
عمران خان کا جنرل فیض حمید کو زوردار جھٹکا
ادارے شاکڈ؛ نواز شریف
کی لیول پلینگ فیلڈ ختم

04/01/2024

شعیب شاہین اور قاضی فائز عیسیٰ کا آپسی مکالمہ۔ جبر کا موسم کب بدلے گا؟ پاکستان پیپلز پارٹی جمہوری جماعت ہے۔ سرویز سے سب کچھ واضح۔ قاضی فائز عیسیٰ اور عمران خان آمنے سامنے۔ قاضی فائز عیسیٰ اور شعیب شاہین سپریم کورٹ میں۔ تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/WiXgwO0Iukg?feature=shared

04/01/2024

پشاور ہائی کورٹ نے انٹرا پارٹی الیکشنز اور بلے کے انتخابی نشان کا فیصلہ سنا دیا۔ ویب سائٹ پر سرٹیفکیٹ ڈالنے میں کیا مسئلہ ہے؟ راہداری ضمانت کے لیے آئیں مگر گرفتار ہو گئیں۔ تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/Lv6lb3FK1P8

04/01/2024

الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ کی ذمہ داری! الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے لیے کیسے کیسے مسائل پیدا کئے؟؟ عمران خان کے خلاف بے بنیاد کیسز۔ جسٹس اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ۔ تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/oisjI2xul-E?feature=shared

04/01/2024

پشاور ہائی کورٹ انٹراپارٹی الیکشن کا معاملہ اور سپریم کورٹ۔ تا حیات نا اہلی کا کیس سپریم کورٹ میں۔ دس سال نا اہلی کا معاملہ۔الیکشن کمیشن کے پاس 62 (1)(ایف) کا اختیار ہے؟ " آپ درخواست تک ہی محدود رہیں۔" کافر کو پتا نہیں ہوتا منافق کو پتا ہوتا ہے۔ تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/XRz_4BD5GEo

04/01/2024

پاکستان تحریک انصاف کو احتیاط برتنی چاہیے تھی؟ خواجہ آصف کا رابطہ ہو گیا تھا؟ تحریک انصاف نے ملک کی بہتری کے لیے کام کیا۔ تحریک انصاف پر اعتراضات کے جوابات۔ ووٹ کی خرید وفروخت کی گئی۔ فرح شہزادی پر جھوٹے کیسز۔ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ۔ قاضی فائز عیسیٰ کی ججمنٹ! اگر بلے کا انتخابی نشان نہیں ملا تو۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟ میثاقِ پاکستان کی ضرورت ہے۔ اسٹیبلشمنٹ راستے میں رکاوٹ۔ تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/9vJ_qOoT26U?si=WcE2w8lpAmkZlBtr

04/01/2024

بلاول بھٹو زرداری کا نام وزیراعظم کے لیے متفقہ طور پر منظور۔ لیول پلیئنگ فیلڈ کس عدالت میں؟ معاملہ کیا لاہور ہائی کورٹ میں ہو ممکن ہے؟ لیول پلیئنگ فیلڈ اور بلے کے انتخابی نشان کا مسئلہ۔ بلے کا انتخابی نشان تحریک انصاف کے پاس ہی رہے گا؟ تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/XRz_4BD5GEo

04/01/2024

قاضی کا فیصلہ: اسٹیبلشمنٹ کا راستہ ہموار ہوگیا؟
اہم دستاویزات نے چیف جسٹس کو بے نقاب کردیا

04/01/2024

لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ، کیا لیول پلیئنگ فیلڈ جو بھی چاہئے مانگ لے اور ملک میں انتشار برپا کر دے؟ یہ سب باتیں غیر قانونی طور پر تحریک انصاف کے کھاتے میں ڈال دی گئیں۔ ان باتوں کا لیول پلیئنگ فیلڈ اور انتخابات سے کوئی تعلق نہیں۔ ریٹرنگ آفیسر نے داخل نہیں ہونے دیا۔ کیا ہائی کورٹ میں اپیل جائیں گے؟ ملکی انتشار کا سبب بننے والے کیا لیول پلیئنگ فیلڈ کے مستحق ہیں؟ ماڈل ٹاؤن کا سانحہ اور گڈ ٹو سی یو۔ کاغذات نامزدگی منظور۔ تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/WiXgwO0Iukg?feature=shared

04/01/2024

زرتاج گل ایک با ہمت خاتون، ایک شہید کی ہمشیرہ، مگر ظلم تو ظلم ہی ہے۔ ایمان طاہر کی گرفتاری۔ کاغذات نامزدگی منظور اور مسترد ہونے کے شماریات۔ تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/Lv6lb3FK1P8

04/01/2024

عمر عطا بندیال،قاضی فائز عیسیٰ اور نواز شریف کی مثلث۔ عمران ریاض کے متعلق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا قابل اعتراض سوال۔ قانونی ترمیم نا اہلی کے متعلق۔ فل کورٹ کیوں نہیں بیٹھا؟ 232 میں ترمیم۔ سارے کیس میں تیزی کیا ہے؟ سپریم کورٹ میں لیول پلیئنگ فیلڈ اور عمران خان کے کاغذات نامزدگی کیوں مسترد ہوئے ؟؟تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/kGahA8O5yPo?feature=shared

04/01/2024

عمران خان کیلئے کے پی سے مزید خوشخبریاں ؛ نواز شریف کی ڈیل کے پرخچے اُڑگئے
زرتاج گل کے بعد کون منظر عام پر آنیوالا ہے؟ جبر کے بادل چھٹ گئے

03/01/2024

توہین الیکشن کمیشن اور فواد چوہدری و عمران خان۔ اڈیالہ جیل میں سماعت۔ الیکشن کمیشن الیکشنز کے علاہ ہر معاملے میں دلچسپی کیوں رکھتا ہے؟ سپریم کورٹ میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے دوسرے شو کاز نوٹس جمع کروا دیا۔ شکایات بے بنیاد ہیں۔ استدعا مسترد؟؟ سردار لکھنے پر اظہار برہمی۔ گمشدگیوں کے معاملے پر گفتگو۔ تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/8PaevD3LB5M

03/01/2024

مولانا فضل الرحمان کا الیکشن کے التوا کا مطالبہ۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اور پنجاب و خیبر پختونخوا۔ اسمبلی کی معیاد بڑھانا؟ تین دن پہلے اسمبلی تحلیل کرنا کیا قانونی تھا؟ وہ کونسا ظلم ہے جو تحریک انصاف پر نہیں ہوا مگر تحریک انصاف پہلے سے بڑھ کر ابھری۔ الیکشن کمیشن کا کردار۔ الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کیا جائے گا۔ لوگ اپنی بیوی سے بات کر رہے ہیں؟؟ تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/kGahA8O5yPo?feature=shared

03/01/2024

میڈیا سے پریس کانفرنس اور بلے کے انتخابی نشان کا مسئلہ۔ کیا یہ الیکشن کمیشن کا اختیار ہے؟ انتخابی نشان پاکستان میں کیوں ضروری؟ پشاور ہائی کورٹ کا راستہ روکنے کی کوشش۔ تیار پٹیشن روک دی گئی مگر کیوں؟ تفصیلات جاننے کے لیے کریں اور بلے کے انتخابی نشان کے متعلق پریس کانفرنس دیکھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/8PaevD3LB5M

03/01/2024

تحریک انصاف کے پاس انتخابات کے لیے کون سا نعرہ ہو گا؟ تحریک انصاف کے بہت اہم پروجیکٹس۔ نہال ہاشمی بول کے پھنس گئے؟ نون لیگ نے ملک کا کیا کیا نقصان کیا؟ تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/vELt8T43bpk?feature=shared

03/01/2024

عمران ریاض خان کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بڑا چیلنج
نااہلی درست قرار؛ کھیل سخت؛ عمران خان کا اہم شخصیت کو فون

03/01/2024

2013 سے الیکشن کمیشن کو کہا جا رہا ہے کہ ڈیٹا بیس بنائیں۔ صاف شفاف انتخابات کی صورت میں یقینی جیت تحریک انصاف کی۔ مولانا فضل الرحمان انتخابات کے التوا کے خواہاں۔ شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات؟؟ شہباز شریف کا کرپشن کیس۔ تحریک انصاف مقبول ترین جماعت۔ پہلا، دوسرا اور تیسرا نمبر کس کا؟ تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/06Snvp36Zko?feature=shared

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Azhar Siddique posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Advocate Azhar Siddique:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Lahore

Show All