KK News

KK News This page is about Local and international news. this page is not going to promote any illegal activity.

11/02/2024

دندلی کی پڑی لکھی سیاسی و سماجی عوام کے لیے ایک خاص پیغام امید ھے کہ آپ سب اس بات پر متفق ہوں گے عرصہ دراز سے دندلی کی عوام کے ساتھ زیادتی ھو رھی ھے وہ بھی ھم لوگوں کی غلطی کی وجہ سے غلطی یہ ہوئی کہ جب سے دندلی کی روڈ بنی تب سے دندلی کا اڈا نہیں بنا آج کل دندلی گوئی کی گاڑیاں ایک ہی اڈے سے نکلتی ہیں لیکن دندلی کی عوام کو ذلیل وخوار کیا جا رہا ہے عورتیں بچے بوڑھے 2 # 2 گھنٹے تک انتظار کرتے رہتے ہیں بعد میں وحی ڈرائیور یا اڈے کا منشی کھتا ھے کہ آپ گوئی کا کرایہ دیں 200روپے جبکہ دندلی کا کرایہ 100روپے ہے لیکن لوگ مجبور ہو کر گوئی کا کرایہ دے کر دندلی جاتے ہیں لحاظ دندلی کی عوام سے گزارش ہے کہ کوئی ایک دن مقرر کریں 10_15 لوگ اکھٹے ہو کر ایڈیشنل کمشنر اسسٹنٹ کمشنر سے ملاقات کر کے آپنا اڈا الگ کروائیں یا پھر 4سواریاں والا ڈائلاگ ختم ہونا چاہیے کیونکہ یہ ہماری آنے والی نسلوں کا معاملہ ہے یہ لوگ اسی طرح زلیل وخوار کرتے رہیں گے تھوڑا نھیں پورا سوچیے اس میں میرا ذاتی کوئی فایدہ نہیں میرے پاس بایک بھی ھے اور گاڑی بھی ھے الحمدللہ لیکن یہ پوری دندلی کا فایدہ ہے اگر اپنا اڈا الگ ھو جائے تو آپ کی رائے ؟

منجانب۔ شاہویز ملک منہاس

27/01/2024
26/01/2024
26/01/2024
21/01/2024
19/01/2024
18/01/2024

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share