Aqeeda Khatam E Nabuwatﷺ aur fitna e qadiyaniyat

  • Home
  • Aqeeda Khatam E Nabuwatﷺ aur fitna e qadiyaniyat

Aqeeda Khatam E Nabuwatﷺ aur fitna e qadiyaniyat عقیدہ ختم نبوتﷺ اور فتنہ قادیانیتAqeeda khatam -e-nabuwat aur fitna-e-
(8)

09/11/2023
09/11/2023

حتم نبوت کانفرنس چارسدہ

04/11/2023

❤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤 ❤❤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤 ❤❤❤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤 ❤❤❤❤⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪ ❤❤❤❤❤⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪ ❤❤❤❤⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪ ❤❤❤💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚 ❤❤💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚 ❤💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚

04/11/2023
بات میں کچھ تو بات ہے🤔
17/10/2023

بات میں کچھ تو بات ہے🤔

سننے میں آرہا ہے کہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک جو کہ ہمارے چھوٹے بڑے مدارس کی ماں کی حیثیت رکھتی ہے،اج کل مالی مشکلات کا...
15/09/2023

سننے میں آرہا ہے کہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک جو کہ ہمارے چھوٹے بڑے مدارس کی ماں کی حیثیت رکھتی ہے،
اج کل مالی مشکلات کا سامنا کررہے ہے، تقریبا ایک کروڑ بجل بل،
60لاکھ گیس بل، 45لاکھ لنگر کا خرچہ
اسکے علاوہ اساتذہ و شیوخ کرام کی تنخواہیں،
طلباء کی علاج ومعالجہ کا خرچہ الگ،
غرض بات کروڑوں تک جا چکی ہے جو کہ انتظامیہ کی بس سے باہر ہے
ذرا سوچئے!!!
آپ سوچئے کہ گھر میں چار پانچ بچے ایک بیوی ہو تو بندہ دن رات ایک کرکے سردی گرمی برداشت کرکے ہر حالت میں ان کیلئے کتنا محنت کرتا ہے کہ کبھی میرے بچے بھوکے نہ سوجائے،
تو جناب جب ایک مدرسے میں ہزاروں طلباء مقیم ہو جس کا خرچہ مدرسہ اپنے ذمے برداشت کرتی یے تو سوچئے کہ اس مدرسے کے منتظمین کا کیا حال ہوگا؟کیا وہ آرام کی نیند سے سوجاتے ہیں؟
یا بے فکر ہو کر گھر پر بھیٹتے ہیں ؟ نہیں ایسا بالکل بھی نہیں،،
اب ھم سب نے یہ کرنا ہے،،
کہ ہر بندہ اپنے بس کے مطابق چاہے سو روپے ہی کیوں نہ ہو، حقانیہ مدرسے میں جمع کرادے کیونکہ یہ ہمارے مدارس کی ماں ہے،
اور جب ماں پر مشکلات آتی ہیں تو بچے اس کے سامنے آکر خدمت کرنے کیلئے حاضر ہوجاتے ہیں،
اگر سو روپے کا بس بھی نہ ہو تو کم از کم اسکے لئے دعائیں، اعمالِ صالحہ ،نوافل تو کرسکتے ہیں نا کہ اللہ تعالیٰ ان وجوہات کی بنا پر اس مدرسے کو بند نہ کرے بلکہ اپنے غیبی خزانوں سے جامعہ کی اور جامعہ کی اساتذہ کرام و طلباء عظام اور خادمین حضرات کی مدد فرمائیں
آمین❤️

Khatm-e-NubuwwatMeans that Hazrat Muhammad (ﷺ) is the Last of the Prophets. The process and routine of appointing Prophe...
07/09/2023

Khatm-e-Nubuwwat
Means that Hazrat Muhammad (ﷺ) is the Last of the Prophets.
The process and routine of appointing Prophets and Messengers by Almighty Allah has been terminated, finished, ended, stopped, and sealed.
None will be appointed as Prophet after Hazrat Muhammad (ﷺ).
His Prophet hood will continue until the dooms day and even afterwards.

اشرافیہ کے منہ کو عوام کا خون لگ گیا مفت بجلی، مفت گیس ،مفت گھر، مفت علاج، مفت پیڑول، مفت جہازوں کی ٹکٹ، Vip پروٹوکول او...
28/08/2023

اشرافیہ کے منہ کو عوام کا خون لگ گیا
مفت بجلی،
مفت گیس ،
مفت گھر،
مفت علاج،
مفت پیڑول،
مفت جہازوں کی ٹکٹ،
Vip پروٹوکول
اور
دیگر لاتعداد مراعات مرنے سے پہلے بھی اور مرنے کے بعد بھی آگے
پھر ان کی نسل —
خدارا خودکشیاں نہ کریں،
بلکہ اس اشرافیہ کے خلاف نکلیں ۔۔۔

اگر میں گھر سے سودا سلف لینے کے لئے بازار نکلتا ہوں، یا با جماعت نماز کے لیے مسجد جا تا ہوں، کسی کانفرنس یا جلسے جلوس می...
04/08/2023

اگر میں گھر سے سودا سلف لینے کے لئے بازار نکلتا ہوں،
یا
با جماعت نماز کے لیے مسجد جا تا ہوں،
کسی کانفرنس یا جلسے جلوس میں شرکت کرتا ہوں
یا
تعلیم کی نیت سے سکول یا مدرسے جاتا ہوں،
اور
مجھے خود کش دھماکے سے اڑا دیا جاتا ہے
تو
مجھے ہر گز قوم کی خاطر شہید ہونے کا مرتبہ نہ دیجئے گا.
میں نہ ہی کسی محاذ پر نکلا ہوں
اور
نہ ہی شہادت و ایثار کے جزبے سے میدان جنگ میں جہاد کر ہا ہوں.
میرا یہ قتل ریاست کے ہاتھوں ہے
جو میری جان کے تحفظ میں ناکام ہے
اور
میرے اس وحشیانہ قتل کی زمہ درا بھی.
ریاست اور اس کے ادارے قا تل کےسرپرست اور سہولت کارہے.
میری قبر پر اعزازات کے تمغےچڑھانے کی بجائے
مجھے
امن اور سکون سے جینے کا حق دیا جائے.

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا💯
04/07/2023

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ
کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا💯

محمدﷺ❣️🌹🌹🌹🌹
08/09/2022

محمدﷺ❣️🌹🌹🌹🌹

Address


Telephone

+923333353970

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqeeda Khatam E Nabuwatﷺ aur fitna e qadiyaniyat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share