Such.pk

Such.pk Digital Media & Discussion Platform Based on "سچ"

05/06/2023

24/05/2023

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آڈیو لیک..
گندی گندی باتیں....


عمران خان کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو...
21/05/2023

عمران خان کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو...

 

"پی ٹی آئی کے معصوم حامی اپنی آنکھیں اور دماغ کھولیں"۔ وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق
17/05/2023

"پی ٹی آئی کے معصوم حامی اپنی آنکھیں اور دماغ کھولیں"۔ وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق

17/05/2023

زمان پارک میّ کتنے دہشتگرد موجود, اندر کے ایکسکلوزیو مناظر...



Imran Khan
PTI Lahore
Chaudhry Fawad Hussain
Mian Muhammad Aslam Iqbal
Dr. Yasmin Rashid
Such.pk

17/05/2023

17/05/2023

Imran khan speech live.
عمران خان کا خطاب..

عامر کیانی نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کی تصدیق کردی
17/05/2023

عامر کیانی نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کی تصدیق کردی

نوازشریف کو عدلیہ نے نہیں اسٹیبلشمنٹ نے باہر بھجوایا تھا، کورٹ آرڈر بھی اسٹیبلشمنٹ نے ہی کروایا تھا: وزیر دفاعوزیر دفاع...
16/05/2023

نوازشریف کو عدلیہ نے نہیں اسٹیبلشمنٹ نے باہر بھجوایا تھا، کورٹ آرڈر بھی اسٹیبلشمنٹ نے ہی کروایا تھا: وزیر دفاع

وزیر دفاع ورہنما ن لیگ خواجہ محمد آصف نے نجی ٹی وی چینل 92 نیوز کے پروگرام بریکنگ نیوز ود مالک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی مفاہمت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے، یہی ملک کے تمام مسائل کا حل ہے۔

حکومت کے قومی مفاہمت کا راستہ اپنانے کے سوال پر خواجہ آصف نے کہا کہ کوئی بھی قومی مفاہمت کیلئے کام کر سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی یا پارلیمنٹ کے علاوہ عدلیہ اگر اپنے معاملات درست کرے تو وہ بھی قومی مفاہمت کروا سکتی ہے۔

خواجہ محمد آصف کا کہنا تھا کہ ماضی میں قائد ن لیگ میاں محمد نوازشریف بھی ملزم کی حیثیت سے عدالت میں پیش ہوتے رہے ہیں جبکہ قید سے بھی عدالتوں میں پیش ہوتے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی دیگر سیاسی قائدین عدالتوں میں پیش ہوتے رہے لیکن کبھی ایسا نہیں ہوا کہ چیف جسٹس نے ان کیلئے مرسڈیز منگوائی ہو نہ ہی انہیں ججز کے گیٹ سے داخل کروایا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ یہ کس قسم کا انصاف ہے، عدلیہ کی روایات کی کون سی عزت کروائی جا رہی ہے؟ انصاف کے تقاضے ایسے پورے کیے جاتے ہیں؟ اگر ہم نے تحریک عدم اعتماد پیش کی تو اس کی وجہ بھی بیان کی۔ میاں محمد نوازشریف کو عدلیہ نے نہیں اسٹیبلشمنٹ نے باہر بھجوایا تھا، کورٹ آرڈر بھی سٹیبلشمنٹ نے ہی کروایا تھا۔






بحیثیت مسلمان ہمارا فرض ہے کہ جب بھی کال ملائیں، تو دو دفعہ سلام بولیں،  پہلے جس کو کال ملائی اس کو ، اور پھر جو کال ریک...
16/05/2023

بحیثیت مسلمان ہمارا فرض ہے کہ جب بھی کال ملائیں، تو دو دفعہ سلام بولیں، پہلے جس کو کال ملائی اس کو ، اور پھر جو کال ریکارڈ کر رہا ہے اس کو- عدیل راجہ

https://bit.ly/3WbIHhd

"اگر ہم مل کر ہمت پکڑتے ہیں تو عمران خان الیکشن ہار سکتا ہے"۔ بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں خطاب
16/05/2023

"اگر ہم مل کر ہمت پکڑتے ہیں تو عمران خان الیکشن ہار سکتا ہے"۔ بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں خطاب

"آئی جی پنجاب کو پکڑنا چاہیے کہ رکاوٹیں کہاں تھیں"۔ سینئیر قانون دان و سیاستدان اعتزاز احسن کی میڈیا سے گفتگو
16/05/2023

"آئی جی پنجاب کو پکڑنا چاہیے کہ رکاوٹیں کہاں تھیں"۔ سینئیر قانون دان و سیاستدان اعتزاز احسن کی میڈیا سے گفتگو

16/05/2023
عمران خان کو عدالت میں ’گڈ ٹو سی یو‘ کہنے پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی وضاحت’میں ہر کسی کو دیکھ کر کہتا ہوں کہ آپ کو دی...
16/05/2023

عمران خان کو عدالت میں ’گڈ ٹو سی یو‘ کہنے پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی وضاحت
’میں ہر کسی کو دیکھ کر کہتا ہوں کہ آپ کو دیکھ کر اچھا لگا‘: چیف جسٹس
مکمل تفصیلات: https://bbc.in/3M6vlOA

حکومت نے اگلے پندرہ دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹر...
15/05/2023

حکومت نے اگلے پندرہ دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کیا۔

ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 30 روپے کی بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا۔

لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے لٹر کمی کا اعلان کیا گیا۔

مٹی کا تیل 12 روپے سستا کردیا گیا،نئی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

احتجاجی دھرنا ختم کرنیکا اعلان، عدالت کی قدر و منزلت بحال کرنا چاہتے ہیں، فضل الرحمان
15/05/2023

احتجاجی دھرنا ختم کرنیکا اعلان، عدالت کی قدر و منزلت بحال کرنا چاہتے ہیں، فضل الرحمان

15/05/2023

مطیع اللہ جان ٹو لطیف کھوسہ: کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کس نے کروایا؟
لطیف کھوسہ: مجھ سے زیادہ تمہیں پتا ہے۔
مطیع اللہ: نہیں آپ بتائیں۔
لطیف کھوسہ: میں خود گورنر رہا ہوں چڑی پر نہیں مار سکتی وہاں۔
مطیع اللہ: پھر کون ہو سکتا ہے بتائیں۔
لطیف کھوسہ: وہی جنہوں نے تمہیں اٹھایا تھا

.pk

“If Pakistan had a Doomsday Clock, it would be reading sixty seconds to midnight. For the first time in recent memory, t...
15/05/2023

“If Pakistan had a Doomsday Clock, it would be reading sixty seconds to midnight. For the first time in recent memory, the nation seems to be flirting dangerously with civil war.” Dawn News Editorial

پاکستان زندہ باد سے پاکستان سے زندہ بھاگ کا سفر ۷۴ سالوں میں مکمل…

Brace for the worst in coming days as there’s no slightest light of hope in sight.

‼️Lawlessness from all sides, including those who are supposed to be upholding the law.

‼️ Free for all, plunder, r**e, destroy, burn, it’s an open season, mob rules!

‼️ Might is right today. Only viable deterrent today is that you stand your ground, defend yourself, your family and your property by all means necessary.

‼️ Don’t be fearful! You can only survive this situation by depending more on your willpower and mental power than your physical strength.

‼️ Genie is out of bottle now, it can’t easily go back in its cage again so soon. Your fight is against the time. Stay safe, stay away, stay put and stay vigilant.

Remember, this shall too come to pass but don’t ever forget those who brought us as a nation to the gates of hell. We all know by now who they are!

15/05/2023

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دے دی، منگل سے قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے۔

موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی ہے۔

اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 7 سے 10 روپے فی لٹر تک کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویزدی گئی ہے۔




ٹی وی اینکر بیرسٹر احتشام کا اپنے وی لاگ میں عمران خان کے حوالے سے اظہار خیال۔ .pk                                      ...
14/05/2023

ٹی وی اینکر بیرسٹر احتشام کا اپنے وی لاگ میں عمران خان کے حوالے سے اظہار خیال۔

.pk

سینئر صحافی و تجزیہ کار مبشر زیدی کا مریم نواز کے ٹویٹ پر ردعمل۔
14/05/2023

سینئر صحافی و تجزیہ کار مبشر زیدی کا مریم نواز کے ٹویٹ پر ردعمل۔

ایک ضروری اعلان سنئیے۔۔ انتہائی دکھ اور غم سےیہ اطلاع دی جاتی ہےکہ ایک طویل علالت کےبعد آج 14 مئی کی صبح آئین پاکستان وف...
14/05/2023

ایک ضروری اعلان سنئیے۔۔ انتہائی دکھ اور غم سےیہ اطلاع دی جاتی ہےکہ ایک طویل علالت کےبعد آج 14 مئی کی صبح آئین پاکستان وفات پاگیا۔۔ اِنّا للہِ وَ اِ نّا الیہ راجعون۔۔ارشادبھٹی

عوامی املاک کو جلانے والوں کے چہرے اور نام دکھائے جا رہے ہیں لیکن پولیس کی بربریت، غیر قانونی حراست اور تشدد کا ذکر نہیں...
14/05/2023

عوامی املاک کو جلانے والوں کے چہرے اور نام دکھائے جا رہے ہیں لیکن پولیس کی بربریت، غیر قانونی حراست اور تشدد کا ذکر نہیں، کیوں؟ مہر بخاری کا سوال

https://twitter.com/i/web/status/1657723491427270657

”احتجاج ہر سیاسی جماعت کا حق ہے“۔ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی
14/05/2023

”احتجاج ہر سیاسی جماعت کا حق ہے“۔ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی

"عمران خان اور انکے ساتھیوں پہ 99 فیصد من گھڑت اور جھوٹی ایف آئی آر ہیں"۔ سینئیر صحافی و تجزیہ کار حامد میر             ...
14/05/2023

"عمران خان اور انکے ساتھیوں پہ 99 فیصد من گھڑت اور جھوٹی ایف آئی آر ہیں"۔ سینئیر صحافی و تجزیہ کار حامد میر

اینکر عمران خان ریاض خان سے متعلق تشویشناک خبریں گرم۔۔ اینکر عمران خان لاپتہ۔۔ آئی جی پنجاب نے ہائیکورٹ میں کیاحیران کن ...
14/05/2023

اینکر عمران خان ریاض خان سے متعلق تشویشناک خبریں گرم۔۔ اینکر عمران خان لاپتہ۔۔ آئی جی پنجاب نے ہائیکورٹ میں کیاحیران کن انکشاف کیا؟آئی جی پنجاب نے کیا غلط بیانی کی؟ کیا عمران ریاض کو جیل سے غائب کردیا گیا؟ سنئے

Siddique Jaan shares Some disturbing news regarding Imran Riaz as Imran Riaz Khan is missing. ...

"موجودہ حکومت خوف زدہ ہے، انھیں الیکشن میں شکست کا ڈر ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ سے مجھے ایسے پکڑا  گیاجیسے میں کوئی دہشت گ...
14/05/2023

"موجودہ حکومت خوف زدہ ہے، انھیں الیکشن میں شکست کا ڈر ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ سے مجھے ایسے پکڑا گیاجیسے میں کوئی دہشت گرد ہوں"۔ عمران خان کا برطانوی چینل سکائی نیوز کو انٹرویو،اپنی گرفتاری کا احوال بتاتے ہوئے
https://youtu.be/SHILy7KiCxo

Pakistan’s former prime minister, Imran Khan, has spoken at length to Sky News about his controversial arrest on alleged corruption charges.Mr Khan was detai...

چیف جسٹس سپریم کورٹ کے ریمارکس پر وفاقی وزیر احسن اقبال کا ردعمل
13/05/2023

چیف جسٹس سپریم کورٹ کے ریمارکس پر وفاقی وزیر احسن اقبال کا ردعمل

مرکزی رہنما تحریک انصاف حماد اظہر کا ٹویٹ۔
13/05/2023

مرکزی رہنما تحریک انصاف حماد اظہر کا ٹویٹ۔




مرکزی رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار کی ٹی وی انٹرویو کے دوران گفتگو۔
13/05/2023

مرکزی رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار کی ٹی وی انٹرویو کے دوران گفتگو۔



جنرل نذیر بٹ! آپ بھی بے غیرت ہو ، جو آپ سے یہ سب کروا رہا ہے، جو آپ کے ہینڈلرز ہیں وہ سب بھی بے غیرت ہیں، آپ کو شرم نہیں...
13/05/2023

جنرل نذیر بٹ! آپ بھی بے غیرت ہو ، جو آپ سے یہ سب کروا رہا ہے، جو آپ کے ہینڈلرز ہیں وہ سب بھی بے غیرت ہیں، آپ کو شرم نہیں آئی ایک پردہ دار خاتون کی گرفتاری کا وارنٹ نکال دیا، گھر میں آپ کے عورتیں نہیں ہیں؟- عمران خان




کل شام 5:30-6:30 بجے سب اپنی اپنی گلی اور گاؤں سے باہر اکھٹے ہوکر حقیقی آزادی کے لئے آواز بلند کریں۔  عمران خان کا اپنی ...
13/05/2023

کل شام 5:30-6:30 بجے سب اپنی اپنی گلی اور گاؤں سے باہر اکھٹے ہوکر حقیقی آزادی کے لئے آواز بلند کریں۔ عمران خان کا اپنی قوم کے لئے پیغام


عمران ریاض خان کدھر غائب کیا ہوا ہے؟ مجھے پتا ہے وہ کدھر ہے، اور اس کے پیچھے وہی لوگ ہیں جنہوں نے ارشد شریف کو شہید کروا...
13/05/2023

عمران ریاض خان کدھر غائب کیا ہوا ہے؟ مجھے پتا ہے وہ کدھر ہے، اور اس کے پیچھے وہی لوگ ہیں جنہوں نے ارشد شریف کو شہید کروایا اور مجھ پر قاتلانہ حملہ کروایا، عمران خان

ہم نے آمروں کا مقابلہ کیا یہ عمران کیا چیز ہے ، بلاول بھٹو
13/05/2023

ہم نے آمروں کا مقابلہ کیا یہ عمران کیا چیز ہے ، بلاول بھٹو




وفاقی وزیر اطلاعات رانا ثناء اللی کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس🔴LIVE : Chairman PPP Bilawal Bhutto Address In Karachi | 𝐃𝐚𝐰𝐧 𝐍𝐞𝐰𝐬 ...

مجھے جھوٹا کہنے پر آئی ایس پی آر  کو شرم آنی چاہیے، اتنا سیاست میں کود رہے ہیں تو اپنی پارٹی بنا لیں۔ عمران خان
13/05/2023

مجھے جھوٹا کہنے پر آئی ایس پی آر کو شرم آنی چاہیے، اتنا سیاست میں کود رہے ہیں تو اپنی پارٹی بنا لیں۔ عمران خان




🔴 LIVE | Chairman PTI Imran Khan's Important Address to Nation (13.05.2023) Pakistan Tehreek-e-Insaf (پاکستان تحر...

13/05/2023

عمران خان کا قوم سے خطاب


پی ڈی ایم کی آرمی چیف کے خلاف عمران خان کے بیان کی مذمت۔
13/05/2023

پی ڈی ایم کی آرمی چیف کے خلاف عمران خان کے بیان کی مذمت۔

The federal government late on Friday announced to restore mobile broadband services across Pakistan, but users are stil...
13/05/2023

The federal government late on Friday announced to restore mobile broadband services across Pakistan, but users are still facing difficulty in accessing social media platforms, including YouTube, Twitter and Facebook. Yesterday after a shutdown that lasted for over 72 hours, the Pakistan Telecommunication Authority (PTA) has announced the restoration of mobile internet services across Pakistan.




"عمران خان کو پارٹی سے برطرف کر کے باہر نکالیں گے"۔ سردار تنویر الیاس کی ٹی وی انٹرویو میں گفتگو
13/05/2023

"عمران خان کو پارٹی سے برطرف کر کے باہر نکالیں گے"۔ سردار تنویر الیاس کی ٹی وی انٹرویو میں گفتگو

Order now...
18/10/2020

Order now...

Address

Jeff Heights, Main Boulevard Gulberg Lahore
Lahore
54000

Telephone

+923164688470

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Such.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Lahore

Show All