☀سنہرے حروف ☀
_اگر تمھارے پاس رب کا تعلق نہیں ہے۔ تو تم ہر وہ چیز ہار جاؤ گے جو تمھارے پاس رب کے علاؤہ موجود ہے.🥹
26/11/2023
اگر تم دوزخ کی حقیقت جان لو تو اتنا چیخو کہ تمھاری آواز بند ہو جائے اور اس قدر نماز پڑھو کہ تمھاری کمر ٹوٹ جائے! ✨
26/11/2023
Tahajjud..... 🥰
24/11/2023
Allah is Best Planner... Beshak.✨🌹
24/11/2023
♥♥⏰⏰⏰♥♥
Tahajjud Reminder
إِنَّ نَاشِئَۃَ اللَّیْْلِ ہِیَ أَشَدُّ وَطْئًا وَّأَقْوَمُ قِیْلاً۔‘‘ (المزمل:۶)
’’بے شک رات کے وقت اُٹھنا ہی ایسا عمل ہے جو جس سے نفس اچھی طرح کچلا جاتا ہے اور بات بھی بہتر طریقے پر کہی جاتی ہے۔ ‘‘
🤍🤍🤍🤍🤍
ایک جگہ اللہ تعالیٰ اپنے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتے ہیں:
’’إِنَّ رَبَّکَ یَعْلَمُ أَنَّکَ تَقُومُ أَدْنٰی مِنْ ثُلُثَیِ اللَّیْْلِ وَنِصْفَہٗ وَثُلُثَہٗ وَطَائِفَۃٌ مِّنَ الَّذِیْنَ مَعَکَ۔‘‘ (المزمل:20)
’’اے پیغمبر! تمہارا پروردگار جانتا ہے کہ تم دوتہائی رات کے قریب اور کبھی آدھی رات اور کبھی ایک تہائی رات (تہجد کی نماز کے لیے) کھڑے ہوتے ہو اور تمہارے ساتھیوں میں سے بھی ایک جماعت (ایسا ہی کرتی ہے)"۔
تہجد کا الارم لگا لیجیے
24/11/2023
“Obey Allah and read Quran and get peace. There is no better cure for the heart than reading Quran and praying Salah (Namaz).”
Be the first to know and let us send you an email when Time to Salah #Namaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.