Kohat observer

Kohat observer کوہاٹ اور جنوبی اضلاع کی ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا پیج لائک کریں۔🇵🇰

19/06/2024
کوہاٹ ۔تاندہ ڈیم میں دو نوجوان کر جاں بحق، ریسکیو 1122 کوہاٹ ۔ مقامی  لوگوں اور ریسکیو ٹیم نے ڈوبے ہوئے نوجوانوں کی لاشی...
19/06/2024

کوہاٹ ۔تاندہ ڈیم میں دو نوجوان کر جاں بحق، ریسکیو 1122

کوہاٹ ۔ مقامی لوگوں اور ریسکیو ٹیم نے ڈوبے ہوئے نوجوانوں کی لاشیں نکال لی، ریسکیو 1122

میڈیکل ٹیم نے لاش کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا،ریسکیو 1122

ڈوبے ہوئے نوجوانوں کی شناخت اب تک نہیں ہوئی۔

جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ

ریسکیو 1122 کوہاٹ*ریسکیو کے جوانوں نے عوام کے ساتھ عید منائی*ریسکیو1122 کوہاٹ کے اہلکاروں نے عید الاضحی کے نماز کے دوران...
18/06/2024

ریسکیو 1122 کوہاٹ

*ریسکیو کے جوانوں نے عوام کے ساتھ عید منائی*

ریسکیو1122 کوہاٹ کے اہلکاروں نے عید الاضحی کے نماز کے دوران مختلف مساجد اور عید گاہوں میں ڈیوٹیاں سرانجام دی۔

عید کے نماز کی دوران کسی بھی ایمرجنسی سےنمٹنے کیلے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نور الامین خٹک کی نگرانی میں ریسکیو1122 کوہاٹ کے میڈیکل اور فائر فائٹرز ٹیمیں بمعہ ایمبولینسیز اور فائر وہیکلز الرٹ کھڑے تھے۔

اس کے ساتھ ساتھ تاندہ ڈیم میں غوطہ خور اور میڈیکل ٹیمیں بھی تعینات کیا گیا ہے۔ریسکیو 1122 کوہاٹ جوان عوام کی خدمت کیلئے ہر دم تیار اور 24 گھنٹے حاضر ہیں عوام کی خدمت کیلئے ریسکیو ١١٢٢ کی سروسز مہیا کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔

ایمرجنسی کی صورت میں فری اور فوری مدد کیلئے 1122 پر فری کال کر کے خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔

*جواد آفریدی*
*ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ*

‏حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کو مارنے والے صرف چار لوگ تھے۔۔۔مگر سزا پوری قوم کو ملی حضرت صالح علیہ السلام کی پوری ق...
16/06/2024

‏حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کو مارنے والے صرف چار لوگ تھے۔۔۔

مگر سزا پوری قوم کو ملی حضرت صالح علیہ السلام کی پوری قوم کو نیست و نابود بنا کر ختم کردیا گیا اور ہمیشہ کے لیے عبرت کا نشان بنا دیا گیا ۔۔

ظالم کی ظلمت پر خاموش رہنے والے کو اللہ سزا ضرور دیتا ہے۔۔

وقت کے یزید ظالموں نے اس غریب کے اونٹ کی ایک ٹانگ کو کاٹ کر خدا کے قہر کو آواز دی ہے سانگھڑ کے ظالم زمیندار غلام رسول شر کو کیفر کردار تک پہنچانے میں اپنا کردار ضرور ادا کریں۔۔

ریسکیو 1122 کوہاٹکوہاٹ:مین پنڈی روڈ توغ بالا پل لال بابا پل کے نیچے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔کوہاٹ:ایمرجنسی کی اطلاع ...
15/06/2024

ریسکیو 1122 کوہاٹ

کوہاٹ:مین پنڈی روڈ توغ بالا پل لال بابا پل کے نیچے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔

کوہاٹ:ایمرجنسی کی اطلاع ریسکیو کوہاٹ کنٹرول روم کو موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپابس کیا اور لاش کو ریکور کرکے پوسٹ مارٹم کےلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوہاٹ کے ڈی ای منتقل کر دیا گیا۔

جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ

ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایمپیکٹ رینکنگ 2024 کوہاٹ یونیورسٹی نے خیبرپختونخوا میں چوتھی پوزیشن حاصل کرلی کوہاٹ یونیورسٹی آف سا...
13/06/2024

ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایمپیکٹ رینکنگ 2024 کوہاٹ یونیورسٹی نے خیبرپختونخوا میں چوتھی پوزیشن حاصل کرلی

کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایمپیکٹ رینکنگ 2024 میں پوزیشن مزید بہتر ہوگئی
تفصیلات کے مطابق کوہاٹ یونیورسٹی نے خیبرپختونخوا میں چوتھی ، اور ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں پاکستان بھر کی یونیورسٹیوں میں تعلیمی کارکردگی کے لحاظ سے پچیسویں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
وائس چانسلر کسٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد نصیر الدین نے کوہاٹ یونیورسٹی کے طلبا و طالبات و جملہ اساتذہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد نصیر الدین نے ڈائریکٹر کوالٹی انہاسمنٹ سیل ڈاکٹر ذیشان بنگش اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کی تعریف کی
جن کی بدولت یونیورسٹی میں تعلیمی معیار میں بہتری آرہی ہے

11/06/2024
ریسکیو 1122 کوہاٹکوہاٹ کے علاقہ شاہ پور تاندہ ڈیم نہر میں ایک شخص کے ڈوبنے کی اطلاع ریسکیو کوہاٹ کنٹرول روم کو موصول ہوت...
02/06/2024

ریسکیو 1122 کوہاٹ

کوہاٹ کے علاقہ شاہ پور تاندہ ڈیم نہر میں ایک شخص کے ڈوبنے کی اطلاع ریسکیو کوہاٹ کنٹرول روم کو موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کوہاٹ کی میڈیکل اور واٹر ریسکیو ٹیم موقع پر روانہ،

ریسکیو 1122 کوہاٹ کی واٹر اینڈ ریسکیو ٹیم اور وہاں پر موجود لوگوں نے ڈوبے ہوئے شخص کی باڈی کو نہر سے نکال لی،

ریسکیو 1122 کوہاٹ کی میڈیکل ٹیم نے ڈیڈ باڈی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ قریبی ہسپتال منتقل کر دیا،

ڈوبے ہوئے شخص کی شناخت عاطف ولد نور عالم سکنہ راولپنڈی کے نام سے ہوئی۔

جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ

ریسکیو1122 کوہاٹکوہاٹ کے علاقہ مصطفیٰ بازار کوچہ بی بی پاکدامن میں لیاقت علی نامی شخص کو گولی لگنے کی اطلاع، واقع کی معل...
28/05/2024

ریسکیو1122 کوہاٹ

کوہاٹ کے علاقہ مصطفیٰ بازار کوچہ بی بی پاکدامن میں لیاقت علی نامی شخص کو گولی لگنے کی اطلاع، واقع کی معلومات ملتے ہی ریسکیو 1122 کا بروقت رسپانس۔

کوہاٹ ریسکیو 1122 میڈیکل کی ٹیم نے موقع پر ابتدائی طبی امداد مہیا کر کے ہسپتال منتقل کر دیا لیکن متاثرہ شخص جانبر نا ہو سکا۔

جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ

جنگل خیل بائی پاس پر کچھ ضروری کاغذات ملے ہے جس کسی کے ہوں درجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں 03339627660
27/05/2024

جنگل خیل بائی پاس پر کچھ ضروری کاغذات ملے ہے جس کسی کے ہوں درجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں
03339627660

گارڑن کالونی ٹیوب ویل اصل حقائق یہ ہیں  گارڈن کالونی ٹیوب ویل جس کا افتتاح چند دن پہلے ہی ہوا ہے یہ ٹیوب ویل نومبر 2022 ...
26/05/2024

گارڑن کالونی ٹیوب ویل اصل حقائق یہ ہیں

گارڈن کالونی ٹیوب ویل جس کا افتتاح چند دن پہلے ہی ہوا ہے یہ ٹیوب ویل نومبر 2022 مکمل ہوا لیکن فنڈ نہ ہونے کی وجہ چالو نہ ہو سکا wssc یہ افسران کی انتھک محنت اور بھاگ دوڑ کی وجہ سے
مطلوبہ فنڈ مل گیا جس وجہ سے مشینری پائپ لائن بجلی کنکشن اور تمام سامان لگا دیا گیا ڈیڑھ سال بور بند ہونے اور موسمی تبدیلی کی وجہ سے زیر زمین پانی کی سطح انتہائی کم ہوئی اور ٹیوب ویل مطلوبہ نتائج نہ دے سکا ڈبلیو ایس ایس سی کے افسران نے بھرپور کوشش کی کمپریسر کروایا ٹیوب ویل کی صفائی کروائی اور ٹیوب ویل کو 360 فٹ تک لے جایا گیا ہے اور اب بھی اس پر کام جاری ہے اور ٹیوب ویل چلانے کی کوشش کی جا رہی ہے ڈبلیو ایس ایس سی کے افسران کا کہنا ہے کہ ہم کوشش کر رہے ہیں اور انشاءاللہ اس کا متبادل یا بہتر حل نکال کر رہیں گے اور علاقہ عوام کو پانی کی ترسیل جلد ہی شروع کی جائے گی

کوہاٹ میں واپڈا کی جانب سے بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، سرکار اور منتخب نمائندوں کی بے بسی کو دیکھتے ہوئے "لگتا ہے مجھے اپنی چھٹ...
21/05/2024

کوہاٹ میں واپڈا کی جانب سے بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، سرکار اور منتخب نمائندوں کی بے بسی کو دیکھتے ہوئے "لگتا ہے مجھے اپنی چھٹی ختم کرکے واپس پاکستان آنا پڑے گا"۔ ضیاءاللہ خان بنگش

ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے ائیر کنڈیشن کمرے میں بیٹھ کر میٹنگ کرنے سے وقتی طور پر آپ کی گرمی کا توڑ تو ہوسکتا ہے لیکن لوڈشیڈنگ کا نہیں۔ ضیاء اللہ خان بنگش

پیار سے اگر کوئی نا سمجھے تو اس کا طریقہ ہمیں معلوم ہے۔ ضیاءاللہ خان بنگش

لگتا ہے ہمارے منتخب نمائندوں کو کوہاٹ میں قائم واپڈا کے گرڈ اسٹیشنز کا راستوں کا نہیں پتا۔ ضیاء اللہ خان بنگش

اگر منتخب نمائندوں سے بجلی کے مسلہ کا حل نا ہو سکا تو پھر مجبورا" ہمیں میدان میں آنے پڑے گا اور اس کا حل نہایت ہی آسان ہے کیونکہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔ ضیاء اللہ خان بنگش

اگر بجلی لوڈشیڈنگ کا مسلہ پورے پاکستان میں ہوتا تو وہ الگ بات تھی لیکن کیونکہ کوہاٹ میں زیادہ مسلہ ہے تو اپنے لوگوں کو اس طرح اب نہیں چھوڑ سکتے کسی کے رحم و کرم پر۔ ضیاءاللہ خان بنگش

21/05/2024

ہمگو روڈ پر ظالمانہ لوڈشڈنگ کے خلاف روڈ کو بند کر دیا گیا اور مفتی عبداللہ نے خوبصورت انداز میں لوگوں اور واپڈا حکام سے اپیل کی سنیے

ضروری اعلان ، دا بابا دا جماعت مدرسے پہ نوم چاندہ پسی کلی محلوں کی گرزی او ماشومانوں لہ دا نشے پینٹہ ورکی او اغواء کئے ئ...
20/05/2024

ضروری اعلان ، دا بابا دا جماعت مدرسے پہ نوم چاندہ پسی کلی محلوں کی گرزی او ماشومانوں لہ دا نشے پینٹہ ورکی او اغواء کئے ئی،مہربانی واکی دا رنگی خلق بند کئ او کہ چاتہ ھم پہ نظر راغلو نو خپلی متعلقہ تھانے سرہ رابط واکئ،جزاکءاللہ

12/05/2024

کوہاٹ ۔ انڈس ہائی وے لنک روڈ پر میڈیکل کالج کے قریب چک ملایان قبیلے کے سینکڑوں افراد کا احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔

کوہاٹ ۔ حکومت نے میوزیم بنانے کے لئے چک ملایان قبیلے کے کی ذاتی زمین پر ناجائز سیکشن فور لگا کر قبضہ کر لیا یے۔۔ مظاہرین

کوہاٹ ۔ حکومت نے اسی زمین پر بننے والی زیر تعمیر مسجد جو کو بھی جمگرا دیا ہے۔۔ مظاہرین

کوہاٹ ۔ لنک روڈ روڈ پر سینکڑوں کنال سرکاری زمین کے ہونے کے باجود ذاتی زمین پر سیکشن فور لگانا کہاں کا انصاف ہے۔۔۔ مظاہرین

کوہاٹ ۔ اعلی عدلیہ اور آرمی چیف سے انصاف کی اپیل ہے ۔ مظاہرین

12/05/2024

Kohat ریسکیو 1122 کوہاٹ/ فائرنگ ایمرجنسی
درہ آدم خیل کے علاقہ بازی خیل سے فائرنگ ایمرجنسی کی کال موصول ہوئی۔
فائرنگ کے نتیجے میں3 افراد موقع پر جانبعق جبکہ ایک شدید زخمی۔

ایمرجنسی کی اطلاع ریسکیو 1122 کوہاٹ کنٹرول روم کو موصول ہونے پر ریسکیو کی میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کیا اور زخمی اور فوت ہونے والوں کو طبی امداد فراہم کیا۔

حادثے میں فوت ہونے والوں کے نام
بلال ولد نصیر خان
شاہ محمود ولد غازی خان
عرفان خان ولد تاج محمد

ریسکیو 1122 کوہاٹ/ فائرنگ ایمرجنسیدرہ آدم خیل کے علاقہ بازی خیل سے فائرنگ ایمرجنسی کی کال موصول ہوئی۔فائرنگ کے نتیجے میں...
11/05/2024

ریسکیو 1122 کوہاٹ/ فائرنگ ایمرجنسی
درہ آدم خیل کے علاقہ بازی خیل سے فائرنگ ایمرجنسی کی کال موصول ہوئی۔
فائرنگ کے نتیجے میں3 افراد موقع پر جانبعق جبکہ ایک شدید زخمی۔

ایمرجنسی کی اطلاع ریسکیو 1122 کوہاٹ کنٹرول روم کو موصول ہونے پر ریسکیو کی میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کیا اور زخمی اور فوت ہونے والوں کو طبی امداد فراہم کیا۔

حادثے میں فوت ہونے والوں کے نام
بلال ولد نصیر خان
شاہ محمود ولد غازی خان
عرفان خان ولد تاج محمد

09/05/2024

کوہاٹ میں سانحہ 9 مئی کی یاد میں اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یک جہتی و استحکام پاکستان کے حوالے سے انڈس ہائی وے پر کوہاٹ ریجن کے ہزاروں لوگوں نے ریلی نکالی ۔ اور پاکستان اور پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے۔۔ اور انڈس ہائی وے بلاک کی ۔۔ ریلی کے شرکاء آج شام پشاور میں ہونے والے استحکام پاکستان جلسے میں شرکت کرنے کے لئے پشاور روانہ ہو گئے۔۔۔

کوہاٹ میں کراچی پشاور انڈس ہائی وے پر ٹنل کے قریب سانحہ 9 مئی کی یاد میں اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لئے سیاسی و سماجی تنظیموں کی جانب سے استحکام پاکستان ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں کوہاٹ ۔ ہنگو ۔ کرک ۔ اورکزئی ۔ ضلع کرم درہ آدم خیل بنوں و جنوبی اضلاع کے ہزاروں کی تعداد میں شرکاء شامل تھے۔۔ ۔ ریلی کے شرکاء کا سینکڑوں گاڑیوں کا قافلہ پشاور میں آج شام ہونے والے استحکام پاکستان جلسے میں شرکت کرے گا۔۔ ۔ ۔ ریلی کے شرکاء نے پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے۔ اور وہاں پر موجود سیکورٹی فورسز کے جوانوں کو ہار پہنانے۔۔۔۔۔ ریلی کے شرکاء کا کہنا تھا کہ سیاست نہیں - ریاست بچاؤ۔۔انتشاری ٹولہ پاکستان کے عوام۔کو نا منظور ہے۔۔ سیاست کی آڑ سے ریاست پر حملے بھی نا منظور ہیں۔
شرکاء نے مطالبہ کیا کہ ۔ 9 مئی کو ہونے والے جلاؤ گھیراؤ میں شامل ملزمان کو سزائیں دی جائیں۔۔ ریاست پر اور پاک فوج پر حملے نا قابل معافی ہیں۔
انڈس ہائی وے پاک فوج - زندہ باد۔۔ ہم پاک فوج کے ساتھ ہیں ۔ کے نعروں سے گونج اٹھا تھا۔۔۔
شرکاء کا کہنا تھا کہ سانحہ 9مئی نہ بھولے ہیں - نہ بھولیں گے ۔ ہمارے شہداء کی بے حرمتی منظور نہیں۔
ریلی میں سابق ایم این اے باز گل آفریدی ۔ ۔
سابق سینیٹر ساجد میاں ۔۔ سابق ناظم کرک سلیم خٹک۔۔ مولانا میر ذاقیم رہنماء۔ پی ٹی آئی پی کے جنرل سیکرٹری حبیب نور ۔۔ پی ٹی آئی پی کے اقلیتی برادری کے سربراہ وجے کمار۔۔
خیبر پختونخوا اقلیتی برادری کے جج دل سیکرٹری شاہد پاسٹر
اور ہزاروں کی تعداد میں جنوبی اضلاع کے لوگوں شریک تھے۔
ریلی عصر کے وقت تک پشاور پہنچ کر استحکام پاکستان جلسے میں شرکت کرے گی۔۔۔۔۔

08/05/2024
حاجی حبیب الرحمن سابقہ پی ٹی سی ایل (ر)سے والے بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں نماز جنازہ 6 بجے رئیسان ہنگو میں ادا کیا جائ...
02/05/2024

حاجی حبیب الرحمن سابقہ پی ٹی سی ایل (ر)سے والے بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں
نماز جنازہ 6 بجے رئیسان ہنگو میں ادا کیا جائے گا

01/05/2024

کوہاٹ ۔ اہلسنت والجماعت کے رہنمائوں کی جانب سے کوہاٹ پریس کلب میں ناموس صحابہ کے حوالے سے ضلعی صدر اہل سنت والجماعت جناب اشفاق معاویہ ۔ پیر شاہ نواز اور دیگر پریس کانفرنس کا انعقاد ۔۔
کوہاٹ ۔ صحابہ کی شان میں گستاخی کرنے افراد کو حکومت فوری گرفتار کرے ۔ ضلعی صدر اشفاق معاویہ ۔۔ پیر شاہ نواز ۔۔۔۔۔۔۔

30/04/2024

کوہاٹ موسم صورتحال بول نیوز اسد نوشاد

18/11/2023

توہاٹ بائی پاس روڈ پہ

Address

Kohat

Telephone

+923333060607

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat observer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies