Jamait Talaba Arabia Dir Lower official

  • Home
  • Jamait Talaba Arabia Dir Lower official

Jamait Talaba Arabia Dir Lower official Fantastic

سہ روزہ اعداد القیادہ 24،25,26 جون 2024بمقام: مرکز اسلامی ایبٹ آباد جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان
23/06/2024

سہ روزہ اعداد القیادہ
24،25,26 جون 2024
بمقام: مرکز اسلامی ایبٹ آباد

جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان

22/06/2024

سرداد نداد دست در دست یزید

22/06/2024

مغربی تہذیب کے فاصد اصول
مغربی تہذیب کے اصل الاصول مادہ پرستی ہے ۔ یعنی ان کی زندگی میں سعی وجہد فقط اقتصاد کیلئے ہے ۔اسلئے اس نے مادیات میں اتنی ترقی کی کہ اس کو امامت کا درجہ حاصل ہوا۔ لیکن دوسری طرف اخلاقیات و روحانیات میں اتنی ہی پستی میں جاگرے ۔ ان کے رائے میں عزت مادی ترقی کو کہا جاتا ہے جو شخص مادی لحاظ سے جتنا ترقی کرجائے اتنا ہی عزت و سربلندی کی لائق سمجھا جائے گا۔اس وجہ سے یورپی معاشرے میں جو لوگ مادی لحاظ سے پست ہو ان کے خیال میں ان کو جینے کا کوئی حق نہیں ہے ان سے تو کتوں کو ذیادہ عزت دیا جاتا ہے۔
اب آپ خود سوچ لے کہ جس معاشرے میں عزت وزلت کا معیار دولت ہو وہاں پر لوگ دولت حاصل کرنے کیلئے کون کونسے طریقے استعمال کرینگے۔ چاہے اس کے لئے دوسروں کا خون کیوں نہ بہایا جائے دوسرے کا جیب کیوں نہ مارا جائے ایسے اشیاء کی فیکٹریاں کیوں نہ قائم کیا جائے جو لوگوں کیلئے مضر ہو ۔چاہے کچھ بھی ہو انہیں تو دولت جمع کرنا ہے جس ذریعے سے بھی ہو ۔۔۔۔۔
جاری ہے۔۔۔۔۔

17/06/2024
بتان رنگ و خوں کو تھوڑ کر ملت میں گم ہو جا عید الاضحی کی خوشیاں مبارک تقبل اللہ منا ومنکم عید الاضحی کی خوشیوں میں اپنے ...
16/06/2024

بتان رنگ و خوں کو تھوڑ کر ملت میں گم ہو جا
عید الاضحی کی خوشیاں مبارک
تقبل اللہ منا ومنکم
عید الاضحی کی خوشیوں میں اپنے مساکین اور یتیم بچوں کو ضرور شریک کریں ۔
عید اہل غزہ کے نام۔ فلسطین پر آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا انشاء اللہ ۔
مہران احسان منتظم جمعیت طلبہ عربیہ دیر پائین شمالی ۔

16/06/2024

بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا

Eid UL Adha


16/06/2024
15/06/2024

بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا

لبیک اللہم لبیک


15/06/2024

قربانی کا وقت کب سے کب تک؟

قربانی کا وقت دسویں ذی الحجہ کے طلوع صبح صادق سے بارہویں کے غروب آفتاب تک ہے یعنی تین دن دو راتیں اور ان دنوں کو ایام نحر کہتے ہیں۔

بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا ماہانہ شب بیداری جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ پڑیکس میدان برادر عثمان معاون امین جمعی...
15/06/2024

بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا
ماہانہ شب بیداری جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ پڑیکس میدان
برادر عثمان معاون امین جمعیت طلبہ عربیہ ضلع دیر پائین شمالی اور منتظم جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ پڑیکس میدان برادر نور رحمٰن مولانا مفتی محمد حسن امین صاحب کو اعزازی سوینر پیش کر رہے ہیں


بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا ماہانہ شب بیداری جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ پڑیکس میدان مولانا مفتی محمد حسن امین ص...
15/06/2024

بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا
ماہانہ شب بیداری جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ پڑیکس میدان
مولانا مفتی محمد حسن امین صاحب اور منتظم جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ پڑیکس میدان برادر نور رحمٰن طلباء میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں


بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جاماہانہ شب بیداری جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ پڑیکس میدان مربی ۔۔  مولانا  مفتی محمد ح...
15/06/2024

بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا
ماہانہ شب بیداری جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ پڑیکس میدان
مربی ۔۔ مولانا مفتی محمد حسن امین صاحب علم دین کی اہمیت اور اس کے تقاضے کے موضوع پر شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں
برادر عثمان معاون امین جمعیت طلبہ عربیہ ضلع دیر پائین شمالی بھی موجود ہے
زیر صدارت ۔منتظم جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ پڑیکس میدان برادر نور رحمٰن


بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا ماہانہ شب بیداری جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ بلامبٹ منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع دیر پ...
15/06/2024

بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا
ماہانہ شب بیداری جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ بلامبٹ
منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع دیر پائین شمالی برادر مہران احسان صاحب اور منتظم جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ بلامبٹ برادر محیب اللّٰہ مولانا عنایت اللہ اصلاحی صاحب کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں


بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا ماہانہ شب بیداری جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ بلامبٹ منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع دیر پ...
15/06/2024

بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا
ماہانہ شب بیداری جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ بلامبٹ
منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع دیر پائین شمالی برادر مہران احسان صاحب اور منتظم جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ بلامبٹ برادر محیب اللّٰہ مقابلہ نعت خوانی کے شرکاء میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں


بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا شب بیداری جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ بلامبٹ منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع دیر پائین شم...
15/06/2024

بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا
شب بیداری جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ بلامبٹ
منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع دیر پائین شمالی براد مہران احسان صاحب شب بیداری کی شرکاء سے اہم خطاب کر رہے ہیں


بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا ماہانہ شب بیداری جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ بلامبٹ مربی شیخ القرآن والحدیث مولانا ع...
15/06/2024

بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا
ماہانہ شب بیداری جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ بلامبٹ
مربی شیخ القرآن والحدیث مولانا عنایت اللہ اصلاحی صاحب الحاداوردہریت کے موضوع پر شب بیداری کی شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں


ماہانہ اجلاس
14/06/2024

ماہانہ اجلاس

ہم حکومت وقت سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ مظلوم فلسطینیوں کے حق میں اٹھنے والی آوازوں کو دبانے کی کوشش مت کی جائے بلکہ حکومت...
13/06/2024

ہم حکومت وقت سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ مظلوم فلسطینیوں کے حق میں اٹھنے والی آوازوں کو دبانے کی کوشش مت کی جائے بلکہ حکومتی سطح پر ملکی نمائندوں کو اپنا کردار ادا کرتے ہوئے جنگ بندی کروانی چاہیے۔

برادر محمد افضل | منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان

ماہانہ شب بیداریحلقہ تیمر تفہیم کالونی تیمرگرہمربی مولانا شاہ حسین صاحب مدیر جامعہ ھذاموضوع اتحاد امتبرادر مہران احسان م...
13/06/2024

ماہانہ شب بیداری
حلقہ تیمر تفہیم کالونی تیمرگرہ
مربی مولانا شاہ حسین صاحب مدیر جامعہ ھذا
موضوع اتحاد امت
برادر مہران احسان منتظم جمعیت طلبہ عربیہ دیر پائین شمالی نے خصوصی شرکت کی ۔

* #بتان رنگ وخون کو توڑ کر ملت میں گم ہوجا*ماہانہ شب بیداری۔ مربی۔مولانا شیر بہادر صاحب خصوصی شرکت۔ منتظم جمعیت طلبہ عرب...
13/06/2024

* #بتان رنگ وخون کو توڑ کر ملت میں گم ہوجا*
ماہانہ شب بیداری۔
مربی۔مولانا شیر بہادر صاحب
خصوصی شرکت۔ منتظم جمعیت طلبہ عربیہ دیر پائین شمالی برادر مہران احسان
زیر صدارت۔ منتظم جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ کوٹو برادر عبید اللہ خلیل۔

* #بتان رنگ وخون کو توڑ کر ملت میں گم ہوجا*ماہانہ شب بیداری۔ مربی۔مولانا شیر بہادر صاحب خصوصی شرکت۔ منتظم جمعیت طلبہ عرب...
13/06/2024

* #بتان رنگ وخون کو توڑ کر ملت میں گم ہوجا*
ماہانہ شب بیداری۔
مربی۔مولانا شیر بہادر صاحب
خصوصی شرکت۔ منتظم جمعیت طلبہ عربیہ دیر پائین شمالی برادر مہران احسان
زیر صدارت۔ منتظم جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ کوٹو برادر عبید اللہ خلیل۔

Address


Telephone

+923432442215

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamait Talaba Arabia Dir Lower official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share