آج مزدور ڈے کے موقع پر سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت شکیل بنگش نے زمہ داروں کو کھری کھری سنا دی۔۔۔
قوم کے نام ایک اہم پیغام👉🏻
پشاور میں PTI کی جیت میں شہری سڑکوں پر نکل آئے شہر میں جشن کا سماں
واحد جمع کرواتے ہوئے بچے نے پوچھا کہ
ماں کی جمع "مائیں " تو باپ کی جمع کیا ہے ؟
میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔۔۔۔۔؟
والد ، ابا ، باپ ، ابو
لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہی مل سکی ۔۔۔۔۔!!!
بہت حیرت سے سوچا ۔؟ کہ ہم نے کبھی غور ہی نہیں کیا کہ انسان کی زندگی میں ماں کے رتبے پر بہت سے رشتے جڑ جاتے ہیں
لیکن باپ ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے !
اسی لیے زندگی میں اسکی کمی کا خلاء کبھی پر نہیں ہوتا ، اللہ پاک تمام والدین کو سلامت رکھے اور جو وفات پا چکے ان کی کامل مغفرت فرمائے آمین ثمہ آمین
کوہاٹ مین شہر کچہری چوک کے نزدیک ارشد سپورٹس کے سامنے والا نالا بند پڑاہے، انتظامیہ کھوتے بیچ کر سو رہی ہے، عوام کی ذمہ داران سے تنخواہیں حلال کرنے کی التجا
شہر کوہاٹ کی اس بدترین ٹریفک کا ایک ہی حل ہے کہ پنڈی روڈ کی ٹریفک کو ادھر سے راستہ دیا جائے جہاں سے کئی سال پہلے اس کا راستہ بند کیا گیا تھا تو اس سے بے تحاشہ رش میں کمی لائی جاسکتی ہے
شاه رخ خان کی فلم کا 2 منٹ اور 22 سیکنڈ کا یہ کلپ آپکے لیۓ بُہت قیمتی ہے!
گمبٹ حادثے میں زخمی ابراہیم نامی شخص جو کہ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ، پرسن ہے، جو کہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیرعلاج ہیں، ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے، باقی تفصیلات ان کے دوست کی زبانی
کوہاٹ شہر ہنگو روڈ بنوں روڈ چکر کوہاٹ
سروس ڈیلیوری سنٹر کوہاٹ سے عوام نالاں, حکومت نے بجائے عوام کو سہولت دینے کے کرپٹ عناصر کے لئے رشوت خوری کے مزید راستے کھول دئیے، پہلے پٹواریوں کی جیب گرم کرنی ہوتی تھی ابھی نئے پیداگیروں کو بھی کھانے پلانے کا انتظام کرنا ہڑتا ہے اب
کوہاٹ دن دہیاڑے ریسکیو 15 کے سامنے ایک شخص کی فائرنگ سے ایک شخص ق ت ل دو افراد زخمی۔۔ ملزم فرار ہونے میں کامیاب
شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل کے دروازے سے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔