یتیم بچوں کی کفالت کے بارے آغوش الخدمت کوہاٹ کے ایڈمنسٹریٹر جناب عابد حماد کی خصوصی گفتگو۔
ویڈیوز لازمی شئیر کریں۔ ہوسکتا ہے اپکی وجہ سے ایک یتیم بچے کو بہتر مستقبل مل جائے۔
🌹#اغوش_کے_بچےسب_سے_اچھے 🌹
#نوٹ ۔۔۔ ویڈیو بنانے کا مقصد کہ ہمارے کوہاٹ میں بھی سینکڑوں یتیم بچے زندگی گزار رہے ہیں۔ اور عوام کی توجہ چاہتے ہیں۔ ہر انسان اپنے بچوں کے بہتر مسقبل کے لئے انتک محنت کرتے ہیں لیکن یہ بھی کسی کے بچے ہیں۔ یہ باہمت بچے اپنے والدین کے بغیر زندگی گزار رہے ہیں۔
آغوش کے بچے حسب معمول عصر کے وقت کھیل کھود میں مصروف ہیں ۔
آغوش کا ایک باہمت بچہ حسین احمد کی خوبصورت آواز میں نعتہ کلام سنیں۔
یتیم بچوں کی کفالت کے لیے محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔
صوبائی ڈپٹی جنرل سیکٹری الخدمت فاونڈیشن کوہاٹ ڈاکتر لقمان خان آغوش کے پیارے بچوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
اج کوہاٹ نامی گرامی گلوکار ندیم گل ، ماسٹر خان اور نسیم افغان نے اغوش الخدمت کوہاٹ سنٹر کا خصوصی دورہ کیا۔ اغوش وارڈن عبدا الرحمن نے ویزٹ کروایا ۔
ندیم گل کی جانب سے اسپیشل بچوں کو سپورٹس کے لئے بیٹ اور گیند گفٹ دئیے۔ ویڈیو بنانے اور شئیر کرنے کا مقصد عوام کو ترغیب ملیں اور ہمارے ادارے کو سپورٹ کریں۔ بتاتا چلو آغوش میں اس وقت 88 والدین کے سایہ سے محروم بچوں کی کفالت ہو رہی ہے۔
آج کی شام آغوشین کے نام
آغوش الخدمت کوہاٹ میں بچوں کے لئے باربی کیو کا اہتمام کیا گیا جس کی مکمل تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#AGHOSH #Alkhidmatfoundation
آغوش کوہاٹ میں بغیر والدین کے یتیم بچوں کی کفالت کسے ہو رہی ہے۔ویڈیو ملاحظہ کریں۔
براہ کرم ان یتیم بچوں کی خاطر ہماری پیج کو لائیک فالو کریں۔ تاکہ ہم اپکو ان بچوں کی تازہ ترین معلومات سے اگاہ کریں گے۔