Ahsan Jan

Ahsan Jan السّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ میں جمعیت علمائے اسلام پاکستان کا ایک ادنیٰ سا ورکر ہوں

17/05/2023

سلام علیکم 🤪😂🤪

16/05/2023

بھاگنے کی فل ویڈیو🤪،

22/09/2022

ٹرانسجنڈر بل کی ملکیت ( اونرشپ) کوئی بھی نہیں لے رہا تھا تو منسٹری آف ہیومن رائٹس(میری وزرات) نے لی ۔
شیرین مزاری
یکم دسمبر 2018۔

 #کوہاٹ علاقہ سیاب سے چوتھا ٹرانسفارمر چوری ھوتے وقت رات 12 بجے علاقہ کے مکین جاگ گئے چسپر چوروں نے راہ فرار اختیار کرتے...
17/09/2022

#کوہاٹ علاقہ سیاب سے چوتھا ٹرانسفارمر چوری ھوتے وقت رات 12 بجے علاقہ کے مکین جاگ گئے چسپر چوروں نے راہ فرار اختیار کرتے ھوئے بھاگ گئے ان سے ایک عدد موٹر سائیکل دو جوڑ جوتے رسی وغیرہ سامان رہ گیا جسکو پولیس تھانہ گمبٹ کے حوالہ کیا گیا دعا کرو تاکہ یہ خطرناک گنگ گرفتار ھو جائے علاقہ مشران نے پولیس کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی جسپر تھانہ گمبٹ کے پولیس نے علاقہ معززین کا شکریہ ادا کیا

12/09/2022

قادیانیت کا فتنہ دنیا میں کیسے پھیل رہا ہے؟

مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ

12/09/2022


مدارس کا یہ ٹیلینٹ میڈیا آپ کو کبھی نہیں دکھائے گا۔
ماشاء الللہ۔ مکہ المکرمہ میں حفظ قرآن کے کنگ عبدالعزیز مقابلے میں سب سے کم عمر شرکاء میں سے ہمارے پاکستان کے (مدرسہ رحیمیہ اماندرہ مکی مسجد بٹخیلہ ملاکنڈ) خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے 10 سالہ قاری محمد ریان بھی شریک ہے، اُن کی تلاوت سماعت فرمائے اور دعاوں میں یاد رکھیں

10/09/2022

پاکستان تحریک انصاف نے قا÷د یانیوں کے مشہور آبادی والا شہر ربوہ میں بھی دفتر کھول دیا آج دفتر کا افتتاحی دن تھا ویڈیوز قا+د یانیوں کے آفیشل یوٹیوب فیسبک ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بھی اپلوڈ ہوئی ہے

10/09/2022

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان اتفاق ہسپتال میں مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کر رہے ہیں۔ دعاوں میں یاد رکھیں۔

نوٹ 👈 قائد محترم معمول کی چیک آپ کیلئے اتفاق ہسپتال میں داخل ہے

10/09/2022

اوئے ریاست مدینہ کا نام لینے والے عمران کے یوتھیوں ذرا دیکھو تو سہی کہ حضرت عمر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کا ریاست مدینہ کیسا تھا

10/09/2022

کسی بھی سیاسی پارٹی کا صدر اتنی پیاری تلاوت کر سکتا ہے؟ علماء کرام کا احترام فرض ہے

10/09/2022

بیا وائی دا ملا سیاست سرہ سہ کار دے

09/09/2022

وہ یقیناً سنے گا دعائیں میری ⁦❤️⁩
کیا تمہارا خدا ہے ہمارا نہیں⁦❤️⁩

اللہ تعالیٰ میرے مرشد کو رہائی نصیب فرمائے،
M***i Kifayatullah 🤲

 #خطرےناککپتان جی پہلے کہا کرتے تھے کہ میں جب حکومت میں آیا تو بہت خطرےناک ہو جاؤں گا۔ جب حکومت مل گئی تو کہنے لگے کہ مج...
08/09/2022

#خطرےناک
کپتان جی پہلے کہا کرتے تھے کہ میں جب حکومت میں آیا تو بہت خطرےناک ہو جاؤں گا۔
جب حکومت مل گئی تو کہنے لگے کہ مجھے حکومت سے نکالا تو میں بہت خطرےناک ہو جاؤں گا۔
پھر جب حکومت سے بھی نکال دیا تو کہنے لگ گئے کہ اگر مجھ پہ کوئی کیس بنایا تو میں بہت خطرےناک ہو جاؤں گا۔
اب کیس بھی لگ گیا تو اب کہنے لگ گئے ہیں کہ مجھے جیل بھیجا تو میں زیادہ خطرےناک ہو جاؤں گا۔
پھر جب خان جی جیل میں چلے جائیں گے تو کہنے لگیں گے اگر میرے ساتھ شہباز گل والی حرکت کی تو میں بہت زیادہ خطرےناک ہو جاؤں گا۔
سمجھ سے باہر ہے کہ خان صاحب کی منزل آخر ہے کیا اور وہ کہاں تک جانا چاہتے ہیں۔
#زبیر سلیم کی وال سے

کھیل محبتوں کو فروغ دیتی ھے مگر افغانستان نے اس میچ میں بھی اپنا نفرت کا طرز عمل نہیں چھوڑا۔آصف کے آؤٹ ھونے پر شاید وہ س...
08/09/2022

کھیل محبتوں کو فروغ دیتی ھے مگر افغانستان نے اس میچ میں بھی اپنا نفرت کا طرز عمل نہیں چھوڑا۔
آصف کے آؤٹ ھونے پر شاید وہ سمجھ بیٹھے تھے کہ وہ میچ جیت چکے ھیں اسی لیئے انکے باؤلر فرید نے نہایت بدتمیزی کا مظاہرہ کیا شاید اسے علم نہیں تھا کہ گیم ابھی باقی ھے۔
اپنے ایک ساتھی کے ساتھ بدتمیزی کا جو بدلہ نوجوان نسیم شاہ نے جیسے لیا اسکے بعد کے سین شاید آپکو اب اگر آپ پاکستان ایشیا کپ جیت گیا تو بھی نظر نہیں آئیں گے۔
دو چھکوں کے بعد ھر لڑکا جس طرح خوشی سے بھرا ھوا میدان میں کود گیا وہ مناظر شاید میں کبھی نہ بھلا سکوں۔
روتے ھوئے گراؤنڈ سے باھر جانے والوں سے کوئی ھمدری نہیں کیونکہ جو کھیل کو کھیل سمجھ کے نہیں کھیلتے انہیں روتے ھوئے دیکھنے کا اپنا ھی مزہ ھے۔
جیو شہزادے نسیم شاہ

06/09/2022

#کوہاٹ ختم نبوت کانفرنس کی فضائی مناظر اس ویڈیو میں دیکھیں

Address

Kohat

Telephone

+923247635956

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Jan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahsan Jan:

Videos

Share