Voice of Meri colony

Voice of Meri colony Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Meri colony, Media, Meri colony bannu Road kohat, Kohat.

ابرہیم اور فاروق کا والد حاجی غفران وفات پا گئے ہیں جن کا نماز جنازہ 11 بجے  ڈیفینس پارک میں ادا کیا جائے گا.إ
22/11/2024

ابرہیم اور فاروق کا والد حاجی غفران وفات پا گئے ہیں
جن کا نماز جنازہ 11 بجے ڈیفینس پارک میں ادا کیا جائے گا.
إ

نعیم زرگر کی والدہ نسیم عرف سیمو کی اہلیہ مزمل شاہ اور مفید شاہ مرحوم کی بہن وفات پا گئی ہے جن کا نماز جنازہ کل انشاء ال...
04/11/2024

نعیم زرگر کی والدہ نسیم عرف سیمو کی اہلیہ
مزمل شاہ اور مفید شاہ مرحوم کی بہن وفات پا گئی ہے
جن کا نماز جنازہ کل انشاء اللہ صبح 11 بجے میری کالونی قبرستان میی ادا کیا جائے گا

والدین اپنے بچوں کا خیال رکھا کریں Chairman Irfan khan bangash
04/10/2024

والدین اپنے بچوں کا خیال رکھا کریں
Chairman Irfan khan bangash

02/09/2024

الحمدللہ کوہاٹ میں بارش
اللہ ہم سب پر اپنا کرم فرما آمین

اشرف ممبر مرحوم کا فرزند ( گل تیاز ) خانوں دوکاندار والے کا بھائی وفات پا گئے ہیں جن کا نماز جنازہ 2 بجے میری کالونی قبر...
29/08/2024

اشرف ممبر مرحوم کا فرزند ( گل تیاز ) خانوں دوکاندار والے کا بھائی وفات پا گئے ہیں جن کا نماز جنازہ 2 بجے میری کالونی قبرستان میں ادا کیا جائے گا

حاجی طاہر شاہ ماما مرحوم کے فرزند ( عاطف اللہ ) وفات پا گئے ہیں زیب اللہ اور اعجاز کے بھائیجنازے کا علان کل انشاء اللہ ک...
26/08/2024

حاجی طاہر شاہ ماما مرحوم کے فرزند ( عاطف اللہ ) وفات پا گئے ہیں
زیب اللہ اور اعجاز کے بھائی
جنازے کا علان کل انشاء اللہ کیا جائے گا

24/07/2024

ضرورت اعلان 📢
انشاء اللہ کل صبح جامعہ مسجد کے ساتھ NDRA آؤفس والی گاڑی 8 بجے آئی گی جس کے شناختی کارڈ
یا فارم بے نہیں بنے برائے مہربانی وقت کی پابندی کریں اور 8 بجے حاضر ہو جائیں جس کے شناختی کارڈ ایکسپائر ہو گئے ہیں وہ بھی نیو کروا لے اوقات صبح 8 سے 2 بجے تک ہوگا

17/07/2024

الحمداللہ کوہاٹ میں رحمت کی بارش
🤲

ساجد، صفدر کے والد صاحب محمد لائق اس دار فانی سے رحلت  فرما گئے نمازِ جناز کل صبح 9بجے بروز بدھ ڈیفنس پارک میں ادا  کیا ...
16/07/2024

ساجد، صفدر کے والد صاحب محمد لائق اس دار فانی سے رحلت فرما گئے نمازِ جناز کل صبح 9بجے بروز بدھ ڈیفنس پارک میں ادا کیا جائے گا

09/07/2024

اہل اسلام محرم میں سفید کپڑے پہنا کرے، تاکہ یہود کیساتھ مشابہت نہ ہوجائے

حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم نے مسجد میں بار بار بولا  پچھلے ہفتے جامعہ مسجد کے نائب صاحب نے پوسٹ کی مسجد میں سولر سسٹم ک...
08/07/2024

حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم نے مسجد میں بار بار بولا پچھلے ہفتے جامعہ مسجد کے نائب صاحب نے پوسٹ کی مسجد میں سولر سسٹم کی ضرورت ہے جس پر ٹوٹل خرچہ 5 سے 6 لاکھ روپے آتا ہے اگر ہر بندہ 5 ہزار بھی مسجد میں جمع کرے انشاء اللہ جلد سسٹم لگ جائے گا
برائے مہربانی جن کو اللہ تعالیٰ نے مال دیا ہے مسجد میں اپنا حصہ ڈالے اپنی آخرت کو خوبصورت بنائیں

07/07/2024

میری کالونی میں کل سے پانی کا نظام درہم برہم
ہے اہلِ علاقہ پریشان

06/07/2024
06/07/2024

خسرِ نبی،دامادِ علی،امیر المؤمنین،خلیفہ دوم،بابا فاتحِ ایران سیدنا عمر بن الخطاب رض یکم محرم الحرام تاریخ شہادت زندہ باد

02/07/2024

میری کالونی کی خبر کے لیے
Voice of Meri colony
Like or share
کرے

حاجی غفران سیٹشنری والے کی اہلیہ ابراہیم اور فاروق کی والدہ وفات پاگئی ہے نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد میری کالونی قبرس...
02/07/2024

حاجی غفران سیٹشنری والے کی اہلیہ
ابراہیم اور فاروق کی والدہ وفات پاگئی ہے
نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد میری کالونی قبرستان میں ادا کیا جائے گا

حاجی عنایت گل سوماری والا وفات پا گئے ہیں مرحوم جامعہ مسجد میری کالونی کے مؤذن بھی رہے اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی ...
27/06/2024

حاجی عنایت گل سوماری والا وفات پا گئے ہیں
مرحوم جامعہ مسجد میری کالونی کے مؤذن بھی رہے
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
نماز جنازہ کل انشاء اللہ 30 10 میری کالونی سے روانہ ہوگا
11 بجے سماری قبرستان میں ادا کیا جائے گا

Address

Meri Colony Bannu Road Kohat
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Meri colony posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category