Kohat spf news

Kohat spf news کوہاٹ سے کوئ بھی خبر مس نہ کریں کوہاٹ کا سب سے بڑا سوشل

ارشد شریف تمہیں وطن کے ہوائیں سلام کہتی ہیں۔موت کو تم  نے قبول کیا لیکن لفافہ قبول نہیں کیا ۔پورا پاکستان سوگوار ہیں
25/10/2022

ارشد شریف تمہیں وطن کے ہوائیں سلام کہتی ہیں۔موت کو تم نے قبول کیا لیکن لفافہ قبول نہیں کیا ۔پورا پاکستان سوگوار ہیں

24/10/2022

UAE Dubai Ruler sheikh mohmmed && crowen
Prence sheikh hamdan bin sheikh mohmmed meet with imran khan plzzz sheer

بالوں کا گرنا ایک بیماری ہے اس کا علاج ممکن ہے۔اپنے بالوں کو گرنے سے بچانے کے لیے ”شیلہ ہربل ہیئر  آئل“ سے اس کا علاج کی...
10/10/2022

بالوں کا گرنا ایک بیماری ہے اس کا علاج ممکن ہے۔اپنے بالوں کو گرنے سے بچانے کے لیے ”شیلہ ہربل ہیئر آئل“ سے اس کا علاج کیجیے۔20 دن میں بال گرنا بند ,||
گنج پن کا شکار وہی لوگ ہوتے ہیں جو لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہیں اور ہر روز آئینے کے سامنے ٹھر کر ماتھا ناپتے رہتے ہیں کہ اب کتنا حصہ خالی ہو گیا ہے، اگر شروع کے دنوں میں ان کا علاج شروع کر دیا جائے جب معمولی سے بال گر رہے ہوتے ہیں تو بال بھی مزید گرنے سے رک جائیں، نئے بال بھی نکلنا شروع ہو جاتے ہیں اور آپ گنجے پن کی شرمندگی سے بھی بچ جاتے ہیں،اگر آپ کے بال بھی ابھی گرنا شروع ہوئے ہیں یا عرصہ دراز سے گر رہے ہیں تو مزید لاپرواہی نا کریں اور پہلی فرصت میں ہمارا شیلہ ہربل ہیر آئل استعمال کیجیئے
انشاءاللہ پہلے 20 دن میں بالوں کے گرنے کو روکے اور بال بلکل گرنا بند ہو جائیں گے اور 45 دن میں نئے بال نکلنے کا سلسلہ شروع ہو جائیگا۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کرے
For order and details
03109760380 03061198132

بریکنگ
09/10/2022

بریکنگ

سب اہل علاقہ ان لڑکیوں کو غور سے دیکھیں یہ وہ لڑکیاں ہیں جو بچوں کو اٹھا کر ان کے گردے نکال رہی ہیں برائے مہربانی اپنے ب...
05/10/2022

سب اہل علاقہ ان لڑکیوں کو غور سے دیکھیں یہ وہ لڑکیاں ہیں جو بچوں کو اٹھا کر ان کے گردے نکال رہی ہیں برائے مہربانی اپنے بچوں کا خیال رکھیں اور ان جیسے لوگوں پر بھی نظر رکھیں🙏🙏🙏

28/09/2022

مست ڈانس لڑکی نے خود کپڑے اتار دیا ویڈیو آخر تک لازمی دیکھیں

سنٹرل کرم ڈوگر تری تنگ کل سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ ہر کوئی اپنی فوٹو  کے ساتھ مذمت والے پوسٹ لگا رہے ہیں ۔۔دیکھتے ہیں کہ ان...
27/09/2022

سنٹرل کرم ڈوگر تری تنگ
کل سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ ہر کوئی اپنی فوٹو کے ساتھ مذمت والے پوسٹ لگا رہے ہیں ۔۔دیکھتے ہیں کہ ان شہیدوں کی مدد کے لیے کون کون آگے آتے ہیں ۔۔۔ خدا کے لئے ان معصوم شھیدوں پر اپنا سیاست نہ کیجئے

صوابی میں انبار انٹر چینج کے قریب فائرنگ فائرنگ سے خواجہ سراہ نعیم شیر عرف وفا موقع پر جانبحق ہوگیا.. لاش کو پوسٹ مارٹم ...
27/09/2022

صوابی میں انبار انٹر چینج کے قریب فائرنگ
فائرنگ سے خواجہ سراہ نعیم شیر عرف وفا موقع پر جانبحق ہوگیا.. لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے باچا خان میڈیکل کمپلکس منتقل کردیا گیا.. ملزم فائرنگ کے بعد موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا.. پولیس نے نور الحق عرف نور کی مدعیت میں ملزم زرق شیر ولد کفایت شاہ سکنہ رستم مردان کے خلاف تھانہ لاہور میں مقدمہ درج کرلیا.. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی محمد شعیب نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور مقامی پولیس کو ملزم گرفتار کرنے کی سختی سے ہدایت کی.. مقامی پولیس کے مطابق ملزم کو پکڑنے کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں جلد ہی ملزم کو گرفتار کرلیا جائے گا..

25/09/2022

,
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
گزشتہ روز تحریک انصاف کوہاٹ کے سابقہ صدر ملک عاطف کے بیان کے بعد ایم این اے شہریار افریدی کے بھائی کی آڈیو کال لیک ھو گئی ریڈر پوسٹ

مزید تفصیل نیچھے دئیے گئے تصویر میں دیکھیں ۔ باقی اللّٰہ تعالیٰ اچھی طرح جانتا ہے کہ حقیقت کیا ہے لیکن ہمیں اپنے ذریعے س...
23/09/2022

مزید تفصیل نیچھے دئیے گئے تصویر میں دیکھیں ۔
باقی اللّٰہ تعالیٰ اچھی طرح جانتا ہے کہ حقیقت کیا ہے لیکن ہمیں اپنے ذریعے سے آنے والے معلومات ناظرین کے ساتھ اپنے پیج سے شئیر کیا ۔

شکردرہ کڑپہ روڈ پر ٹریفک حادثہ ۔ تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ حادثے میں ایک ...
22/09/2022

شکردرہ کڑپہ روڈ پر ٹریفک حادثہ ۔
تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ حادثے میں ایک خاتون بھی شدید زخمی حالت میں کے ڈی اے کوہاٹ ہسپتال منتقل ۔ حادثے میں جانبحق ہونے والے اعجاز نامی شخص کا تعلق شکردرہ فقیر آباد سے ہے ۔😭😭👉۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

21/09/2022

بل پاس ہونے کے بعد پہلا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ موصول
😜😜😜😜

لکی مروت۔ موٹر وے کالہ شکاکو کے مقام پر لکی مروت سے تعلق رکھنے والی تبلیغی جماعت کی ڈاٹسن کو حادثہ۔4 تبلیغی شہید جبکہ 13...
18/09/2022

لکی مروت۔
موٹر وے کالہ شکاکو کے مقام پر لکی مروت سے تعلق رکھنے والی تبلیغی جماعت کی ڈاٹسن کو حادثہ
۔4 تبلیغی شہید جبکہ 13 زخمی۔
4 زخمیوں کی حالت تشویشناک۔
تبلیغی جماعت کے اراکین جوڑ کیلئے جا رہے تھے۔۔
زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

این ایل سی کا اڑتالیس کڑوڑ کا ٹھیکہ ،،،،،،اٹھارہ سے پچیس لاکھ کی یومیہ کمائی لیکن گزشتہ تین سالوں میں کوہاٹ  ٹنل میں لائ...
16/09/2022

این ایل سی کا اڑتالیس کڑوڑ کا ٹھیکہ ،،،،،،اٹھارہ سے پچیس لاکھ کی یومیہ کمائی لیکن گزشتہ تین سالوں میں کوہاٹ ٹنل میں لائٹنگ اور ایگزاسٹ سسٹم سمیت مرمت پر ایک روپیہ تک خرچ نہیں ہوا دھویں اور اندھیرے کی وجہ سے کچھ نظر ہی نہیں آتا اج ایک اور خطرناک ایکسیڈنٹ

تبدیل کروانے کے لیے  ہم سے رابطہ ضرور کریں اور اپنی جان چھڑائیں  اگر آپ بھی ان فراڈ کمپنی کی کال اور میسج سے بلیک مل ہور...
13/09/2022

تبدیل کروانے کے لیے ہم سے رابطہ ضرور کریں اور اپنی جان چھڑائیں اگر آپ بھی ان فراڈ کمپنی کی کال اور میسج سے بلیک مل ہور ہے ہیں تو ٹینشن کس بات کی ابھی ہم سے رابطہ کریں اور ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کرے ساری ویڈیو چینل میں دستیاب ہیں چینل کا لنک یہ ہے https://youtube.com/channel/UCEXx5zbwTNtfzv50QwyRk8A

تھانہ متنی ادزئی کے علاقے ایک حُجرے میں کرکٹ میچ جیت کی خوشی میں باپ کی فائرنگ سے ایک بیٹا اور ان کا دوست دونوں موقع پر ...
08/09/2022

تھانہ متنی ادزئی کے علاقے ایک حُجرے میں کرکٹ میچ جیت کی خوشی میں باپ کی فائرنگ سے ایک بیٹا اور ان کا دوست دونوں موقع پر جانبحق

کرک : پولیس کانسٹیبل اسد ریاض شہید کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ گنڈا پور نے افتتاح کردیا۔تفصیلات ...
03/09/2022

کرک : پولیس کانسٹیبل اسد ریاض شہید کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ گنڈا پور نے افتتاح کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے کے ٹو کرکٹ گراؤنڈ میں کانسٹیبل اسد ریاض شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز کر دیا گیا۔ افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی ڈی پی او شفیع اللہ گنڈا پور تھے۔ جبکہ ایس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر رحیم خان اور دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے۔ گراؤنڈ پہنچنے پر کھلاڑیوں اور شرکاء نے ڈی پی او کا شاندار استقبال کیا اور کھلاڑیوں کے ساتھ تعارف کیا گیا۔ اس موقع پر ڈی پی او نے شہید کانسٹیبل اسد ریاض کی والدہ پر اعزازی چادر اوڑھ دی اور تحائف پیش کئے جبکہ ڈی پی او کرک نے شہید اسد ریاض کی والدہ کو اپنی گاڑی بیٹھا کر ان کے گھر بھیجوایا۔

ڈی پی او شفیع اللہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں مثبت سرگرمیوں کے لئے کھیلوں کے میدان اباد ہونے چاہیئے اور اپنے شہداء کو یاد رکھنے کے لئے ایسی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔ ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ منشیات کے خلاف اپریشن میں کامیابی ضرور ملی ہے مگر یہ اپریشن رکنے والا نہیں یہ جاری رہیگا جبکہ سود کے خلاف ہم نے مفتیان کا فتوی حاصل کیا ہے اور علماء کے علاوہ مشران منتحب نمائندوں کی حمایت حاصل کی ہے اب سود خوروں کے خلاف بھی منشیات فروشوں کی طرح کریک ڈاؤن کرینگے۔ جبکہ دیگر معاشرتی برائیوں کا بھی خاتمہ کرینگے قبضہ مافیا کے خلاف بھی کریک ڈاؤن ہماری اگلی لائحہ عمل میں شامل ہے۔

تھانہ دھمیال پولیس نے دونوں گمشدہ بچوں صائم اور صارم کو تلاش کرکے والدین سے ملوادیا، اپنا فرض محنت اور مستعدی سے نبھاتے ...
03/09/2022

تھانہ دھمیال پولیس نے دونوں گمشدہ بچوں صائم اور صارم کو تلاش کرکے والدین سے ملوادیا، اپنا فرض محنت اور مستعدی سے نبھاتے ہوئے پریشاں والدین کی خوشیاں لوٹانے کی یہ کاوشیں لائق تحسین ہیں، شاباش۔

سید شہزاد ندیم بخاری، سی پی او راولپنڈی

مرواہ_آفریدی، جو کلاس تھرڈ کے ذہین طلباء میں شامل تھی، ہم میں مزید نہیں رہی۔   مرواہ_آفریدی ڈینگی مرض کیوجہ سے آج ہم سے ...
03/09/2022

مرواہ_آفریدی، جو کلاس تھرڈ کے ذہین طلباء میں شامل تھی، ہم میں مزید نہیں رہی۔ مرواہ_آفریدی ڈینگی مرض کیوجہ سے آج ہم سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے جُدا ہوگئی۔۔ سکول کے اساتذہ اور طلباء انکی غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ_تعالٰی والدین کو اس سانحے کی صبرِ پر اجرِ عظیم عطا فرمائیں۔ آمین😭😭

ضرور ی پیغام آگے شئیر کریں
26/08/2022

ضرور ی پیغام آگے شئیر کریں

السلام علیکم  ضروری پیغامات
20/08/2022

السلام علیکم ضروری پیغامات

سعودی عرب ٹریفک حادثے میں 6 پختون مزدور بھائیوں کے وفات کے بارے میں سن کر دلی آفسوس ہوا یہ وہ مجاہد تھے جو اپنوں کی خوشی...
18/08/2022

سعودی عرب ٹریفک حادثے میں 6 پختون مزدور بھائیوں کے وفات کے بارے میں سن کر دلی آفسوس ہوا یہ وہ مجاہد تھے جو اپنوں کی خوشیوں کیلے اپنا ملک اہل واعیال چھوڑ کر گئے تھے پتہ نہیں کتنے خواب انہوں نے سجائے ہوئے تھے اللہ تعالی سب کی مغفرت عطا فرمائیں اور تمام گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
شہید ہونے والوں میں خیر زمین، محمد طیب، سعید اللہ، فضل حیان، حیات خان اور حکیم خان شامل ہے جن کا تعلق خیبرپختونخوا دیر سے ہے

ہائے مسافری 💔

تلاش لواحقین چکری روڈ راولپنڈی یہ لڑکا دوران مزدوری  کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ہے اس کی ڈیڈ باڈی DHQ منتقل کر دی گئی ہے...
11/08/2022

تلاش لواحقین
چکری روڈ راولپنڈی
یہ لڑکا دوران مزدوری کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ہے اس کی ڈیڈ باڈی DHQ منتقل کر دی گئی ہے اس کے بارے میں اگر کسی کے پاس کوئی معلومات ہوں تو درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں
03105779524
03360015106

بسیله ماشومی ژوند وژغوری!یا الله ته یی مداد وکړیبسيله د تعداوی په افغانستان کی نا شونی ده تاسو سره به د ماشومې ټول معلوم...
01/08/2022

بسیله ماشومی ژوند وژغوری!
یا الله ته یی مداد وکړی
بسيله د تعداوی په افغانستان کی نا شونی ده
تاسو سره به د ماشومې ټول معلومات شريک کړو په راتلونکي ویډوګانو کې
اوس لپاره د ماشومې د علاج لپاره مرستی ته اړتیا ده
+93787079014 واټساپ شمیره

تبدیلی آگئی ہے! کوہاٹ ایکسپریس کے ساتھ لگائی گئی نئی کوچز👇
31/07/2022

تبدیلی آگئی ہے!
کوہاٹ ایکسپریس کے ساتھ لگائی گئی نئی کوچز👇

تلاش گمشدہ
28/07/2022

تلاش گمشدہ

24/07/2022

اگر اللہ نے مجھے دولت دے دیں تو میں سب کو ایک ہی بڑی بڑی موٹی موٹی عورت کے ساتھ شادی کروں گا

چارسدہ۔سرکل تنگی پولیس اور پاک آرمی کا تھانہ مندنی کے مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن۔چارسدہ۔اپریشن کے د...
21/07/2022

چارسدہ۔سرکل تنگی پولیس اور پاک آرمی کا تھانہ مندنی کے مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن۔

چارسدہ۔اپریشن کے دوران 16غیر قانونی طور پر رہائش پذیر کو چیک کرکےایک غیر قانونی رہائش پذیر ،قتل اقدام قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب 4مجرمان اشتہاری کے علاوہ 9مشتبہ افراد سمیت جرائم کی روک تھام کیلئے انسدادی کاروائی میں15افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کیا گیا۔ڈی ایس پی تنگی تاج محمد خان

چارسدہ۔اپریشن کا انعقاد ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد کی ہدایات پر ڈی ایس پی تنگی تاج محمد خان کی قیادت میں کیا گیا.آپریشن میں ایس ایچ او مندنی فضل داؤد خان ،ایس ایچ او تنگی مسعود خان ،ایس ایچ او عمرزئی کاشف خان ، ایلیٹ فورس کی بھاری نفری، پاک آرمی، خواتین پولیس کی ٹیم اور بم ڈسپوزل سکواڈ نے حصہ لیا.

چارسدہ۔برآمد شدہ اسلحہ 3پستول ،645گرام چرس اور70عدد مختلف بور کے کارتوس برآمد کئے گئے۔

جدید ٹیکنالوجی VVS کے زریعے
21گاڑیوں کو جبکہ CRVS کے زریعے 30افراد کو چیک کیا گیا۔ گرفتار ملزمان اور اسلحہ کو تھانہ منتقل کردیا گیا۔ڈی ایس پی تنگی تاج محمد خان

افسوس افسوس والدین بیٹا بہت زیادہ ظلم ہوا
21/07/2022

افسوس افسوس والدین بیٹا بہت زیادہ ظلم ہوا

اس بھائی کی مدد کریں۔ آج اس کی فلائیٹ ہے اور پاسپورٹ گرگیا ہے۔ شیئر ضرور کریں۔ جزاک اللہرابطہ: 03329546290
20/07/2022

اس بھائی کی مدد کریں۔ آج اس کی فلائیٹ ہے اور پاسپورٹ گرگیا ہے۔ شیئر ضرور کریں۔ جزاک اللہ
رابطہ: 03329546290

20/07/2022
اسسٹنٹ کمشنر لاچی خولہ طارق کی زیر نگرانی، تحصیل لاچی میں بجلی چوری کی روک تھام اور کنڈا مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز...
19/07/2022

اسسٹنٹ کمشنر لاچی خولہ طارق کی زیر نگرانی، تحصیل لاچی میں بجلی چوری کی روک تھام اور کنڈا مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز۔
اسسٹنٹ کمشنر لاچی نے واپڈا حکام کے ہمراہ لاچی بالا میں بجلی چوری کی روک تھام کے حوالے سے آپریشن کرتے ہوئے بڑی تعداد میں کنڈوں کو اتارتے ہوئے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی۔
دریں اثنا انہوں نے واپڈا اہلکاران کو بھی کنڈا مافیا کے خلاف آپریشن سخت کرنے کی ہدایات جاری کردیں اور آپریشن کو لاچی کے دیگر علاقوں تک بڑھایا جائے گا اور بجلی چوری کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔

تلاش ورثاء اس شخص کی لاش ہنگو پھاٹک کوہاٹ کے قریب ملی ہے۔ اگر کوئی جانتا ہو تو کے ڈی اے ہسپتال رابطہ کرے۔رپورٹ حبیب
19/07/2022

تلاش ورثاء
اس شخص کی لاش ہنگو پھاٹک کوہاٹ کے قریب ملی ہے۔ اگر کوئی جانتا ہو تو کے ڈی اے ہسپتال رابطہ کرے۔
رپورٹ حبیب

18/07/2022

محمدزئی میں فائرنگ 2 افراد جاں بحق پولیس ذرائع
کوہاٹ محمد زئی میں مخالفین کی فائرنگ سے لیاقت علی نامی شخص ساتھی سمیت قتل

مقتول لیاقت علی کی علاقے میں قتل مقاتلہ کی دشمنی چلی آرہی تھی

فائرنگ کے واقعے میں اسکا ساتھی رفیع اللہ سکنہ نصرت خیل بھی مارا گیا

ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے، مقتولین کی لاشیں ہسپتال منتقل

پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے ملزمان کی تلاش جاری ہے

٭ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد پاکستان ریلویز کی میل / ایکسپریس ٹرینوں کی اکانومی کلاس کے کرایوں میں 10 فیصد ...
17/07/2022

٭ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد
پاکستان ریلویز کی میل / ایکسپریس ٹرینوں کی اکانومی کلاس کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی جا رہی ہے۔

٭ فیصلے کا اطلاق ان شاء اللہ 17 جولائی سے اگلے 30 روز کے لیے ہو گا۔
کرایہ نامہ برائے کوہاٹ ایکسپریس 👇

شہریار آفریدی کیخلاف تحریک عدم اعتمادکامیاب، چیئرمین کشمیرکمیٹی کے عہدے سے فارغپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما...
16/07/2022

شہریار آفریدی کیخلاف تحریک عدم اعتمادکامیاب، چیئرمین کشمیرکمیٹی کے عہدے سے فارغ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور چیئرمین کشمیرکمیٹی شہریار آفریدی کےخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی۔

قومی اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی برائےکشمیر کے اجلاس میں چیئرمین شہریار آفریدی کے خلاف عدم اعتمادکی تحریک پی ٹی آئی کے منحرف رکن نواب شیر وسیر نے پیش کی۔

نواب شیر وسیر کا کہنا تھا کہ شہریار آفریدی بطور چیئرمین کشمیر کمیٹی کام نہیں کر رہے، دوبارہ ووٹنگ کرائی جائے۔

ووٹنگ میں تحریک عدم اعتماد کے حق میں 16 اراکین نے ووٹ دیے، شہریار آفریدی اجلاس میں موجود نہیں تھے۔

نواب شیر وسیر نے نئے چیئرمین کے لیے پی ٹی آئی کے منحرف رکن باسط بخاری کا نام تجویز کیا،کمیٹی اراکین نے تائیدکی جس کے بعد پارلیمانی کمیٹی برائےکشمیر نے متفقہ طور پر باسط بخاری کو چیئرمین منتخب کرلیا۔

خیال رہے کہ شہریار آفریدی نے تاحال بطور چیئرمین کشمیر کمیٹی کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا تھا

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat spf news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kohat spf news:

Share