TEN News

TEN News Its All About News

24/10/2022
رضا شاہ ننوترہ بٹل میرا لساں نواب کا جواں سالہ بیٹا دو دن سے لاپتہ ہے برائے مہربانی جس کسی کو بھی معلوم ہو ان نمبروں پر ...
23/10/2022

رضا شاہ ننوترہ بٹل میرا لساں نواب کا جواں سالہ بیٹا دو دن سے لاپتہ ہے برائے مہربانی جس کسی کو بھی معلوم ہو ان نمبروں پر رابطہ کریں
0301 8133464. 0346 1838170

یہ بات کچھ ہضم نہیں ہوئی میں نے گزشتہ دنوں ایک ویڈیو دیکھی جس میں صالح محمد خان صاحب کے جو گن مین ہیں ان کو اسلام آباد پ...
22/10/2022

یہ بات کچھ ہضم نہیں ہوئی
میں نے گزشتہ دنوں ایک ویڈیو دیکھی جس میں صالح محمد خان صاحب کے جو گن مین ہیں ان کو اسلام آباد پولیس کے جوان بیچ سڑک پے مار رہے ہیں اور آج یہ تصویر میری نظروں سے گزری جس میں صالح محمد خان صاحب کے گلے میں تختی ڈال کر اس کو اس طرح کھڑا کیا ہوا ہے جیسے صالح محمد خان صاحب نے کوئی قتل کر دیا ہو یا کوئی بڑی ڈکیتی ڈالی ہو اسلام آباد پولیس کی حدود میں انجم عقیل خان نام کا ایک بندہ ہے جس نے پولیس والوں کے تھانے میں جا کر دعوا بولا تھا کافی پولیس والوں کو زخمی کیا اس کے گلے میں تو تختی ڈالنے کی جرت نہیں کی اسلام آباد پولیس اس وقت کہاں تھے جب وہ ان کے پولیس اسٹیشن میں گس کر سب پولیس والوں کی ٹانگیں توڑ کر اپنے بندوں کو چھوڑا لے گیا تھا اور میں جس پارٹی سے بھی ہو پر اس وقت میں مانسہرہ کا ایک شہری ہوں اور اس وقت یہ مانسہرہ کی عزت کا سوال ہے اسلام آباد پولیس نے جو کام کیا ہے یہ انسانیت کے دائرے میں نہیں آتا اور صالح محمد خان صاحب کو جس طرح دھکے مار کر گاڑی میں بٹھایا گیا اسلام آباد پولیس پہلے ہی میری نظر میں کرپٹ پولیس فورس تھی کیونکہ میرے سامنے اسلام آباد کی حدود میں سرعام رشوت لیتے تھے اور میں نے کئی دفعہ ان کی ویڈیوز بھی بنائی اب تو ان کی عزت بالکل میری نظر میں نہیں رہی باقی بات کے پی کے پولیس کے جوان کو سرعام مارنے کی وہ ہماری کے پی کے پولیس کو اس پر ایکشن لینا چاہیے کیونکہ ہماری کے پی کے پولیس ایک پاکستان کی نمبر ون فورس ہے اور اس کے جوانوں کو ایک کرپٹ فورس کے جوان سرعام مار رہے ہیں پچھلی بار میں ناراں گیا ھوا تھا وہاں پر تین چار بندے جو کہ سیول کپڑوں میں اسلام آباد پولیس کے تھے گومنے آئے ہوئے تھے میری ان سے ملاقات ہوئی تو میں نے ان کو اچھی طرح کھلا پلا کر عزت سے روانہ کیا کہ اسلام آباد پولیس ہے لیکن انہوں نے جس طرح ہماری کے پی کے پولیس کے ایک جوان کو بے دردی سے مارا ہے وہ بھی دس پندرہ لوگوں نے انشاءاللہ ان کا راستہ بالاکوٹ سے ہو کر ہی گزرتا ہے آپ سے پورا پورا حساب لیا جائے گا
آج صالح محمد خان صاحب کی جگہ سردار محمد یوسف صاحب ھوتے یا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر صاحب ہوتے یا کوئی بھی ہوتا اس کا تعلق مانسہرہ سے ہوتا میری یہی پوسٹ ہوتی ..
کاپی پیسٹ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TEN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share