Bajaur Star News

  • Home
  • Bajaur Star News

Bajaur Star News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bajaur Star News, Media, .

05/08/2025
05/08/2025
باجوڑ میں شدت پسندوں نے پولیس کے خالی چیک پوسٹ کو بارودی مواد رکھ کر تباہ کردیا۔ رات کے وقت تقریباً 2 بجکر 15 منٹ پر تحص...
05/08/2025

باجوڑ میں شدت پسندوں نے پولیس کے خالی چیک پوسٹ کو بارودی مواد رکھ کر تباہ کردیا۔
رات کے وقت تقریباً 2 بجکر 15 منٹ پر تحصیل سلارزئی کے علاقہ ڈھیرہ کئی میں چیک پوسٹ پر حملے سے پولیس چیک پوسٹ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ ایس ایچ او کے مطابق چیک پوسٹ کو 7 مہینے پہلے خالی کیا گیا تھا اور نفری کو قریبی چیک پوسٹوں کو منتقل کیا گیا تھا۔ نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی میں بارودی مواد رکھ اڑادیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

08/06/2024

باجوڑ ۔ ھاشم اتحاد کے زیر اہتمام ھاشم چارمنگ کے عوام و علاقے کے حقوق کیلئے منعقدہ احتجاجی مظاہرے کے موقع پر علاقائی رہنما حاجی منظور عالم کی گفتگو..
بنیادی مطالبات ، ہزاروں نفوس پر مشتمل ھاشم چارمنگ کیلئے بوائز اور گرلز پرائمری سکول ، بی ایچ یو ، بجلی کی فراہمی...

اعلان جنازہ۔۔۔خان افضل ، نزیر ، اور تاج ولی کا  بڑا بهائی شہباز خان  بقضائے الٰہی وفات پا گیا ہے۔ ان کی نماز جنازہ آج بر...
29/04/2023

اعلان جنازہ۔۔۔
خان افضل ، نزیر ، اور تاج ولی کا بڑا بهائی شہباز خان بقضائے الٰہی وفات پا گیا ہے۔
ان کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 29/04/2023 بوقت 5 بجے
کوٹکے شہ چارمنگ میں ادا کی جائے گی۔۔۔
شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں۔

اعلان جنازہملک عبدرحمان خان کا بیٹا اور عبدالقهار کا چھوٹا بهائی جنید جمشید بقضائے الٰہی وفات پا گیا ہے۔ ان کی نماز جناز...
29/04/2023

اعلان جنازہ
ملک عبدرحمان خان کا بیٹا اور عبدالقهار کا چھوٹا بهائی جنید جمشید بقضائے الٰہی وفات پا گیا ہے۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 29/04/2023 بوقت سہ پہر 3 بجے کاڑ چارمنگ میں ادا کی جائے گی شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں۔

سابق ممبر صوبائی اسمبلی ارباب محمد وسیم خان کے جاری کردہ فنڈ سے یونین کونسل کانیزہ  کے گاوں مسکین آباد  کے لنک روڈ پر کا...
31/01/2023

سابق ممبر صوبائی اسمبلی ارباب محمد وسیم خان کے جاری کردہ فنڈ سے یونین کونسل کانیزہ کے گاوں مسکین آباد کے لنک روڈ پر کام شروع یہ روڈ محکمہ C&Wکےزیرے نگرانی مکمل کیا جاے گا۔

31/01/2023

پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکے میں شہید ہونیوالے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی۔

31/01/2023

نہ زمین پٹی نہ آسمان گرا
پشاور پولیس لائن دھماکے میں شہید ایک نوجوان کا یتیم بیٹا والد کی فریاد اور غم سے چیخ رہا ہے💔💔💔

جوان بیٹے کی موت کمر توڑ دیتی ہے۔تصویر میں جو درد ہے صرف والدین محسوس کر سکتے ہیں۔😪💔پشاوردھماکہ
31/01/2023

جوان بیٹے کی موت کمر توڑ دیتی ہے۔تصویر میں جو درد ہے صرف والدین محسوس کر سکتے ہیں۔😪💔
پشاوردھماکہ

پیخور دی راتہ بیا پہ وینو سور کو😭دہ بمونو سوداگرہ کور دی وران شہ😭پشاور پولیس لائن میں دھماکہ۔۔۔😭😭😭😭
30/01/2023

پیخور دی راتہ بیا پہ وینو سور کو😭

دہ بمونو سوداگرہ کور دی وران شہ😭

پشاور پولیس لائن میں دھماکہ۔۔۔😭😭😭😭

صدیق آباد پاٹک میں گیس سلنڈر پٹھنے سے  کمرے کی چھت گرنے سے جاں بحق نوجوان کی فائل فوٹو ،نمازے جنازہ آج بروز جمعہ بوقت 4:...
20/01/2023

صدیق آباد پاٹک میں گیس سلنڈر پٹھنے سے کمرے کی چھت گرنے سے جاں بحق نوجوان کی فائل فوٹو ،نمازے جنازہ آج بروز جمعہ بوقت 4:30 بجے میلہ گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur Star News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share