Umairsiraj

Umairsiraj Always happy fun for ever, entertainment and knowledge about Islam

08/11/2023
29/08/2023

بچوں کی آپس کی لڑائی اور ناراضگی ختم کروانے کے لیے 10 سادہ طریقے :

ماہرین نفسیات کے مُطابق چھوٹے بہن بھائیوں کا آپس میں لڑنا جھگڑنا اُن کی دماغی نشوونما پر اچھے اثرات مرتب کرتا ہے مگر اس لڑائی جھگڑے کے ساتھ اُنہیں یہ بھی سیکھنا ضروری ہے کہ آپس کے معاملات اگر بگڑ جائیں تو اُنہیں ٹھیک کیسے کرنا چاہیے اور سمجھوتا کیسے کرنا چاہیے۔

بچوں کے ایک دُوسرے کے ساتھ معاملات اگر بگڑ جائیں اور اُنہیں ان معاملات کو ٹھیک کرنے کا پتہ نہ چلے تو لڑائی لمبی ہوجاتی ہے اور بچے جب جوان ہوجاتے ہیں تو معاملات سلجھانے کی سمجھ نہ ہونے کے باعث جب وہ اپنے بہن بھائیوں سے خفا ہوتے ہیں تو کئی کئی برس ایک دوسرے کا چہرہ نہیں دیکھتے اور آپس میں لڑتے رہتے ہیں۔

اس آرٹیکل میں والدین کے لیے چند ایسی سادی تراکیب شامل کی جارہی ہیں جس سے وہ بچوں کی آپس کی لڑائی کو ختم کروا سکتے ہیں اور اُن میں سمجھوتا کرنے اور معاملات کو از خود درست کرنے کی صلاحیت پیدا کر سکتے ہیں۔

نمبر 1 بچوں کو کہانیوں کے نتائج بتائیں:
ان کہانیوں کے علاوہ بچوں کو نبی ﷺ کی فتح مکہ کی کہانی بھی سُنائیں اور بتائیں کے کیسے ہمارے نبی ﷺ نے مکہ فتح کرنے کے بعد سب کو معاف کر دیا تھا اور کیوں وہ کبھی اپنی ذات کے لیے انتقام نہیں لیتے تھے۔

نمبر 2 جرمانہ بکس اور جاب بکس:
بچوں کے لیے ایک ڈبہ مختص کریں اور اُنہیں بتائیں کے اگر اُنہوں نے آپس میں لڑائی کی تو ایک دن کا جیب خرچ جرمانے کے طور پر ادا کرنا پڑے گا اور اگر بچوں کو جیب خرچ نہیں ملتا تو ایک ڈبے میں کاغذوں پر مختلف کام لکھ کر ڈبہ بھر دیں اور اگر وہ آپس میں جھگڑا کریں تو اُنہیں ڈبے سے ایک پرچی نکالنے کا کہیں اور گھر کا جو بھی کام اُس پرچی پر لکھا ہو اُن سے کروائیں اس طریقے سے اُن کی لڑنے کی عادت ڈانٹ ڈپٹ کے بغیر ختم ہو سکتی ہے۔

نمبر 3 بچوں سے خط لکھوائیں:

اگر بچے آپس میں جھگڑ رہے ہیں اور آپ کے پاس ایک دُوسرے کی شکایت لیکر آرہے ہیں تو دونوں کو ایک ایک خالی پیپر دیکر اپنے اپنے جذبات اور احساسات لکھنے کا کہیں۔ اور اگر وہ چھوٹے ہیں تو ان کو کہیں کہ وہ اپنے جذبات کو آپ کے سامنے بلند آواز میں بیان کریں۔ اس عمل سے بچوں کو محسوسات کا خود بھی پتہ چلے گا اور وہ بات کو بڑھا چڑھا کر کرنے کے عمل سے بچیں گے اور اگر لکھنا پسند نہیں کرتے تو وہ کوشش کریں گے کے لڑائی سے بچیں تاکہ اُنہیں لکھنے کی کوفت گوارہ نہ کرنی پڑے۔

نمبر 4 بچوں کو علیحدہ علیحدہ وقت دیں:
بچوں کے ساتھ علیحدہ علیحدہ وقت گُزارنا اور اُن کی دلچسپیوں میں شامل ہونا، دُوسرے بچوں میں تھوڑا حسد پیدا کر سکتا ہے مگر اگر سب کو برابر برابر وقت مل رہا ہے تو اس کے بہت سے فائدے ہیں۔ اس سے بچوں کو پتہ چلتا ہے کہ اُن کی بڑی اہمیت ہے اور اُن کے والدین اُن پر توجہ دیتے ہیں اور اُن سے باخبر رہتے ہیں۔ چنانچہ وہ لڑائی جھگڑے سے بچنے کی کوشش کریں گے تاکہ اُن کو علیحدگی میں جواب دہ نہ ہونا پڑے۔

اس عمل سے بچوں کے درمیان آپس میں ایک اچھا فاصلہ بھی قائم ہوگا جو اُن کی ذہنی نشوونما کے لیے ضروری ہے لیکن والدین ہمیشہ کوشش کریں کے مساوات قائم رہے۔

نمبر 5 کسی ایک بچے کا بلاوجہ دفاع نہ کریں:
جب آپ کسی ایک بچے کا دفاع کرتے ہیں اور دوسرے کو ڈانٹ پلاتے ہیں تو اُس ڈانٹ کھانے والے کے ذہن میں یہ خیال ابھرتا ہے کہ اُسے کم پسند کیا جاتا ہے۔ لہذا بچوں کو اُن کے آپس کے مسئلے خُود سلجھانے دیں اور اُنہیں بتائیں کے ایک دُوسرے کی ضروریات کو کیسے پُورا کرتے ہیں۔

نمبر 6 بچوں کے پزل:
بچوں کے لیے ایسے پزل کھلونے یا لیگو وغیرہ خریدیں جسے وہ مل کر کر حل کر سکیں اور بچوں کو ایسے کھیل کھیلنے کے لیے دیں جسے وہ مل کر کھیل سکیں۔ اس سے اُن میں ایک دوسرے کی مدد کرنے اور ایک دوسرے کو سمجھنے کی قوت پیداہوگی۔

نمبر 7 بچوں کو اکھٹے باہر لے کر جائیں:
بچوں کو پارک وغیرہ میں لے کر جائیں اور اُن کو جسمانی مشقت والے کھیل آپس میں کھلوائیں جیسے فُٹ بال، کرکٹ، وغیرہ اس سے جہاں اُن کے اندر موجود انرجی پازیٹیو کاموں میں خرچ ہوگی وہاں وہ تھکاؤٹ کے بعد لڑائی جھگڑے سے پرہیز کریں گے۔

نمبر 8 سیر و سیاحت:
بچوں کے ساتھ سیر و سیاحت بچوں کی ذہنی نشوونما کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بچے جب اکھٹے کسی مقام کی سیر کے لیے جاتے ہیں تو اُنہیں ایک دوسرے کے زیادہ قریب آنے کا موقع ملتا ہے۔

نمبر 9 بچوں کی تعریف:
والدین کا بچوں کے اچھے کام کی تعریف کرنا بہت ضروری ہے۔ اس سے بچوں میں خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے اور دوسرے بچوں میں بھی رغبت پیدا ہوتی ہے کہ وہ کُچھ اچھا کریں تاکہ اُن کی بھی تعریف ہو۔

نمبر 10 بچوں میں سوچنے کی قوت:
deep thinking
بچوں کو اُن کے کاموں پر غور کراوئیں اور اُنہیں خود سے سوچنے دیں کے کوئی کام ٹھیک ہے یا غلط، ایسا کرنے سے بچوں کو مختلف چیزوں اور معاملات کا پتہ چلے گا کے اُسے ٹھیک طرح کیسے سرانجام دینا ہے اور غلطی سے کیسے بچنا ہے۔ عمیر سراج خانیوال پبلک سکول

07/06/2023

Quetta ajwa garden

Amir Razaq obahay
21/12/2022

Amir Razaq obahay

13/11/2022

آواز ماشاءاللہ

07/10/2022

عمر کے آنے سے کفر پر جو زوال آیا

Get a teacher training certificate from principle khanewal public schooland college university
14/06/2022

Get a teacher training certificate from principle khanewal public schooland college university

دوسرا پارہ سیقول
04/04/2022

دوسرا پارہ سیقول

memories of university
08/01/2022

memories of university

13/09/2021

Khamoshi me ik tufan chupa hota hain
13/09/2021

Khamoshi me ik tufan chupa hota hain

30/06/2020

ali mula ali mula song,
ali mula ali mula dam dam status,
ali mula remix,
ali mula ali mula dam dam lyrics,
ali mula ali mula ali dum dum,
ali mula ali mula dam dam whatsapp status,
ali mola by nusrat fateh

04/06/2020

qari waheed zafar naat,
qari waheed zafar qasmi old naats,
qari waheed zafar best naat,
naats by qari waheed zafar qasmi

12/05/2020

hale dil, kisko sunaye
hale dil kisko sunaye status,
hale dil kisko sunaye naat,
hale dil kis ko sunain lyrics in urdu,
hale dil kis ko sunain naat live

M***i Taqi usmani  your queriesm***i taqi usmani sahab,m***i taqi usmani latest,m***i taqi usmani sahib,m***i taqi usman...
12/05/2020

M***i Taqi usmani
your queries
m***i taqi usmani sahab,
m***i taqi usmani latest,
m***i taqi usmani sahib,
m***i taqi usmani ali mirza,
m***i taqi usmani bayan latest,
m***i taqi usmani bayan ramzan

12/05/2020

tajdar e haram,
tajdare haram status,
tajdare haram salam,
tajdar e haram amjad sabri,
tajdare haram atif aslam status,
tajdar e haram cover,
tajdar e haram download,
swaggy d tajdar e haram

05/05/2020

ertugrul and halime,
ertugrul and osman,
ertugrul all music,
ertugrul best scene,
ertugrul cast,
ertugrul clips,
ertugrul drama song,
ertugrul family,
ertugrul ghazi,
ertugrul history

05/05/2020

khana kaba live,
khana kaba ka androni manzar,
khana kaba ki azan,
khana kaba ka tawaf live,
khana kaba allah ka ghar,
khana kaba full,
khana kaaba from inside

Address


Telephone

+923017607301

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umairsiraj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umairsiraj:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share