الحق نیوز سکرگاہ

الحق نیوز سکرگاہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from الحق نیوز سکرگاہ, Media/News Company, Sakargah, Khyber Pakhtunkhwa.

25/01/2024

حرامی کالفظ مقدس جگہ میں استعمال کرتے ہوئے راحت حسین پر شریعت کے رو سے کوڑے لگانی چاہئے

25/01/2024

گالیاں دینے والوں برداشت کر تمہاری سیاسی سورج غروب ہونے والا ہے

25/01/2024

خان ازم کے سہولت کاراپنی زبانوں کو لگام دیں
ورنہ منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی

25/01/2024

اقوام بٹگرام والائی کامتفقہ فیصلہ
علامہ دیشانی اسمبلی میں ہونا لازمی ہے

25/01/2024

2024 الیکشن خان ازم اور انکے سہولت کاروں کے خلاف ریفرینڈم ثابت ہوگا
وؤٹ فار استری

22/01/2024

اٹھ فروری کو استری کی جیت ہوگی
صحابہ غلام اسمبلی میں ہوگا
ان شاءاللہ

22/01/2024

ان شاءاللہ کامیابی دیشانی کی ہوگی
ایسے بزرگ اور معزز کمپیئن چلارہے ہیں
کہ وہم وگمان میں نہیں تھا

19/01/2024

بٹگرام کی خدمت اگرحقیقی معنوں میں کوئی کرسکتا ہے تو وہ علامہ دیشانی ہے
وؤٹ دو استری کو

19/01/2024

سیاسی لیڈران دیشانی سے ڈرے ہوئے معلوم ہوتے ہیں اسلئے وہ دیشانی کی مخالفت پر الیکشن کمپین چلاتے ہیں
حال یہ کہ باقی لیڈران کی ماضی
داغدار ہیں
کیونکہ کوئی علاقے کردار نہیں

19/01/2024

دیشانی ذبردست لیڈ سے ایم این اے ہوگا
انشاءاللہ

السلام وعلیکم جیسا کہ اپ کو معلوم ہے کہ حالیہ بارشوں نے تقریبا پورے پاکستان کو لپیٹ میں لیا ہے تو ہمارا تحصیل الائی بھی ...
14/09/2022

السلام وعلیکم جیسا کہ اپ کو معلوم ہے کہ حالیہ بارشوں نے تقریبا پورے پاکستان کو لپیٹ میں لیا ہے تو ہمارا تحصیل الائی بھی جزوی طور ان بارشوں کے نذر ہوا پہاڑی علاقہ ہونے کیوجہ سے جانی ومالی نقصان نہ ہونے کےبرابر ہے جبکہ تمام تحصیل الائی کی روڈوں کا ستیاناس ہواہے کیونکہ الائی کے اکثر روڈ کچہ ہے ایسی میں سے ایک بےیارومددگار اورلاوارث روڈ کنڈ ٹوبنہ بھی ہے جسکواتوار کی شب بارش نے بوری طرح متائثر کیا اپکو بتاتاچلوں کہ یہ روڈ کے ڈی پی کے دور میں بناہے جواج تک وہی کےوہی ہے اور جب کوئی سخت حالات پیش اتیں ہیں تو لوگ اپنی مدداپکے تحت خود راستہ بنادیتےہیں 2011 گیارہ کے بعد اب تک صفائی کیلئے کوئی مشین نہیں ایا جب مشین ایا ہے اپنے لئے ایا ہے عوام کیلئے نہیں
اب جب روڈ حد سے ذیادہ خراب ہوا اور عوام نے اس پر ایکشن لیا توایک ایکسویٹر نمودار ہواہے جس پر سارے اپنے سیاست چمکانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں
میرااس سے کوئی غرض نیہں tma نے کی ہے یا cnw یا ایم پی اے ایم این اے کی جسنے بھی کی ہے احسانمند ہے
لیکن درخواست کرتاہوں چیئرمین مولاناشیرمحمد اور چیئرمین جناب عبد اللہ صاحبان سے کہ کام کا نگرانی کرے ورنہ اج ساتھیوں سمیت بشام جاناہوا روڈ کا حالت دیکھ کر انتہائی افسوس ہوا کہ مشین گزر رہاہے لیکن کام چوری کرتے ہوئے کوئی کھنے والا نہیں
التماس ہے دونوں چیئرمینوں سے کہ کام کی نگرانی کرے اور عوامی لیڈر ہونے کاثبوت دیں . . . شکریہ

01/09/2022

ذبردست حقیقت ئی وئیلے دے

27/08/2022

دل خراش یادگار
جسطرح سیلاب نے تقریبا ادھا پاکستان لپیٹ میں لیا ہے اور ہر جگہ سے پیارے اور محب وطن پاکستانیوں کے اموات کی خبریں ارھی ھیں یقینا ہم تمام بھائیوں کے دکھ درد اور تکلیف میں شریک ہے اور ہمیں افسوس بھی ہے
لیکن کوھستان کے بھائیوں نے ہمارے غم ودرد میں بے تحاشا اضافہ کردیا کیونکہ ہمارا یقین ہے کہ موت نے انا ہر حالت میں انا ہے لیکن درد اس بات کی ہمارے وجود پر حکومت کرنے والوں کو کیا ذندہ ہونے کی بھی ضرورت نہ رہی یا مسلمانی دور کی بات انسانیت بھی ختم ہوچکی
یقینا کوہستان کے بھائیوں ہم شرمندہ ہے
اللہ مرحومین بھائیوں کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں أمین
اپکا بھائی فضل الرحمان حقانی

21/08/2022

اسلام وعلیکم بعد ازسلام جیسا کہ اپکے علم میں ہے کہ ضلع بٹگرام تحصیل الائی کی پسماندگی میں ہر صاحب اثر شخصیت نے کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے حالیہ تحصیل الائی کو ضلع کا درجہ دینے کی باتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ ہم رقبے کی لحاظ سے ابادی کی لحاظ سے اور افرادی تعدد کے لحاظ سے ہم اس بات کی مستحق ھیں کہ تحیصل الائی کو ضلعے کا درجہ دیا جائے
لیکن اگر دیکھا جائے تو اج تک تحصیل کیلئے جو مراعات اور جو فنڈز مھیا کئے جاتے ھیں کیا وہ مذکور ہ تحصیل کو ملی ہے یا نہیں اگر ملی تو کس حد تک تحصیل پر خرچ ہواہے تو معلوم ہوجائیگاکہ ذیادہ سے 10.15 فیصد خرچ ہوا ہوگاباقی اعلی سرکار کا نظر
تو کیا ڈسٹرک کا نوٹیفیکشن دے کر کہیں کرپشن کی نئے دروازے تو نہیں کھولنئیگے
ضلع بٹگرام وتحصیل الائی کی پسماندگی کی وجہ سیاسی و سماجی وتجزیہ نگاروں کی نظر میں ٹیھکوں کی غلط استعمال کی وجہ سے ہے کیونکہ ٹیھکہ دارو کو بھی اعلی سرکار کی سرپرستی حاصل ہے یھی وجہ کہ دونوں ضلعے ترقیاتی کاموں کی لحاظ سے بہت پیھچے ہے اعلی سرکار سے مراد خوانین ومعہ ڈلہ جنبہ ہے
اگر تمام تر ادارے اپنا کام بخوبی سرانجام دینے کی کوشش کرے اور مذکور علاقے کی ٹیھکہ داروں کو لگام دیں اور کام کی نگرانی اور ملے ہوئے انجینیئرز کو انجام تک پہنچائے اور کرپشن لوٹ مار کا راستہ روکھا جائے تویہ دونوں ضلعے ترقی یافتہ علاقے بن سکتے ھیں
تواسی سلسلے میں علامہ عطاء محمد دیشانی اور سعیداحمد ملکال کی سی این ڈبلیو دفتر کے سامنے دھرنا اور احتجاج خوش ائیند ہے تاکہ اداروں سے پوچھا جائے کہ ملک خدادا پاکستان کی قومی خزانہ بے دریغ استعمال تو نہین ہورہا اگر ہورہا ہے تو روک تھام کسیے ہوگا اور لوٹاہواخزانہ کسیے واپس کیا جائے
اس کیلئے تمام ترقیاتی کام جو ہوا ہے اسکی تفشیش اور معلومات کیجائے اور دیکھاجائے کہ عملی طور پر وہ کام ہوئے ہیں یانہین اگر نہیں ہوئے ھیں توملک پاکستان کی خزانہ کس نے لوٹاہے چور بے نقاب ہوناچاہئے تاکہ قوم ان غداروں کو پہچان سکے
میں علامہ عطاء محمد دیشانی اور سعید احمد ملکال کے سی این ڈبلیو کے سامنے دھرنے کی مکمل حمایت کرتاہوں
اپکا بھائی اپکا خیرخواہ فضل الرحمان حقانی

20/08/2022

اسلام وعلیکم جیسا کہ اپکے علم میں ہیں کہ جانوروں کی بیماری دن بدن بڑتھی جارہی ہے خصوصا ضلع بٹگرام تحصیل الائی و گرد ونواح میں یقینا غریب لوگوں کیلئے گھر میں پالا ہوا جانوروں کو بیماری میں مبتلا ہونا مصیبت اور ازمائش سے کم نہیں
لیکن اگر دوسری طرف دیکھا جائے تو جانوروں کی صحت کے محکمے خواب خرگوش سوئے ہوئے ہیں اور اگر انکو بتایا بہی جائے تو شھر یا اے سی یاتھانے کے قریب جو ابادی ہوتی ہے اسکو اٹینڈ کرکے سر خرو ہونا چاھتے ہیں کیونکہ انکو بھی پتہ ہے بانڈوں اور دور دراز کے علاقوں میں یہ جاتے بھی نہیں
تیسری سب سے بڑا مصیبت کہ پراویٹ لوگ اکر 1000.800روپے ایک انجکشن کا لیتے ہیں تو یہ بھی عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کی مترادف ہے
کہا جاتا ہے کہ سرکاری ویکسین ابھی تک ایئں نہیں تو پوچھنا یہ ھے کہ اس بیماری کی تقریبا تین مہینے ہوئے کیا ابھی تک ویکسین میسر نہیں ہوئے اگر موجود ہے تو استعمال کیوں نہیں ہوتا
کیا ایسا تو نہیں کہ جانوروں کی ویکسین میں بھی کرپشن شروع ہے اور پراویٹ بیھچا جارہاہے
چوتھی بات ابھی تک kpk حکومت کی طرف سے کوئی احتیاطی تدابیر پہاڑی علاقوں کو کوئی اشتہار نہیں ہوا تاکہ لوگ احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے اس بیماری میں کمی لاسکے تو مطالبہ کرتے ہئں انتظامیہ سے اور ان محکموں سے جو جانوروں کی صحت کے ساتھ منسلک ہے کہ اگر بروقت کاروائی کرکے اور چند دن تکلیف برداشت کرکے غریب عوام کے ساتھ تعاؤن کرکے اپنا فرض منصی نبھائے تو بہت سے پریشانیوں سے بچ جائینگے اور جلد اذ جلد احتیاطی تدابیر کے سوشل میڈیا پر اور پینافلکس وغیرہ پر لوگوں کو متنبہ کیا جائے
سکرگاہ کے عوام ہوشیار ۔ بیماری سکرگاہ میں بھی شروع ہواہے لھذا ڈاکٹر کے مشورے پر احتیاطی تدابیر اختیار کرکے خیال رکھیں اور بازاری گوشت سے بھی اجتناب کی جائیے کیونکہ یہ بیماری الائی میں بھی بھت زور وشور سے ہے
اپکا بھائی اپکا خیرخواہ فضل الرحمان حقانی ۔۔۔

05/08/2022

اج ویلج کونسل چئیرمین سکرگاہ بالاجناب عبداللہ خانخیل صاحب اور مجلس تحفظ حقوق و خدمت خلق سکرگاہ بالا کمیٹی کے جنرل سکرٹری جناب مولانا فضل الرحمان حقانی نے گورنمنٹ پرائمری سکول کا دورہ کیا اورسکول اورطلبہ کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔۔۔

01/08/2022
30/07/2022

انتباہ
بعض دوست واحباب پورے ملک کے خصوصا ضلع بٹگرام والائی کے سوشل میڈیاپر کبھی کسی سیاسی لیڈر کا تصویر خراب کرکے یا کبھی کسی لیڈر کےبیان کو کاٹ کر اپنے پسند اور حسد کے بنیاد پربےعزتی کرتے ہیں جس سے انسان کی اصلیت کی عکاسی ہوتی ہے میں تمام پارٹیوں کی بالا امتیاز سیاسی نظر میں قدر کرتاہوں اور تمام پارٹیوں سے سیاسی اختلافات بہی رکھتاہوں لیکن کسی کی تصویر کو بگاڑنا یاکسی کی بیان کو کاٹ کر اپنے لئے چند جملوں کا چناؤکرنا یاکمنٹس کرنا یقیناکم ظرفی اورکوتاہ نظری کہ سکتے ہیں اور میں ہر پارٹی کی ورکرز سے یہی درخواست کرونگاچاہے جس پارٹی سے تعلعق رکھ رہاہو اور خصوصا تحصیل الائی کے ساتھیوں سے پر زور اپیل کرتاہوں کہ عزت واحترام اور اخلاق کو اپنے ہاتھ سے نہ جانے دیں اور سیاسی اختلاف ضرور رکھیں لیکن اخلاقیات کو مد نظر رکھتے ہوئے تاکہ اپ پر بد اخلاقی اور نفرت کا بدنما داغ نہ لگ جائے اپکا بھائی فضل الرحمان حقانی

29/07/2022

السلام وعلیکم اج بٹگرام جانا ہوا کسی کام سے تو اس کام سے فارغ ہوکر ساتھیوں نے کھانے کا بتایا تو ساتھ ایک کباب پکانے والے کاہوٹل تھا ساتھیوں سمیت اس ہوٹل میں بیٹھ گئے تو اڈر دیا کلو کباب لانے کا کئی منٹ بعدایک لڑکے نے کبابلایا ایک پلیٹ میں تو جب میں نے اوپر والا کباب اٹھایا تو نیچےوالا کباب پرانا اور سڑا ہواتھا تو اسی وقت ایک سوچ نےمیرے پوے جسمکو جھنجوڑلیا کہ کیا ہم ایسے معاشرے میں رہ رہےہیں کہ یھاں ادنی طبقے سے لے کر اعلی طبقے تک کرپشن لوٹ مار دھوکہ فریب اور دوسرے کے حق مارنے کیلئے ہمہ وقت کوشش کرتے ہیں اور یھی اپنے لئے ہوشیاری سمجھتے ہیں ۔ اور وہ وقت یاد ایا جو سیرت کی کتابوں میں سیدنا عمررضی اللہ کیخلافت کے بارے میں لکھے ہیں یعنی وہ عمر جسکے رائے کے بارے میں قران کی ایتیں بھی نازل ہوئی ہے اور وہ عمر جسکی دور حکومت کی مثالیں اج کافر بھی دیتے ہیں کاش اج بھی کوئی عمر پیدا ہوجائےاور روئے زمین پر ایک مرتبہ پھر عدل کا دور دورہ ہوجائے ۔ تو تمام پوسٹ لکھنے کا مقصد یکم محرم الحرام شھادت سیدنا عمر رضی اللہ ۔۔ تاکہ خلیفہ ثانی کی شھادت کا تاریخ ہر مسلمان کو یاد ہو

27/07/2022
27/07/2022

یونین کونسل سکرگاہ ویلج کونسل سکرگاہ کے مسائل کو سوشل میڈیا پر اجاگر کرنے کیلئے ایک اور قدم
الحق نیوزسکرگاہ

27/07/2022

الحق نیوزکو فالو کریں خصوصابٹگرام۔الائی وگرد ونواح اور باخبر رہےہر وقت کے تازہ خبر سے

Address

Sakargah
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الحق نیوز سکرگاہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share