Kohistan News TV

Kohistan News TV Page like & Follow

نرخ نامہ کوہستان لوئر👉
18/10/2023

نرخ نامہ کوہستان لوئر👉

افسوس ناک خبر رانولیاء بازار کالونی چاٸنہ پل کے ساتھ غواگی گاڑی  کا بریک فیل ہونے سے انتظار گاہ میں بیٹھی ایک  خاتون جان...
26/08/2023

افسوس ناک خبر رانولیاء بازار کالونی
چاٸنہ پل کے ساتھ غواگی گاڑی کا بریک فیل ہونے سے انتظار گاہ میں بیٹھی ایک خاتون جانبحق اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین
خاتون کا تعلق دوبیر سے تھا
😭😭😭

الحمداللہ ثناءاللہ خیر وخیرت اور سلامت  سےمل گیا ہے۔
29/04/2023

الحمداللہ
ثناءاللہ خیر وخیرت اور سلامت سےمل گیا ہے۔

اطلاع گمشدگی ثناءاللہ اج صبح معمول کے مطابق سوات یونیورسٹی چلا  گیا تھا یونیورسٹی CCTV کے مطابق 2:30PM کو میں گیٹ سے نکل...
28/04/2023

اطلاع گمشدگی
ثناءاللہ اج صبح معمول کے مطابق سوات یونیورسٹی چلا گیا تھا یونیورسٹی CCTV کے مطابق 2:30PM کو میں گیٹ سے نکلا تھا اور وہاں سے گھر واپس نہیں ایا ہے۔
اور نمبر بھی آف ارہا ہے۔
اگر کسی ساتھی نے کہی دیکھا تو ان نمبر پہ رابطہ کریں
03445866494
03465551642
03469585660

24/04/2023

انجو،یعنی انجیوز سے مکمل بایکاٹ ہوگا،
مجھے لگتا ہیں اس فیصلے پر دوبارہ غور کرنا چاہیں
آپ لوگوں کا کیا خیال ہیں ہر ایک بندے کو اپنی رائی دینے کا پورا حق ہیں💖

13/12/2022

بڑی خبر
حبیب اللہ عرف ٹورا نے ٹرانسمیشن لائن روکنے کا اعلان کردیا

23/11/2022

سوالات ہونگے جوابات دینے ہونگے
ایم پی اے لوئرکوہستان اور ایم پی اے اپر کوہستان دیدار خان جواب دینے کے بجائے آگ بگولہ ہوگئے.
Saifullah Kohistani

جامع مسجد گاوں رانولیإ  اسلاف کی واحد نشانی نٸی نسل کا یہ ورثہ خطرات سے دوچار ۔۔۔۔ہر لب پہ ایک ہی دعا  یارب جب تک قیامت...
06/10/2022

جامع مسجد گاوں رانولیإ اسلاف کی واحد نشانی نٸی نسل کا یہ ورثہ خطرات سے دوچار ۔۔۔۔ہر لب پہ ایک ہی دعا یارب جب تک قیامت قایم نہیں تب تک اسکو قایم رکھ🤲🤲

ایبٹ آباد: میرپور کرکٹ گراؤنڈ میں تصادم، متعدد کوہستانی طالبعلم زخمی
02/10/2022

ایبٹ آباد: میرپور کرکٹ گراؤنڈ میں تصادم، متعدد کوہستانی طالبعلم زخمی

.                #خوشخبری!!!                          ویلج  #چئیرمین کی کاوشوں کی بدولت  #الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے گورن...
28/09/2022

. #خوشخبری!!! ویلج #چئیرمین کی کاوشوں کی بدولت #الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے گورنمنٹ پرائمری سکول #جارین رانولیاء میں کل سے تین روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے..
میڈیکل کیمپ میں مشہور ومعروف ڈاکٹر جناب #سمیع اللہ صاحب میڈیکل سپیشلسٹ اور رانولیاء کے سینئر ڈاکٹر جناب عبدالغفور صاحب ڈیوٹی سرانجام دے گے..
تمام ضرورت مند افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ صبح 8بجے سے 3بجے تک میڈیکل کیمپ کا وزٹ کیا جاسکتا ہے.. شکریہ

لوئر کوہستان پولیس میں حالیہ بھرتی ہونے والے امیدواروں کی میرٹ لسٹ ذیل ہے۔تمام امیدواران کو مورخہ 2022-10-05  بوقت 09:00...
23/09/2022

لوئر کوہستان پولیس میں حالیہ بھرتی ہونے والے امیدواروں کی میرٹ لسٹ ذیل ہے۔
تمام امیدواران کو مورخہ 2022-10-05 بوقت 09:00 بجے ہمراہ اصل قومی شناختی کارڈ ،ڈومیسائل اور اصل تعلیمی اسناد برائے ناپ تول اور تعلیمی چیکنگ کے لیے دفتر ڈی پی او لوئر کوہستان میں حاضر ہو جائے ۔حاضر نہ آنے والے امیدوارں کو غیر حاضر تصور کیا جائگا اور بھرتی کے اہل نہیں ہونگے مطلع رہ کر عمل درآمد کریں۔مذید معلومات کے لیے ذیل نمبرات پر رابط کریں ۔
03429443988
03459576496
03469616419

انشااللہ آج حبیب اللہ صاحب نے باقاعدہ سوچ سمجھ کر موجودہ صورتحال اور قوم کے مفاد کو دیکھ کر NA کے سیٹ سے الیکشن لڑنے کا ...
17/09/2022

انشااللہ آج حبیب اللہ صاحب نے باقاعدہ سوچ سمجھ کر موجودہ صورتحال اور قوم کے مفاد کو دیکھ کر NA کے سیٹ سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے ، کوہستان کی باشعور اور غیرت مند عوام سے گزارش ہے کہ تیار رہیں

16/09/2022

𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦

کوہستان نیوز ٹی وی میں خوش آمدید
لوئر کوہستان میں اگر آپکے پاس کوچ نیوز ہوگی تو میرے واٹسپ نبر پر بھیجے بہت شکریہ 03065716623
آپکی آواز kohistan News TV

16/09/2022

اطلاع عام
کل رانولیا کالونی سے سروے ٹیم تباہ شدہ گھروں کے سروے شروع کرینگے متاثرین اپنے اصلی شناختی کارڈ سے اپنے جگہوں پر موجود رہے
Kohistan News TV

چین کی طرف سے سیلاب زدگان کیلئے 5لاکھ ٹینٹ فراہم کئے ہیں ۔ یہ وہ ٹینٹ ہیں جن میں سردیاں بھی گزاری جاسکتی ہیں سوائے برفان...
16/09/2022

چین کی طرف سے سیلاب زدگان کیلئے 5لاکھ ٹینٹ فراہم کئے ہیں ۔
یہ وہ ٹینٹ ہیں جن میں سردیاں بھی گزاری جاسکتی ہیں سوائے برفانی علاقوں کے۔
مگر لگتا یوں ہے کہ یہ اب نمائیندوں ، وڈیروں اور جاگیر داروں دسترس میں ہونگے ۔ یا پھر مارکیٹ میں کسی ڈیلر کے پاس دستیاب ہونگے ۔ اکثریت متاثرین کے نصیب میں شائد یہ ٹینٹ نہ ہوں۔

آنکھوں دیکھا حال زلزلہ 2005
Kohistan News TV

حکومت کی نااہلی کی وجہ سے رنولیاء  والوں نے آج خود روڈ کا دیوار بنانا شروع کر دیا بیلا منی خیلKohistan News TV
15/09/2022

حکومت کی نااہلی کی وجہ سے رنولیاء والوں نے آج خود روڈ کا دیوار بنانا شروع کر دیا بیلا منی خیل
Kohistan News TV

Address

Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923449574959

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohistan News TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share