Daily Swat

Daily Swat Daily Swat is a well-known media organization based in Khyber Pakhtunkhwa

میرا نام گوھرعلی ہے شموزئی کا ریہائش پزیر ہو کل ہم سے کانجو اور شموزئی کے درمیان  بٹوا پرس گم ہوگیا ہے اس میں توڑا نقد ر...
27/10/2023

میرا نام گوھرعلی ہے شموزئی کا ریہائش پزیر ہو کل ہم سے کانجو اور شموزئی کے درمیان بٹوا پرس گم ہوگیا ہے اس میں توڑا نقد رقم اور قومی شناختی کارڈ وغیرہ ضروری کاغزات بھی ہےاگر کسی کو ا س کے باری میں معلومات ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں
03465487422

شاہین شاہ ڈی ایس پی خوازہ خیلہ سوات تعینات
24/10/2023

شاہین شاہ ڈی ایس پی خوازہ خیلہ سوات تعینات

بونیر اور سوات بارڈر اسمانی موڑ کا خوبصورت منظر
08/10/2023

بونیر اور سوات بارڈر اسمانی موڑ کا خوبصورت منظر

08/10/2023

#تلاش گمشدہ
مینگورہ سوات سے تعلق رکھنے والا ایک غریب رکشہ ڈرائیور رخمت اللہ والد عبدلقیوم سکنہ اینگرو ڈیرائی سے بٹ خیلہ اور مینگورہ کے ما بین کبل روڈ میں کہی بٹوا گم ہوگیا ہے بٹوا میں 30000 ہزار روپیہ اور قومی شناختی کارڈ وغیرہ کاغزات بھی ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں 03465487422
اور پوسٹ کو اگے ضرور شیر کریں

پولیس کی طرف سے منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں جاری
23/09/2023

پولیس کی طرف سے منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں جاری

روشن علی خان SHO فتح پور تعینات ۔۔۔ DPO سوات نے فتح پور کو منشیات فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد سے پاک کرنے کا خصوصی ...
21/09/2023

روشن علی خان SHO فتح پور تعینات ۔۔۔ DPO سوات نے فتح پور کو منشیات فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد سے پاک کرنے کا خصوصی ٹاسک روشن علی اور انکے ٹیم کو حوالہ کردیا ۔۔۔ اہلیان فتح پور کا سوات پولیس کے اس اقدام پر افسران بالا کو خراج تحسین ۔۔۔
روشن علی اس سے پہلے پولیس سٹیشن خوازہ خیلہ اور شموزئی میں بطور SHO اپنے خدمات سرانجام دے چکے ہیں

الیکشن کمیشن کا جنوری 2024 کے آخری ہفتے الیکشن کرانے کا اعلان۔۔۔!!!
21/09/2023

الیکشن کمیشن کا جنوری 2024 کے آخری ہفتے الیکشن کرانے کا اعلان۔۔۔!!!

21/09/2023
الوداعی تقریب !سوات سے تبدیل ہونے والےڈپٹی کمشنر سوات عرفان اللہ خان وزیر  نے اپنے سٹاف و افسران کے ساتھ الوداعی ملاقات ...
20/09/2023

الوداعی تقریب !
سوات سے تبدیل ہونے والےڈپٹی کمشنر سوات عرفان اللہ خان وزیر نے اپنے سٹاف و افسران کے ساتھ الوداعی ملاقات کی

20/09/2023

جو آپ کی خاموشی کو نہ سمجھ سکے
وہ اپ کے لفظوں کو بھی نہیں سمجھ سکتا۔

سوات سے شمولیتی تقریب۔
19/09/2023

سوات سے شمولیتی تقریب۔

  کو ڈپٹی کمشنر سوات تعینات کر دیا گیا  ایبٹ آباد شہر کے نواحی علاقے بانڈہ پیر خان سے تعلق رکھنے والے بیوروکریٹ ڈاکٹر قا...
18/09/2023

کو ڈپٹی کمشنر سوات تعینات کر دیا گیا
ایبٹ آباد شہر کے نواحی علاقے بانڈہ پیر خان سے تعلق رکھنے والے بیوروکریٹ ڈاکٹر قاسم علی خان کو ڈپٹی کمشنر سوات تعینات کر دیا گیا موصوف اس قبل مختلف اضلاع میں ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر کے عہدوں پر فائز رہے ہیں اور انتہائی تجربے کار، محنتی اور پروفیشنل آفیسر ہیں اور اپنے کام مکمل مہارت و دسترس رکھتے ہیں اور انسان دوست شخصیت کے مالک ہیں

ضلع سوات کے عوام کی شکایات کے ازالے کیلئے ڈپٹی کمشنر سوات عرفان اللہ خان وزیرنے بروز منگل 26 ستمبر کو آن لائن کھلی کچہری...
18/09/2023

ضلع سوات کے عوام کی شکایات کے ازالے کیلئے ڈپٹی کمشنر سوات عرفان اللہ خان وزیرنے بروز منگل 26 ستمبر کو آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کیا ہے۔

عوام الناس سے التماس ہے کہ اپنے اجتماعی مسائل و مشکلات کے علاوہ خدمات کی بہتری کے لیے اپنے تجاویز و آراء ( گوگل فارم) کے ذریعے اپنی شکایات درج کروائیں

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSecwpFhF0mk0ssQ9VaVBEdlScBVEflD8nIJ9xlZ8xO-b-bOsw/viewform

18/09/2023

ثاقب رضا اسلم کمشنر ملاکنڈ ڈویژن تعینات،

Golden Hour 🌄Swat Motorway Tunnel-2
18/09/2023

Golden Hour 🌄

Swat Motorway Tunnel-2

کہانی پڑھئیے اور زخموں سے چور اس خاندان کا سہارا بنئیے ۔تصویر میں نظر آنے والے نوجوان کا نام فضل منیر ہے اور تعلق دیر اپ...
18/09/2023

کہانی پڑھئیے اور زخموں سے چور اس خاندان کا سہارا بنئیے ۔

تصویر میں نظر آنے والے نوجوان کا نام فضل منیر ہے اور تعلق دیر اپر سے یے۔ پچھلے دنوں اس کے چھوٹے بھائی فضل دیان نے میرے ساتھ فون پر رابطہ کیا ' تفصیل سے اپنا نوحہ سنایا جس کو سن کر میرے رونگٹے کھڑے ہوگئے۔

وہ کہہ رہے تھے ۔

" ہم انتہائی غریب لوگ ہیں ۔ میرے اس بھائی کو 2020 میں باجوڑ سے تعلق رکھنے والے ایک ایجنٹ نے اٹلی ( یورپ )جانے کی لالچ دے دی۔ ہم نے بمشکل دس لاکھ روپوں کا انتظام کیا اور اپنے بھائی کو رخصت کیا۔

2021 کے اوائل میں ہمیں معلوم ہوا کہ ہمارا بھائی لیبیا میں پھنسا ہوا ہے ۔ ہم نے بے شمار دفعہ رابطے کی کوشش کی مگر رابطہ نہ ہوسکا ۔

ایجنٹ سے رابطہ ہوا تو اس نے مزید چار لاکھ کی ڈیمانڈ کی جس کا بندوبست ہمارے لئے انتہائی مشکل بلکہ ناممکن تھا ۔ ایجنٹ کو بار بار فون کیا تو وہ کہنے لگا کہ لیبیا میں سمندر کے بیچ اک کشتی میں آگ لگ گئی تھی جس میں آپ کا بھائی بھی وفات پاچکا ہے ۔

2021 سے لے کر ابھی تک میں نے مختلف سیاستدانوں سے رابطے بھی کئے مگر تسلیوں کے علاؤہ کچھ ہاتھ نہ آیا ۔

میری ماں یہ صدمہ جھیلتے جھیلتے اس دارفانی سے کوچ کر چلی گئیں ۔ ہم ابھی تک پریشان ہیں اور در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں ۔

لیبیا میں موجود بے شمار لوگوں سے رابطہ کیا اور سب نے آگ والے واقعے کی تردید کی ۔

ہم نے ایجنٹ سے یہاں تک کہہ دیا کہ ہمیں زندہ شخص نہیں لاش بھی اگر مل جائے تو یہ مہربانی ہوگی ۔ میرے بھائی کا اک معصوم بیٹا بھی ہے جو اپنے باپ کو مسلسل اور ہر روز یاد کرتا رہتا ہے ۔"

میں نے اس کی باتیں سنی اور سر جوڑ کر اس کہانی میں موجود کردار کو کوستا رہا ۔

اس ایجنٹ کے والد سے بھی ان کا رابطہ ہوا جس نے اس سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے اور آج کل یہ ایجنٹ خود اٹلی میں موجود ہے۔

اس ظلم کے خلاف ہم فضل دیان کے شانہ بشانہ موجود رہیں گے ان شاءاللہ ۔

آپ بھی آواز اٹھائیے ۔

سوات،پاکستان تحریکِ انصاف پارلیمنٹرینز کے قائدین سابقہ صوبائی وزیر محیب اللہ خان،سابقہ صوبائی وزیر نادیہ شیر خان اور دیگ...
18/09/2023

سوات،پاکستان تحریکِ انصاف پارلیمنٹرینز کے قائدین سابقہ صوبائی وزیر محیب اللہ خان،سابقہ صوبائی وزیر نادیہ شیر خان اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے وائس چیئرمین محمود خان اور چیئرمین پرویز خٹک کے خصوصی ہدایات پر مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق قومی اسمبلی کے امیدوار حبیب علی شاہ اور مسلم لیگ کے صوبائی امیدوار محبوب الرحمان کو پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں شمولیت کی دعوت دے دی حبیب علی شاہ نے جرگہ قبول کرلیا باقاعدہ شمولیتی پروگرام ہوگا جس میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کرینگے

  فرہاد والد اسماعيل سکنہ غالیگے سوات ایک ماں سے لاپتہ ہے اگر کسی کو اس نوجوان کے بارے میں معلومات ہوں تو برائے مہربانی ...
17/09/2023


فرہاد والد اسماعيل سکنہ غالیگے سوات ایک ماں سے لاپتہ ہے اگر کسی کو اس نوجوان کے بارے میں معلومات ہوں تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ پوسٹ کو اگے شیئر کریں

03170689074

17/09/2023

alert 🛑⁦❓

آج کل پاکستان کے مختلف شہروں میں چائینہ کی ایک کمپنی کو پروموٹ کیاجا رہا ہے" TIENS "۔جو ہمارے غریب لڑکے اور لڑکیوں کو نوکری دینے کے بہانے ان سے پہلے 45000 ہزار بٹورتا ہے اور لڑکی یا لڑکے کا NIC اپنے پاس رکھ لیتا ہے۔ میں بتاتا ہوں کہ یہ بچوں کو 45000 دینے پر کیسے مجبور کرتا ہے۔سب سے پہلے یہ نوکری پر آنے کے لۓ انٹرویو پر بلاتا ہے انٹرویو میں یہ بچے سے 1500 فیس لے کر اور شناختی کارڈ لے کر اس کو 5 دن اپنے کام کے بارے میں کلاس دیتا ہے جس میں یہ بچے کو بڑے خواب گاڑی دیکھاتا ہے کہ اگے چل کر آپ لاکھوں کماؤ گے کم عمر میں کمپنی کی طرف سے گاڑی اور بائک ملے گی۔ اس طرح یہ بچوں سے 45ہزار لے کر اپنا غلام بنا لیتا ہے ۔یہ ایک پوری مافیہ ہے جسے کافی MNA سپورٹ کر رہے ہیں اعلی احکام سے گزارش ہے ایک دفعہ پھر سے ان کا پردہ فاش کردیاجاۓ


اگر کوئی آپ کو جاب کی آفر کرے یا جاب کی ایڈ دیکھیں
کہ کمپیوٹر پر کام کرنا ہے یا انوائسز بنانی ہیں

اور بس تنخواہ بیس سے تیس ہزار اور کمپنی/ ادارے کا نام بھی نہ بتائے یا گول مول جواب دے

اور آپ کو کسی شہر میں آنے کو کہیں اس تاکید کے ساتھ تین چار ہزار روپے ساتھ لیتے آئیں

تو جاب کرنے سے انکار کر دیں اور اگر آپ چلے بھی جائیں اور کسی غیر معروف سی رہائشی جگہ یا ایسے دفتر میں آپ کو بیٹھائیں

جہاں کسی کمپنی کا بورڈ نہ لگا ہو

اور آپ سے رجسٹریشن/ ویریفیکیشن/ بینک اکاؤنٹ کھولنے کیلئے دو تین ہزار طلب کریں
اور
کہیں کہ آپ کو دو چار پانچ دن ٹریننگ دی جائے گی۔۔۔۔اس دوران کسی سے بات چیت نہیں کرنی۔۔۔۔موبائل کا استعمال نہیں کرنا تو پیسے جمع مت کروائیں۔۔۔۔۔فوراً گھر لوٹ جائیں۔۔۔۔بغیر کسی کی بات سنے۔

آپ کے ساتھ #فراڈ ہو رہا ہے۔

اور جس کمپنی کے نام پر ہو رہا ہے اس کا نام ہے . Or Health care

اسی کمپنی کا دوسرا نام ہے

اگر آپ کا بیٹا/بھائی/شوہر جاب پر جانے کے بعد آپ سے دس پندرہ بیس چالیس ہزار روپے یکمشت یا تھوڑے تھوڑے کر کے منگوا رہا ہے

اور کھل کر اپنے کام کے بارے میں بھی آپ کو نہیں بتا پا رہا تو ہوشیار ہو جائیں۔

شاید وہ ایسی ہی کسی کمپنی کے ہتھے چڑھ چکا ہے۔

جہاں اسے 2* ، 3* کے چکر میں ڈال دیا گیا ہے۔۔۔۔۔فوراً سے پہلے گاڑی پکڑیں اور اُسے واپس لے آئیں

تقریباً ہر شہر میں انکے اڈے ہیں کراچی ۔۔حیدرآباد ۔۔ملتان۔۔۔۔۔فیصل آباد۔۔۔۔ساہیوال۔۔۔۔اوکاڑہ۔۔۔۔جھنگ۔۔۔۔۔لاہور۔۔۔۔۔وغیرہ

#مفادِ_عامہ میں اس پوسٹ کو اپنے فیسبک گروپس، پیجز، وال، واٹس ایپ گروپس میں پیسٹ کریں/ شئیر کریں۔

ہزاروں نوجوان اور خاندان لوٹے جا رہے ہیں اس طرح سے۔۔۔۔اس وقت صرف بھائی پھیرو میں 300 کے لگ بھگ بچے ان کے چنگل میں پھنسے ہوئے ہیں۔
ملتان میں ان کی تعداد لگ بھگ 780 ہے جو مزید بڑھ رہی ہے۔

2500 سے 3000 روپے رجسٹریشن فیس وہ سب دے چکے ہیں۔

اور اب ان سے 40000 کا تقاضا کیا جا رہا ہے۔

آپ اس پوسٹ کو اپنی وال پر لازمی کاپی پیسٹ/شئیر کریں۔

آپکی کی ریچ اور امپیکٹ زیادہ ہے۔

شاید کچھ لوگ لٹنے سے بچ جائیں۔🏻
اپکےتوجہ کےلیے_____________

16/09/2023

پٹرول کی فی لیٹرقیمت میں26روپے2پیسے اضافہ ۔۔۔
پٹرول کی نئی قیمت331 روپے 38پیس فی لیٹر ہوگئی۔۔۔
ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں17روپے34پیسے اضافہ۔۔۔
ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت329 روپے18 پیسے ہوگئی۔۔۔

سابقہ صوبائی وزیر و صوبائی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر امجد علی کو بٹ خیلہ ATC عدالت نے ضمانت پر رہائی کا حکم نام...
15/09/2023

سابقہ صوبائی وزیر و صوبائی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر امجد علی کو بٹ خیلہ ATC عدالت نے ضمانت پر رہائی کا حکم نامہ جاری کر دیا ،

(فتح پور باغ ڈھیرئی)محمد احمد خان تحریک انصاف یوتھ وینگ ضلع سوات کے سینئر نائب صدر منتخب نوٹیفکیشن جاری۔
15/09/2023

(فتح پور باغ ڈھیرئی)محمد احمد خان تحریک انصاف یوتھ وینگ ضلع سوات کے سینئر نائب صدر منتخب نوٹیفکیشن جاری۔

سوات چارباغ سب پر بازی لے گیا ۔۔ سویڈن سے خاتون پہنچ گئی ۔۔۔ زندہ محبت کی ایک اور داستاں ، سویڈن کی لڑکی اندھی محبت میں ...
15/09/2023

سوات چارباغ سب پر بازی لے گیا ۔۔ سویڈن سے خاتون پہنچ گئی ۔۔۔ زندہ محبت کی ایک اور داستاں ، سویڈن کی لڑکی اندھی محبت میں مبتلا سوات کے تحصیل چارباغ آلہ آباد پہنچ گئ ۔ 44 سالہ تنیارت ینتاست نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کرکے 23 سالہ احمد شاہ کے ساتھ نکاح کرلیا ۔۔
مبارک ہو تو تم کو یہ شادی تماری ۔۔
سدا خوش رہو یہ دعا ہے ہماری۔۔

سوات بریکوٹ سے تعلق رکھنے والے ارشد خان کو سیکٹری ہائیر ایجوکیشن خیبر پختون خواہ تعینات کر دیا گیا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔
14/09/2023

سوات بریکوٹ سے تعلق رکھنے والے ارشد خان کو سیکٹری ہائیر ایجوکیشن خیبر پختون خواہ تعینات کر دیا گیا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔

14/09/2023

#انتظامیہ سے ایکشن لینے کے اپیل

زرخیلہ شموزئی سوات میں بکریاں🐐،گدھے🫏،گھوڑے🐴 وغیرہ کھلی عام گھومتے ہیں۔ اس سے سارے رہائشی پریشان ہیں۔
یہ شجرکاری اور فصلوں کا دشمن ہیں۔
ڈپٹی کمشنر سوات عرفان اللہ وزیر اور اسیسٹنٹ کمشنر تحصیل بریکوٹ منورشاہ صاحب سے درخواست ہے
کہ اس پر مکمل پابندی عائد کرے۔ کہ کسی نے اسکے خلاف ورزی کی اور جانور باہر گھومنے کو دیا تو اسکے خلاف ایکشن لے گا۔
شکریہ!

#پوسٹ کو اگے ضرور شیر کریں تاکہ انتظامیہ تک پہنچ جائے گی

سابق وزیر اعلیٰ محمود خان اور بھائیوں کے خلاف قومی احتساب بیورو نے چھان بین شروع کردی
13/09/2023

سابق وزیر اعلیٰ محمود خان اور بھائیوں کے خلاف قومی احتساب بیورو نے چھان بین شروع کردی

100%agree
13/09/2023

100%agree

الوداع چیف جسٹس عمر عطا بندیال ویلکم چیف جسٹس قاضی فائز چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے چیف جسٹس ہاؤس خالی کر دیا جسٹس عمر ع...
13/09/2023

الوداع چیف جسٹس عمر عطا بندیال ویلکم چیف جسٹس قاضی فائز

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے چیف جسٹس ہاؤس خالی کر دیا جسٹس عمر عطاء بندیال ریٹائرڈ ججز کیلئے مختص گھر منتقل ہوگئے۔
نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنی حلف برداری سے قبل چیف جسٹس ہائوس منتقل ہوجائیں گے ۔
روایت کے مطابق ریٹائرڈ چیف جسٹس، اپنی ریٹائرمنٹ کے چھ ماہ بعد تک چیف جسٹس کے لئے مختص گھر میں قیام کر سکتے ہیں ۔ لیکن موجودہ چیف جسٹس جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریٹائرمنٹ سے چار دن قبل گھر خالی کر دیا ہے
نامزد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو قانون کے مطابق سیکیورٹی فراہم کردی گئی ہے۔۔!!

جسے اللہ رکھے 2 سالہ بچہ 12 گھنٹے بعد گٹر سے زندہ نکال لیا گیا مچھروں اور دیگر کیڑوں نے بچے کا برا حال کر دیا تھا۔
13/09/2023

جسے اللہ رکھے 2 سالہ بچہ 12 گھنٹے بعد گٹر سے زندہ نکال لیا گیا مچھروں اور دیگر کیڑوں نے بچے کا برا حال کر دیا تھا۔

مبارکباد ۔  منجانب  ناصرعلی درانیخوازہ خیلہ بانڈئی سے تعلق رکھنے والے نوجوان بلال عظیم نےچار سالہ بی ایس جرنلزم کی ڈگری ...
13/09/2023

مبارکباد ۔ منجانب ناصرعلی درانی
خوازہ خیلہ بانڈئی سے تعلق رکھنے والے نوجوان
بلال عظیم نےچار سالہ بی ایس جرنلزم کی ڈگری مکمل کرلیا ۔ بلال عظیم نے اپنے کامیابی کا کریڈٹ اساتذہ، والدین، بہن بھائیوں، رشتہ داروں ، دوستوں اور تمام چاہنے والوں کو دیا ۔ اللہ کرے کہ بلال عظیم نے جس مقصد کیلئے یہ جدوجہد کی ہے اللہ اس میں کامیابی عطا کرے۔

خیبر پختونخواہ کے سب سے بڑے شمال میڈیا گروپ کے وقاص احمد نے یونیورسٹی آف سوات سے جرنلزم کی ڈگری مکمل کرلی ،  وقاص احمد ن...
13/09/2023

خیبر پختونخواہ کے سب سے بڑے شمال میڈیا گروپ کے وقاص احمد نے یونیورسٹی آف سوات سے جرنلزم کی ڈگری مکمل کرلی ، وقاص احمد نے اپنی کلاس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرتے ہوئے بی ایس کی ڈگری حاصل کرلی ، اس موقع پر وقاص احمد نے آئے ہوئے دوست و احباب سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی کامیابی کو اپنے اساتذہ ، والدین ، بہن بھائیوں ، رشتہ داروں ، دوستوں کے دعاوں کا نتیجہ قرار دیا ، وقاص احمد کا کہنا تھا کہ صحافت کے میدان میں قدم رکھتے ہوئے اپنی قوم اور ملک کے لئے اپنی خدمات سرانجام دوں گا ، میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ میں خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے میڈیا گروپ اور خصوصا روزنامہ شمال کا حصہ ہوں ، شمال میڈیا گروپ جوکہ اعلی کوالیفائیڈ اور خدمت کے جذبے سے سرشار کارکن صحافیوں کا ادارہ ہے ، وقاص احمد خان نے شمال نیوز کے فلیٹ فارم سمیت ملک کے دیگر بڑے میڈیا پلیٹ فارمز پر عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کا عزم اور اعادہ کیا

وزارت خزانہ نے پا نچ ہزار روپے کے نوٹ کی بندش کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل نوٹیفکیشن ج...
13/09/2023

وزارت خزانہ نے پا نچ ہزار روپے کے نوٹ کی بندش کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل نوٹیفکیشن جعلی ہے۔
وزارت خزانہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پانچ ہزار روپے مالیت کے نوٹ پر کسی قسم کی پابندی عائد نہیں کی گئی، اس حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں بے بنیاد اور جھوٹی ہیں۔عوام ہوشیار رہیں

سواتتھانہ خوازہ خیلہ کے ASI فیاض خان نے یونیورسٹی آف سوات سے LLB کے ڈگری مکمل کرلی ۔
13/09/2023

سوات
تھانہ خوازہ خیلہ کے ASI فیاض خان نے یونیورسٹی آف سوات سے LLB کے ڈگری مکمل کرلی ۔

خوازہ خیلہ پریس کلب کے پریس سیکرٹری وحید اللہ خان نے یونیورسٹی آف سوات سے جرنلزم کی ڈگری مکمل کرلیا  وحید اللہ خان کا کہ...
13/09/2023

خوازہ خیلہ پریس کلب کے پریس سیکرٹری وحید اللہ خان نے یونیورسٹی آف سوات سے جرنلزم کی ڈگری مکمل کرلیا وحید اللہ خان کا کہنا ہے کہ یہ میرے لئیے ایک طویل سفر تھا۔ کامیابی کا کریڈٹ میرے اساتذہ، والدین، بہن بھائیوں، رشتہ داروں ، دوستوں اور آپ تمام چاہنے والوں کو جاتا ہے۔ اللہ کرے جس مقصد کیلئے یہ جدوجہد کی ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس مقصد میں کامیابی دیں ۔ آمین
Waheed Views congratulations brO

‏صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چيف الیکشن کمشنر ، سکندر سلطان راجہ، کے نام خط آرٹیکل 48(5) کے مطابق قومی اسمبلی کیلئے عام...
13/09/2023

‏صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چيف الیکشن کمشنر ، سکندر سلطان راجہ، کے نام خط

آرٹیکل 48(5) کے مطابق قومی اسمبلی کیلئے عام انتخابات قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کے 89ویں دن یعنی پیر 6 نومبر 2023 کو ہونے چاہئیں، صدر مملکت نے تاریخ کا اعلان کردیا

13/09/2023

لقمان اسپتال سیدوشریف میں ایک مریض کو او نیگٹیو خون کی اشد ضرورت ہے،
برائے رابطہ 03438991927

13/09/2023

سوات/ ضمانت میں توسیع
سوات : ڈویژںل صدر تحریک انصاف فضل حکیم اور سٹی مئیر شاہد علی کی ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع
سوات : دونوں رہنماء انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے
سوات : عدالت نے دونوں کو 20 ستمبر تک ضمانت میں توسیع دے دی
سوات : فضل حکیم اور شاہد علی پر دہشت گردی کے مقدمات درج ہیں
سوات : تحریک انصاف کی جانب سے سہیل سلطان ایڈوکیٹ نے کیس کی پیروی کی

نسیم شاہ ایشیا کپ سے باہر
13/09/2023

نسیم شاہ ایشیا کپ سے باہر

حارث رؤف کے نکاح کی تقریب کل اسلام آباد میں ہوگی جبکہ  رخصتی بعد میں ہو گی۔ مزید جانیے :
23/12/2022

حارث رؤف کے نکاح کی تقریب کل اسلام آباد میں ہوگی جبکہ رخصتی بعد میں ہو گی۔

مزید جانیے :

حارث رؤف کے نکاح کی تقریب کل اسلام آباد میں ہوگی جبکہ رخصتی بعد میں ہو گی۔

Address

Shamozai
Khyber Pakhtunkhwa
29240

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Swat:

Videos

Share


Other Khyber Pakhtunkhwa media companies

Show All