kamran malik PTI officiall

kamran malik PTI officiall news .gossip fun

17/03/2023

جج نے عمران خان کو کہا
پیار نہ صحیح غصے نال ویکھ لیا کر بیماراں نوں شفا مل جاندی ہے
آئی لو یو مرشد

15/03/2023

لیڈر کا کام شعور دینا ہوتا ہے
انقلاب قومیں خود لاتی ہیں

اب فیصلہ قوم کے ہاتھ میں ہے ایسے ہی مرنا ہے یا انقلاب لانا ہے✌

15/03/2023

‏لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِّنَ الظّٰلِمِیْنَ
اے مالکِ دو جہاں عمران خان اور کارکنان کی حفاظت فرما
🤲🤲

یہ وارنٹ اور پیشی کا مسئلہ نہیں یہ کمپنی سرکار اور سول سپرمیسی کی جنگ ہے ۔
15/03/2023

یہ وارنٹ اور پیشی کا مسئلہ نہیں یہ کمپنی سرکار اور سول سپرمیسی کی جنگ ہے ۔

15/03/2023

شاباش پاکستانی لائرز وکلاء
زمان پارک پہنچتے ہی پولیس پہ لاٹے چارج پولیس بھاگنے میں کامیاب

15/03/2023

پولیس کے بعد اگر رینجرز بھی ناکام ہوگئی تو ایٹم بم بھی چیک کر لینا ۔یہ بھی بوجھ بنا ہوا ہے اور آج کے بعد شاید ایسا موقع نہ ملے 😛

09/03/2023
09/03/2023

انشاءاللہ میرا خان ضرور آئے گا اور آپ سے کیوں ہے ایک ایک ظلم کا حساب ضرور لے گا
آئی لو یو عمران خان

09/03/2023

رانا ثناءاللہ اس بے گناہ شہری کا خون کا حساب ضرور لیا جائے گا اس 22 کروڑ عوام کا دل نہیں جیت سکتے رانا ثنا اللہ

22/02/2023

تمام سوشل میڈیا کے دوستوں سے اپیل کرتا ہوں کہ عبدالرحمان کھیتران کی فرعونیت کے خلاف آواز اٹھائیں 😭🤲 ⁧‫ ‬⁩

21/02/2023

مریم نواز کی سرجری کے دوران یہ حالت ہوگئی

20/02/2023
17/02/2023

السلام علیکم دوستو آپ سے گزارش ہے کہ جو بندہ پی ٹی آئی کی کمپین فیس بک پر چلا رہا ہے اس کے اکاؤنٹ بند کر رہے ہیں

میرا شہزادہ
16/02/2023

میرا شہزادہ

16/02/2023

عمران خان صاحب کی گرفتاری۔کاامکان ہےکارکنان زمان پارک پہچيں اگرحکومت نےگھٹياحرکت کی تو ان کی اينٹ سےاينٹ بجاديں

16/02/2023

عمران خان کی وہ بات یاد آتی ہے
کہ میں تو برداشت کر لوں گا لیکن پاکستانیوں آپ برداشت نہیں کر سکتے

15/02/2023

آج لگ رہا ہے بہت بڑا بلنڈر مارنے جارہے ہیں قوم کے مزاج کو شاید سمجھ نہیں رہے
چلو پھر آج کرو گرفتار دیکھو کیا کرتی ہے قوم

15/02/2023

امپورٹڈ حکومت مجھے گرفتار کرکے نا اہل کرنا چاہتی ہے، چیئرمین عمران خان
‏جیل بھرو تحریک کا اعلان کرنے والا ہوں، عمران خان

15/02/2023

عمران خان کی مقابلے میں مرہم نواز کا الیکشن لڑناایسا ہے جیسے ہیلی کاپٹر کی ساتھ رکشہ کا سپیڈ لگانا

Address

Khushab
Khushab

Telephone

+923460011003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kamran malik PTI officiall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Khushab media companies

Show All