ZK Pakistan

ZK Pakistan

12/01/2024
08/06/2023

جہانگیر ترین کی
استحکام پاکستان پارٹی میں 9 مئی کے سانحہ میں گرفتار تمام دھشتگرد شامل ھوگئے ھیں
قوم کو مبارکباد ھو

08/06/2023

ٹیپو سلطان کو فرانسیسی مشیروں نے مشورہ دیا تھا کہ وہ قلعہ کی خفیہ سرنگ کے ذریعے فرار ہوکر کسی محفوظ مقام تک پہنچ سکتے ہیں لیکن سلطان نے کڑک کر وہ جملہ بولا جس کی گونج آج بھی سنائی دیتی ہے:
‏’’ شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سَو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔‘‘
‏سچ یہ ہے کہ سلطنتِ میسور بچانے کے لیے سلطان ٹیپو نے بڑا زور لگایا تھا لیکن اپنوں کی سازشوں اور دغا بازیوں نے اُن کی ہر جنگی حکمت ناکام بنا دی۔ نظام دکن اور میر صادق جیسے ہم مذہب غداروں نے بھی اپنا حصہ ڈالا تھا۔
‏سلطان ٹیپو شہید ہو کر بھی آج تک با عزت زندہ ہے اور غدار وقتی طور پر فتحیاب ہو کر آج بھی لعنتی کہلاتے ہیں ۔ ننگِ ملّت، ننگِ دین ، ننگِ وطن !!

04/06/2023

28/05/2023

‏وطن کی بیٹیوں کی عزتوں سے جس طرح تم کھیلے ہو اس طرح تو انڈیا نے بھی کشمیر میں نہیں کیا

27/05/2023
ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں سوار ایک بندر کے علاوہ تمام مسافر جاں بحق ھو گئے۔‏حادثے کی تحقیقات ھوئیں،‏ ...
26/05/2023

ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں سوار ایک بندر کے علاوہ تمام مسافر جاں بحق ھو گئے۔
‏حادثے کی تحقیقات ھوئیں،
‏ بلیک باکس سے معلومات اکٹھی کی گئیں تاہم جہاز تباہ ہونے کی وجوہات کا پتہ نہ چلایا جا سکا۔
‏تھک ہار کر اس نتیجے پہ پہنچا گیا کہ بندر کو train
‏کر کے اس قابل بنایا جائے کہ وہ تحقیقاتی کمیٹی کی مدد کرسکے۔
‏چند ہفتوں کی تگ و دو کے بعد بندر اس قابل ہو گیا کہ اشاروں کی زبان میں کسی بھی سوال کا جواب دے سکے۔
‏تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے بندر کو پیش کیا گیا۔
‏ایک آفیسر نے بندر سے گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے اشاروں میں پوچھا کہ جب جہاز
‏تباہ ہوا تو مسافر کیا کر رھے تھے؟
‏اشاروں میں جواب ملا کہ کچھ سو رھے تھے، کچھ بات چیت میں مصروف تھےاور کچھ میگزین وغیرہ پڑھ رھے تھے۔
‏کمیٹی کے اراکین کا حوصلہ بندھا۔
‏دوسرا سوال ہوا کہ ائیر ہوسٹس کیا کر رہی تھیں۔
‏وہ میک اپ میں مصروف تھیں۔
‏کمیٹی کے اراکین نے معنی خیز نظروں سے ایک
‏دوسرے کو دیکھا۔
‏ایک اور سوال ہوا۔۔
‏جہاز تباہ ہونے سے پہلے پائلٹ کیا کر رھے تھے؟
‏جواب ملا وہ سو رہے تھے۔۔
‏تمام اراکین ششدر رہ گئے۔۔
‏کچھ لمحوں بعد ایک اور سوال ہوا۔
‏آپ اس وقت کیا کر رھے تھے؟
‏بندر نے فخریہ انداز سے میز پہ پڑی عینک اٹھا کر پہنی، چہرے پر کلر سمائل بکھیری اور دبنگ انداز
‏میں جواب دیا کہ
‏"میں اس وقت جہاز چلا رہا تھا"

‏"ہمارے موجودہ وزیراعظم نے کل خطاب کے دوران فرمایا"
‏ کہ
‏ملک میں منافع خور مہنگائی کے ذمہ دار ہیں۔
‏مافیاز حالات کو خراب کر رہے ہیں۔
‏یہ ٹولہ ملک کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کر رہا ھے۔
‏کاش کوئی پوچھتا

‏کہ آپ کیا کر رھے ہیں؟؟
‏جواب وہی بندر والا ہوتا
‏کہ
‏میں ملک چلا رہا ھوں۔

اس بدترین کریک ڈاؤن اور ملک میں قائم دہشت کے اس راج، جسکی زد میں آج تحریک انصاف اور اس کے سپورٹرز ہیں اور جس کا مظاہرہ ت...
19/05/2023

اس بدترین کریک ڈاؤن اور ملک میں قائم دہشت کے اس راج، جسکی زد میں آج تحریک انصاف اور اس کے سپورٹرز ہیں اور جس کا مظاہرہ تو مشرف اور ضیاء کے مارشل لاء ادوار میں بھی نہ کیا گیا، کے پیچھے یہ ذہنیت کارفرما ہے کہ ہم اہلِ پاکستان بھیڑوں کا ایک ریوڑ ہیں جنہیں با آسانی خوفزدہ کرکے طاقت کی ننگی نمائش کے آگے جھکایا جاسکتا ہے۔

وہ تو ٹھیک ہے، مگر ہم ہرگز نہیں جھکیں گے کیونکہ اوّل تو ہم بھیڑ بکریاں نہیں، انسان ہیں اور دوم یہ کہ ہم تاریخِ عالم کے اس عظیم ترین قائد (محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) کی امت ہیں جنہوں نے ہمیں رب العزّت کے حضور اس عہد میں باندھا کہ خالقِ کائنات کے سوا ہم کسی کے بھی سامنے ہرگز نہیں جھکیں گے۔

19/05/2023

So now the complete London plan is out.  Using pretext of violence while I was inside the jail, they have assumed the ro...
15/05/2023

So now the complete London plan is out. Using pretext of violence while I was inside the jail, they have assumed the role of judge, jury and executioner. The Plan now is to humiliate me by putting Bushra begum in jail, and using some sedition law to keep me inside for next ten years.

Then will follow complete crack down on whatever is left of PTI leadership and workers.
And finally they will ban the largest and only federal party of Pakistan. (Just as they banned the Awami league in East Pakistan).

To ensure that there's is no public reaction, they have done two things, first deliberate terror is unleashed not just on PTI workers but on common citizens as well. Second, the media is totally controlled and muzzled.

And tomorrow they will again suspend internet services and ban social media (which is only partially open).
Meanwhile, as we speak, houses are being broken in and shamelessly police is mandhandling the women of the houses.

Never has the sanctity of chadar and chaar dewaari been violated the way it is being done by these criminals.
This is a deliberate attempt to instill so much fear in people that when they come to arrest me tomorrow, people won't come out..

The JUIF Drama being done outside the SC tomorrow is only for one purpose, to overawe the Chief Justice of Pakistan so that he doesn't give a verdict according to the constitution.

My message to the people of Pakistan; I will fight for Haqeeqi Azaadi till the last drop of my blood because for me death is preferable than to be enslaved by these assortment of crooks . I urge all my people to remember that we have pledged LA Illah ha illalah, that we bow to no one except the One (Allah). If we bow to the idol of fear there will only be humiliation and dismemberment for our future generations.
Countries where there is injustice and law of jungle prevails, don't survive for long.

15/05/2023

15/05/2023

پاراچنار میں جھنوں نے اساتذہ کرام کو شہد کیا ،کیا ان کی شناخت ہو گی ؟🤔
جہنوں نے عدالت کے شیشے توڑے تھے کیا ان کی شناخت ھو گئی ھے ؟ 🤔
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں جہنوں نے قتل کیے تھے کیا ان کی بھی شناخت ھو گئی ھے ؟🤔
پشاور مسجد میں دھماکہ ھوا تھا کیا اس میں ملوث افراد کی شناخت ھو گئی ھے؟ 🤔

کبل میں دھماکہ ھوا تھا کیا ان لوگوں کی بھی شناخت ھو گئی ھے ؟ 🤔
کیا ارشد شریف کے قاتلوں کی شناخت ھو گئ ھے ؟ 🤔
اگر ہاں تو قوم کو اگاہ کیجیئے، 70 سال سے بےوقوف بن رہے ہم

Thanks to a new scientific reconstruction, Ramesses II, the most powerful pharaoh in ancient Egypt, can now be recognize...
02/05/2023

Thanks to a new scientific reconstruction, Ramesses II, the most powerful pharaoh in ancient Egypt, can now be recognized by his "handsome" appearance for the first time in 3,200 years. Egyptian and English scientists collaborated to create a 3D model of Ramesses' skull and use it to recreate his features at the time of his death. Through this process, they were able to reverse the effects of aging and restore his face to its prime.

The resulting image, as described by Sahar Saleem of Cairo University, showed a monarch who was "extremely attractive." While Saleem's imagination of Ramesses' appearance had previously been informed by his mummified face, the facial reconstruction gave a more vivid representation of what he would have looked like in life. The Daily Mail reported on Saleem's comments regarding the reconstruction.

اور یہ "لوگ" وہی ہیں جن سب پر نیب کیسز بنے اور جنہیں قومی خزانے سے اربوں روپے لوٹنے پر پکڑے جانے کا خوف ہے
02/05/2023

اور یہ "لوگ" وہی ہیں جن سب پر نیب کیسز بنے اور جنہیں قومی خزانے سے اربوں روپے لوٹنے پر پکڑے جانے کا خوف ہے

Gawadar Stadium becomes the most Beautiful Cricket Stadium in World
02/05/2023

Gawadar Stadium becomes the most Beautiful Cricket Stadium in World

‏سانڈے کا تیل نکالنے والے پکڑے جاتے ہیں لیکن قوم کا تیل نکالنے والے کبھی نہیں پکڑے گئے، کیوں
02/05/2023

‏سانڈے کا تیل نکالنے والے پکڑے جاتے ہیں لیکن قوم کا تیل نکالنے والے کبھی نہیں پکڑے گئے، کیوں

   ❤
02/05/2023

29/07/2022

گھسیٹنے اور پیٹ پھاڑنے والی فلمیں فلاپ ہوچکی ہیں،
لیکن
"میں ان کو رلاوں گا"
مسلسل باکس آفس پر ہٹ جا رہی ہے 😉

قومی اسمبلی میں ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا لیڈر مونس الہی ہے اور قومی اسمبلی میں ووٹنگ کی ڈائریکشن مونس الہی جاری کرسکت...
29/07/2022

قومی اسمبلی میں ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا لیڈر مونس الہی ہے اور قومی اسمبلی میں ووٹنگ کی ڈائریکشن مونس الہی جاری کرسکتا ہے۔ ایسے میں چوہدری شجاعت کو ق لیگ سے نکال دیا گیا ہے تو اب ق لیگ سے نکالنے کے بعد چوہدری شجاعت مونس الہی کو پارلیمانی پارٹی کے لیڈرشپ سے نہیں ہٹا سکتا۔

اب صدر پاکستان اس امپورٹڈ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کو کہیں گے اور وہیں مونس الہی ق لیگ کی طرف سے ڈائریکشن جاری کرے گا کہ ق لیگ کے ممبران امپورٹڈ وزیراعظم کو ووٹ نہیں کرسکتے۔۔ایسے میں سالک حسین اور طارق بشیر چیمہ کا ووٹ نہیں گنا جائے گا کیونکہ وہ منحرف ووٹ شمار ہوگا اور بھکاری شریف اعتماد کے ووٹ نہیں لے پائے گا۔ جو کہ 172 چاہیے۔

یعنی خان صاحب نے یہاں اس امپورٹڈ حکومت کو کردیا ہے چیک میٹ۔۔ اب خان کی مرضی ہوگی جب چاہے گا اس امپورٹڈ حکومت کو گھر بھجواسکتا ہے۔۔۔ابھی خان موقع دے رہا کہ خود ریزایئن کردو۔۔ورنہ گھر بھجوانے کا طریقہ کار ہمارے پاس ہے۔۔۔

اوہ پھر ناچو ب چ

Address

Mardawal Chowk Naushera
Khushab
41100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZK Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Khushab

Show All

You may also like