Jamia Masjid Faizan-e-Madinah

Jamia Masjid Faizan-e-Madinah Islamic posts

18/04/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ سب سے ریکویسٹ ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے گا مسجد کا کام جاری ہے جامعہ مسجد فیضان مدینہ فیضان اعلی حضرت رنگ پور شہر
https://youtu.be/j-hxOML_opg?si=frlaZrr0QxohxV6H

31/03/2024

دعوت اسلامی کا افطار اجتماع جامع مسجد فیضان مدینہ فیضان اعلی حضرت رنگ پر شہر کے اندر مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے انشاءاللہ عزوجل

31/03/2024

مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے انشاءاللہ عزوجل

31/03/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ اج جامعہ مسجد فیضان مدینہ کے اندر دعوت افطار پروگرام مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے انشاءاللہ عزوجل

27/03/2024

جامعہ مسجد فیضان مدینہ فیضان اعلی حضرت مدرسۃ المدینہ رنگ پور شہر
رابطہ نمبر 03040653479 واٹس ایپ نمبر

پلیز ویڈیو کو پورا سنیے گا مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے انشاءاللہ عزوجل

22/03/2024

*مختلف سیاسی شخصیات کا مدنی چینل کے 16 سال مکمل ہونے پر امیر اہلسنت دامت برکاتھم العالیہ کو مبارکباد اور تاثرات*

21/03/2024

اج سے تقریبا 12 سال 15 سال پہلے کی ویڈیو

21/03/2024

اللہ پاک مدنی چینل کو مزید ترقیاں عطا فرمائے

25/02/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری اپ سے ریکویسٹ ہے اج شب برات ہے اگر میرے سے کوئی غلطی یا کوتاہی ہوئی ہو تو میں اپ سے معافی چاہتا ہوں اپ مجھے معاف کر دینا کیونکہ اج کے دن ہی انسان کا نامہ اعمال چینج ہوتا ہے اس لیے میں اپ سے معافی چاہتا ہوں اور اس ویڈیو کو پورا سن لیجئے گا السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

18/02/2024

تلاوت قران مجید نہایت دلکش آواز ❤ اگر اس طرح کی تلاوت سننا چاہیں تو پیج کو فالو کریں

13/02/2024

پیج کو فالو کرو لائک کرو شیئر کرو شکریہ مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے انشاءاللہ عزوجل

26/01/2024

دعوت اسلامی کا سنتوں بھرا اجتماع سننے کے لیے رنگپور شہر سے دو گاڑیاں روانہ ہوئیں تحصیل نورپور تھل میں جامعہ مسجد فیضان مدینہ کی طرف سے رنگ پور شہر سے

19/01/2024

فیضان مدینہ کی طرف سے نمبر 1 گاڑی دعوت اسلامی کا سنتوں بھرا اجتماع تحصیل نورپور تھل کے اندر ہوا رنگ پر شہر سے زیر نگرانی جامعہ مسجد فیضان مدینہ قاری محمد عمران عطاری کے مدنی قافلے والوں نے شرکت کی اور تمام دوست احباب نے

18/01/2024

دعوت اسلامی کا سنتوں بھرا اجتماع تحصیل نورپور تھل کے اندر ماشاءاللہ رنگ پور شہر سے زیر نگرانی جامعہ مسجد فیضان مدینہ قاری محمد عمران عطاری کے تین گاڑیاں روانہ ہوئی جس کے اندر ڈاکٹر رانا محمد عادل فاروق عطاری رانا امجد ٹھیکے دار رانا معین اختر جنرل سٹور رانا گلزار احمد نقشبندی سید ظہیر شاہ فرام اٹک اور باقی تمام دوستوں نے عطاری صاحبان نے شرکت فرمائی

دعوت اسلامی کا سنتوں بھرا اجتماع تحصیل نورپور تھل کے اندر ماشاءاللہ رنگ پور شہر سے زیر نگرانی جامعہ مسجد فیضان مدینہ قار...
18/01/2024

دعوت اسلامی کا سنتوں بھرا اجتماع تحصیل نورپور تھل کے اندر ماشاءاللہ رنگ پور شہر سے زیر نگرانی جامعہ مسجد فیضان مدینہ قاری محمد عمران عطاری کے تین گاڑیاں روانہ ہوئی جس کے اندر ڈاکٹر رانا محمد عادل فاروق عطاری رانا امجد ٹھیکے دار رانا معین اختر جنرل سٹور رانا گلزار احمد نقشبندی سید ظہیر شاہ فرام اٹک اور باقی تمام دوستوں نے عطاری صاحبان نے شرکت فرمائی

17/01/2024

پیج کو فالو کرو اور لائک کرو شیئر کریں انشاءاللہ بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا

17/01/2024

دعوت اسلامی دوسرے دن کا مدنی مشورے نور مسجد کے اندر رانا محمد امجد ٹھیکے رانا محمد معین اختر جنرل سٹور رانا محمد ڈاکٹر عادل فاروق عطاری رانا مزمل عطاری رانا کاشف عطاری رانا بلال رانا گلزار نقشبندی رانا ریاض عطاری قاری محمد عمران عطاری جامع مسجد فضان مدینہ نے مدنی مشورے کے اندر شرکت فرمائی زیر نگرانی سید ظہیر شاہ فرام اٹک نے اور بھی ماشاءاللہ بہت سارے عطاری بھائی نے شرکت فرمائی باہر سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے انشاءاللہ عزوجل پیج کو فالو کرو اور لائک کرو شیئر کرو

16/01/2024

دعوت اسلامی کا مدنی مشورے کے اندر رانا محمد امجد ٹھیکے دار رانا محمد معین جنرل سٹور رانا گلزار محمد طارق کلو رانا محمد دانا محمد ڈاکٹر عادل فاروق عطاری رانا مزمل عطاری رانا کاشف عطاری رانا بلال رانا ریاض عطاری رانا ابراہیم نے مدنی مشورے کے اندر شرکت فرمائی زیر نگرانی سید ظہیر شاہ فرام اٹک نے مدنی رسالے تقسیم کی اور بھی ماشاءاللہ بہت سارے عطاری بھائی نے شرکت فرمائی باہر سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے انشاءاللہ عزوجل پیج کو فالو کرو اور لائک کرو شیئر کرو

14/01/2024

پیج کو فالو کرو اور شیئر کرو مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے انشاءاللہ عزوجل

08/01/2024

دعوت اسلامی کا مدنی قافلہ سیالکوٹ سندھ رحیم یار خان سے آپ کے رنگ پور شہر جامع مسجد فیضان مدینہ کے اندر آیا ہوا ہے آپ سب سے ریکویسٹ ہے کہ آپ بھی فیضان مدینہ میں پہنچے

27/12/2023

الحَمْدُ ِلله آج رنگپور شہر کے اندر دعوت اسلامی کے تحت علاقہ دورہ براۓ نیکی کی دعوت ہوٸ جس میں مارکیٹوں کے تمام تاجروں نے شرکت کی اور نیکی کی دعوت کے سااتھ ساتھ ہفتہ وار ااجتماع 28 12 2023 کو قاعدہ آباد میں ہونے جارہا ہے جس پر مارکیٹ کے تاجروں نے شرکت کی نیت کی

27/12/2023

الحَمْدُ ِلله آج رنگپور شہر کے اندر دعوت اسلامی کے تحت علاقہ دورہ براۓ نیکی کی دعوت ہوٸ جس میں چمن مارکیٹ مارکیٹوں کے تمام تاجروں نے شرکت کی اور نیکی کی دعوت کے سااتھ ساتھ ہفتہ وار ااجتماع 28 12 2023 کو قاعدہ آباد میں ہونے جارہا ہے جس پر مارکیٹ کے تاجروں نے شرکت کی نیت کی

Address

Rangpur Baghoor
Khushab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Faizan-e-Madinah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies