26/09/2022
آج بلال نے وہ کام کیا ہے جو اس کے باب نے کیا ہے آپ کو یاد ہو گا حسین حقانی والا معاملہ مامیو گاڈ آصف زرداری کے کہنے پر اس نے پاکستان کی فوج آئ ایس آئی آرمی چیف کے کے خلاف حسین حقانی کی مدد سے امریکہ کو خط لکھا کے آپ میری مدد کریں میری حکومت کا تختہ الٹے گا اس مامیو گاڈ میں کس طرح زرداری کو NRO ملا یہ آپ سب جانتے ہیں لیکن آج جو بلاول نے جو حرکت کی ہے اپنی فوج ہماری آئی ایس آئی ہمارے فوج کے اوپر جو اس بندے نے حملہ کیا ہے یہاں سے آپ کو اندازہ ہو گا کہ خون تو اس کے اندر اس کے باب کا ہی ہے اور یہ پوری کوشش کر رہے ہیں ان کو جب موقع ملے گا یہ فوج پر حملہ کریں گے آئی ایس آئی پر حملہ کریں گے یہ کسی صورت نہیں چھوڑیں گے اب صورت حال یہ ہے آج جو بلاول انٹرنیشنل ستہ پر سوال اور جواب میں جو گفتگو کی یہ بندے پاکستان میں انٹرویو میں کبھی یہ بات نہیں کر سکتا اور کبھی بھی یہ انٹرویو نشر بھی نہیں ہو سکتا ہوا یہ ہے کے اس سے دو سوال پوچھے گئے اس سے پوچھا گیا کے آپ کے دور کے اندر آپ فورن منسٹر ہیں آپ کے دور میں چیف آف دی سٹاف جو عمران خان کا سیکورٹی چیف اس کو پھینکا جاتا ہے جیل میں اس پر کیس اور جھوٹے اور سارا کچھ اور اس پر صرف ایک تقریر کرنے بات کرنے پر آپ نے آٹھا کر پھنک دیا پھر کہا گیا کے جس طرح میڈیا چینل کو بند کر رہے ہیں پھر آپ سے پوچھا گیا کے بتاو ذرا جو عمران خان کی تقریروں کو بند کر رہے ہو یوٹیوب کو بند کر رہے ہو کیا کریں اب اس بندے نے 9 منٹ کا جواب دیا اور ایک دفعہ بھی اس سوال کا جواب نہیں دیا وہ جو خاتون سامنے بیٹھی ہوئی تھی اس نے چار دفعہ بلاول کو کہا کے اپ اس سوال کا جواب دیں آپ یہ جواب دیں جو آپ سے پوچھا گیا اس نے جواب نہیں دیا اور کہتا ہے مجھے امید ہے میں نے جواب دے دیا ہو گا اور آگے سے وہ کہتی ہے ہاں بس آج ہم نے ہسٹری سیکھ لی کیوں کہ بلاول جو ہسٹری بتا رہا تھا اس میں بتایا رہا تھا میرے نانا کے ساتھ یہ ہوا میرے انکل کے ساتھ یہ ہوا میری ماں کے ساتھ یہ ہوا یہ نہیں وہ بات کرے گا کے میرے نانا نے کیا حرکت کی تھی اور کس طرح اس کا پاکستان توڑنے میں کردار تھا اور کس طرح میرے ماموں کے ساتھ صورت حال ہوئی اور ایک ماموں کو جو مرتضا بهٹو کا جو قتل تھا وہ تو زرداری کے کھاتے میں پڑھا اور آپ جانتے ہیں اور آپ جانتے ہیں شیخ رشید نے جلسے میں کیا بات کی جلسے میں شیخ رشید نے کہا تھا کے بنظیر کی جو وفات ہوئی ہے جو موت ہوئی ہے اس کے پیچھے زرداری کا ہاتھ ہے اور یہ ہی بات پرواز مشرف نے بھی کہی تھی اس پر یہ گفتگو نہیں کرے گا لیکن اس نے آ کر گفتگو کی از اے فورن منسٹر،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، تحریر