Arooj Aslam

Arooj Aslam This page has been created to spread the love and light of the Holy Quran to the whole Muslim Ummah and beyond. thank you

Be the part of this sacred effort by following the page and interacting with the posts.

25/08/2023
دل پہ مت لینا کہ لوگوں کی تو باتیں یوں ہیںجیسے اڑتے ہوئے کچھ تیر نشانے ڈھونڈیں
06/08/2023

دل پہ مت لینا کہ لوگوں کی تو باتیں یوں ہیں
جیسے اڑتے ہوئے کچھ تیر نشانے ڈھونڈیں

شیخ صاحب سے رسم و راہ نہ کی شکر ہے زندگی تباہ نہ کی تجھ کو دیکھا تو سیر چشم ہوئے تجھ کو چاہا تو اور چاہ نہ کی تیرے دست س...
04/08/2023

شیخ صاحب سے رسم و راہ نہ کی

شکر ہے زندگی تباہ نہ کی

تجھ کو دیکھا تو سیر چشم ہوئے

تجھ کو چاہا تو اور چاہ نہ کی

تیرے دست ستم کا عجز نہیں

دل ہی کافر تھا جس نے آہ نہ کی

تھے شب ہجر کام اور بہت

ہم نے فکر دل تباہ نہ کی

کون قاتل بچا ہے شہر میں فیضؔ

فیض احمد فیض
جس سے یاروں نے رسم و راہ نہ کی

یہی مسلک ہے مرا، اور یہی میرا مقامآج تک خواہشِ منصب سے الگ بیٹھا ہوںپیر سید نصیرالدین شاہ گیلانی رح
03/08/2023

یہی مسلک ہے مرا، اور یہی میرا مقام
آج تک خواہشِ منصب سے الگ بیٹھا ہوں

پیر سید نصیرالدین شاہ گیلانی رح

20/05/2023

دستِ رحمت سے گرے جو وہ اٹھائے نہ گئے
جو بڑھے آپ ﷺ کے در سے وہ گھٹائے نہ گئے

جاوداں ایسے ہوئے عشقِ محمد ﷺ کے شہید
دستِ بیدادِ اجل سے بھی مٹائے نہ گئے

20/05/2023

پھر اس کے بعد یہ بازارِ دل نہیں لگنا،
خرید لیجیے صاحب غلام آخری ہے۔۔

عباس تابش!

20/05/2023

الفاتحہ

💙
05/04/2023

💙

بین الاقوامی شہرت یافتہ ثناء خوان رسول اپنے بھائی سرور حسین نقشبندی کو پی ایچ ڈی کی تکمیل پر بے حد مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللّه کریم آپ کو ہمیشہ اپنے خاص فضل و کرم کے حصار میں رکھے۔
دعا گو :- سید زبیب مسعود

کہاں جا کر بھلا یوں دربدر کی ٹھوکریں کھاتےنصیر اچھا کیا تم نے ہمیشہ ایک در رکھا🙏💚
05/04/2023

کہاں جا کر بھلا یوں دربدر کی ٹھوکریں کھاتے
نصیر اچھا کیا تم نے ہمیشہ ایک در رکھا🙏💚

03/04/2023

کمال💚
اللہ کریم قبلہ شاہ جی کا با برکت سایہ سلامت رکھے آمین

I have reached 800 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
29/03/2023

I have reached 800 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

 #بلوچستان اور  #فاٹا کے ڈومیسائل کے حامل طلبہ کے لیے HEC کی جانب سے اسکالرشپ کا اعلان. عمر کی حد: 22 سالتعلیم: 60٪ نمبر...
25/01/2023

#بلوچستان اور #فاٹا کے ڈومیسائل کے حامل طلبہ کے لیے HEC کی جانب سے اسکالرشپ کا اعلان.

عمر کی حد: 22 سال
تعلیم: 60٪ نمبروں کے ساتھ انٹرمیڈیٹ
آن لائن اپلائی کرنے کی آخرے تاریخ: 13 فروری 2023

اللہ اللہ
06/10/2022

اللہ اللہ

03/09/2022

💚

14/08/2022

اے وطن پیارے وطن💚💚

02/07/2022

تفسیر:سورة الْحَشْر  25یہ منافقین کی دوسری کمزوری کا بیان ہے۔ پہلی کمزوری یہ تھی کہ وہ بزدل تھے، خدا سے ڈرنے کے بجائے ان...
15/03/2022

تفسیر:
سورة الْحَشْر 25
یہ منافقین کی دوسری کمزوری کا بیان ہے۔ پہلی کمزوری یہ تھی کہ وہ بزدل تھے، خدا سے ڈرنے کے بجائے انسانوں سے ڈرتے تھے اور اہل ایمان کی طرح کوئی بلند تر نصب العین ان کے سامنے نہ تھا جس کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا دینے کا جذبہ ان کے اندر پیدا ہوتا۔ اور دوسری کمزوری یہ تھی کہ منافقت کے سوا کوئی قدر مشترک ان کے درمیان نہ تھی جو ان کو ملا کر ایک مضبوط جتھا بنا دیتی۔ ان کو جس چیز نے جمع کیا تھا وہ صرف یہ تھی کہ اپنے شہر میں باہر کے آئے ہوئے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیشوائی و فرمانروائی چلتے دیکھ کر ان سب کے دل جل رہے تھے، اور اپنے ہی ہم وطن انصاریوں کو مہاجرین کی پذیرائی کرتے دیکھ کر ان کے سینوں پر سانپ لوٹتے تھے۔ اس حسد کی بنا پر وہ چاہتے تھے کہ سب مل جل کر اور آس پاس کے دشمانان اسلام سے ساز باز کر کے اس بیرونی اثر و اقتدار کو کسی طرح ختم کردیں۔ لیکن اس منفی مقصد کے سوا کوئی مثبت چیز ان کو ملانے والی نہ تھی۔ ان میں سے ہر ایک سردار کا جتھا الگ تھا۔ ہر ایک اپنی چودھراہٹ چاہتا تھا۔ کوئی کسی کا مخلص دوست نہ تھا۔ بلکہ ہر ایک کے دل میں دوسرے کے لیے اتنا بغض و حسد تھا کہ جسے وہ اپنا مشترک دشمن سمجھتے تھے اس کے مقابلے میں بھی وہ نہ آپس کی دشمنیاں بھول سکتے تھے، نہ ایک دوسرے کی جڑ کاٹنے سے باز رہ سکتے تھے۔
اس طرح اللہ تعالیٰ نے غزوہ بنی نضیر سے پہلے ہی منافقین کی اندرونی حالت کا تجزیہ کر کے مسلمانوں کو بتادیا کہ ان کی طرف سے فی الحقیقت کوئی خطرہ نہیں ہے، لہٰذا تمہیں یہ خبریں سن سن کر گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں کہ جب تم بنی نضیر کا محاصرہ کرنے کے لیے نکلو گے تو یہ منافق سردار دو ہزار کا لشکر لے کر پیچھے سے تم پر حملہ کردیں گے اور ساتھ ساتھ بنی قریظہ اور بنی غطفان کو بھی تم پر چڑھا لائیں گے۔ یہ سب محض لاف زنیاں ہیں جن کی ہوا آزمائش کی پہلی ساخت آتے ہی نکل جائے گی۔

تفہیم القرآنمفسر: مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیسورۃ نمبر 41 فصلتآیت نمبر 5أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيم...
14/03/2022

تفہیم القرآن
مفسر: مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی

سورۃ نمبر 41 فصلت
آیت نمبر 5

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَقَالُوۡا قُلُوۡبُنَا فِىۡۤ اَكِنَّةٍ مِّمَّا تَدۡعُوۡنَاۤ اِلَيۡهِ وَفِىۡۤ اٰذَانِنَا وَقۡرٌ وَّمِنۡۢ بَيۡنِنَا وَبَيۡنِكَ حِجَابٌ فَاعۡمَلۡ اِنَّنَا عٰمِلُوۡنَ‏ ۞

ترجمہ:
کہتے ہیں” جس چیز کی طرف تُو ہمیں بُلا رہا ہے اس کے لیے ہمارے دلوں پر غلاف چڑھے ہوئے ہیں، 2 ہمارے کان بہرے ہوگئے ہیں، اور ہمارے اور تیرے درمیان ایک حجاب حائل ہو گیا ہے۔ 3 تُو اپنا کام کر ، ہم اپنا کام کیے جائیں گے۔“ 4

تفسیر:
یعنی اس کے لیے ہمارے دلوں تک پہنچنے کا کوئی راستہ کھلا ہوا نہیں ہے۔

یعنی اس دعوت نے ہمارے اور تمہارے درمیان جدائی ڈال دی ہے۔ اس نے ہمیں اور تمہیں ایک دوسرے سے کاٹ دیا ہے۔ یہ ایک ایسی رکاوٹ بن گئی ہے جو ہم کو اور تم کو جمع نہیں ہونے دیتی۔

اس کے دو مطلب ہیں۔ ایک یہ کہ ہم کو تم سے کوئی سروکار نہیں۔ دوسرے یہ کہ تم اپنی دعوت سے باز نہیں آتے تو اپنا کام کیے جاؤ، ہم بھی تمہاری مخالفت سے باز نہ آئیں گے اور جو کچھ تمہیں نیچا دکھانے کے لیے ہم سے ہو سکے گا کریں گے۔

تفہیم القرآنمفسر: مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیسورۃ نمبر 2 البقرةآیت نمبر 46أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِ...
10/03/2022

تفہیم القرآن
مفسر: مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی

سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 46

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

الَّذِيۡنَ يَظُنُّوۡنَ اَنَّهُمۡ مُّلٰقُوۡا رَبِّهِمۡ وَاَنَّهُمۡ اِلَيۡهِ رٰجِعُوۡنَ  ۞

ترجمہ:
مگر ان فرماںبردار بندوں کے لیے مشکل نہیں ہے جو سمجھتے ہیں کہ آخر کار انہیں اپنے ربّ سے ملنا اور اسی کی طرف پلٹ جانا ہے۔61 ؏

تفسیر:
سورة الْبَقَرَة 61
یعنی جو شخص خدا کا فرماں بردار نہ ہو اور آخرت کا عقیدہ نہ رکھتا ہو، اس کے لیے تو نماز کی پابندی ایک ایسی مصیبت ہے، جسے وہ کبھی گوارا ہی نہیں کرسکتا۔ مگر جو برضا ورغبت خدا کے آگے سر اطاعت خم کرچکا ہو اور جسے یہ خیال ہو کہ کبھی مر کر اپنے خدا کے سامنے جانا بھی ہے، اس کے لیے نماز ادا کرنا نہیں، بلکہ نماز کا چھوڑنا مشکل ہے۔

AlhamdoLillah
09/03/2022

AlhamdoLillah

05/03/2022

Best Kalam

کیا رائے ہے آپ سب کی؟https://youtu.be/o95KQLgDKtA
09/10/2021

کیا رائے ہے آپ سب کی؟
https://youtu.be/o95KQLgDKtA

Cryonics is a method of freezing a dead body to make it alive again. This video will explain everything about cryonic storage. Cryopreservation has left ever...

Custom logo and text in coffee frothDM for order!
01/09/2021

Custom logo and text in coffee froth
DM for order!

22/08/2021

5 types of logo designs

Most viewed video on my channelhttps://youtu.be/rQSjEW6Mb0U
15/08/2021

Most viewed video on my channel
https://youtu.be/rQSjEW6Mb0U

Shah Ji Latest kalam " mera beta Ya Ali(R.A) kehny k Qabil ho gia".This is the latest manqabat of the great legend Syed Zabeeb Masood Shah sahib. zabeeb...

Animated videohttps://youtu.be/-4E4BNXeY-w
27/06/2021

Animated video
https://youtu.be/-4E4BNXeY-w

career are 5 super tips to pave your way to a career in biotech !Subscribe for more videos! by Bird

راستہ دیکھتی ہےمسجداقصی تیراhttps://youtu.be/0A0q0mPOvFA
22/05/2021

راستہ دیکھتی ہےمسجداقصی تیرا
https://youtu.be/0A0q0mPOvFA

dekhti hy Masjid e Aqsa tera zabeeb Masood best latest kalam by birdSubscribe for more videos!

11/04/2021

اسلام علیکم!
تمام احباب شاعری سےمتعلق اپنی پسندسےآگاہ فرمائیں.
جزاک اللہ...

Send a message to learn more.

25/02/2021
25/02/2021

Address

Khushab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arooj Aslam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Khushab

Show All