Chk no 131/1l

Chk no 131/1l Hamra chk or hamree page ke team ke tref sa apko welcome 🤗

21/04/2024

ظفروال کوٹ ناجو میں مسلم لیگی کارکن تشدد سے ہلاک۔

14/04/2024

ایران کی ایک دن کی زندگی پورے عرب ممالک کی 100 سالہ زندگی سے بہتر ہے.🇮🇷

12/04/2024

گندم کی فروخت میں جلدی مت کریں
حالات بتا رہے ہیں کہ
صرف ایک ماہ بعد گندم کا ریٹ 4800 فی من ہو جائے گا

08/04/2024

سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب محکمہ موسمیات کے مطابق اج چاند نظر انے کا امکان نہیں

ایسی حاضری تو قسمت والوں کو نصیب ہوتی ہے۔۔
08/04/2024

ایسی حاضری تو قسمت والوں کو نصیب ہوتی ہے۔۔

08/04/2024

عید الفطر کو کچھ دن رہ گئے تمام نوجوانوں سے درخواست ہے کہ موٹر سائیکل کو آہستہ چلائیں کیونکہ ہمارے گھروں میں عید کی تیاریاں جاری ہے اور اچانک سے یہ بات آپ کی والد یا والدہ تک پہنچ جائے کہ آپ کا بیٹا خالق حقیقی سے جا ملا تو سوچ لو آپ کی والد اور والدہ پر کیا گزرے گی آپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو تاکہ تمام لوگوں تک پہنچ جائے شکریہ 💔

15/10/2023

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔پٹرول کی قیمت میں 36 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے جس کا حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی سے 206 روپے فی لٹر ہوگئی جبکہ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 19 روپے کم ہو کر 233 روپے ہو گئی ہے۔عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت 10 ڈالر کمی سے 104 ڈالر فی بیرل پر آگئی جبکہ ڈیزل کی قیمت 8 ڈالر کم ہو کر 118 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔معاشی ماہرین کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل بہتری کے باعث بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے

بڑی قربانیاں دی ہیں۔
15/10/2023

بڑی قربانیاں دی ہیں۔

*تھانہ خانپور پولیس کی کامیاب کاروائی ،گھر سے طلائی زیورات چوری کرنے والا ملزم گرفتار،سرقہ شدہ طلائی زیورات 25 تولے برآم...
15/10/2023

*تھانہ خانپور پولیس کی کامیاب کاروائی ،گھر سے طلائی زیورات چوری کرنے والا ملزم گرفتار،سرقہ شدہ طلائی زیورات 25 تولے برآمد۔*
تھانہ خانپور کی حدود محلہ پیراں والا میں رات کے اوقات میں گھر سے چوری کا واقع رونما ہوا ۔مدعی کی رپورٹ پر نامعلوم ملزم /ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 457.380 تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔
ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی سرکل خانپور محمد عزیر اور ایس ایچ او تھانہ خانپور صدیق شاہ کو واردات میں ملوث ملزم/ملزمان ٹریس کر کے گرفتار کرنے اور سرقہ شدہ سامان کی برآمدگی کے احکامات جاری کیے ۔ایس ایچ او تھانہ خانپور نے ہمراہ نفری پولیس کے جدید سائنسی و تکنیکی بنیادوں پر مقدمہ میں تفتیش کا آغاز کرتے ہوئے وادارت میں ملوث ملزم ہابیل شاہ ولد جھانگیر شاہ سکنہ حطار کو گرفتار کر کے سرقہ شدہ طلائی زیورات 25 تولے برآمد کرلیا۔مقدمہ میں مذید تفتیش جاری ہے۔
Hazara Police Haripur Police

14/10/2023

میاں صاحب کی واپسی کے حوالے سے ہم 16 اکتوبر ایک زبردست گانا لانچ کرنے جا رہے ہیں جو کہ 21 اکتوبر کو میاں صاحب کے تاریخی جلسے میں چلے گا، تو 16 اکتوبر کو اس گانے کو سننا مت بھولیں۔۔۔

فری میڈیکل کیمپ..!!!!ادویات مفت فراہم کی جائینگی ۔پرچی کے 100 روپے لیئے جاینگے ۔ لیبارٹری ٹیسٹ ۔ اور ایکسرے ہر 40 % رعای...
14/10/2023

فری میڈیکل کیمپ..!!!!
ادویات مفت فراہم کی جائینگی ۔
پرچی کے 100 روپے لیئے جاینگے ۔
لیبارٹری ٹیسٹ ۔ اور ایکسرے ہر 40 % رعایت دی جائے گی ۔

14/10/2023

مسلمان کا دشمن
اگر مسلمان نہ ہوتا
تو آج مسلمان ساری دنیا کوفتح کرلیتا
صلاح الدین ایوبی.... 🥹

14/10/2023

بچپن میں کتابوں میں پڑھا تھا
کے فلس۔طین پر یہودیوں کا قبضہ ہے
لیکن آج پتہ چلا کہ صرف آزاد ہی فلس۔طین ہے
باقی سب غلام ہیں

14/10/2023

ورلڈ کپ کے پہلے دو میچز میں شاہین آفریدی کی کارکردگی متاثر کن نہیں رہی تاہم بھارت کیخلاف میچ سے قبل شاہین پانچ وکٹیں لینے کے لیے پر اعتماد ہیں

14/10/2023

پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی سے 206 روپے فی لیٹر ہو گئی جبکہ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت بھی 19 روپے کم ہو کر 233 روپے ہو گئی ہے

14/10/2023

All new frnd ko is page me welcome 🤗

18/08/2022

چک نمبر 131ون ایل میں آج وقفے وقفے سے بارش کا سسلے جاری اللہ تعالی رحم فرمائے آمیں

 خلیج بنگال سے آنے والے مون سون ہواؤں کے شدید کم دباؤ (WML) سسٹم کے نتیجے میںگزشتہ دو روز کے دوران جنوبی پنجاب، بلوچستان...
18/08/2022



خلیج بنگال سے آنے والے مون سون ہواؤں کے شدید کم دباؤ (WML) سسٹم کے نتیجے میں
گزشتہ دو روز کے دوران
جنوبی پنجاب، بلوچستان اور سندھ کے کئی علاقوں میں شدید بارش ہو چکی ھے
اس وقت بھی سندھ کے مختلف علاقے موسلادھار بارش کی لپیٹ میں ہیں۔

تاہم اس کے برعکس ملک کے بالائی علاقوں بالخصوص
آزاد کشمیر، بالائی اور وسطی پنجاب میں مون سون کافی کمزور ہو چکا ھے۔

اگلے تین یا چار دن ملک کے بالائی علاقوں میں زیادہ تر موسم خشک اور شدید گرم رہنے کی امید ھے۔

تاہم ہفتے یا اتوار سے مون سون بارشوں کا ایک کمزور سلسلہ
خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب اور آزاد کشمیر کے علاقوں میں شروع ہونے کا امکان ھے۔

اگلے ہفتے 23 سے 26 اگست کے دوران ملک بھر میں کہیں کہیں
گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ مزید موسلادھار بارشوں کا امکان ھے۔

مون سون ہواؤں کا حالیہ شدید کم دباؤ مزید اگلے 36 گھنٹوں تک
ملک کے جنوبی علاقوں پر موجود رہے گا
جس کے نتیجے میں مزید اگلے 36 گھنٹوں کے دوران
سندھ، بلوچستان، کوہسلیمان، تونسہ، فورٹ منرو، ڈیرہ غازی خان کے مختلف علاقوں میں مزید موسلادھار / شدید بارش کا امکان ھے۔

میرا قصور صرف اتنا تھا کہ گاہک کو چائے جلدی نہیں پہنچائی😭 مالک نے وہی ابلتی ہوئی چائے میرے چہرے پر انڈیل دی اور بہت گالی...
18/08/2022

میرا قصور صرف اتنا تھا کہ گاہک کو چائے جلدی نہیں پہنچائی😭 مالک نے وہی ابلتی ہوئی چائے میرے چہرے پر انڈیل دی اور بہت گالیاں بھی دیں😭آج مجھے اپنی غریبی کا شدت سے احساس ہوا,گرم چائے نے مجھے اتنا نہیں جھلسایا جتنا کہ غریبی کے احساس نے😭

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے غیر تدریسی عملے کی 11 ہزار سے زائد آسامیوں پر بھرتی کے لیے سمری پر دستخط ہو چکے ہیں. جلد ان ...
18/08/2022

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے غیر تدریسی عملے کی 11 ہزار سے زائد آسامیوں پر بھرتی کے لیے سمری پر دستخط ہو چکے ہیں. جلد ان پر بھرتیوں کا آغاز ہوگا.

ہماری کوشش ہے کہ روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کیے جائیں.

انگریز جج کے سامنے اعتراف کرتے ہوئے۔۔۔غازی نے کہا کہ تین سال سے میں سلمان رشدی کیتلاش میں تھا کہ کوئی موقعہ مل جائے۔۔۔اس...
18/08/2022

انگریز جج کے سامنے اعتراف کرتے ہوئے۔۔۔
غازی نے کہا کہ تین سال سے میں سلمان رشدی کی
تلاش میں تھا کہ کوئی موقعہ مل جائے۔۔۔
اس کی گردن اڑادوں۔
جب غازی سے جج نے کہا کہ گردن نیچے کرکے بات کریں...
تو غازی نے جواب دیا مسلمان نے کبھی گردن جھکانا سیکھی نہیں آپ اپنا فیصلہ سنائیں ☝️

خان پور:جٹکی بستی میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی،ریسکیو خان پور:چھت کے ملبے تلے دب کر خاتون شدید زخمی ،ریسکیوخا...
18/08/2022

خان پور:جٹکی بستی میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی،ریسکیو

خان پور:چھت کے ملبے تلے دب کر خاتون شدید زخمی ،ریسکیو

خان پور:ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کردیا،ریسکیو

😂😂
18/08/2022

😂😂

18/08/2022

اسلامیہ یونیورسٹی لیاقت پور کیمپس میں داخلے جاری ھیں۔ والدین & سٹوڈنٹ بھاولپور ، رحیم یارخان کی بجاۓ لیاقت پور کیمپس کو ترجیح دیں۔

مولانا صاحب کی ٹوئٹر پر نئی تصویر کے لئے کوئی جملہ؟
18/08/2022

مولانا صاحب کی ٹوئٹر پر نئی تصویر کے لئے کوئی جملہ؟

میڈیکل کالج کی طالبہ خدیجہ کے بال،بھنویں مونڈ کر جوتیاں چٹائی گئیں۔۔۔جنسی زیادتی کی کوشش بھی کی گرفتاری کے بعد 50 ہزار ر...
18/08/2022

میڈیکل کالج کی طالبہ خدیجہ کے بال،بھنویں مونڈ کر جوتیاں چٹائی گئیں۔۔۔جنسی زیادتی کی کوشش بھی کی گرفتاری کے بعد 50 ہزار روپے کے عوض ضمانت منظور۔۔۔۔اب کیا ہونا چاہیے

ایڈوکیٹ ضیغم افتخار موٹر سائیکل چوروں کا سرغنہ سیشن کورٹ لاہور سے گرفتار ۔وکیل صاحب سیشن کورٹ سول کورٹ ایوان عدل کے احاط...
18/08/2022

ایڈوکیٹ ضیغم افتخار موٹر سائیکل چوروں کا سرغنہ سیشن کورٹ لاہور سے گرفتار ۔
وکیل صاحب سیشن کورٹ سول کورٹ ایوان عدل کے احاطوں سے موٹر سائیکلیں چوری کرواتے تھے جو کہ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔
22 عدد چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد ۔
اسلام پورہ پولیس کی کارروائی

یہ ہے سانحہ فیصل آباد کے مرکزی ملزم شیخ دانش کی بیٹی انا شیخ جو کے جرم میں برابر کی شریک تھی۔اسکی اکڑ دیکھیے، شرمندگی و ...
17/08/2022

یہ ہے سانحہ فیصل آباد کے مرکزی ملزم شیخ دانش کی بیٹی انا شیخ جو کے جرم میں برابر کی شریک تھی۔
اسکی اکڑ دیکھیے، شرمندگی و ندامت نام کی کوئی چیز نہیں، تصویر بتا رہی اسٹائل سے، پیسے کا اتنا گھمنڈ ہے کہ اسکو معلوم ہے قانون گھٹنے ٹیک دے گا

Address

Chk No 131/1l Thana Islam Gard Khanpur
Khanpur Janubi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chk no 131/1l posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Media/News Companies in Khanpur Janubi

Show All