Bagrote Valley GB

  • Home
  • Bagrote Valley GB

Bagrote Valley GB Gilgit Baltistan

18/05/2024

بریکنگ نیوز
وزیر قانون سید سہیل عباس شاہ وزارت سے مستعفی ہوگئے

18/05/2024
15/05/2024

گلگت کے دور افتادہ گاؤں بگروٹ جو قدرتی حسن سے مالا مال ہے وہاں کی عوام اور ٹورسٹ کے لیے موبائل نیٹ ورک کی سہولت اور عوام کی رائے۔ لیپرڈ میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Thank you

04/05/2024
04/05/2024

سانحہ یشوکل داس
ایسے واقعیات نہ گاڑی کی مشینری خراب ہونے سے رونما ہوتی ہیں نہ کوئی ٹائر پھٹنے سے اور نہ ہی کوئی اور خرابی سے زیادہ تر ایسے واقعیات ڈرائیور حضرات کے سونے سے وقوع پذیر ہوتی ہیں یہ صرف اس گاڑی کی بات نہیں ہو رہی ہے اب تک جو اس روڈ پر سانحات ہو چکے ہیں وه صبح کے وقت ہوئے ہیں ڈرائیور کو ریسٹ نہیں ملتی کمپنی کو ہر حال میں کسی بھی طرح بس کو منزل تک پہنچا کر پیسے بٹورنے ہوتے ہیں۔ لہذا گورنمنٹ کو چائیے کہ سخت شرائط رکھے اور لائسنس ایسے کمپنیوں کو جاری کرے جو اہل ہیں

سانحہ چلاس بس حادثے میں نگر سکندر آباد سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 3 افراد ماں جواں سالہ بیٹا اور بیٹی شہید
04/05/2024

سانحہ چلاس
بس حادثے میں نگر سکندر آباد سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 3 افراد ماں جواں سالہ بیٹا اور بیٹی شہید

فخر بگروٹپی سی بی چیلنج گلگت بلتستان ٹیم گرین کے میڈیم فاسٹ باؤلر نعمان علی نے دوسرے میچ میں 5 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیا...
30/04/2024

فخر بگروٹ
پی سی بی چیلنج گلگت بلتستان ٹیم گرین کے میڈیم فاسٹ باؤلر نعمان علی نے دوسرے میچ میں 5 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوا امید کرتے ہیں اگے بھی گلگت بلتستان کا نام روشن کریگا

بگروٹ چراہ سے تعلق رکھنے والے سپیشل برانچ کا خوبرو جوان برادر اجلال حسین حرکت قلب بند ہونے سے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ ...
30/04/2024

بگروٹ چراہ سے تعلق رکھنے والے سپیشل برانچ کا خوبرو جوان برادر اجلال حسین حرکت قلب بند ہونے سے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔
خدا مرحوم کو جوار رحمت میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

سنکر بگروٹ  گاڈی ایکسیڈنٹ  کچھ لوگ   ذخمی ھوئے ہیں جن کو فوری طور پر  PHQ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے اللہ تعالیٰ کا شکر ہے ...
26/04/2024

سنکر بگروٹ گاڈی ایکسیڈنٹ کچھ لوگ ذخمی ھوئے ہیں جن کو فوری طور پر PHQ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے اللہ تعالیٰ کا شکر ہے جتنے زخمی ہوئے ہیں سب کے سب خطرے سے باہر ہیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وزیر اعظم ہاؤس میں شہباز شریف سے ملاقات ہوئی جس دوران دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے لیے نیک ...
23/04/2024

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وزیر اعظم ہاؤس میں شہباز شریف سے ملاقات ہوئی جس دوران دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ڈان نیوز کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے پاکستان آمد پر پرتپاک استقبال کرنے پر وزیراعظم کا شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔

انہیں وزر اعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے۔

اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عام انتخابات کے بعد آپ پہلے سربراہ مملکت ہیں جو پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، پوری قوم آپ کے دورے کا خیر مقدم کرتی ہے۔
تصاویر : اے ایف پی

18/04/2024

گلگت بلتستان میں بچوں کے پیٹ کی بیماریوں کی مین وجہ ناقص پاپڑ ۔۔چپس۔۔ اور وہ جوسز ہیں جن کو ناقص کیمیکل کے ذریعے تیار کیا جاتا ہے۔
رپورٹ

استاد محترم جناب صفدر علی کو DDO گرلز ہاٸی سکول دتوچہ مقرر ھونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں  اور امید ہے  کہ استاد محترم  ...
18/04/2024

استاد محترم جناب صفدر علی کو DDO گرلز ہاٸی سکول دتوچہ مقرر ھونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں اور امید ہے کہ استاد محترم اپنے تجربہ کو بروۓ کار لاکر قوم کے مستقبل کو سنوارنے میں اہم رول ادا کرینگے.انشااللہ

17/04/2024

  datesheet HSSC I and II
17/04/2024

datesheet HSSC I and II

🇷🇺🇮🇷 روس ایران کو جنگی طیاروں اور فضائی دفاعی نظام سے مسلح کر رہا ہےواشنگٹن پوسٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ روس اور ایران کے درم...
17/04/2024

🇷🇺🇮🇷 روس ایران کو جنگی طیاروں اور فضائی دفاعی نظام سے مسلح کر رہا ہے
واشنگٹن پوسٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ روس اور ایران کے درمیان تعلقات میں ماسکو کی جانب سے ایرانیوں کو 'جدید لڑاکا طیارے اور فضائی دفاعی ٹیکنالوجی' فراہم کرنے کا وعدہ بھی شامل ہے جو 'اسرائیل یا امریکہ کے مستقبل کے کسی بھی فضائی حملے کے خلاف تہران کو اپنے دفاع کو سخت کرنے میں مدد دے سکتا ہے'

16 اپریل 2024

فرفوح بگروٹ سے نوجوانوں کے ایک وفد نے ممبر جی بی ایل اے 3 و منسٹر لا و ہیلتھ سید سہیل عباس شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ...
16/04/2024

فرفوح بگروٹ سے نوجوانوں کے ایک وفد نے ممبر جی بی ایل اے 3 و منسٹر لا و ہیلتھ سید سہیل عباس شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقے میں جاری ترقیاتی سکیموں کی تکمیل اور معیاری کام کروانے میں اپنا کردار ادا کرنے پر زور دیا۔ بگروٹ روڈ فیس 2 کا کام مکمل کرنے کی درخواست کی اور گرلز کالج دتوچہ بگروٹ کے لئے بلچہ، چراہ، فرفوح، ہوپے اور سنکر کی طالبات کے لئے سرکاری ٹرانسپورٹ کا بندوبست کرنے اور بگروٹ میں ایک اچھے معیار کا گرونڈ تعمیر کروانے، ایک پبلک لائبریری اور سگنل ٹاور کی درخواست کی۔ سید سہیل عباس شاہ نے جلد سکریٹری ورکس اور پی ڈبلو ڈی حکام کے ساتھ علاقے کا دروہ کر کے کام کا معیار چیک کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

اور آخر میں بگروٹ میں رکارڈ ترقیاتی کام کروانے پر سید سہیل عباس شاہ کا شکریہ ادا کیا۔

بگروٹ روڈ نلنار کے مقام پر لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے بلاک ہو گیا ہے۔ منسٹر سید سہیل عباس اور محکمہ ورکس سے درخواست ہے کہ رو...
15/04/2024

بگروٹ روڈ نلنار کے مقام پر لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے بلاک ہو گیا ہے۔ منسٹر سید سہیل عباس اور محکمہ ورکس سے درخواست ہے کہ روڈ کو جلد ٹریفک کے لئے کھولنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔

📸 Fazil Hussain

15/04/2024

اسلام آباد:
مظلوم فلسطینی عوام کے لیے ایران کا موجودہ موثر اقدام قابل ستائش اور مسلمان ممالک کے لیے قابل تقلید ہے جو مسلمان ممالک کی عوام کے دل کی آواز ہے۔
علامہ سید ساجد علی نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان

15/04/2024
سات کے سات ہائیپر سانک میزائیل نواتن ائیر بیس پر لگے۔ نواتن ائیر بیس وہی ہے جہاں سے جہازوں نے اڑ کر دمشق میں ایرانی سفار...
14/04/2024

سات کے سات ہائیپر سانک میزائیل نواتن ائیر بیس پر لگے۔ نواتن ائیر بیس وہی ہے جہاں سے جہازوں نے اڑ کر دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ کیا تھا۔۔۔۔۔

کیا ہوا ائیر ڈوم اسرائیل کا ؟

ویسے لگتا ہے یہ کاغذ کے میزائیل تھے جن کو تتلیاں اڑاتے ہُوۓ لائیں کیونکہ ایران تو کبھی اسرائیل پر حملہ کر ہی نہیں سکتا۔ دونوں ملے ہُوۓ ہیں۔

ایرانی وزیر دفاع : کوئی بھی ملک جو ایران پر حملہ کرنے کے لیے اسرائیل کے لیے اپنی فضائی حدود یا سرزمین کھولے گا اسے ہماری...
14/04/2024

ایرانی وزیر دفاع : کوئی بھی ملک جو ایران پر حملہ کرنے کے لیے اسرائیل کے لیے اپنی فضائی حدود یا سرزمین کھولے گا اسے ہماری طرف سے سخت ترین جواب دیا جائےگا.

09/04/2024

"بگروٹ وادی، گلگت میں برفانی پانی کی خوبصورتی کا لطف اُٹھاتے ہوئے۔"

سب ڈویژن گلگت  اوقات نماز عید الفطر 1. مرکزی امامیہ عید گاہ جٹیال ( شیخ کرامت حسین)2. شاہی پولو گراؤنڈ راجہ بازار گلگت (...
08/04/2024

سب ڈویژن گلگت اوقات نماز عید الفطر
1. مرکزی امامیہ عید گاہ جٹیال ( شیخ کرامت حسین)
2. شاہی پولو گراؤنڈ راجہ بازار گلگت ( آغا سید راحت حسین الحسینی)
3. مرکزی امامیہ عید گاہ نومل ( شیخ نیر عباس)
4 نومل عید گاہ
5 نلتر پاٸین عید گاہ
ٹائم 0800-0830

♦️ *عید گاہ اہل سنت والجماعت گلگت*
1. مرکزی عید گاہ جامعہ نصرۃ السلام کونوداس گلگت ( قاضی نثار احمد )
2. جامع موتی مسجد گھڑی باغ گلگت ( مولانا خلیل احمد قاسمی)
3. لالک جان شہید سٹیڈیم جٹیال ( مولانا جلال عابد)
4. جامع مسجد فیضان مدینہ نزد لاری اڈا جٹیال ( مولانا بلال)
5. عید گاہ انٹر کالج بسین.
6. مرکزی عید گاہ نوربخشی دیامر کالونی جٹیال.
7. جامع مسجد خلفائے راشدین کلمہ چوک
8. جامعہ مسجد نظر چوکی شروٹ بسین
9. آرمی عید گاہ ہیلی پیڈ نزد CMH گلگت
10. جامع مسجد پڑی بنگلہ
11. جامع مسجد فاروقی مناور
12. شاہ کریم ہاسٹل نزد CPO اسماعیلی عید گاہ

13 جامع مسجد صوفیہ نوربخشی کونوداس.
26. جامع مسجد FC ہیڈ کوارٹر جٹیال
27. اس کے علاؤہ آرمی کینٹ کی 2 مساجد میں بھی نماز عید ادا کی جائے
ٹاٸم 7:15سے 8:30
پورے گلگت میں 36 مقامات
پر عید نماز ادا کی جائے گی

میر جملہ خان PA
اسسٹنٹ کمشنر گلگت / ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گلگت

08/04/2024

کیا معلوم دوبارہ رمضان نصیب ہو یا نہ ہو
اے اللہ تجھے تیری رحمت کا واسطہ ہمیں بخش دے
آمین 😭😭

جمعتہ الوداع، گلگت🇵🇰2024مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت. پاکستان میں تشیع کا سب سے بڑا جمعتہ الوداع اجتماع۔ اور ہم سب کی عبا...
05/04/2024

جمعتہ الوداع، گلگت🇵🇰2024مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت. پاکستان میں تشیع کا سب سے بڑا جمعتہ الوداع اجتماع۔ اور ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائے۔ آمین یارب العالمین

05/04/2024

جامعہ مسجد دنیور میں ایک خوبصورت ویڈیو

   📢عید کے چند دن رہ گئے ہیں، اپنے والدین کو عید میں غمگین نہ کریں۔خدا کے لئے موٹرسائیکل اور گاڑی آہستہ چلاٸیں۔ 🏍 🚗احتیا...
05/04/2024

📢
عید کے چند دن رہ گئے ہیں، اپنے والدین کو عید میں غمگین نہ کریں۔
خدا کے لئے موٹرسائیکل اور گاڑی آہستہ چلاٸیں۔ 🏍 🚗
احتیاط افسوس سے بہتر ہے.. 🙏

04/04/2024

ضرورتمند کی مدد ایسے کی جاتی ہے نہ کسی مجبور کا نام اور نہ تصویر

آج کل ادارے اور لوگ کسی کی مدد کرتے ہوئے سوشل میڈیا میں ان ضرورتمند افراد کی تصاویر لگا دیتے ہیں جس سے ان کا وقار و عزت نفس مجروح ہوتا ہے۔
سلام ہو انجمن اہلیان بگروٹ کو جو ہر سال ضرورتمند افراد کی باوقار طریقے سے مدد کرتے ہیں اور نہ کوئی شور شرابہ اور نہ سوشل میڈیا میں ان ضرورتمند افراد کی تشہیر کرتے۔ انجمن کے ذمہ دار خاموشی سے ضرورتمند کے گھر جا کر عزت و احترام کے ساتھ مدد کرتے ہیں۔
آپ سب بھی انجمن اہلیان بگروٹ سے تعاون کریں تاکہ معاشرے کے ضرورتمند افراد کی اس طرح خاموشی سے مدد ہو سکے۔

ہم انجمن اہلیان بگروٹ کے عہدیداروں کو سلام پیش کرتے ہیں وہ ضرورتمند افراد کی اس باوقار انداز میں مدد کرتے ہیں۔

ویڈیو بشکریہ استاد ہاشم علی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bagrote Valley GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share