PTI Insafians

  • Home
  • PTI Insafians

PTI Insafians آپ تمام انصافین سے گزارش ہے کہ اس پیج کو فالو اینڈ لائک کریں
شکریہ. 🙏

24/04/2024

‏دنیاوی ٹینشن ختم کرنے اور تھوڑا مسکراہٹ آپنے چہرے پر لانے کے لیے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں 🤣
دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں،
کبھی کبھی ہنسنا بھی ضروری ہوتا ہے،
ویسے بہت کمل کی ویڈیو ہے 🤣

Must watch this video to remove worldly tension and bring a little smile on your face 🤣
Also share with others,
Sometimes it's necessary to laugh,
By the way, this is a very cool video

24/04/2024

‏علی اعجاز بٹر، نعیم حیدر پنجوتہ سمیت تمام کارکنان کو سلام جو بنی گالہ کے سامنے اپنی مدد آپ کے تحت احتجاج کر رہے ہیں ❤🙌

23/04/2024

‏یہ عمران خان کو جیل سے نہیں نکالنا چاہتے ہیں۔۔لوگ غصے میں ہیں احتجاج کے لئے خود ہی سڑکوں پر آجائیں گے۔۔

علیمہ خان۔۔۔🔥

23/04/2024

‏نواز شریف کے اندر کی خبر 🚨

مجھے نواز شریف کے ایک سورس نے خبر بتائی ہے اور پورے پاکستان میں صرف نواز شریف کی یہ اہلیت ہے کہ وہ سورس جو جان سکتے ہے لیکن وہ سورس کا کچھ نہیں کرسکتے

عمران ریاض خان 🔥



23/04/2024

‏عمران خان خود کہہ رہا ہے کہ ستمبر اکتوبر سے پہلے مجھے رہا نہیں کریں گے۔ آگر سائفر ختم ہوتا ہے تو القادر میں سزا دینگے۔

علیمہ خان 🔥

22/04/2024

‏بشریٰ بی بی کے چیک اپ کے لیے اس وقت ڈاکٹرز کی ٹیم اور ایمبولینس بنی گالہ موجود۔ نعیم حیدر عمران خان کے گھر کے باہر اپڈیٹ دے رہے ہیں.
بشریٰ بی بی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی؟ نعیم حیدر پنجوتھہ سمیت کچھ لوگ باہر موجود ہیں انہیں اندر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔

22/04/2024

نواز زرداری فضل الرحمن ایک دوسرے کے کندھے پر کھڑے ہوجائیں تب بھی عمران خان کے قد تک نہیں پہنچ سکتے
‏عدنان حیدر نے تو کمال ہی کردیا اس ٹویٹ کو ضرور وائرل کریں تاکہ منافقین اور حاسدین کو مزید تکلیف پہنچے

عمران خان کا قد اس وقت ماونٹ ایورسٹ اور کے ٹو سےبھی اونچا ہے.


22/04/2024

‏25 کروڑ عوام کی ترجمانی... میرا تو غصہ تھوڑا بہت ٹھنڈا ہو گیا ہے👇
‏ضروری⚠️
تحریک انصاف والو سچ سچ بتاؤ گھبرا تو نہیں گئے مایوس تو نہیں ہو گئے پریشان تو نہیں ہو........؟ کمنٹ میں بتائے

یہ لڑکا پاکستانی ہے تبھی کوئی قدر نہیں کرتا میں کہتا ہوں یہ اگر انگریز ہوتا تو بہت عزت ہوتی دنیا میں 😥لوہے کی مدد سے بنا...
21/04/2024

یہ لڑکا پاکستانی ہے تبھی کوئی قدر نہیں کرتا میں کہتا ہوں یہ اگر انگریز ہوتا تو بہت عزت ہوتی دنیا میں 😥

لوہے کی مدد سے بنائی ہوئی چیزیں ذرا دیکھئے
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے














انشاءاللہ جیت تحریک انصاف کی ہوگی 🇧🇫👉
21/04/2024

انشاءاللہ جیت تحریک انصاف کی ہوگی 🇧🇫👉

‏عمران خان کا جیل سے اہم ترین پیغام..‼ضمنی الیکشن میں نہ صرف ووٹ ڈلوانے ہیں بلکہ ووٹ پر پہرہ بھی دینا ہے.
21/04/2024

‏عمران خان کا جیل سے اہم ترین پیغام..‼

ضمنی الیکشن میں نہ صرف ووٹ ڈلوانے ہیں بلکہ ووٹ پر پہرہ بھی دینا ہے.

20/04/2024

‏عمران خان نے کہا سارے وکلاء نکلیں اور پولنگ سٹیشن پر فارم 45 کا تحفظ کریں، لوگوں کا بھی تحفظ کریں۔ وکلاء آر او آفس جاکر اپنا رزلٹس لیں

علیمہ خان 🔥

19/04/2024

‏اسے کہتے ہیں جلسہ قصور کے جلسے کو دیکھ کر بہت سے لوگوں کی کانپیں ٹانگ رہی ہوگی 🔥
یہ تو صرف خان کے ایک کھلاڑی کے لیے عوام نکلی ہے سوچو جب خان خود بار ائے گا تو کیا ہوگا ✌️🔥
‎ ‎ PTI Official Imran Khan Sabir Shakir

19/04/2024

‏علیمہ خان بھی باہر آگئی🚨 لاہور بھی نکل آیا ، عوام کا جم غفیر 🔥🔥

19/04/2024

قیدی نمبر 804 کی لاہور میں گھن گرج🔥🔥

‏خان نے کہا تھا پنجاب خود اٹھے گا اور الحمداللہ آج قصور نے خوف کے بت توڑ دئے ❤✌

کون کہتا کہ پنجاب نہیں نکلے گا اج خود دیکھوں پورا پنجاب سڑکوں پر ♥️♥️

18/04/2024

پنجاب میں شیر مسلسل دھاڑ رہا ہے

‏‏آج پنجابیوں نے Form 47 والوں کے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے
اور قیادت تک بھی پیغام پہنچا دیا کہ احتجاجی تحریک کا لائحہ عمل دو اور باہر نکلو، پنجاب کی عوام تیار ہے ✌️✌️

18/04/2024

‏عمران خان صاحب سے آج ملاقات ہوئی اس ملاقات کا احوال.

ملاقات کے درمیان شیشہ لگاہوا تھا اور اور ایک بلب لگایا گیا ہے،تاکہ بات چیت ریکارڈ ہو، ملاقات کے لیے عمران خان نے اعظم سواتی اور شیخ وقاص اکرم کا نام دیا تھا لیکن ڈراپ کیا گیا کہا گیا کہ اوپر سے احکامات ہیں، ہم توہین عدالت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ جارہے ہیں،عمران خان نے ملک میں جاری لاقانونیت کا ذکر کرتے ہوۓ۔ بہاولنگر واقعے کی بات کی ،لندن پلان، 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن،کمیشنر روالپنڈی کے دھاندلی پر بیان،سینٹ الیکشن میں ایک صوبے کو محروم ،مخصوص نشتیں ،عالیہ اور صنم سمیت تمام بے گناہ لیڈر شپ اور ورکرز کے بارے،ملٹری ٹرائل، سعودیہ کے حوالے سے موقف،شبلی فراز کو لیڈر آف دی اپوزیشن،جھوٹا القادر ٹرسٹ کیس اور توشہ خانہ کی سزایں اور دوسری طرف نیب نے نواز شریف زرداری اور تمام شریف خاندان کو کلین چٹ دی،فیصل آباد جلسہ ،چھ ججز کے خط سمیت ہر پہلو پر بات کی اور ان تمام باتوں کو جو ملاقات میں ہوئی میں نے اس ویڈیو میں کور کیا ہے.👇 نعیم حیدر ہنجھوتہ

18/04/2024

‏سائفر کے معاملہ پہ قوم کو حقیقت سے آگاہ کرکے ‎ نے پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کی اور ملک سے وفاداری کا حق ادا کیا۔
اس وقت ایک عدالت اندر لگی ہوئی ہے اور ایک عدالت تاریخ کی بھی ہےجو اپنا فیصلہ سنائےگی۔عمران خان دونوں عدالتوں میں سرخرو ہونگے انشاءاللٰہ

Press Talk Outside Islamabad High Court in Cypher Case

17/04/2024

‏عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی سائفر کیس کی سماعت کے بعد گفتگو:

17/04/2024

‏علیمہ خان 🚨

خان صاحب نے آج کہا میری سائفر کیس میں رہائی ہوں گئی تو مجھے فوراً القادر کیس میں گرفتار کرلیا جائے گا۔ یہ لوگ چاہتے ہیں کہ میں ستمبر تک جیل میں رہوں

17/04/2024

‏جج کے خلاف ریفرنس دائر کیا گیا ہے. پوری قوم عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے
‏عمران خان کو انصاف دینے والے جج کو ہٹانے کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔ نعیم حیدر پنجوتھہ

17/04/2024

‏آج کل یہ وہی یزید کی اولادیں ملک پر قابز ہیں جنہوں نے آل رسول (ص) کو بھی معاف نہیں کیا تھا

شہریار آفریدی

17/04/2024

‏اللّٰہ ان شیطانوں سے اب قوم کو پناہ دے۔۔۔بس اب عوام کی جان لینا باقی ہے اور تو کچھ چھوڑا نہیں۔۔۔!!

17/04/2024

‏لوگوں کو مزید اندھیروں میں نہ دھکیلے، ہوش کے ناخن لیں اور لندن پلان کی بجائے ملک کا سوچیں

علی آمین گنڈاپور 🔥

16/04/2024

‏ہمیں عوام نے ووٹ نہیں دیا اس لئے ہم ان سے کئے ہوئے وعدوں کو پورا کرنے کے پابند نہیں ہیں، نہ ہی معیشت کو ٹھیک کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ رانا ثناءاللہ
تو پھر آپ لوگ مینڈیٹ پر ڈاکہ مار کر حکومت میں کیا کرنے آئے ہیں؟ عوام کے پیسوں پر پروٹوکول انجوائے کرنے یا پھر ملک لوٹ کر اپنے بچوں کے لئے جائیدادیں بنانے؟
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے!

16/04/2024

‏سائفر کیس میں آج کیا ہو رہا؟ لاہور عمران خان کے کون سے کیسسز پھر ملتوی کر دیے ؟ بشری بی بی کی طرف سے دی جانے والی درخواست جس میں میڈیکل ٹیسٹ کی استدعا کی تھی اس میں کیا ہوا؟

انصاف کیوں نہیں دیا جارہا؟ یہ سلسلہ کیسے بند ہو گا ؟ نعیم حیدر پنجھوتہ 🙏

16/04/2024

‏اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے کمرے میں شیشے پر خفیہ بلب لگا دیا ہے جو عمران خان کی ویڈیو اور آڈیو ریکارڈ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
ہم نے جیل انتظامیہ سے کہا کہ ہم یہ بلب چیک کر سکتے ہیں، تو انہوں نے اجازت نہیں دی ایسے بلب جاسوسی کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

16/04/2024

‏نگران چئرمین گوہر علی 🚨: آج عمران خان سے ایسے کمرے میں ملاقات کرائی گئی جہاں شیشے لگے تھے تاکہ ہم قریب سے ایک دوسرے کے ساتھ بات نہ کر سکیں.

16/04/2024

‏9 مئی کو میرے پاس ایف 16 طیارہ تھا کہ 8 اضلاع میں ایک وقت پر کارروائی کی۔۔۔

علی امین گنڈا پور 🔥

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Insafians posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share