Samundri Mera

  • Home
  • Samundri Mera

Samundri Mera Voice Of Public News Samundri
Director: Mirza shahzad Baig
Sell # :0301-7011266
(1)

09/05/2024
سمندری۔چوہدری افتخار رسول گھمن سروس شوز فرنچائز کا افتتاح کررہے ہیں
02/04/2024

سمندری۔چوہدری افتخار رسول گھمن سروس شوز فرنچائز کا افتتاح کررہے ہیں

21/03/2024

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بحضُورِ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اہلِ بیت سرورِ موجودات، حضراتِ ازواجِ مُطَہَّرات،
رضی الله تعالٰی عنھنَّ۔

مقصُود ہے اصل میں تو اَزواج کی ذات
شامل اِسی حُکم میں ہیں اَبناء و بَنات
ہے آیۂ تطہیر کی تفسیر یہی
اَزوجِ مُطَہَّرات ہیں، محفوظات۔

جو مُنکر قرآں ہے، مُسلمان نہیں
مومن تو وہ کیا ہو سکے، انسان نہیں
اَزواجِ نبیؐ کو ماں نہ جس نے مانا
اُس شخص کا کوئی دِین اِیمان نہیں۔

بحضُور اُمّہاتُ المومنین حضراتِ ازواجِ مُطَہَّرات،
رضی اللہ تعالٰی عنھنَّ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کیوں نہ لب پر ہو مِرے، مدحتِ ازوجِؓ رسولؐ
مِرے دِل میں ہے مکیں، عظمتِ ازوجِؓ رسولؐ

کیا سمجھ سکتے ہیں وہ حشمتِ ازواجِؓ رسُولؐ
جن کو معلوم نہیں حُرمتِ ازواجِؓ رسُولؐ

جُزوِ ایماں ہے بہر نوع، مُسلماں کے لیے
عزّتِ آلِؓ نبیؐ، عفّتِ ازواجِؓ رسُولؐ

بالیقیں آیۂ تطہیر کی ہیں وہ مصداق
صاف شفّاف رہی فطرتِ ازواجِؓ رسُولؐ

وہ خَدیجہؓ ہوں کہ سَودہؓ ہوں کہ وہ عائشہؓ ہوں
بخدا اوج پہ ہے قسمتِ ازواجِؓ رسُولؐ

حَفصہؓ و زینبؓ و میمونہؓ و اُمّ ِ سَلمہؓ
سطوتِ دینِ متین سیرت ازواجِؓ رسُولؐ

حَجش کی دُخترِ پاکیزہ جنابِ زینبؓ
زیبِ ایوانِ نبیؐ، زینتِ ازواجِؓ رسُولؐ

ہیں جویریؓہّ، صفیہّؓ بھی اِنِہیں میں شامل
کیا بیاں کوئی کرے عظمتِ ازواجِؓ رسُولؐ

مرحبا، صلّ ِ علٰی، اُمّ ِ حبیبہؓ کا مقام
قابلِ رشک ہُوئی رفعتِ ازواجِؓ رسُولؐ

با ادب باش! کہ اُمّت کی یہ مائیں ہیں نصِيرؔ
ہے سعادت کا نشاں، نسبتِ ازواجِؓ رسولؐ-

فرمُودہ الشیخ سیّدپِیرنصِیرالدّین نصِیرؔ جیلانی،
رحمتُ اللّٰه تعالٰی عَلَیْه، گولڑہ شریف
بیادِ بندۂ نصِیرؔ سیّدشاہد محی الدّین بخارىؒ
خالد شاہم، عابد نظامى، نظام محى الدّین۔

ان شااللہ سمندری سے قافلہ روانگی 10مارچ
23/02/2024

ان شااللہ سمندری سے قافلہ روانگی 10مارچ

الحمدللہ عمرہ کے سستے ترین پیکج کے ساتھ
21/02/2024

الحمدللہ عمرہ کے سستے ترین پیکج کے ساتھ

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی این اے 98 حافظ ممتاز احمد اور صوبائی اسمبلی پی پی 104چوہدری فاروق ارشد ...
21/01/2024

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی این اے 98 حافظ ممتاز احمد اور صوبائی اسمبلی پی پی 104چوہدری فاروق ارشد کی انتخابی مہم

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samundri Mera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Samundri Mera:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share