Kamalia District (T T Sing) Punjab, Regional News Page. Like Our Page for More authentic and Valuab
Address
Kamalia
Kamalia
36350
Telephone
Website
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Rizwan khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Videos
کمالیہ میں چور ڈاکو بے لگام ہو گئے پولیس خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے لگی ۔ نا معلوم چور رجانہ روڈ پر واقع سمارٹ شاپ سے رات کی تاریکی میں دکان کے شٹر کاٹ کر ساڑھے چار لاکھ مالیت کے موبائل فونز ، ایل سی ڈیز اور نقدی لے اڑے ،،
کمالیہ :کلیرا اڈا کے قریب ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے کمالیہ: محمد قاسم اور اس کا پندرہ سالہ بیٹا بلال حادثہ میں جاں بحق ہوئے
کمالیہ میں چیئرمین ہیلتھ کونسل اسسٹنٹ کمشنر غزالہ یاسین چدھڑ کی زیر صدارت ہیلتھ کونسل کا اجلاس منعقد ہوا ،، ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر عاصم ، ایم ایس تحصیل ہسپتال ، ایس ڈی او بلڈنگ بلال سمیت دیگر نے شرکت کی ،،
کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر غزالہ یاسین چدھڑ کی زیر صدارت سپورٹس گالا کے حوالے سے اجلاس ،، اے ایس پی سندس اسحاق سمیت دیگر نے شرکت کی ۔۔
کمالیہ میں اے ایس پی سندس اسحاق کی سربراہی میں جرائم پیشہ افراد اور شرپسند عناصر کی سرکوبی کیلئے سرچ آپریشن کیا گیا۔ سرچ آپریشن محلہ چاہ لال والا میں کیا گیا ،، 60 گھروں کی تلاشی ، 150 افراد کے کوائف چیک کئے گئے ،،
کمالیہ میں ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے مختلف سپائسز پروڈکشن یونٹس کی چیکنگ کی ،، غیر معیاری و ملاوٹی مصالحہ جات فروخت کرنے پر دو یونٹس کو سیل کر کے پروڈکشن بند اور مقدمات درج کر لئے گئے ،،
اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کمالیہ پیرمحل شکیل ارشد نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ، پیرمحل بائی پاس پر بلیک میں کھاد فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے شبیر ٹریڈرز کے گودام سے 12 ہزار یوریا 2 لاکھ ڈی اے پی کھاد کا سٹاک برآمد کر لیا ،
کمالیہ میں ٹریفک پولیس اور فوتگی پر جانے والی مسافر بس کی سواریوں کے درمیان چالان کے نتیجہ میں ہاتھا پائی، مرد و خواتین نے تھانہ سٹی کے باہر ٹریفک پولیس کے خلاف شدید احتجاج کیا مسافروں کے احتجاج سے گاڑیوں کی لمبی لائن لگ گئی ، ٹریفک پولیس سے ہاتھا پائی میں ضعیف خاتون بھی شدید زخمی ہو گئی ۔
کمالیہ میں جامع مسجد نوری محلہ فاضل دیوان میں سالانہ جشن ذکر غوث الورٰی کا انعقاد کیا گیا ، علامہ مولانا قاری فیصل ندیم کیلانی خصوصی خطاب کیا۔۔
کمالیہ میں مرکزی انجمن تاجران کی فلسطین سے اظہار یکجتی کیلیے ریلی نکالی گئی ، ریلی عیدگاہ چوک سے شروع ہو کر کلمہ چوک تک نکالی گئی ریلی میں شرکا نے ہاتھوں میں فلسطینی اور پاکستانی پرچم اٹھا رکھے تھے شرکا کا کہنا تھا کہ اقوام عالم اسرائیلی جارحیت کو فوری بند کروائے ، اسرائیل ایک دہشت گرد ملک ہے اور اب یہ سچ دنیا کے سامنے آچکا ہے ۔
کمالیہ میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی آمد کے سلسلہ میں سابق ایم این اے چوہدری اسدالرحمان رمدے اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی چوہدری شاہد اقبال گجر کی قیادت میں سیکنڑوں گاڑیوں پر مشتمل ہزاروں کارکنان جلسہ گاہ میں قافلے کی شکل میں جا رہے ہیں ،،
کمالیہ کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بدلتے موسم کے پیش نظر نزلہ زکام کھانسی اور چھاتی کے انفیکشن کے مریضوں میں اضافہ ہونے لگا ، چائلڈ سپشلسٹ ڈاکٹر حبیب الرحمٰن نے احتیاطی تدابیر سے آگاہ کردیا
کمالیہ کی جامعہ قادریہ مسجد کوٹھی بہادر چند میں عالمی محفل قرات حمد و نعت کا اہتمام کیا گیا جہاں عالمی شہرت یافتہ قاری قرآن کریم کی مسحورکن آواز میں تلاوت کر رہے ہیں ،،
کمالیہ میں اسسٹنٹ کمشنر غزالہ یاسین چدھڑ کی جانب سے 3 غیر قانونی پیٹرول پمپس اور 3 غیر قانونی پیٹرول ایجنسیوں کو سیل کر دیا گیا ، مشینیں قبضہ میں لے لی گئیں ،،
کمالیہ عید میلادالنبی اور محرم الحرام میں شہر بھر میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات پر سینٹری ورکرز کے اعزاز میں تقریب ،، اسسٹنٹ کمشنر غزالہ یاسین چدھڑ چیف آفیسر طاہر فاروق سمیت دیگر نے شرکت کی ،،
جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جشن کمالیہ کو دلہن کی طرح برقی قمقموں اور رنگ برنگی لائٹوں سے سجا دیا گیا
کمالیہ میں اسسٹنٹ کمشنر غزالہ یاسین چدھڑ نے اچانک تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا ، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مریضوں کیلیے ناقص انتظامات پر ایم ایس ڈاکٹر اعجاز کی سخت سرزنش کی ،
کمالیہ کی جامع مسجد نوری محلہ فاضل دیوان سے خطیب اہلسنت حضرت علامہ مولانا حامد حسن چشتی کی قیادت میں استقبال ربیع الاول کی مناسبت سے جھنڈا بردار جلوس نکالا گیا ،،
کمالیہ چہلم امام حسین علیہ السلام کے جلوس کی نگرانی کیلئے کنٹرول روم قائم ،، سینئیر نائب صدر انجمن حسینیہ ثقلین حیدر کاظمی نے چیف آفیسر طاہر فاروق کے ہمراہ دورہ کیا ، صدر حقوق شہریاں رانا مظفر علی فاروقی سمیت دیگر ہمراہ
کمالیہ 6 ستمبر یوم دفاع کے حوالے سے گورنمنٹ پی ایس ٹی پوسٹ گریجویٹ کالج میں تقریب ،، اسسٹنٹ کمشنر غزالہ یاسین ڈی ایس پی ریاض علی منہاس سمیت دیگر نے شرکت کی
انسپیکٹر وائلڈ لائف وقاص خان گادھی نے پیرمحل میں بٹیر کا شکار کرنے والوں اور غیر قانونی طور پر تیتر رکھنے والے دھر لئے
کمالیہ سابق وفاقی وزیر چوہدری اسدالرحمان رمدے کی سالگرہ ،، زندگی کی 81 بہاریں دیکھ لیں دوست احباب کی جانب سے نیک خواہشات ،، سالگرہ کی مبارکباد
کمالیہ میں بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہونے پر شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز مکمل طور پر بند ہیں ،صدر صرافہ ایسوسی ایشن محسن رضا کی ہدایت پر تمام سنار کی دکانیں بند رکھی گئی ۔
کمالیہ علمائے اہلسنت کی جامع مسجد نوری محلہ فاضل دیوان میں ربیع الاول کے سلسلہ میں پریس کانفرنس ،، مذہبی رہنما پیر منظور الطیف قمر قادری ، علامہ مولانا حامد حسن چشتی سمیت دیگر شریک
Shortcuts
Category
Other Media/News Companies in Kamalia
-
36350
-
King
-
35360
-
Railway Road Kamalia
-
PRESS CLUB-Working Group Of Journalists-Kamal
Kamalia Punjab -
Care Plus Pharmacy
-
kamalia
-
Jinnah Social & Press Club kamalia
Rajana Road