11/04/2024
@@ سڑک چھاپ ویڈیو ایڈیٹنگ ماسٹر@ کب تک لوگوں کی پگڑیاں اچھالتا رہے گا@@
اور اس کو خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے کا مشوره دینے والے سمیت دیگراور چیلے چپاٹے آخر کب تک قانون سے چھپ کر منافقوں کی زندگی گزارتے رہیں گے حساب تو ایک دن ہر ایک کو دینا ہے ایک طویل عرصہ سے مختلف فیس بک کے فیک ایڈریس سے تسلسل کے ساتھ کمالیہ کے معززین کی پگڑیاں اچھالی گئیں اور اپنی گندی اور غلیظ سوچ کا پرچار کیا گیا اور عوام میں خود کو بہت بڑے دانشور ابھی تک سمجھتے پھر رہے ہیں کبھی خود کے مفادات کیلئے تو کبھی کرائے کے ٹٹو بن کر۔۔ لوگ ان سے ڈرتے گئے کہ گند میں کیا وٹا مارنا لیکن کسی شریف آدمی کی خاموشی کے بعد یہ اور سر چڑھ جاتے اور یہ لوگ اپنی گندی سوچ کے فن کی وجہ سے بلیک میلنگ میں بھی علاقہ کے ماسٹر مائنڈ بن گئے ان کو سمجھایا بھی کہ ہر بل میں طوطا نہیں ہوتا تو یہ سمجھ جاتے کی بجائے کئی اور شتونگڑوں کے ساتھ حملہ آور ہوئے جو پہلے سے ہی خود کو بلیک میلروں کے سردار سمجھتے تھے آخر کسی کو توبیڑا اٹھانا تھا پھر ایک مرد مجاہد میدان میں آیا اس شخص نے انکی نیچ گھٹیا پوسٹوں کو برداشت کرکے قانونی طور پر اس کا پیچھا کیا اور کئی سال کی محنت کے بعدچند ایک کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا اور ابھی کچھ اس گند کا کچرا باقی ہے جن کو 4اپریل کے نوٹس ملے اور وہ کبوتر کی طرح بلی کو دیکھ آنکھیں بند کرگئے جس کو آخر شکار ہونا ہے شتونگڑے یہ بات بھول رہے کہ وہ نوٹس تھے وہ میسج نہیں جو بلیک میل ہونے والے افراد انہیں کرتے تھے۔۔۔اور یہ بھی نہیں ہوگا کہ کسی کاموبائل گر گیا😂حساب تو دینا پڑے گا یقیناً ایسے نامراد بلیک میلروں کا انجام تو ہونا ہے۔اور انکے اصل چہرے بھی عوام کے سامنے آنے ہیں چس طرح ان گٹھیاں لوگوں نے گھٹیا سوچ سے لوگوں پر انکے اہل خانہ پر گند اچھالا اب وہ سارا گند ان پر پڑنے والا ہے اب سیز فائیر نہ کریں بلکہ تیاریاں کریں "" سر تھلے گوڈاآن دی""