Sadaqat Ali Awan

  • Home
  • Sadaqat Ali Awan

Sadaqat Ali Awan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sadaqat Ali Awan, Media, .

05/10/2022

پچنند کی معروف کاروباری شخصیت ملک رئیس خان امنال کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں ہیں انکی نماز جنازہ کل دس بجے عید گاہ میں ادا کی جائے گی

07/09/2022

ہمارے گاؤں کو یکسر نظر انداز کرنے والو دیکھو تو سہی الحمد اللہ اپنی مدد آپ تحت پچنند سے بنجرہ موڑ تک بنجرہ ویلفیئر سوسائٹی نے سڑک کناروں کے ساتھ مٹی بھرائی کا کام شروع کر دیا ہے میرے چھوٹے بھائی حاجی ملک ریاض کی قیادت میں بنجرہ ویلفیئر سوسائٹی نے تعمیر وترقی کا پرعزم اعادہ کیا ہوا ہے ،ہمارے گاؤں کو تمام بنیادی سہولیات سے محروم کر ہمیشہ یکسر نظر انداز کر دیا جاتا ہے مگر بنجرہ ویلفیئر سوسائٹی اپنے گاؤں کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کر کے مثال قائم کی ہے بنجرہ ویلفیئر سوسائٹی تعمیر و ترقی کا سفر جاری رکھے ہوئے ،

05/09/2022
29/08/2022

پچنند سے کوٹگلہ تک روڈ کے کنارے بہہ گئے راہگیروں اور باالخصوص موٹر سائیکل سواروں کو مشکلات کا سامنا ایکسیڈنٹ معمول بن گئے

26/08/2022
26/08/2022

معاشی تباہی حالی نے عوام کا جینا محال بنا دیا

19/08/2022

محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے ایک محکمانہ انکوائری کے دوران غیر جانبداری کو مدنظر رکھتے ہوئے اور معاملہ کی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے عاطف رضا SHO تھانہ سٹی چکوال اور 05 پولیس کانسٹیبلان، عشرت علی، ظفران عباس، علی حیدر، ذین علی اور محمد ارشد کو معطل تبدیل پولیس لائن کردیا ہے اور میرٹ پر انکوائری عمل میں لائی جارہی ہے

18/08/2022
18/08/2022

چکوال پولیس

محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے ایک محکمانہ انکوائری کے دوران غیر جانبداری کو مدنظر رکھتے ہوئے اور معاملہ کی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے عاطف رضا SHO تھانہ سٹی چکوال اور 05 پولیس کانسٹیبلان، عشرت علی، ظفران عباس، علی حیدر، ذین علی اور محمد ارشد کو معطل تبدیل پولیس لائن کردیا ہے اور میرٹ پر انکوائری عمل میں لائی جارہی ہے

18/08/2022

ختم نبوت چوک ترحدہ سے کوٹگلہ تک سڑک کھنڈارات میں تبدیل

18/08/2022

سابقہ ادوار حکومت کی ہمارے گاؤں کو محرومیوں کے سوا کچھ نہ ملا مکمل رپورٹ دیکھنے گا اے ون نیوز ٹی وی چینل اور کوہ نور ٹی وی چینل پر

16/08/2022
07/08/2022

کوٹ قاضی آر ایچ سی نائٹ شفٹ کی غفلت و لاپرواہی کی انتہا ،ساجد حسن نیازی نے کوہ نور ٹی وی چینل، اے ون نیوز ٹی وی چینل، 96 ٹی وی چینل ، رائل ٹی وی چینل، پی این این ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پھٹ پڑے اور کہ تین اگست علی صبح دو بجے سے ساڑھے چار بجے تک ایمرجنسی وارڈ میں میرے بیٹے کی ٹریٹمنٹ کے لئے ڈاکٹر صاحب نیند سے بیدار نہ ہونے اور ڈیوٹی نرس سے کینولہ ہاتھ پاؤں یا بازو پر نہ لگ سکا اور نہ ہی بروقت ایمبولینس کی دستیابی عمل میں لائی گئی میرا معصوم شہزادہ تڑپتا رہا میں ڈاکٹر کو رو رو کر اٹھاتا رہا اور میری بے بسی انتہا کو چھو رہی تھی مگر ڈاکٹر صاحب نیند سے بیدار نہ ہوئے، ڈاکٹر صاحب کی گہری نیند نے میری گود اجاڑ دی

07/08/2022

رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ قاضی چھ ماہ کا نومود ڈاکٹر و عملہ مبینہ غفلت و لاپرواہی والدین کی گود اجڑ گئی اور ڈاکٹر کے نیند سے بیدار نہ ہونے کے باعث ایڑیاں رگڑتے موت کے منہ میں چلا گیا مزید تفصیلات دیکھنے گا جلد

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaqat Ali Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share